You are on page 1of 2

‫یونیورسٹی پبلک سکول اینڈ کالج ( یونیورسٹی آف مالکنڈ)‬

‫سبقی اشارہ برائے سال ‪2019‬‬


‫مضمون اسالمیات‬
‫جماعت ہشتم‬
‫رحمہ ہللا‬ ‫شاہ ولی ہللا محدث دہلوی‬ ‫سبق‪:‬‬
‫تاریخ۔۔۔۔۔۔‪/‬۔۔۔۔۔۔‪/‬۔۔۔۔۔۔۔‬
‫تدریسی معاونات‪ :‬اسالمیات کی درسی کتاب برائے ششم‪ ،‬تختہ سیاہ‪،‬مارکر وغیرہ۔‬
‫مقاصد عام‪ :‬بچوں کو اسالم کا سچا نمائندہ بنانا‬
‫مقاصد خاص‪:‬طلبہ کو شاہ ولی ہللا محدث دہلوی رحمہ ہللا کے حاالت زندگی اور دینی‬
‫خدمات سے روشناس کرانا۔‬
‫خالصی تختہ سیاہ‬ ‫طریقہ تدریس‬ ‫سرخیاں‬
‫لیکچر ڈیمانسٹریشن‬

‫آپ بہت بڑے عالم دین‬ ‫شاہ ولی ہللا محدث دہلوی رحمہ ہللا کون‬ ‫سابقہ واقفیت‬
‫تھے۔‬ ‫ہیں؟‬

‫قطب الدین احمد۔‬ ‫شاہ ولی ہللا محدث دہلوی رحمہ ہللا کا‬
‫اصل نام کیا ہے؟‬
‫آپ ‪ 21‬فروری ‪1703‬‬
‫عیسوی کو دہلی میں پیدا‬ ‫رحمہ ہللا‬ ‫شاہ ولی ہللا محدث دہلوی‬
‫ہوئے۔‬ ‫کہاں اور کب پیدا ہوئے؟‬
‫۔۔۔‬ ‫صفحہ نمبر ‪121‬‬ ‫معلم کا اعالن سبق و نمونےکی‬
‫نام ونسب‪ :‬شاہ ولی ہللا محدث دہلوی‬ ‫پڑھائی نمبر‪1‬‬
‫رحمہ ہللا کا اصل نام قطب الدین احمد تھا‬
‫۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‪1737‬۔‪ 38‬میں انہوں نے روایتی‬
‫علماء کی بیزاری کے باوجود قرآن‬
‫مجید کاترجمہ فارسی زبان میں کیا۔‬

‫۔۔۔‬ ‫صفحہ‪122‬‬ ‫معلم کا اعالن سبق و نمونےکی‬


‫سیاسی خدمات‪ :‬برصغیر میں مسلمانوں‬ ‫پڑھائی نمبر‪2‬‬
‫کے سیاسی غلبہ کی تنزلی نے بہت‬
‫سے مسلم رہنماؤں کو اصالح معاشرہ‬
‫کی طرف راغب کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ ہی‬
‫دراصل دو قومی نظریے کے بانی‬
‫تھے۔‬
‫۔۔۔‬ ‫اپنی نگرانی میں بچوں سے سبق کی‬ ‫مشق و طالب العلم کی نمونے‬
‫مشق کراؤنگا اور انکی معاوت کروں‬ ‫کی پڑھائی‬
‫گا۔‬
‫معلم کا اعالن سبق نمبر ‪ 3‬مشق صفحہ نمبر ‪125-124‬‬
‫جوابات‬ ‫بچوں کی سمجھ کو جاننے کیلئے چند‬ ‫جائزہ‬
‫‪ 15)1‬سال کی عمر میں۔‬ ‫سواالت پوچھوں گا۔‬
‫‪ )1‬شاہ ولی ہللا محدث دہلوی رحمہ ہللا‬
‫نے کتنی عمر میں درس وتدریس کا‬
‫‪)2‬شیخ ابو طاہر بن‬ ‫سلسلہ شروع کیا؟‬
‫ابراھیم ۔‬
‫رحمہ ہللا‬ ‫‪ )2‬شاہ ولی ہللا محدث دہلوی‬
‫نے مدینہ میں کن سے تعلیم حاصل کی؟‬
‫‪)3‬قرآن مجیدد کا فارسی‬
‫زبان میں ترجمہ۔‬ ‫رحمہ ہللا‬ ‫‪ )3‬شاہ ولی ہللا محدث دہلوی‬
‫‪ )4‬حجۃ ہللا البالغہ‪ ،‬خیر‬ ‫کی اہم دینی خدمت کیا ہے؟‬
‫کثیر‪،‬تفھیمات الہیہ‬ ‫‪ )4‬آپ کی تین تصانیف کے نام بتائیں۔‬

‫۔۔‬ ‫شاہ ولی ہللا محدث دہلوی رحمہ ہللا کے‬ ‫خالصہ سبق‬
‫حاالت زندگی اور دینی خدمات کا‬
‫تعارف بیان کیا گیا ہے ۔‬

You might also like