You are on page 1of 2

‫‪SCHOOL BASED ASSESSMENT 2023-24‬‬

‫‪Final Term‬‬ ‫‪Islamiat Grade 3‬‬


‫‪[Part A: 50 Marks Part B: 50 Marks Total: 100 Marks] , Time = 3 hours‬‬
‫‪School Name:‬‬ ‫)‪GPS BHUNIAN (EMIS: 37310172‬‬
‫‪Student Name :‬‬ ‫‪Roll Number :‬‬ ‫‪Section :‬‬ ‫‪A‬‬

‫حصہ اول‪ :‬معروضی سواالت‬


‫سوال نمبر ‪ :2‬جزاک اللہ خیََر ا"" کا ترجمہ ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :1‬قرآن مجید کی ترتیب کے مطابق پہلی سورۃ ہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬سورۃالناس‬ ‫)‪ (c‬سورۃالفلق‬ ‫سورۃالفاتحہ )‪ (b‬سورۃالنصر‬ ‫)‪(a‬‬
‫اللہ تعالٰی‬ ‫اللہ تعالٰی‬ ‫اللہ تعالٰی‬ ‫اللہ تعالٰی‬
‫آپ کو‬ ‫آپ کو‬ ‫آپ کو حفظ‬ ‫آپ کی‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫بہترین اجر‬ ‫ہمیشہ‬ ‫و امان میں‬ ‫مغفرت‬
‫عطا فرمائے‬ ‫خوش رکھے‬ ‫رکھے‬ ‫کرے‬

‫سوال نمبر ‪َ" :4‬اْلَح ْمُد ِلّٰلِہ اَّلِذ ْی َاْط َعَمَنا َو َس َقانَا َو َجَع َلَنا ُم ْس ِلِمْین" "دعا ہمیں‬ ‫سوال نمبر ‪ :3‬حدیث مبارک اللہ تعالٰی سے دعا مانگنے کی ترغیب‬
‫سکھاتی ہے‪:‬‬ ‫دیتی ہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬عبادت‬ ‫)‪ (c‬احسان‬ ‫شکر گزاری )‪ (b‬سادگی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫)‪َ (b‬خيُرُكممنتعَّلَمالقرآَنوعَّلَمُه‬ ‫)‪ (a‬إَّنماالأعماُلبالِّنَّياِت‬
‫)‪ُّ (d‬لُكَمْعُروٍفَصَدَقٌة‬ ‫)‪َ (c‬الُّدَعاُءُمُّخاْلِعَباَدِۃ‬

‫سوال نمبر ‪ :6‬اللہ تعالٰی کی وحدانیت کا اقرار ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :5‬اللہ تعالٰی کی نعمتوں پرکرناچاہیے‪:‬‬
‫عقیدہ‬ ‫عقیدہ‬ ‫عقیدہ‬ ‫عقیدہ‬ ‫)‪ (d‬ذکر‬ ‫)‪ (c‬ارادہ‬ ‫)‪ (b‬شکر‬ ‫)‪ (a‬تخیل‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫آخرت‬ ‫توحید‬ ‫رسالت‬ ‫تقدیر‬

‫سوال نمبر ‪ :8‬حضرت محمد رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ‬ ‫سوال نمبر ‪ :7‬ہمیں چاہیئے کہ نبوت کا دعوٰی کرنے والے کو‬
‫َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم اللہ تعالٰی کے آخری نبی ہیں‪ ،‬ہمارا اس‬ ‫سمجھیں‪:‬‬
‫بات پر کامل یقین ہونا کہالتا ہے‪:‬‬ ‫)‪ (d‬بخیل‬ ‫)‪ (c‬خائن‬ ‫)‪ (b‬کذاب‬ ‫ناسمجھ‬ ‫)‪(a‬‬

‫عقیدہ‬ ‫عقیدہ‬ ‫عقیدہ ختم‬ ‫عقیدہ‬


‫)‪(d‬‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫آخرت‬ ‫رسالت‬ ‫نبوت‬ ‫توحید‬

‫سوال نمبر ‪ :10‬حضرت بالل حبشی رضی اللہ عنہ کو نماز کی‬ ‫سوال نمبر ‪ :9‬اسالم کا پہال اور بنیادی رکن ہے‪:‬‬
‫طرف بالنے کی وجہ سےمرتبہ مال‪:‬‬ ‫)‪ (d‬حج‬ ‫)‪ (b‬کلمہ شہادت )‪ (c‬زکٰو ۃ‬ ‫روزہ‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬قاری کا‬ ‫)‪ (c‬موذن کا‬ ‫)‪ (b‬خطیب کا‬ ‫امام کا‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :12‬رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ‬ ‫سوال نمبر ‪ :11‬حدیث مبارک کی روشنی میں قیامت کے دن اپنا‬
‫َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم نے فرض عبادات میں اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک‬ ‫چہرہ‪ ،‬ہاتھ اور پاؤں روشن رکھنے کیلئے ہمیں عادت اپنانی چاہئے‪:‬‬
‫قرار دیا‪:‬‬ ‫)‪ (d‬روزہ کی‬ ‫)‪ (c‬صدقہ کی‬ ‫)‪ (b‬وضو کی‬ ‫سچ کی‬ ‫)‪(a‬‬

‫)‪ (d‬حج کو‬ ‫)‪ (c‬نماز کو‬ ‫)‪ (b‬زکٰو ۃ کو‬ ‫روزہ کو‬ ‫)‪(a‬‬

‫سوال نمبر ‪ :14‬مزاج کے خالف بات کو برداشت کرنا کہالتا ہے‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :13‬مسلمانوں کے لیے مسجد عبادت گاہ کے ساتھ‬
‫حوصلہ‬ ‫ساتھ ایک بہترین جگہ ہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬رواداری‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪ (b‬صلہ رحمی‬ ‫رازداری‬ ‫)‪(a‬‬
‫افزائی‬ ‫رسوم کی‬
‫سیاحت کے‬ ‫تربیت کے‬ ‫قربانی کے‬
‫)‪ (d‬ادائیگی کے‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫لیے‬ ‫لیے‬ ‫لیے‬
‫لیے‬

‫سوال نمبر ‪ :16‬حدیث مبارک "جو شخص دھوکا دے وہ ہم میں‬ ‫سوال نمبر ‪ :15‬زندگی کےتمام معامالت میں سچائی اوردیانت‬
‫سے نہیں" کے مطابق ہمیں ہونا چاہیے‪:‬‬ ‫داری اختیار کرنا ہے‪:‬‬
‫)‪ (d‬امانت دار‬ ‫)‪ (c‬بردبار‬ ‫)‪ (b‬شاکر‬ ‫صابر‬ ‫)‪(a‬‬ ‫ُح سن‬ ‫ُح سن‬
‫)‪ُ (d‬ح سن ظن‬ ‫)‪ُ (c‬ح سن ِنیت‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫معامالت‬ ‫اعتماد‬

‫سوال نمبر ‪ :18‬اہل مکہ رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ‬ ‫سوال نمبر ‪ :17‬نبی اکرم َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ‬
‫َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کو ہمیشہ سچ بولنےکی وجہ سے کہتے‬ ‫َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کےنجرانی عیسائیوں کے وفد کے ساتھ حسن‬
‫تھے‪:‬‬ ‫سلوک سےہمیں سبق ملتا ہے کہ ہم بھی اپنائیں‪:‬‬
‫)‪ (d‬رحیم‬ ‫)‪ (c‬رؤف‬ ‫)‪ (b‬امین‬ ‫صادق‬ ‫)‪(a‬‬ ‫کفایت‬ ‫دیانتداری‬
‫)‪ (d‬رواداری کو‬ ‫)‪(c‬‬ ‫سچائی کو )‪(b‬‬ ‫)‪(a‬‬
‫شعاری کو‬ ‫کو‬
‫سوال نمبر ‪" :20‬اس کی خدمت میں لگ جا۔پس بے شک اس کے‬ ‫سوال نمبر ‪ :19‬آپس میں محبت بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے‪:‬‬
‫پاؤں تلے جنت ہے" یہ حدیث مبارک ہمیں خدمت کرنا سکھاتی ہے‪:‬‬ ‫خوش‬ ‫کفایت‬
‫)‪(d‬‬ ‫)‪ (c‬سخاوت‬ ‫)‪(b‬‬ ‫مشاورت‬ ‫)‪(a‬‬
‫)‪ (d‬ماں کی‬ ‫)‪ (c‬دادی کی‬ ‫)‪ (b‬استاد کی‬ ‫باپ کی‬ ‫)‪(a‬‬ ‫کالمی‬ ‫شعاری‬

‫سوال نمبر ‪ :22‬اللہ تعالٰی نے مٹی سے پیدا فرمایا‪:‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :21‬حدیث مبارک کی رو سے روحانی باپ کا درجہ‬
‫حضرت‬ ‫حضرت‬ ‫حضرت‬ ‫حضرت آدم‬ ‫حاصل ہے ‪:‬‬
‫عیسٰی علیہ‬ ‫)‪(d‬‬ ‫موسٰی علیہ‬ ‫)‪(c‬‬ ‫نوح علیہ‬ ‫)‪(b‬‬ ‫)‪ (a‬علیہ السالم‬ ‫)‪ (d‬بادشاہ کو‬ ‫)‪ (c‬بھائی کو‬ ‫)‪ (b‬استاد کو‬ ‫امام کو‬ ‫)‪(a‬‬

‫السالم کو‬ ‫السالم کو‬ ‫السالم کو‬ ‫کو‬

‫سوال نمبر ‪ :24‬رات کو جلدی سونا اورصبح جلدی اٹھنا انسان‬ ‫سوال نمبر ‪ :23‬غزوِہ تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر صدیق‬
‫کو بناتا ہے‪:‬‬ ‫رضی اللہ عنہ کا اپنا سارا مال اسالم کے لیے وقف کرنے میں‬
‫)‪ (d‬عقل مند‬ ‫)‪ (c‬صحت مند‬ ‫)‪ (b‬دولت مند‬ ‫غیرت مند‬ ‫)‪(a‬‬ ‫ہمارے لیے سبق ہے‪:‬‬
‫ایفائے عہد‬
‫)‪ (d‬رحمدلی کا‬ ‫)‪(c‬‬ ‫)‪ (b‬قربانی کا‬ ‫اعتدال کا‬ ‫)‪(a‬‬
‫کا‬

‫سوال نمبر ‪ :25‬اسالم نے حفظان صحت کے اصول مقرر فرمائے‬


‫ہیں تاکہ ہم زندگی گزاریں‪:‬‬
‫)‪ (d‬جرات مند‬ ‫)‪ (c‬غیرت مند‬ ‫صحت مند )‪ (b‬دولت مند‬ ‫)‪(a‬‬

‫حصہ دوم‪:‬انشائیہ سواالت‬


‫سوال نمبر ‪26‬‬
‫قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت کون سی ہے؟ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫َجَزاَکُہّٰللاَخٌیًرا کا تر جمہ لکھیں اور بتائیں کہ یہ دعا کس موقع پر دی جاتی ہے؟ (‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ِ (iii‬ا َّنَمااْلَاْع َماُل ِبالِّن َّیا ِت اس حدیث مبارک پر ہم روزمرہ زندگی میں کس طرح عمل کر سکتے ہیں؟(‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪27‬‬
‫اذان اور نماز کے تعلق کو واضح کریں۔(‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫اذان کی فضیلت کے بارے قرآنی آیت کا ذکر کریں۔(‪)3‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬اذان سے متعلق پانچ آداب کا ذکر کریں۔(‪)5‬‬


‫سوال نمبر ‪28‬‬
‫حضرت محمد رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کب پیداہوئے؟(‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫واقعہ حلف الفضول مختصرََا بیان کریں۔(‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬حجِر اسود کو نصب کرنے کے لیے حضرت محمد رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰٓلی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کی اپنائی گئی حکمت‬
‫عملی سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟(‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪29‬‬
‫خوش کالمی کا کیا مطلب ہے؟ (‪)2‬‬ ‫‪(i‬‬

‫رسول اللہ َخ اَت ُم الَّن ِب ّٖی َن َص َّلی الّٰلُہ َع َلْی ِہ َو َع ٰل ی ٰا ِلٖہ َو َا ْص َح اِب ٖہ َو َس َّلَم کا انداز گفت گو بیان کریں۔ (‪)4‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬روز مرہ زندگی میں گفتگو کرتے ہوئے ہمیں کن چار آداب کا خیال رکھنا چاہیے؟ (‪)4‬‬
‫سوال نمبر ‪30‬‬
‫حضرت نوح علیہ السالم کی قوم پر کون سا عذاب نازل ہوا؟(‪)3‬‬ ‫‪(i‬‬

‫حضرت نوح علیہ السالم کو آدِم ثا نی کیوں کہا جا تا ہے؟(‪)3‬‬ ‫‪(ii‬‬

‫‪ (iii‬حضرت نوح علیہ السالم کی ز ندگی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟ (‪)4‬‬

You might also like