Professional Documents
Culture Documents
سوال.
)(10X1=10 درست جواب کا انتخاب کریں۔
نمبر1
.1ـ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنھا کی پاک دامنی کو بیان کیا گیا ہے:
(ُ )Dس ْو َر ُۃ اْلُم َج اَد َلِۃ میں (ُ )Cس ْو َر ُۃ الّص ِّف میں (ُ )Bس ْو َر ُۃ اْلُح ُج ٰر ِت میں (ُ )Aس ْو َر ُۃ الُّنْو ِر میں
.2ـ بغیراجازت داخل ہونے کی اجازت ہے:
( )Dسراۓ اور مسافرخانے میں ( )Cبھائی کے گھر میں ( )Bماموں کے گھر میں ( )Aچچا کے گھر میں
.3ـ آرام کرنے کے تین مخصوص اوقات میں شامل ہے:
( )Dعصر کے بعد کا وقت ( )Cظہر کے بعد کا وقت ( )Bفجر کے بعد کا وقت ( )Aفجر سے پہلے کا وقت
.4ـ کافروں کے اعمال کو تشبیہ دی گئی ہے:
( )Dصحرا سے ( )Cنہر سے ( )Bسراب سے ( )Aبارش سے
.5ـ ایِل ایمان کوحضور نبی کریم خاتم النبیین ﷺپردرودوسالم بھیجنےکاحکم دیاگیاہے:
(ُ )Dس ْو َر ُۃ اْلَف ْت ِح میں (ُ )Cس ْو َر ُۃ ُم َح َّم ٍد میں (ُ )Bس ْو َر ُۃ اَاْلْح َز اِب میں (ُ )Aس ْو َر ُۃ اْلُج ُم َع ِۃ میں
.6ـ ِح ْز ٌب کا معنٰی ہے:
( )Dجنگ ( )Cدشمن ( )Bساتھی ( )Aگروہ
.7ـ غزوۂ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی؟
( )Cحضرت ابوسعیدُخ دری رضی اللہ تعالٰی ( )Dحضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ ( )Aحضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالٰی ( )Bحضرت علی المرتٰض ی رضی اللہ تعالٰی
کے عنہ کے عنہ کے عنہ کے
.8ـ ُس ْو َر ُۃ الَّط اَل ِق میں رکوع ہیں:
( )Dپانچ ( )Cچار ( )Bتین ( )Aدو
.9ـ ُس ْو َر ُۃ الَّط اَل ِق میں آیات ہیں:
( )Dسولہ ( )Cچودہ ( )Bبارہ ( )Aدس
.10ـ عورت کی خواہش پرمیاں بیوی میں علیحدگی کو کہتے ہیں:
( )Dظھار ( )Cخلع ( )Bعدت ( )Aطالق
سوال.
)(5X2=10 مندرجہ ذیل سواالت کے مختصر جوابات دیں۔
نمبر2
[]iـ ُس ْو َر ُۃ الُّنْو ِر میں اللہ تعالٰی کی نورانیت کا تذکرہ کن الفاظ میں بیان کیاگیا ہے؟
[]iiـ ُس ْو َر ُۃ الُّنْو ِر میں زیب وزینت کے حوالے سے عورتوں کو کیاحکم دیا گیا ہے؟
[]iiiـ ِظ ہار سے کیامرادہے؟
[]ivـ ُس ْو َر ُۃ اَاْلْح َز اِب میں حضور خاتم النبیین ﷺ کی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالٰی عنھن کی کیا شان بیان کی گئی ہے؟
[]vـ طالق کی ناپسندیدگی پر ایک حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں؟
سوال.
)(1X10=10 مندرجہ ذیل سواالت کے تفصیل سے جوابات دیں۔
نمبر3
ُ .1س ْو َر ُۃ اَاْلْح َز اِب کے بنیادی مضامین تحریرکریں۔
سوال.
)(2X5=10 مندرجہ ذیل آیات کا بامحاورہ ترجمہ لکھیں۔
نمبر4
َ .1ا لَّز اِن َی ُة َو الَّز اِن ْی َف اْج ِل ُد ْو ا ُكَّل َو اِح ٍد ِّم ْنُه َم ا ِم اَئَة َج ْلَد ٍ۪ة َّ-و اَل َت ْا ُخ ْذ ُكْم ِبِه َم ا َر ْاَف ٌة ِف ْی ِد ْی ِن ِهّٰللا ِاْن ُكْنُت ْم ُتْؤ ِم ُن ْو َن ِب اِهّٰلل َو اْلَی ْو ِم اٰاْل ِخ ِۚر َ-و ْلَی ْش َه ْد َع َذ اَب ُه َم ا َط إٓى َف ٌة ِّم َن اْلُم ْؤ ِم ِن ْی َن ⦿
َ .2م ا َكاَن ُم َح َّم ٌد َا َب ۤا َا َح ٍد ِّم ْن ِّر َج اِل ُكْم َو ٰل ـِك ْن َّر ُس ْو َل ِهّٰللا َو َخ اَت َم الَّن ِب ّٖی َؕن َ-و َكاَن ُهّٰللا ِب ُكِّل َش ْی ٍء َع ِل ْی ًم ا⦿