Professional Documents
Culture Documents
Urdu Kahani, Story
Urdu Kahani, Story
https://www.youtube.com/watch?v=kfvJZKSlN-Q
ایک گاوں میں چھوٹی سی لڑکی رہتی تھی۔ اس لڑکی کا نام عا ئشہ تھا۔ عا ئشہ بہت
پیاری لڑکی تھی۔ عا ئشہ کے گھر کے پاس ایک باغ تھا۔ باغ میں بہت سارے درخت
تھے۔ایک درخت پر جھوال لٹکا ہوا تھا۔وہ جھوال عا ئشہ کا تھا۔ عا ئشہ روزانہ جھوال
جھولتی تھی۔ عا ئشہ کو جھوال بہت پسند تھا۔ عا ئشہ کی ایک سہیلی تھی۔ اسکا نام
سمیہ تھا۔ سمیہ عا ئشہ کو جھوال دیتی تھی۔ ایک دن سمیہ اپنےماموں کے گھر چلی
گئی۔ عا ئشہ جھوال جھولنے باغ میں آئی ،اسے آج جھوال دینے واال کوئی نہ تھا۔ عا
ئشہ سوچنے لگی اب مجھےـ جھوال کون دے گا۔ عا ئشہ کے پاس ایک چڑیا آئی اور کہنے
لگی میں تمہیں جھوال دوں گی۔تم ہمیشہ سچ بولتی ہو ،اچھے بچے ہمیشہ سچ بولتے
ہیں۔ چڑیا عا ئشہ کو جھوال دینے لگی اور دونوں میں دوستی ہو گئی۔ دوسرے دن سمیہ
بھی آگئی۔ عا ئشہ اور سمیہ دونوں چڑیا کے دوست بن گئےاور روزانہ باغ میں ساتھ
کھیلتے۔
سیب
جیب
جھ ِیل
کھیل
میں کالم دیے گئے سوال نمبر :۲نیچے
)۵/ ( میں لکھیں۔ کو الفاظ گنتی
۱
۲
۳
۴
۵
/ ( الفاظ کے جملے بنائیے۔ دیئے گئے نیچے سوال نمبر:۳
)۵
جملے الفاظ
پسند
ہمیشہ
شوق
مزا
ضرورت
)۵/ سوال نمبر :۴ہے اور ہیں کا استعمال کر کے جملے مکمل کریں( :
_________ سورج روشن ہوتا () ۱
یہ ایک بلی ________ ) )۲
( )۳وہ علی کے موزے _________
( )۴ابو کے پاس تالے ______
امی بازار جا رہی ______ ( )۵
)۴/ سوال نمبر :۵لفظ کے ٓا گے مصوتے لگا کرنئے ا لفاظ بنائیں۔ (
ے ی و ا لفظ
کاٹ
بھاگ
)۵.۲/ ( سوال نمبر :۶واحد کے جمع لکھیئے۔
جمع واحد
کمرا
پودا
تارا
طوطا
انڈا
)۵/ ( سوال نمبر :۱۰ذخیرہ الفاظ کی مدد سے تخلیقی لکھائی کریں۔
میراپسندیدہ جانور