Professional Documents
Culture Documents
Nazra First Bimonthly Syllabus
Nazra First Bimonthly Syllabus
نصاب براۓ جماعت اول ،دوئم ،سو ئم ،چہارم ،پنجم 2023-2022دو ماہانہ (مئی۔ جون) تشخیص
تفصیل اسباق جماعت
تختی نمبر 1سے تختی نمبر 6تک سبق یاد کریں۔ نورانی قاعدہ اول
۔ عربی حروف تہجی کتنے ہیں۔1 تجوید
۔ حرکات کس کو کہتے ہیں۔2
۔ تنوین کس کو کہتے ہیں۔3
سورۃ الفاتحہ حفظ
سورۃ الفاتحہ اور سو رۃ البقرہ آیات نمبر 3-1تک ناظرہ پہال پارہ ا ٓل ّٓم دوم
،سنا جائے گا
،۔ َمد کا کیا مطلب ہے1 تجوید
۔ حروفِ م ّدہ کونسے ہیں۔2
سورۃ ا لّلھب حفظ
سورۃ البقرہ آیات نمبر54-44تک ناظرہ سنا جائے گا۔ ا ٓل ّٓم سوم
۔ حروف حلقی کون سے ہیں۔1 تجوید
۔ ْغن ّہ کا کیا مطلب ہے۔2
۔ حروف ْغن ّہ کے نام بتائیں۔3
سورۃ الکافِرون۔ حفظ
سورۃ البقرہ آیا ت نمبر 153-143تک ناظرہ ا ٓل ّٓم چہارم
۔ حروفِ اظہار کون سے ہیں۔1 تجوید
،اظہار کس طرح کرتے ہیں
۔ حروف اخفاء کون سے ہیں۔2
اخفاء کیسے کرتے ہیں۔
سورۃُالفاتحہ حفظ
سورۃالبقرہ آیات 226-216تک ناظرہ سنا جائے گا۔ ا ٓل ّٓم پنجم
۔ "را" سا کنہ کا کیا قاعدہ ہے۔1 تجوید
۔"را" کو پ ُر اور باریک کب پڑھتے ہیں۔2
۔اخفاءاور اظہار کے کیا قواعد ہیں۔3
سورۃ ال ّنصر۔ حفظ