۱۔ جمع سالم۲ ۔جمع مکسر جس جمع میں واحدـ کا صیغہ سالمت ہو اُسے جمع سالم کہتے ہیں اور جس جمع میں واحد کا صیغہ سالمت نہ ہو اُسے جمع مُکسَّر کہتے ہیں . 👈عاقل اور غیر عاقل اشیاء میں فرق بتائیں۔ انسان فرشتے اور جن عاقل: غیر عاقل :انسان فرشتے اور جن کے عالوہ باقی سب 👈 معرفہ کی کتنی اقسام ہیں؟ معرفہ کی اَقسام :اسم ِ معرفہ کی سات قسمیں ہیں : ِ ِسم ضــمیر :وہ اســم جــو متکلم ،مخــاطب یــا غــائب پــر داللت ۱ ۔ا ِ کرے َٔ :ا َنأَ ،ا ْن َ ت ،ھ َُو۔ ۔اسم ع َلم :وہ اسم جوکسی چیزکاخاص نام ہوَ :بکْرٌَ ،مکَّۃُ ،اَل َنحْ وُ ۔ ِ ۲ ئ۔انٰ ،ۂُو اَل ِئٰ ،ہذِہٖ َ ،ہا َت ِ انٰ ،ۂُو اَل ِ۔اسم اِشارہٰ :ھ َذاٰ ،ہ َذ ِ ِ ۳ ان ،اَللَّ َوا ِتيْ ۔ ۔اسم َموصُول :اَلَّ ِذيْ ،اَلَّ َذ ِ ان ،اَلَّ ِذی َْن ،اَلَّ ِتيْ ،اَللَّ َت ِ ِ ۴ ۵ ۔مُعــــرَّ ف ِبــــالالم :وہ اســــم جس کے شــــروع میں الــــف الم ہو :اَ ْلکِ َتابُ ۔ معرفہ کی طرف مضاف ہــوَ :ق َل ُم ۶ ۔م َُعرَّ ف ِباال ِضافۃ :وہ اسم جو ِ َز ْیدٍ۔ ۷ ۔م َُعرَّ ف ِبال ِّندائ :وہ اسم جس کے شروع میں حرفِ نِداء ہوَ :یــا َر ُجلُ۔
اسماء کی کتنی اقسام ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔
Kinds of isma with respect to what ? mujy bilkul .samj ni aa rahee iss ki 👈 غیر منصرف اسماء کی اقسام بتائیں . جب اس م علم ال ف اور ن ون” ___ ان “ زائ ده پ ر ختم ه و , جیسے (:عثمان ,رضوان). جب اسم علم مؤنث هو خواه لفظا ,جیسے (مریم). جب اسم علم اعجمی جیسے (:یعقوب ,ابراهیم). جب اسم علم ملک یا شہر کا نام ہو جیسے َبا ِكسْ َتانُ ,القطر 👈 جملہ اسمیہ میں مبتدا اور خبر کس حالت میں ہوتے ہیں؟ رفع 👈اگر مبتدا غیر عاقل کی جمع ہو تو خبر کیا آئے گی؟ واحد مونث 👈 اسمائے اشارہ تحریر کریں ھ َذا (واحد مذکر کے لیے) یہ ایک مرد ھ َذ ِ ان (تثنیہ مذکر کے لیے) یہ دو مرد ھذِہٖ (واحد مٔونث کے لیے) یہ ایک عورت ھا َت ِ ان (تثنیہ مٔونث کے لیے) یہ دو عورتیں ھُٔو اَل ء ِ(جمع مذکر ومٔونث کے لیے) یہ سب مرد یا سب عورتیں اسمائے اشارہ بعید یہ ہیں: ٰذلِکَ (واحد مذکر کے لیے) وہ ایک مرد َذا ِنکَ (تثنیہ مذکر کے لیے) وہ دو مرد ت ِْلکَ (واحد مٔونث کے لیے) وہ ایک عورت َتا ِنکَ (تثنیہ مٔونث کے لیے) وہ دو عورتیں ُٔا ٰ ول ِئکَ (جمع مذکر ومٔونث کے لیے) وہ سب مرد یا سب عورتیں 👈 اسمائے ضمائر (رفع) تحریر کریں۔ (رفع ) ضمائر ھو ھما ھم ھی ھما ھن انت انتما انتم انت انتما انتن انا نحن
👈اسمائے ضمائر (نصب/جر) تحریر کریں۔
ضمائر (نصب/جر) ہ ھما ھم ھا ھما ھن ک کما کم ک کما کن نئ /ئ انا 👈مرک ِ ب توصیفی میں کون سی دو چیزیں ہوتی ہیں؟ مرکب توصیفی دو ایسے الفاظ کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں ایک اسم )موصوف(اور دوسرا اس کی صفت ہوتی ہے
👈 مرکب اضافی کے مضاف کی کیا شرائط ہیں؟
پہال اسم (یعنی مضاف) ال کے بغیر ہوتا ہے مضاف پر کوئی بھی اعراب ہو سکتا ہے مضاف پر تنوئن نئں ھوتی 👈 مرک ِ ب اضافی کے مضاف الیہ کی کیا شرائط ہیں؟ مضاف الیہ ہمیشہ مجرور ہو گا .یعنی مضاف الیہ کے آخری حرف پر )زیر یا کسرہ ( جر ہو گ 👈حروف جارہ تحریر کریں ب ت ک ل و فی من عن الی علی حتی 👈 حروفِ جارہ مضاف میں تبدیلی التے ہیں یا مضاف الیہ میں؟ مضاف الیہ میں 👈 ُکلٌّ ،بعضٌ ،اَک َثر جملے میں کیا بن کر آتے ہیں اور اپنے والے اسم پر کیا تبدیلی التے ہیں؟ ُکلٌّ ،بعضٌ ،اَک َثر جملے میں مضاف بن کر آتے ہیں .اپنے والے اسم کو مضاف الیہ بناتےاور جر بناتے ھئں ھئں