You are on page 1of 1

‫پیرا ڈائز پبلک ہائی سکول جوڑاسیان‬

‫باب نمبر ‪(1+6):‬‬ ‫کیمسٹری‬ ‫‪:‬‬ ‫پیپر‬ ‫نام ‪:‬‬


‫کال س‪ :‬دہم‬
‫سوال نمبر ‪:1‬درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں ؟‬
‫‪1‬۔ ‪HI‬کا رنگ ‪---------‬ہے ؟‬
‫‪ )4‬بے رنگ‬ ‫‪ )3‬سرخ‬ ‫‪)2‬سیاہ‬ ‫‪ )1‬پرپل‬
‫‪2‬۔ شروع میں ریورس ری ایکشن کا ریٹ ہوتا ہے ؟‬
‫‪ )4‬سست‬ ‫‪ )3‬بہت تیز‬ ‫‪ )2‬درمیانہ‬ ‫‪ )1‬کم‬
‫‪3‬۔۔جب ‪kc‬کی والیو بہت کم ہو تو یہ ظاہر کرتی ہے؟‬
‫پروڈکٹسمیں تبدیل ہو جائیں گے‬ ‫تمام ری ایکٹنٹس‬ ‫‪)2‬‬ ‫ایکوی لبریم کبھی قائم نہیں ہوگا‬ ‫‪)1‬‬
‫پراڈکٹس کی مقدار بہت کم ہوگی‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪ )3‬ری ایکشن مکمل ہو جائیگا‬

‫‪4‬۔گلوبل وارمنگ کی وجہ ‪--------‬ہے‬


‫‪O3)4‬گیس‬ ‫‪NO2)3‬گیس‬ ‫‪SO2)2‬گیس‬ ‫‪CO2 )1‬گیس‬
‫زمین سے ‪-----‬بلندی پر ہے ؟‬ ‫‪5‬۔تھرمو سفیئر‬
‫‪ )4‬کوئی نہیں‬ ‫‪ 50-85 )3‬کلو میٹر‬ ‫‪ 12-50 )2‬کلو میٹر‬ ‫‪0-12 )1‬کلو میٹر‬

‫مختصر سواالت کے جواب تحریر کریں ؟‬ ‫سوال نمبر ‪:2‬‬


‫‪1‬۔ کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت بیان کریں ؟‬

‫‪ : 2‬۔‪CO2‬گرین ہاوس ایفیکٹ کا باعث کیسے بنتی ہے ؟‬


‫‪3‬۔ ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن کیوں نہیں رکتا ؟‬
‫‪4‬۔ ایکٹو ماس کیا ہے ؟ اس کا یونٹ لکھیں ۔‬
‫‪5‬۔ الء آف ماس ایکشن کی تعریف کریں ؟‬

‫‪7‬۔ فارورڈ ری ایکشن کی مائیکرو سکوپک خصوصیات لکھیں ؟ ۔‬


‫‪8‬۔ اوزون اور اوزون ہول کی تعریف کریں ؟‬
‫سلفر کے کمپاونڈ ہوا کے پلیو ٹینٹس ہیں ۔ ان کے سورسز اور اثرات لکھیں‬ ‫سوال نمبر ‪:3‬‬
‫‪ :4‬جنرل ری ایکشن کی مددسے ایکوی لبریم کانسٹنٹ کی ایکسپرشن اخز کریں ؟‬ ‫سوال نمبر‬

You might also like