You are on page 1of 9

‫ق ن‬ ‫ت‬

‫ج وی د کے وا ی ن‬
‫•‬ ‫تجوید کے قوانین‬

‫‪ -1‬سوال قرآن میں وہ کون سے آٹھ حروف ہیں۔ جو موٹے پڑھے جاتے ہیں؟‬
‫‪ -1‬جواب (خ – ر – ص – ض – ط – ظ – غ – ق) ۔‬

‫‪ -2‬سوال قرآن میں وہ کون سے تین حروف ہیں۔ جو کبھی موٹے اور کبھی پتلے پڑھے جاتے ہیں؟‬
‫‪ -2‬جواب (ر – ا – ل) ۔‬

‫‪ -3‬سوال ہمزہ کسے کہتے ہیں؟‬


‫‪ -3‬جواب جس الف پر جزم یا کوئ حرکت ہو۔ اسے ہمزہ کہتے ہیں(ْا – َا – ِا – ٌا)‬

‫‪ -4‬سوال تنوین کسے کہتے ہیں؟‬


‫‪ -4‬جواب دو زبر دو زیر دو پیش کو تنوین کہتے ہیں۔ تنوین کے ساتھ غنہ کرتے ہیں‪-‬غنہ ناک میں آواز‬
‫چھپانے کا نام ہے۔(زبر کی تنوین میں الف اور ی کا نام نہ لیں)‬
‫سوال حروف حلقی کتنے ہیں؟ ‪6-‬‬
‫‪ - 6‬جواب حروف حلقی چھ ہیں۔ (آ ۔ ھ ۔ ع ۔ ح ۔ غ ۔ خ)۔ آن سے پہلے غنہ نہیں ہوتا۔ ان کو حروف اظہار بھی کہتے ہیں۔‬

‫‪ -7‬سوال حروف مدہ کتنے ہیں؟‬


‫‪ - 7‬جواب حروف مدہ تین ہیں۔ (و ۔ ا ۔ ی) اگر الف سے پہلے زبر ہو۔ و سا کنہ سے پیش ہو تو یہ حروف ایک الف کے برابر کھینچ‬
‫کر پڑھے جاتے ہیں۔‬

‫‪ -8‬سوال حروف لین کتنے ہیں؟‬


‫‪ - 8‬جواب حروف لین دو ہیں۔ ی اور و ساکنہ سے پہلے زبر ہو تو یہ حروف لین کہال تے ہیں۔ ان کے ادا کرتے وقت کھینچنے اور‬
‫مجہول پڑھنے سے بچا یا جائے چونکہ یہ حروف نرمی سے ادا ہوتے ہیں۔ اس لیے لین کہال تے ہیں۔‬
‫‪ - 9‬سوال ر کتنی صورتوں میں موٹا اور کتنی صورتوں میں باریک پڑھاجاتا ہے؟‬
‫‪ - 9‬جواب ر چار صورتوں میں موٹا پڑھا جاتاہے۔ ر کے اوپر زبر‪ ،‬پیش یا ر درمیان میں یا آخر میں ہو تو موٹا پڑھا جائے گا۔ اور ر‬
‫دوصورتوں میں باریک پڑھا جاتاہے۔ ر کے نیچے زیر ہو۔ ر شروع میں ہواور اس کے اوپر کوئ بھی حرکت ہو تو باریک پڑھا‬
‫جائےگا۔‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬
‫•‬ ‫سوال کھڑا زبر کھڑی زیر الٹی پیش کا قانون کیا ہے؟ ‪5-‬‬
‫‪ - 5‬جواب کھڑا زبر کھڑی زیر الٹی پیش کو ایک الف کی مقدار کھینچ کر پڑھا جائے گا۔ (اور ان کو کھڑی حرکت‬
‫بھی کہتے ہیں)‬

‫‪ -6‬سوال حروف حلقی کتنے ہیں؟‬


‫‪ - 6‬جواب حروف حلقی چھ ہیں۔ (آ ۔ ھ ۔ ع ۔ ح ۔ غ ۔ خ)۔ آن سے پہلے غنہ نہیں ہوتا۔ ان کو حروف اظہار بھی کہتے‬
‫ہیں۔‬

‫‪ -7‬سوال حروف مدہ کتنے ہیں؟‬


‫‪ - 7‬جواب حروف مدہ تین ہیں۔ (و ۔ ا ۔ ی) اگر الف سے پہلے زبر ہو۔ و سا کنہ سے پیش ہو تو یہ حروف ایک الف‬
‫کے برابر کھینچ کر پڑھے جاتے ہیں۔‬

‫‪ -8‬سوال حروف لین کتنے ہیں؟‬


‫‪ - 8‬جواب حروف لین دو ہیں۔ ی اور و ساکنہ سے پہلے زبر ہو تو یہ حروف لین کہال تے ہیں۔ ان کے ادا کرتے وقت‬
‫کھینچنے اور مجہول پڑھنے سے بچا یا جائے چونکہ یہ حروف نرمی سے ادا ہوتے ہیں۔ اس لیے لین کہال تے ہیں۔‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬

‫سوال ر کتنی صورتوں میں موٹا اور کتنی صورتوں میں باریک ‪9-‬‬
‫پڑھاجاتا ہے؟‬
‫‪ -9‬جواب ر چار صورتوں میں موٹا پڑھا جاتاہے۔ ر کے اوپر زبر‪،‬‬
‫پیش یا ر درمیان میں یا آخر میں ہو تو موٹا پڑھا جائے گا۔ اور ر‬
‫دوصورتوں میں باریک پڑھا جاتاہے۔ ر کے نیچے زیر ہو۔ ر شروع‬
‫میں ہواور اس کے اوپر کوئ بھی حرکت ہو تو باریک پڑھا جائےگا۔‬

‫‪ -10‬سوال جزم والے حرف کو کیا کہتے ہیں؟‬


‫‪ -10‬جواب جزم والے حرف کو ساکن یا ساکنہ کہتے ہیں‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬
‫سوال جزم والے حرف کو کیا کہتے ہیں؟ ‪• 10-‬‬
‫‪ -10‬جواب جزم والے حرف کو ساکن یا ساکنہ کہتے ہیں۔‬

‫‪ -11‬سوال جزم کیسا ہوتا ہے؟‬


‫‪ -11‬جواب جزم کیسا مڑا ہوا ہوتا ہے۔‬

‫‪ -12‬سوال جزم واال حرف کتنی مرتبہ پڑھاجاتا ہے؟‬


‫‪ -12‬جواب پچھلے حرف سے مل کر صرف ایک مرتبہ پڑھاجاتا ہے۔‬

‫‪ -13‬سوال نون ساکن اور تنوین کب غنہ ہو تے ہیں؟‬


‫‪ -13‬جواب جب ان کے بعد کوئ حروف حلقی نہ ہو۔‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬
‫سوال قرآن پاک میں وہ کونسے چار کلمات ہیں۔ جن کا غنہ بلکل جائز نہیں؟ ‪• 14-‬‬
‫‪ -14‬جواب (ُد ْنَيا ۔ ِقْنَو اٌن ۔ ِص ْنَو اٌن ۔ ُبْنَياٌن )‬

‫‪ -15‬سوال سکتہ کسے کہتے ہیں؟‬


‫ئے۔ اس کو سکتہ‪ -15‬جواب سکتہ والے کلمات میں سانس جاری رہے۔ اور آواز بند ہو جا‬
‫کہتے ہیں۔‬

‫‪ -16‬سوال وقف کیسے اور کس طرح کرتے ہیں؟‬


‫‪ -16‬جواب جب کسی جملے پر وقف کرنا ہو۔ تو سب سے آخری حرف اگر ساکن نہ ہو تو‬
‫ساکن کر دیں۔ آواز اور سانس دونوں کو ختم کردیں۔ گول ة پر جب وقف کریں گے تو وہاں ھ‬
‫پڑھی جائے گی۔ زبرکی تنوین پر جب وقف ہو گا تو وہاں الف اور ی پڑھاجائےگا۔ بشرط‬
‫یکہ ة گول نہ ہو۔‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬
‫سوال قرآن پاک میں وہ کونسی ایک ر ہے جو تمام دوسری ر سے مختلف پڑھی جاتی ہے؟ ‪• 17-‬‬
‫‪ -17‬جواب امالہ کی ر ایسی پڑھی جائے جیسے قطرے کی ر (مجرھا)۔‬

‫‪ -18‬سوال تین دندانے والے کو کیا کہتے ہیں؟‬


‫‪ -18‬جواب تین دندانے والے کو تشدید کہتے ہیں۔‬

‫‪ -19‬سوال تشدید والےحرف کو کیا کہتے ہیں؟‬


‫‪ -19‬جواب تشدید والےحرف کو مشدد کہتے ہیں۔‬

‫‪ -20‬سوال تشدید والے حرف کو کتنی مرتبہ پڑھاجاتا ہے؟‬


‫‪ - 20‬جواب تشدید والے حرف کو دو مرتبہ پڑھاجاتا ہے۔ پہلی مرتبہ پہلے حرف سے مال کر اور‬
‫دوسری مرتبہ خد۔‬
‫ت‬ ‫ق ن‬
‫وا ی ن ج وی د‬
‫سوال مشدد کو کس طرح پڑھتے ہیں؟ ‪21-‬‬
‫‪ -21‬جواب مشدد کو سختی کے ساتھ ذرا رکھ کر پڑھتے ہیں۔‬

‫‪ -22‬سوال ّن ۔ ّم مشدد کب غنہ ہو تے ہیں؟‬


‫‪ -22‬جواب ّن ۔ ّم مشدد ہمیشہ غنہ ہو تے ہیں ۔ (نوٹ) {ّن ۔ ّم ۔ ّر ۔ ّی }مشدد پر وقف کرنے کا خاص‬
‫خیال رکھیں۔‬

‫‪ -23‬سوال حروف یرملون کتنے ہیں؟‬


‫‪ -23‬جواب حروف یرملون چھ ہیں۔ (ی ۔ ر ۔ م ۔ ل ۔ و ۔ ن) ادغام بغنہ یعنی ینمو (ی ۔ ن ۔ م ۔ و) ان‬
‫کا غنہ ہو گا۔ اور (ر ۔ ل) بالکل غنہ نہیں ہوں گے۔‬

‫‪ -24‬سوال حروف قلقلہ کتنے ہو تے ہیں؟‬


‫‪ -24‬جواب حروف قلقلہ پانچ ہو تے ہیں۔ (ق ۔ ط ۔ ب ۔ ج ۔ د) ان حروف کو (قطب جد) بھی کہتے‬
‫ہیں۔ اور ان کو وضاحت سے پڑھتے ہیں‬
THE END

• THANKYOU SO MUCH

You might also like