You are on page 1of 1

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24‬‬

‫‪Second Term‬‬ ‫‪Islamiat Grade 5‬‬


‫‪Objective = 10 MCQs (10×02=20 Marks) and Subjective = 30 Marks, Total = 50 Marks / Time = 1 Hour 30 Minutes‬‬
‫‪School Name:‬‬ ‫)‪GGPS DHALA AZMAT KHAN WALA (EMIS: 38320601‬‬
‫‪Student Name :‬‬ ‫‪Roll Number :‬‬ ‫‪Section :‬‬

‫حصہ اول‪ :‬معروضی سواالت‬


‫سوال نمبر ‪ :2‬قرآن پاک کے مطابق کوئی زبردستی نہیں ‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :1‬نجران سے آنے واال وفدمذہب کے لحاظ سے تھا‪:‬‬
‫)‪ (d‬سیاست میں‬ ‫)‪ (c‬قیامت میں‬ ‫)‪ (b‬دنیا میں‬ ‫دین میں‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪ (d‬ہندو‬ ‫)‪ (c‬زرتشتی‬ ‫)‪ (b‬عیسائی‬ ‫یہودی‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪" :4‬معاف کر دینے سےاللہ تعالٰی بندے کی عزت بڑھاتا‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬فتح مکہ کے موقع پر نبی اکرم خاتم النبین صلی‬
‫ہے"اس حدیث میں اشارہ ہے‪:‬‬ ‫اللہ علیہ وعلٰی آلہ واصحابہ وسلم کے عام معافی کے اعالن سے‬
‫بھائی چارہ‬ ‫مواخات‬ ‫ہجرت مدینہ‬ ‫عفوودرگزر‬ ‫سبق ملتا ہے‪:‬‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫کا‬ ‫مدینہ کا‬ ‫کا‬ ‫کا‬ ‫میانہ روی‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬شجاعت کا‬ ‫رحم دلی کا )‪ (b‬رواداری کا‬ ‫)‪(a‬‬
‫کا‬

‫سوال نمبر ‪ :6‬غزوہ خندق لڑی گئی‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :5‬خوشحالی اورخو داری کی زندگی گزارنے کے لیے‬
‫)‪ 5 (d‬ہجری‬ ‫)‪ 4 (c‬ہجری‬ ‫)‪ 3 (b‬ہجری‬ ‫‪ 2‬ہجری‬ ‫)‪(a‬‬ ‫اپنانا ضروری ہے‪:‬‬
‫کفایت‬
‫)‪ (d‬تجارت کو‬ ‫)‪ (c‬رواداری کو‬ ‫سخاوت کو )‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫شعاری کو‬

‫سوال نمبر ‪ :8‬اسالمی اخوت کی ُر و سے سب مسلمان آپس میں‬ ‫سوال نمبر ‪َ ’’ :7‬و َأ ْو ُف وْا ِب اْلَع ْه ِد ‘‘ میں حکم دیاگیاہے‪:‬‬
‫ہیں‪:‬‬
‫وعدے کی‬ ‫کفایت‬
‫)‪ (d‬دوست‬ ‫)‪ (c‬پڑوسی‬ ‫)‪ (b‬بھائی‬ ‫رشتہ دار‬ ‫)‪(a‬‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬سخاوت کا‬ ‫رواداری کا )‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫پابندی کا‬ ‫شعاری کا‬

‫سوال نمبر ‪ :10‬ہم بحیثیت مسلمان دوسروں کی عدم موجودگی‬ ‫سوال نمبر ‪ :9‬غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد تھی‪:‬‬
‫میں اجتناب کرتے ہیں‪:‬‬ ‫)‪213 (d‬‬ ‫)‪355 (c‬‬ ‫)‪313 (b‬‬ ‫‪413‬‬ ‫)‪(a‬‬

‫سفارش‬ ‫رشوت لینے‬ ‫چغل خوری‬ ‫دھوکہ دہی‬


‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫کرنے سے‬ ‫سے‬ ‫سے‬ ‫سے‬

‫حصہ دوم‪:‬انشائیہ سواالت‬


‫سوال نمبر ‪11‬‬

‫‪( (i‬الف) ایفائے عہد کا معٰن ی و مفہوم بیان کریں۔(نمبر‪)2‬‬

‫‪( (ii‬ب) وعدہ خالفی کے کوئی سے تین نقصانات بیان کریں۔(نمبر‪)3‬‬

‫‪( (iii‬ج) ایفائے عہد کےپانچ فوائد بیان کریں۔(‪5‬نمبر)‬


‫سوال نمبر ‪12‬‬

‫‪ِ (i‬ا َّن َم ا اْلُم ْٔو ِم ُن ْو َن ِا ْخ َو ُۃ کا ترجمہ کریں ‪(:‬نمبر‪)3‬‬

‫‪ (ii‬اخوت کی اہمیت بیان کریں۔ (نمبر‪)3‬‬

‫‪ (iii‬ہم معاشرے میں اخوت کے جذبے کو کیسے اجاگر کر سکتے ہیں؟ (نمبر ‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪13‬‬

‫‪ (i‬چغل خوری سے کیا مراد ہے؟(نمبر‪)2‬‬

‫‪ (ii‬چغل خوری کے کوئی سے چار نقصانات لکھیں۔(نمبر‪)4‬‬

‫‪ (iii‬عملی زندگی میں چغل خوری سے بچاؤ کی چار تدابیر لکھیں۔(نمبر‪)4‬‬

You might also like