You are on page 1of 2

‫فوجی فاؤنڈیشن ایجوکیشن سسٹم‬

‫‪ 2022‬تا ‪ 2023‬جائزہ تیسری سہ ماہی‬


‫اردو ( پنجم) ‪ -‬جوابی کنجی‬
‫حصہ معروضی‬

‫سوال ‪1‬‬

‫سواالت کو غور سے پڑھیں اور دی گئی ہدایات کے مطابق جوابات تحریر کریں‬

‫)‪(9x1=9‬‬ ‫)الف( خالی جگہ پر کریں‬

‫‪ -5‬کھانے پینے کا‬ ‫‪ – 4‬دارومدار‬ ‫‪ – 2‬دیوارگیر گھڑی ‪ – 3‬سخت محنت‬ ‫‪ -1‬تختہ نرم‬

‫‪ – 9‬کم عقل‬ ‫‪ – 8‬لچکتی‬ ‫‪ – 7‬کلیاں‬ ‫‪–6‬ج‬

‫)‪(3x1=3‬‬ ‫)ب( امالء‬

‫‪ -3‬چوپایا‬ ‫پاس داری‬ ‫‪-2‬‬ ‫‪ -1‬صادر‬

‫حصہ موضوعی‬

‫)سوال ‪ - (2‬درسی کتاب‪ /‬قواعد‬

‫)‪(2x1=2‬‬ ‫)الف( ‪ -‬دیئے گئے الفاظ کے گروہی الفاظ بنائیں‬

‫‪ -1‬تہوار = سیر – پکوان ‪ -‬خوشی‬

‫‪ -2‬فلک = سورج – ستارے ‪ -‬چاند‬

‫)‪(2x1=2‬‬ ‫)ب( ‪.‬ایفائے عہد کے متعلق دو الئنیں لکھیں‬

‫) سوال نمبر ‪, 10‬صفحہ نمبر ‪( 39‬‬

‫)‪(2x2=4‬‬ ‫ج ‪.‬سوالوں کے جواب لکھیں‬

‫‪ - 1‬ہرمزان نے سزا سے بچنے کے لیے کون سا طریقہ اختیار کیا اور کیوں?‬

‫) مشقی سوال ‪,‬سبق نمبر ‪( 5‬‬

‫‪ - 2‬ہمیں کس کی بندگی کرنی چاہیے اور کیوں?‬

‫) سبق نمبر ‪ 7‬مشقی سوال (‬


‫‪ - 3‬مالح اور ماہی گیر کہاں اور کیا کام کرتے ہیں?‬

‫) سبق نمبر ‪ 9‬مشقی سوال (‬

‫)سوال ‪ (3‬تفہیم انشاء تخلیقی لکھائی‬

‫)‪(4‬‬ ‫)الف( تحریر پڑھیں اور اس کا مرکزی خیال اپنے الفاظ میں لکھیں‬

‫کیسے ہللا نے بنائے رات دن‬

‫کیسی حکمت سے سجائے رات دن‬

‫دن ہوا تو لوگ سارے جاگ اٹھے‬

‫رات آئی تو چاند ستارے‬

‫دن ہوا سب کام کرنے لگ گئے‬

‫شب ہوئی آرام کرنے لگ گئی‬

‫) اس کا مرکزی خیال طلبہ خود لکھیں گے (‬

‫)‪(3‬‬ ‫)ب( تخلیقی لکھائی‬

‫طلباء تصویر کو دیکھ کر خود اپنے الفاظ میں جواب تحریر کریں گے‬

‫)‪(8‬‬ ‫سوال ‪ - 4‬زبانی امتحان‬

You might also like