You are on page 1of 1

‫‪Ali Academy of Science and Arts‬‬

‫}‪225-Ahmad Nagar {contact # 0302-7354250‬‬

‫‪Matric Test Session 2023‬‬


‫‪th‬‬
‫‪Class: 9‬‬ ‫‪CH#03‬‬ ‫‪Subject : Physics‬‬ ‫‪BY: Sir Sadam‬‬ ‫‪Time Allowed:‬‬
‫‪Date: 28-01-2023‬‬ ‫‪60min‬‬
‫‪Name:‬‬ ‫‪Father Name:‬‬ ‫‪Roll No:‬‬ ‫‪Total Marks: 30‬‬
‫حصہ معروضی‬
‫نمبر‪ :1‬مندرجہ ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کریں(‪)10‬‬ ‫سوال‬
‫‪D‬‬ ‫‪C‬‬ ‫‪B‬‬ ‫‪A‬‬ ‫عبارت‬ ‫نمبر‬
‫‪#‬‬
‫‪9‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪6.25‬‬ ‫‪2.25‬‬ ‫اگر والسٹی ‪ 2.5‬گنا بڑھا دی جائے سینٹر پیٹل فورس بڑھے گی‬ ‫‪.1‬‬
‫کھردی‬ ‫گریس‬ ‫مٹی‬ ‫پانی‬ ‫مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیز فرکشن کم کرنے کے لیے استعمال‬ ‫‪.2‬‬
‫سطحیں‬ ‫کی جاتی ہے‬
‫‪8‬‬ ‫‪6‬‬ ‫‪4‬‬ ‫‪2‬‬ ‫ایک کلو گرام کا جسم ایک دائرے میں دو میٹر فی سیکنڈ کی سپیڈ سے‬ ‫‪.3‬‬
‫دو سیکنڈ کے لیے حرکت کرتا ہے سینیٹری پیٹل فورس ہوگی‬
‫کوئی نہیں‬ ‫ایک جیسی‬ ‫کم ہوگی‬ ‫بڑھے‬ ‫ٹائم بڑھانے سے فورس پر کیا اثر ہوگا‬ ‫‪.4‬‬
‫رہے گی‬ ‫گی‬
‫پروں‬ ‫ہوا‬ ‫فرکشن‬ ‫گریویٹی‬ ‫پرندے کس وجہ سے ہوا میں اڑتے ہیں۔‬ ‫‪.5‬‬
‫زیادہ‬ ‫کم‬ ‫برابر‬ ‫چوتھایّ‬ ‫کسی جسم پر نیٹ فورس اس پر عمل کرنے والی تمام فورسزکے‬ ‫‪.6‬‬
‫رزلٹینٹ ۔۔۔۔کے ہوتی ہے‬
‫‪Kgms-2‬‬ ‫‪Kgms-2‬‬ ‫‪Nms-2‬‬ ‫‪Nm‬‬ ‫مومینٹم کا یونٹ ہے؟‬ ‫‪.7‬‬
‫گلیلیو نے‬ ‫ردرفورڈ نے‬ ‫نیوٹن‬ ‫انرشیا‬ ‫انرشیا کا کانون کس نے پیش کیا؟‬ ‫‪.8‬‬
‫نے‬
‫والسٹی‬ ‫ماس‬ ‫نیٹ‬ ‫فورس‬ ‫مندرجہ ذیل میں سے انرشیا کا انحصار کس چیز پر ہے‬ ‫‪.9‬‬
‫فورس‬
‫‪10N‬‬ ‫‪20N‬‬ ‫‪50N‬‬ ‫‪100N‬‬ ‫درکار ہو‬ ‫‪ 10‬کلوگرام کے ماس کو روکنے کے لیے کتنی فورس‬ ‫‪.10‬‬
‫گی؟‬

‫حصہ انشائیہ‬

‫نمبر‪ 2‬مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب دیں۔(‪)7x2=14‬‬ ‫سوال‬


‫فرکشن حرکت کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟‬ ‫‪)1‬‬
‫فرکشن کو کم کرنے کے طریقے لکھیں۔‬ ‫‪)2‬‬
‫جب گولی چالئی جاتی ہے تو بندوق پیچھے کی سمت میں جھٹکا کیوں کھاتی ہے؟‬ ‫‪)3‬‬
‫مومینٹم کے کنزرویشن کے قانون کی تعریف بیان کریں اور مثال دیں۔‬ ‫‪)4‬‬
‫رولنگ فرکشن سالئیڈنگ فرکشن سے کم کیوں ہوتی ہے۔‬ ‫‪)5‬‬
‫ماس اور وزن میں فرق لکھیں‬ ‫‪)6‬‬
‫ایک جسم کا وزن ‪ 20‬نیوٹن ہے۔اس کو ‪2‬میٹرفی سیکنڈ کے ایکسلریشن سے سیدھا اوپر کی طرف جانے‬ ‫‪)7‬‬
‫کے لیے کتنی فورس کی ضرورت ہو گی؟‬
‫نمبر‪ 3‬مندرجہ ذیل کے تفصیل سے جواب دیں۔ (‪)6‬‬ ‫سوال‬
‫سینٹری پیٹل فورس پر نوٹ تحریر کریں۔‬ ‫‪.A‬‬

You might also like