Professional Documents
Culture Documents
Urdu
Urdu
K
_________ Name Roll no. _______ Class : 6th Exam: Annual 2020 Time: 2 Hour
درست جوا ب کے گرد دائرہ لگائیں ۔
()20
۱۔ ہللا تعالی کی بنائی ہوئی ہر چیز سے ظاہر ہے ؟
ا ) عظمت
ب) خوش نمائی
د) عزت ج) پائیداری
۲۔ عرب پر کب سے جہل چھایا ہوا تھا ؟
د) قرنوں سے ج) صدیوں سے ب) برسوں سے ا) مہینوں سے
ب) الہو ر ا) کراچی ۳۔ ڈینٹل سرجن بننے کے بعد فاطمہ جناح نے کہا ں کلینک کھوال ؟
د) بمبئی ج) کو ئٹہ
ا) سکھوں نے ب) پٹھانوں نے ۴۔ انیسویں صدی کی تیسری دہائی میں مری میں بیس کیمپ کس نے بنایا؟
ج) مغلوں نے د) انگریزوں نے
ب) ا) محروم ۵۔ فرماں بردار بیٹے کو جائیداد سے کیا کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ؟
د) فارغ ج) عاق الگ
ب) ۲۳مارچ ج) ۶ستمبر ا) ۱۴اگست ۶۔ ہر سال یوم دفاع کب منایا جا تا ہے ؟
د) ۲۸فروری
ب) ا) ابن انشا ۷۔ پرانا کوٹ کس کی طرح جگہ جگہ پھرا ہے ؟
د) ابن بطوطہ ج) واسکوڈی گاما مارکوپولو
ب) طاقتور ا) جھوٹا ۸۔ دشمن کیساتھ بے موقع نرمی کرنا اسے کیا بناتا ہے ؟
د) کتا ج) شیر
ب) مخمس ا) مسدس ۹۔ تین مصرعوں والی بند نظم کو کیا کہتے ہیں ۔
د) مثلث ج) رباعی
ج) ب) لکڑاہار ا) معلمی ۱۰۔ انسان کا قدیم ترین پیشہ کیا ہے ؟
خریدوفروخت د) کھیتی باڈی
ب) بیماری ا) غربت ۱۱۔ پوری دنیا کا بڑا مسئلہ کیا ہے ؟
د) ایندھن آ لودگی ج)
ب) گواال ا) حکومت ۱۲۔ ہر شخص کے نزدیک کون خراب ہے ۔
د) زمانہ ج) ماحول
ج) ب) ہاکی ا) کرکٹ ۱۳۔پاکستان کا قومی کھیل ہے ۔
د) فٹ بال کبڈی
ب) پچھتر ا) اسی فیصد ۱۴۔ زیرزمین تیل کا کتنے فیصد حصہ مسلم کی ملکیت ہے ؟
د) چھیاسٹھ فیصد فیصد ج) ستاون فیصد
ج) بیسوں ب) درجنوں ا) دو ۱۵۔ ہارویسٹر مشین کتنے آدمیوں کاکام کرتی ہے ؟
د) سینکڑوں
ب) انسان ا) مزدور کا ۱۶۔ کس کا ہاتھ محنت کی وجہ سے چاند ستاروں پر ہے ؟
د) سائنسدان کا ج) بشر کا کا
ج) ب) البیرونی ا) خوارزمی ۱۷۔ زمین کا قطر کس نے دریافت کیا ؟
د) عمر خیام فیثاغورث
ب) ینڈ داد ا) سندھ ۱۸۔ گنتی کانظام سب سے پہلے کہاں کے رہنے والوں نے متعارف کروایا؟
د) یونان خان ج) عرب
ب) عرضی ا) خاتمہ ۱۹ایسی تحریر جس میں کسی کام کی گزارش کی جاتی ہے ۔
د) خط ج) رہنمائی
۲۰۔ ایسے حروف جو کسی بات کا سبب وجہ یا باعث بیان کرنے کے لیے استعمال ہوں ۔
ج) حروف چار د) حروف بیان ا) حروف ندایہ ب) حروف علت
سوال نمبر : ۲درج ذیل الفاظ کا مفہوم واضح کریں ۔
)(5
ذرہ ذرہ مسکانا )۲ ا)
)۴ نور بر سانا محوتگ وتاز ) ۳
انسان کا جلنا )۵ عالم سے ممتاز
سوال نمبر :۳درج ذیل الفاظ کے متضاد لکھیں ۔
)(5
)۲ چھاوں ا)
)۴ آشکار )۳ نگہبان
شیریں )۵ افادیت
سوال نمبر : ۴درج ذیل الفاظ کے مترادف الفاظ لکھیں ۔
)(5
)۳ بوند )۲ )۱کامیابی
)۵ یکتا )۴ قوت
لطف
سوال نمبر :۵اعراب ک مد د سے تلفظ واضح کریں ۔
)(5
)۳ مشقت )۲ مسافت ا)
)۵ انقالب )۴ افادیت
مقدار
سوال نمبر :۶مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں ۔
)(5
سیراب ) ۴ )۳ )۲محفوظ )۱گامزن
ضیاع )۵ انحصار
=2×5 تعریف لکھیں ۔
10
)۳ اسم نکرہ )۲ )۱اسم آلہ
اسم جامد )۴فعل مستقبل )۵ اسم ضمیر
سوال نمبر :۷والدہ کی بیمار پرسی کے لیے خط لکھیں ۔
)(10
سوال نمبر :۸ڈاکیے کے خالف شکایت کیلئے پوسٹ ماسڑ کے نا م درخواست لکھیں ۔
)(10
سوال نمبر :۹ہر چمکنے والی چیز سونا نہیں ہوتی کے اخالقی پر کہانی لکھیں ۔
)(10
سوال نمبر : ۱۰درج ذیل میں سے کسی ایک مو ضوع پر مضمون لکھیں ۔
)(15
)۲کمپوٹر ا) ورزش کے فائد ے