You are on page 1of 2

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24‬‬

‫‪Final Term‬‬ ‫‪General Knowledge Grade 3‬‬


‫‪[Paper A: 50 Marks, Paper B: 50 Marks, Total: 100 Marks] , Time = 3 hours‬‬
‫‪School Name:‬‬ ‫)‪GPS BHUNIAN (EMIS: 37310172‬‬
‫‪Student Name :‬‬ ‫‪Roll Number :‬‬ ‫‪Section :‬‬ ‫‪A‬‬

‫حصہ اول‪ :‬معروضی سواالت‬


‫سوال نمبر ‪ :2‬مندرجہ ذیل میں سے کون سا جاندار صحرا میں‬ ‫سوال نمبر ‪ :1‬سمندری جہازوں سے بہنے واال تیل کس کی تباہی‬
‫پایا جاتا ہے؟‬ ‫کا باعث بنتا ہے؟‬
‫)‪ (d‬شیر‬ ‫)‪ (c‬پینگوئن‬ ‫)‪ (b‬اونٹ‬ ‫ہاتھی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫جنگلی‬ ‫زمینی‬ ‫سمندری‬
‫)‪ (d‬پہاڑی حیات‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫حیات‬ ‫حیات‬ ‫حیات‬

‫سوال نمبر ‪ :4‬پودے کے دوِر حیات کے چوتھے مرحلے میں کون‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬کون سا جانور شدید گرم عالقوں میں رہتا ہے؟‬
‫سی تبدیلی واقع ہوتی ہے؟‬ ‫)‪ (d‬مچھلی‬ ‫)‪ (c‬شیر‬ ‫)‪ (b‬ریچھ‬ ‫اونٹ‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬جڑ بننا‬ ‫)‪ (c‬نشوونما‬ ‫)‪ (b‬بیج بونا‬ ‫پھول بننا‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :6‬مندرجہ ذیل میں سے سائے کے بننے کے لیے کیا‬ ‫سوال نمبر ‪ :5‬شام کے وقت کسی جسم کا سایہ اس کے لحاظ‬
‫ضروری ہے؟‬ ‫سے کیسا بنے گا؟‬
‫)‪ (d‬روشنی‬ ‫)‪ (c‬مٹی‬ ‫)‪ (b‬ہوا‬ ‫پانی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (d‬نہیں بنے گا‬ ‫)‪ (c‬برابر‬ ‫)‪ (b‬لمبا‬ ‫چھوٹا‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :8‬سورج توانائی کے کس ذریعے کی مثال ہے؟‬ ‫سوال نمبر ‪ :7‬مادہ کی اس حالت کی شناخت کریں جس کی‬
‫)‪ (d‬حرارتی‬ ‫)‪ (c‬شمسی‬ ‫)‪ (b‬فضائی‬ ‫آبی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫شکل مخصوص ہوتی ہے۔‬
‫)‪ (d‬پالزما‬ ‫)‪ (c‬گیس‬ ‫)‪ (b‬مائع‬ ‫ٹھوس‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :10‬مندرجہ ذیل میں سے قدرتی وسائل کی شناخت‬ ‫سوال نمبر ‪ :9‬پھل اور جوتے _______ کی مثالیں ہیں۔‬
‫کریں۔‬ ‫)‪ (b‬خدمات‬ ‫)‪ (a‬اشیاء‬
‫)‪ (d‬مشینیں‬ ‫)‪ (c‬کارخانے‬ ‫)‪ (b‬ڈیم‬ ‫جنگالت‬ ‫)‪(a‬‬
‫)‪ (d‬باہمی انحصار‬ ‫)‪ (c‬قلت‬

‫سوال نمبر ‪ :12‬مندرجہ ذیل میں سے ناپید جانور کی شناخت‬ ‫سوال نمبر ‪ :11‬گاڑیوں کے ہارن سے پیدا ہونے والی آلودگی کو‬
‫کریں۔‬ ‫_______آلودگی کہا جاتا ہے۔‬
‫)‪ (d‬برفانی چیتا‬ ‫)‪ (c‬کاالہرن‬ ‫)‪ (b‬ڈائنو سار‬ ‫ہاتھی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (d‬زمینی‬ ‫)‪ (c‬شور کی‬ ‫)‪ (b‬ہوا کی‬ ‫آبی‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :14‬مندرجہ ذیل میں سے گوشت خورجانور کی‬ ‫سوال نمبر ‪ :13‬مندرجہ ذیل میں سے کس جانور کی نسل غیر‬
‫شناخت کریں۔‬ ‫قانونی شکار کی وجہ سے کم ہو رہی ہے؟‬
‫)‪ (d‬گائے‬ ‫)‪ (c‬بھیڑ‬ ‫)‪ (b‬خرگوش‬ ‫شیر‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (b‬ڈوڈو برڈ‬ ‫)‪ (a‬کاال ہرن‬
‫)‪ (d‬تسمانیاکا ٹائیگر‬ ‫)‪ (c‬جنگلی بیل‬

‫سوال نمبر ‪ :16‬اس آلے کی شناخت کریں جو لوگوں کے کام کو‬ ‫سوال نمبر ‪ :15‬اس مشین کی شناخت کریں جو چیزوں کو‬
‫آسان بناتا ہے۔‬ ‫چیرنے کے لیے استعما ل ہوتی ہے۔‬
‫)‪ (d‬کرسی‬ ‫)‪ (c‬پالس‬ ‫)‪ (b‬میز‬ ‫بوتل‬ ‫)‪(a‬‬ ‫پہیا اور‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬فانہ‬ ‫)‪ُ (b‬پ لی‬ ‫سکریو‬ ‫)‪(a‬‬
‫ایکسل‬

‫سوال نمبر ‪ :18‬عالمہ محمد اقباؒل ہمارے قومی____ ہیں۔‬ ‫سوال نمبر ‪ :17‬مندرجہ ذیل میں سےکون سی شخصیت کراچی‬
‫)‪ (d‬مذہبی رہنما‬ ‫)‪ (b‬سائنس دان )‪ (c‬وزیر اعظم‬ ‫شاعر‬ ‫)‪(a‬‬ ‫میں پیدا ہوئی؟‬
‫)‪ (b‬عالمہ محمد اقباؒل‬ ‫)‪ (a‬قائداعظم محمد علی جناؒح‬
‫)‪ (d‬لیاقت علی خاؒن‬ ‫)‪ (c‬سرسید احمد خاؒن‬

‫سوال نمبر ‪ :20‬مندرجہ ذیل میں سے کون سی جدید ایجاد نقل و‬ ‫سوال نمبر ‪ :19‬قدیم زمانے میں سامان کی نقل و حمل کے لیے‬
‫حمل میں استعمال ہوتی ہے؟‬ ‫مندرجہ ذیل میں سے کون سا ذریعہ استعمال کیا جاتا تھا؟‬
‫بھاپ واال‬ ‫)‪ (d‬کار‬ ‫)‪ (c‬بائیسکل‬ ‫)‪ (b‬ہتھ گاڑی‬ ‫بس‬ ‫)‪(a‬‬
‫)‪ (d‬ہوائی جہاز‬ ‫)‪ (c‬ہتھ گاڑی‬ ‫)‪(b‬‬ ‫تانگا‬ ‫)‪(a‬‬
‫انجن‬

‫سوال نمبر ‪ :22‬لوگوں کا گروہ جو اکٹھے رہتے ہیں اور ایک‬ ‫سوال نمبر ‪ :21‬اچھا شہری ہونا ہم سب کا____ ہے۔‬
‫دوسرے کی مدد کرتے ہیں کہالتاہے‪:‬‬ ‫)‪ (d‬فرض‬ ‫)‪ (c‬مسئلہ‬ ‫)‪ (b‬اختیار‬ ‫حق‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬کسان‬ ‫)‪ (c‬معاشرہ‬ ‫)‪ (b‬مددگار‬ ‫فوجی‬ ‫)‪(a‬‬


‫سوال نمبر ‪ :24‬ٹوٹے ہوئے گالس کا ٹکڑا ہاتھ میں پکڑنے سے کیا‬ ‫سوال نمبر ‪ :23‬اسکولوں میں زیادہ تر طلباء ایک دوسرے سے‬
‫خطرہ الحق ہو گا؟‬ ‫متفق نہیں ہوتے‪:‬‬
‫)‪ (b‬آگ لگ جائے گی‬ ‫)‪ (a‬خون بہنا شروع ہو جائے گا‬ ‫)‪ (b‬بیٹھنے کی جگہوں پر‬ ‫)‪ (a‬روزانہ کے سبق پر‬
‫)‪ (d‬دباؤ محسوس ہو گا‬ ‫)‪ (c‬جھٹکا محسوس ہو گا‬ ‫استاد کے پڑھانے کے طریقوں‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬سکول کے اوقات پر‬
‫پر‬

‫سوال نمبر ‪ :25‬تیز دھار آالت کے استعمال سے کون سا ممکنہ‬


‫خطرہ الحق ہو سکتا ہے؟‬
‫الیکٹرک‬
‫)‪ (d‬جلنا‬ ‫)‪ (c‬کانپنا‬ ‫)‪ (b‬خون بہنا‬ ‫)‪(a‬‬
‫شاک‬

‫حصہ دوم‪:‬انشائیہ سواالت‬


‫سوال نمبر ‪26‬‬
‫آلودگی سے کیا مراد ہے؟ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫آلودگی کی اقسام کے نام لکھیں۔ (‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬آلودگی کو کم کرنے کے چارطریقے لکھیں۔ (‪)4‬‬


‫سوال نمبر ‪27‬‬
‫خطرے سے دوچارجانوروں کے تحفظ کے لیے کوئی سے دو حفاظتی اقدامات لکھیں۔(‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫ُا ن جانوروں کے نام لکھیں جو اب اس دنیا میں موجود نہیں ہیں۔ (‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬قدرتی وسائل کو تباہ ہونے سے کیسے بچایا جا سکتا ہے؟کوئی سے چار طریقے لکھیں۔(‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪28‬‬
‫سادہ مشین کی تعریف کریں۔ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫آپ اپنے بلے سے اپنی طرف آتی ہوئی کرکٹ کی گیند کی سمت بدل سکتے ہیں۔ آپ بلے پر قوت لگا کر گیند کے ساتھ‬ ‫‪(ii‬‬

‫اورکیا کر سکتےہیں؟(‪)3‬‬
‫‪ (iii‬کوئی سی پانچ سادہ مشینوں کے نام لکھیں۔ (‪)5‬‬
‫سوال نمبر ‪29‬‬
‫اختالف رائے سےکیا مراد ہے؟ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫اختالفات کی کوئی سی چار ممکنہ وجوہات لکھیں۔ (‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬آپ اپنے اوراپنےدوست کے درمیان اختالف کو ختم کرنے کے لیے کن باتوں پر عمل کریں گے؟ کوئی سے چار طریقے لکھیں۔(‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪30‬‬
‫آفت کی تعریف کریں۔ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫کوئی سے تین برقی آالت کے نام لکھیں جو خطرات کا باعث بنتے ہیں۔(‪)3‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬کرنٹ لگنے سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی سی پانچ حفاظتی تدابیر لکھیں۔ (‪)5‬‬

You might also like