You are on page 1of 12

‫موضوعاتی مطالعہ‬

‫طہارت و نظافت جسمانی‬


‫منصوبہ بندئ سبق◦‬
‫اسالمیات کی کالس میں خوش آمدید ◦‬
‫مضمون‪ :‬اسالمیات ◦‬
‫عنوان‪ :‬موضوعاتی مطالعہ ◦‬
‫ذیلی عنوان‪ :‬طہارت و نظافت جسمانی حصہ اول ◦‬
‫پیش کش ◦‬
‫وکیل احمد خان قادری ◦‬
‫معلم ومعلمات‪ ،‬آغا خان اسکولزکراچی‬
‫تعلمی حاصالت طلبہ‬

‫‪◦ SLO No. 7.2.1‬‬


‫طہارت کی لغوی معنی بتا سکیں۔ ◦‬
‫‪◦ SLO No. 7.2.2‬‬
‫طہارت کا اصطالحی مفہوم بیان کرسکیں۔ ◦‬
‫‪◦ SLO No. 7.2.3‬‬
‫وضو کے جسمانی اور روحانی فوائد کا جائزہ لے سکیں۔ ◦‬
‫آمادگی‬
‫سبق ہذا کی تدریس کے لیے طلبہ کو معلوم سے نامعلوم‪◦،‬‬
‫اور پھر نامعلوم سے معلوم کا سفر کرایا جائے گا جس‬
‫کے تحت ان سے ایک سادہ سا سوال کیا جائے گا کہ‬
‫”پاکیزگی اور صفائی میں کیا فرق ہے”؟◦‬
‫اعالن سبق‬

‫طلباء و طالبات کے مختلف جوابات سے اخذ کرتے ہوئے معلم ◦‬


‫سبق امروز کا اعالن کرتے ہوئے طلبہ سے کہیں گے کہ عزیز‬
‫طلبہ آئیے آج ہم آپ کی درسی کتاب اسالمیات کے سبق "طہارت‬
‫و نظافت جسمانی " سے متعلق آگاہی حاصل کرتے ہیں۔‬
‫سبق کی تفہیم و وضاحت‬
‫اسالم ایک مکمل ضابطہ حیات اور دین فطرت ہے۔ اس لیے صفائی ستھرائی کے بہت زیادہ اہمیت‬
‫دی گئی ہے۔ خواب میں صفائی ظاہری ہو یا باطنی ھو۔ کراچی میں اسالم اپنے پیروؤں سے تقاضہ‬
‫کرتا ہے کہ وہ اپنی ظاہری اور باطنی صفائی کا اہتمام رکھیں۔ چنانچہ قرآن وحدیث میں متعدد بار‬
‫پاکیزگی کی بات کی گئی ہے۔ یہ دو‬
‫بامعنی الفاظ ہیں۔ ایک‪ -:‬پاک۔ دوسرا‪ -:‬صاف‬
‫بظاہر دونوں ایک ہی معنی میں محسوس ہوتے ھیں۔ تاہم ان دونوں کے الگ الگ مفاہیم ہیں۔‬
‫آسانی کیلئے یوں سمجھا جا سکتا ہے کہ صفائی ظاہری جسم کی ہوتی‬
‫ہے اور پاکیزگی باطنی صفائی کا نام ہے۔‬
‫اسالم نے اپنے پیروکاروں کو صفائی و ستھرائی پر بہت زیادہ تاکید فرمائی ہے۔ جیسے کہ قرآن‬
‫میں ایک جگہ حکم ہوا ہے۔ ترجمہ‪ -:‬اپنے کپڑوں کو پاک رکھو اور ناپاکی سے دور رہو۔‬
‫آج کے زمانے میں عوام الناس ظاہری صفائی کا تو بہت خیال رکھتی ہے مگر باطنی صفائی کا زیادہ ◦‬
‫اہتمام نہیں کیا جاتا جبکہ اسالم میں طہارت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ‬
‫طہارت کے بغیر کوئی بھی عبادت قبول نہیں ہوتی۔ مسلمان اسالم کی سب سے اہم عبادت نماز ہے‬
‫جس کے لیے پاکیزگی یعنی وضو الزمی شرط ہیں تو نماز سے قبل وضو بنانا بہت ضروری ہے۔‬
‫قرآن مجید کے مطابق وضو کے چار فرائض ہیں۔ جو کہ یہ ہیں۔ ◦‬
‫نمبر‪1‬۔ چہرہ دھونا ◦‬
‫نمبر‪2‬۔ دونوں بازوؤں کو کہنیوں سمیت دھونا‬
‫نمبر‪3‬۔ ایک چوتھائی سر کا مسح کرنا۔‬
‫نمبر‪ .4‬ٹخنوں سمیت دونوں پاؤں کو دھونا۔‬
‫اعادہ‬

‫آخر میں اس امر کی جانچ کے لیے کہ آج کے سبق سے طلباء و طالبات ◦‬


‫نے کیا سبق حاصل کیا۔ چنانچہ اس ضمن میں ان سے زبانی چند سواالت‬
‫کئے جائیں گے بطور نمونہ چند سواالت یہ ہو سکتے ھیں۔‬
‫نمبر‪1‬۔ پاک و صاف کے مابین کے مابین مختصر فر‪6‬ق بتائیں۔ ◦‬
‫نمبر‪2‬۔ اسالم میں طہارت کی کیا اہمیت ہے۔ ◦‬
‫نمبر‪3‬۔ وضو کے فرائض کی تعداد بتائیں ◦‬
‫نمبر‪4‬۔ وضو کے فرائض کے نام بتائیں۔ ◦‬
‫تفویض کار‬
‫سوال نمبر‪1‬۔ طہارت کے معنی و مفہوم کو بیان کر‪6‬یں۔‬

‫سوال نمبر‪2‬۔ طہار‪6‬ت کی اہمیت پر قرآن و حدیث سے مختصر نوٹ لکھیں‬

‫سوال نمبر‪3‬۔طہارت کے کم از‪ 6‬کم تین جسمانی اور روحانی فوائد بتائیں۔‬

‫سوال نمبر‪4‬۔ وضو کے فرائض کی تعداد‪ ،‬ان کے نام اور مسنون طریقہ‬
‫بتائیں۔‬

You might also like