)10علی اچھا لڑکا ہےیہ جملہ قواعد کی رو سے کیا ہے
نق مرکب ا ص ِ ()D ( )Cمر کب تا م ( )Bجملہ فعلیہ ( )Aجملہ اسمیہ. ُ اردو (الزمی ) SSC-I گھ ٹ ق ے ت 2:40 :ن و ن ئ ئ کل مب ر40 :ن ے سواالت کے ج واب ات عالحدہ سے مہ ی ا کی گ ی ج وابی کاپی پردی ں۔ٓاپ کے ج واب ات صاف اور ے ی ی گد ں م سوم اور دوم صہ وٹ :ح ن ض ن وا ح ہ وے چ اہ ی ں۔ حصہ دوم (کل مب ر )30 نث ن ن ف ٹ ئ غ (الف) حصہ ن ر: سوال مب ر:2 ے ال اظ می ں لکھی ں ()16=2×8 ے سواالت می ں سے ٓا ھ کے ج واب ات اپ ےگ ے دیدرج ذی ل ع ب ارت کو ور سے پڑھی ں اوریچ بی اے کر نے کے بعد چندر پر کا ش کو ایک ٹیوشن کرنےکے سواکچھ نہ سوجا .اس کی ما ں پہلے ہی مر چکی تھی .اسی سال والد اعلی عہدے پر تھے ان کی وجہٰ بھی چل بسے اور پرکاش کی زندگی کے جو شر یں خواب دیکھا کرتا تھا .وہ مٹی میں مل گے .والد سے چندرپرکاش کوکو ئ اچھی نوکری ملنے کی پوری امید تھی مگر وہ سب منصوبے دھرے رہ گئے اور اب گزر اوقات کے لیے تیس روپے ماہوار کی ٹیوشن ہی رہ گئ .والد نے کوئی جا ہیداد نہ چھوڑی ،الٹا بہو کا بوجھ اور سر پر ال دیا .اور عو رت بھی ملی تو تعلیم یافتہ ،شوقین ،طرار جسے موٹا کھانے اور مو ٹا پہننے کی نسبت مر جانا قبول تھا .چندر پرکاش کو تیس روپے کی نوکری کرتے شرم تو آتی تھی لیکن ٹھا کر صاحب نے رہنے کے لیے مکان دےکر ان کے آنسو پونچھ دیے .یہ مکان ٹھاکر صاحب سے بالکل مال ہوا تھا .پختہ ہوادار ،صاف ستھرا اور ضروری سامان سے آراستہ ایسا مکان بیس روپے ماہوار سے کم میں نہ مل سکتا تھا کام صرف دو گھنٹے کا تھا لڑکا تو لگ بھگ انہی کی عمر کا تھا مگر بڑا کند زہین ،کام چور ابھی نو یں جما عت میں پڑھتا تھا سواالت: ے۔ خ لک .iاس ع ب ارت کامرکزی ی ال یھ .iiپرکاش کے کردار کی خوبی بتائیں ؟ .iiiچندر پرکاش کوتیس روپے ماہوار نوکری کرنے یں شر م کیوں آتی تھی ؟ .ivپرکاش کو اچھی جگہ نوکری ملنے کی امید کیوں تھی؟ .vپرکاش کی بیوی کی کونسی خو بیا ں تھیں .viپرکاش کی زندگی کے ےشریں خواب مٹی میں کیوں مل گئے ؟؟ .viiپرکاش کے مکان جو ٹھاکر صاحب نے دیا کی کیا خصوصیات تھیں ؟ پرکاش جس لڑکےکو پڑھانےجاتا تھا وہ کیسا تھا ؟ .viii عبادت کی روشنی میں بتائیں کہ مشکل وقت کا مقابلہ انسان کس طرح کرنا چاہیے ؟ ش (ب) شحصہ غعر: ()5 ے: درج ذی ل ا عار کو ور سے پڑھی ں اور تشریح کسی دو جزوکی لکھی
مجھے در بدر پھر اۓگانہ کبھی یہ راہ پر آنے گا ا)
مجھے پیس ڈالے گا آسمان ،نہ کہوں جو تم سےتو کیا کروں ب) نہ زمین سنے ،نہ فلک سنے ،نہ بشر سنے ،نہ ملک سنے نہیں سنتا کوئی میری فغاں ،نہ کہوں جو تم سے تو کیا کروں جو امیر دیکھیں نبی ادھر تو کہوں یہ ہاتھ جوڑ کر ج) کہ تڑپ کو دل نیم جاں نہ کہوں جو تم سے تو کا کروں ق ت (ج) حصہ واعد :ن ((2x5=10 م ن درج ہ ذی ل می ں سےپ ا چ کے ج واب ات حریر کری ں:
مکا لمہ کی تعریف کریں اور اقسام واضح کر یں .1
جملہ فعلیہ اور جملہ اسمیہ کا فرق بیان کریں؟ .2 شعر کی تعریف کریں اور یہ کس لفظ سے نکال ہے؟ .3 شعر اور مصر ع کا فرق بیان کریں. .4 محمود ایمان دار ہے*اس جملے کی ترکیب نحوی کر یں یعنی (مبتدا ،خبر ،فعل ناقص) الگ الگ کربتاہیں .5 مسدس اور مخمس میں کیا فرق ہے؟ .6 ن حصہ سوم (کل مب ر )10 ن سوال مب ر :3موسم برسات کی آمد کے موقع پرگندا پا نی کھڑا ہونے سےبیماریاں پھیلنےکے خطرے سے آگاہی کے لیے اخبار کے مدیر نکے نا م ایک تحریر لکھ کر بھیجیں)5( . ()5 سوال مب ر :4ایک پرانے کو ٹ کی آپ بیتی لکھیں۔