Professional Documents
Culture Documents
1st Year-اسلامیات لازمی-باب نمبر 3 اسلامیات
1st Year-اسلامیات لازمی-باب نمبر 3 اسلامیات
ز
House No. 106 Street No. 4 Sarhand Colony Vehari Ph:03019211117
Student Name:
___________ Roll Number: Date of Paper: 28-02-2024
ض نش ئ
_______________
سوال.
)(10X1=10 درست جواب کا انتخاب کریں۔
نمبر1
[]iـ رحمتہ للعالمین پر قرآنی آیت کا ترجمہ تحریر کیجئے اور مختصر وضاحت کیجئے۔
[]iiـ قبیلہ دوس کے بارے میں نبی اکرمﷺ نے کیا دعا فرمائی؟
[]iiiـ کس غزوہ میں حضور ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے۔
[]ivـ عورت کی دو حیثیتیں کون سی ہیں؟
[]vـ مواخات مدینہ مختصرََا بیان کیجئے۔
[]viـ اسالم کی تبلیغ میں آپﷺ کے کونسے چچا اور انکی بیوی آپﷺ کے دشمن ہو گئے؟
[]viiـ شعب ابی طالب میں محصوری/مقاطعہ بنی ہاشم سے کیا مرادہے؟
[]viiiـ عفودرگزر کے بارے میں مختصر بیان کیجئے۔
[]ixـ ذکر کے لغوی اور اصطالحی معنی کیا ہیں؟
[]xـ ذکر کی اقسام تحریرکیجئے۔
سوال.
)(1X10=10 مندرجہ ذیل سواالت کے تفصیل سے جوابات دیں۔
نمبر3
.1اسالم نے عورت کو معاشرہ میں کیامقام دیاہے؟اس کے حقوق اور ذمہ داریاں تحریرکریں۔