کال س :دہم سوال نمبر :1درست جواب کے گرد دائرہ لگائیں ؟ 1۔ HIکا رنگ ---------ہے ؟ )4بے رنگ )3سرخ )2سیاہ )1پرپل 2۔ شروع میں ریورس ری ایکشن کا ریٹ ہوتا ہے ؟ )4سست )3بہت تیز )2درمیانہ )1کم 3۔۔جب kcکی والیو بہت کم ہو تو یہ ظاہر کرتی ہے؟ پروڈکٹسمیں تبدیل ہو جائیں گے تمام ری ایکٹنٹس )2 ایکوی لبریم کبھی قائم نہیں ہوگا )1 پراڈکٹس کی مقدار بہت کم ہوگی )4 )3ری ایکشن مکمل ہو جائیگا
4۔گلوبل وارمنگ کی وجہ --------ہے
O3)4گیس NO2)3گیس SO2)2گیس CO2 )1گیس زمین سے -----بلندی پر ہے ؟ 5۔تھرمو سفیئر )4کوئی نہیں 50-85 )3کلو میٹر 12-50 )2کلو میٹر 0-12 )1کلو میٹر
مختصر سواالت کے جواب تحریر کریں ؟ سوال نمبر :2
1۔ کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت بیان کریں ؟
: 2۔CO2گرین ہاوس ایفیکٹ کا باعث کیسے بنتی ہے ؟
3۔ ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن کیوں نہیں رکتا ؟ 4۔ ایکٹو ماس کیا ہے ؟ اس کا یونٹ لکھیں ۔ 5۔ الء آف ماس ایکشن کی تعریف کریں ؟
8۔ اوزون اور اوزون ہول کی تعریف کریں ؟ سلفر کے کمپاونڈ ہوا کے پلیو ٹینٹس ہیں ۔ ان کے سورسز اور اثرات لکھیں سوال نمبر :3 :4جنرل ری ایکشن کی مددسے ایکوی لبریم کانسٹنٹ کی ایکسپرشن اخز کریں ؟ سوال نمبر