You are on page 1of 2

‫_______________________ ‪Name:‬‬

‫‪11 Economics‬‬ ‫‪Roll #:‬‬


‫‪Time: 30Min; Marks: 20‬‬
‫‪www.EasyLearningHome.com for video lectures, past papers and other helping material‬‬
‫‪Marks 11‬‬ ‫سوال نمبر ‪1‬۔ درست جواب کا انتخاب کریں۔ کاٹ کر لکھا ہوا یا مٹایا ہوا جواب غلط تصور ہو گا۔‬
‫‪ )i‬اگر ‪ y‬آزاد اور ‪ x‬تابع متغیر ہو تو تفاعلی رشتہ ــــــــــ ہوتا ہے‬
‫‪$)x+f(y$ )D‬‬ ‫‪$)y+f(x$ )C‬‬ ‫‪$)y=f(x$ )B‬‬ ‫‪$)x = f(y$ )A‬‬
‫‪ )ii‬قانون تقلیل افادہ مختتم میں زرکا افادہ‪:‬‬
‫‪ )D‬صفرہوتاہے‬ ‫‪ )C‬ساکن رہتاہے‬ ‫‪ )B‬گرتاہے‬ ‫‪ )A‬بڑھتاہے‬
‫‪ )iii‬گندم اور بھوسہ کی رسد ہوتی ہے‬
‫‪ )D‬مرکب‬ ‫‪ )C‬غیر لچک دار‬ ‫‪ )B‬مشترک‬ ‫‪ )A‬مستقل‬
‫‪ )iv‬عاملین پیدائش اور پیداوار کے درمیان پایا جانے واال تفاعلی رشتہ ہوتا ہے‬
‫‪ )D‬طریقہ پیدائش‬ ‫‪ )C‬تفاعلی پیدائش‬ ‫‪ )B‬پیدائش دولت‬ ‫‪ )A‬پیدائش وسائل‬
‫‪ )v‬جب افادہ مختتم صفر ہو تو کل افادہ کتنا ہو گا؟‬
‫‪ )D‬صفر‬ ‫‪ )C‬منفی‬ ‫‪ )B‬کم سے کم‬ ‫‪ )A‬زیادہ سے زیادہ‬
‫‪ )vi‬نہایت سستی اشیا کی طلب ہوتی ہے‬
‫‪ )D‬زیادہ لچکدار‬ ‫‪ )C‬کم لچکدار‬ ‫‪ )B‬غیر لچکدار‬ ‫‪ )A‬ال محدود‬
‫‪ )vii‬کس نے معاشیات کو سائنس کا علم قرار دیا؟‬
‫‪ )D‬مارشل‬ ‫‪ )C‬رابنز‬ ‫‪ )B‬بکس‬ ‫‪ )A‬کینز‬
‫‪ )viii‬خط عدم ترجیح کی شکل ہوتی ہے‬
‫‪ )D‬افقی‬ ‫‪ )C‬محدب‬ ‫‪ )B‬عمودی‬ ‫‪ )A‬مقعر‬
‫‪ )ix‬اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہو تو متوازن قیمت پر کیا اثر پڑتا ہے‪:‬‬
‫‪ )D‬قیمت میں کمی‬ ‫‪ )C‬قیمت میں اضافہ‬ ‫‪ )B‬طلب اور رسد میں کمی‬ ‫‪ )A‬یکساں قیمت‬
‫‪ )x‬جب طلب میں اضافہ رسد میں اضافہ سے زیادہ ہو تو متوازن قیمت‬
‫‪ )D‬کم ہوتی ہے‬ ‫‪ )C‬بڑھتی ہے‬ ‫‪ )A‬ان میں سے کوئی بھی نہیں ‪ )B‬وہی رہتی ہے‬
‫‪ )xi‬ان میں کونسی رسد کی مساوات ہے‪:‬‬
‫‪Q=20+3P )D‬‬ ‫‪Q=10-P )C‬‬ ‫‪O+P=30 )B‬‬ ‫‪Q = -3P + 10 )A‬‬

‫‪ ‬‬
‫‪11 Economics‬‬ ‫_______________________ ‪Name:‬‬

‫‪Roll #:‬‬
‫‪Time: 2:30Hr; Marks: 80‬‬
‫‪www.EasyLearningHome.com for video lectures, past papers and other helping material‬‬
‫‪Marks 12‬‬ ‫سوال نمبر ‪2‬۔ کوئی سے چھ سوالوں کے مختصر جواب دیں‬
‫‪ )i‬رابنز کی تعریف کی چار خامیاں لکھئے۔‬
‫‪ )ii‬کمیابی سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )iii‬جزیاتی اور کلیاتی معاشیات میں فرق بیان کیجئے۔‬
‫‪ )iv‬افادہ کی کوئی چار خصوصیات لکھئے۔‬
‫‪ )v‬صارف کے توازن سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )vi‬غیر معاشی احتیاجات سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )vii‬مساوات کی تعریف کریں۔‬
‫‪ )viii‬تقلیلی تفاعل سے کیا مراد ہے‬
‫‪ )ix‬مسلسل متغیر کی دو مثالیں پیش کریں۔‬
‫‪Marks 12‬‬ ‫سوال نمبر ‪3‬۔ کوئی سے چھ سوالوں کے مختصر جواب دیں‬
‫‪ )i‬طلب سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )ii‬طلب میں تبدیلی سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )iii‬قانون طلب کی تعریف کریں۔‬
‫‪ )iv‬رسد کا گرنا سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )v‬رسد کے چڑھنے اور گرنے سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )vi‬رسد کے بڑھنے اور گھٹنے میں کیا فرق ہے؟‬
‫‪ )vii‬شے کی طلب و رسد میں برابر اضافہ سے متوازی قیمت اور مقدار پر پڑنے واال اثر شکل بنا کر واضح کریں۔‬
‫‪ )viii‬توازن میں تبدیلی سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ )ix‬معیاری قیمت سے کیا مراد ہے‬
‫‪Marks 00‬‬ ‫سوال نمبر ‪4‬۔ کوئی سے نو سوالوں کے مختصر جواب دیں‬

‫‪Marks 20‬‬ ‫کوئی سے دو سواالت کے مفصل جواب لکھیں‬


‫‪ )5A‬مارشل کی معاشیات کی تعریف کیجئے اور اس پر کیا تنقید کی گئی ہے۔‬
‫‪ )5B‬قانون تقلیل افادہ مختتم کی وضاحت گوشوارے اور ڈائیگرام سے کیجئے۔ اس کے مفروضات بھی بیان کریں‬
‫‪ )6A‬طلب میں تغیرات کے اسباب بیان کیجئے۔‬
‫‪ )6B‬رسد کے پھیلنے اور سکڑنے کی وضاحت گوشوارہ اور ڈائیگرام کی مدد سے کیجئے۔‬
‫‪ )7A‬مکمل مقابلہ اور اجارہ داری کے تحت فرم کی وصولیوں کا موازنہ کیجئے۔‬
‫‪ )7B‬اجارہ داری کے تحت ایک فرم کی کل وصولی اوسط اور مختتم وصولی کے تصورات کی وضاحت کیجئے۔‬

You might also like