You are on page 1of 2

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24‬‬

‫‪First Term‬‬ ‫‪Science Grade 6‬‬


‫‪Objective = 10 MCQs (10×1.5=15 Marks) and Subjective = 35 Marks, Total = 50 Marks / Time = 1 Hour 30 Minutes‬‬
‫‪School Name:‬‬ ‫)‪GES IQBAL NAGAR (EMIS: 32410203‬‬
‫‪Student Name :‬‬ ‫‪Roll Number :‬‬ ‫‪Section :‬‬

‫حصہ اول‪ :‬معروضی سواالت‬


‫سوال نمبر ‪ :2‬انسانوں میں آرگنائزیشن کے لیولز کی درست‬ ‫سوال نمبر ‪ :1‬سیلز سائز‪ ،‬اشکال اور _________ میں مختلف‬
‫ترتیب کی شناخت کریں۔‬ ‫ہوتے ہیں۔‬
‫‪L, M, K, M‬‬ ‫(‪)a‬‬ ‫)‪ (d‬حرکا ت‬ ‫)‪ (c‬افعال‬ ‫)‪ (b‬اکائی‬ ‫رنگ‬ ‫)‪(a‬‬

‫‪M, K, N, L‬‬ ‫(‪)b‬‬

‫‪L, K, M, N‬‬ ‫(‪)c‬‬

‫‪M, N, K, L‬‬ ‫(‪)d‬‬

‫سوال نمبر ‪ :4‬مندرجہ ذیل میں سے کون سا پودا کراس پولی‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬مندرجہ ذیل میں سے کون سا آرگنیل پودوں اور‬
‫نیشن کی مثال ہے؟‬ ‫جانوروں کے سیلز میں مشترک نہیں ہے؟‬
‫)‪ (d‬ٹماٹر‬ ‫)‪ (c‬مٹر‬ ‫)‪ (b‬کپاس‬ ‫مکئی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (b‬کلوروپالسٹ‬ ‫)‪ (a‬ویکیول‬
‫)‪ (d‬نیوکلیئس‬ ‫)‪ (c‬مائٹوکونڈریا‬

‫سوال نمبر ‪ :6‬کارپل کا کون سا حصہ بیج میں تبدیل ہوتا ہے؟‬ ‫سوال نمبر ‪ :5‬پھل _______ سےتیار ہوتا ہے۔‬
‫)‪ (d‬اوویول‬ ‫)‪ (c‬اووری‬ ‫)‪ (b‬سٹائل‬ ‫سٹگما‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (d‬فالمنٹ‬ ‫)‪ (c‬اینتھر‬ ‫اووری‬ ‫)‪(b‬‬ ‫اوویول‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :8‬قبض سےبچا جا سکتا ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :7‬مندرجہ ذیل میں سے کس کا تعلق اناج کے گروپ‬
‫فائبر سے بھر پور خوراک‬ ‫سے ہے؟‬
‫)‪ (b‬جنک فوڈ کھانے سے‬ ‫)‪(a‬‬
‫کھانے سے‬ ‫)‪ (d‬مکھن‬ ‫)‪ (c‬شلجم‬ ‫)‪ (b‬مچھلی‬ ‫چاول‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬زیادہ تناؤلینے سے‬ ‫)‪ (c‬کم پانی پینے سے‬

‫سوال نمبر ‪ :10‬معدے کےڈائجسٹو جوس میں موجود تیزاب کس‬ ‫سوال نمبر ‪ :9‬وہ آرگن جو چکنائی کو ہضم کرنے کے لیے بائل پیدا‬
‫کے جراثیم کو مارنے اور ہاضمے میں مدد کرنے کے لیے استعمال‬ ‫کرتا ہے ________کہالتاہے۔‬
‫ہوتا ہے؟‬ ‫)‪ (d‬معدہ‬ ‫)‪ (c‬پینکریاز‬ ‫)‪ (b‬جگر‬ ‫گال بلیڈر‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬منرلز‬ ‫)‪ (c‬فیٹس‬ ‫)‪ (b‬پروٹینز‬ ‫سٹارچ‬ ‫)‪(a‬‬

‫حصہ دوم‪:‬انشائیہ سواالت‬


‫سوال نمبر ‪11‬‬
‫‪ (i‬روٹ سسٹم اور شوٹ سسٹم کا کیا کام ہے؟ (‪)2‬‬

‫‪ (ii‬دیے گئے آرگنیل میں سے کون سے جانور کے سیل میں پائی جاتے ہیں اور کون سے پودے کے سیل میں پائے جاتے ہیں؟ (‪)3‬‬
‫‪1‬۔ سیل وال‬
‫‪2‬۔ کلوروپالسٹ‬
‫‪3‬۔ سینٹریول‬
‫‪ (iii‬سیل کی تعریف کریں اور تین مثالیں دیں۔ (‪)5‬‬
‫سوال نمبر ‪12‬‬
‫‪ (i‬قبض سے بچاؤ کے لئے کوئی سی پانچ احتیاطی تدابیر لکھیں۔ (‪)5‬‬

‫‪ (ii‬ڈائجسٹو سسٹم کے کوئی سے پانچ حصوں کے کام لکھیں۔ (‪)5‬‬


‫سوال نمبر ‪13‬‬
‫‪ (i‬نرو سیل اور مسل سیل کے افعال لکھیں۔ (‪)4‬‬
‫‪ (ii‬پودے اور جانور کے سیل کی کوئی سی چار مشترک آرگنیلیز کے نام لکھیں۔ (‪)4‬‬
‫‪ (iii‬جانورں اورپودوں کے سیلز میں فرق لکھیں۔(‪)4‬‬

‫‪ (iv‬مندرجہ ذیل سیلز کا انسانی جسم میں کا م لکھیں۔(‪)3‬‬


‫‪1‬۔ وائٹ بلڈ سیلز‪2،‬۔ بون سیلز‪3 ،‬۔ مسل سیلز‬

You might also like