You are on page 1of 6

‫‪1‬‬

‫جستجوئے اردو‬

‫ٹیسٹ ‪(01:‬۔ ‪ 100‬سوال)‬ ‫تیار کردہ ‪ :‬فہد حسین (‪)03143147952‬‬

‫‪01‬۔ " پرندے کی فریاد " کس کی نظم ہے ؟‬


‫(د) حالی‬ ‫(ج) فراق‬ ‫(ب) انیس‬ ‫(الف) اقبال‬
‫‪02‬۔ کس شاعر نے اپنی شاعری سے مغربی تہذیب کا مذاق ڑایا ؟‬
‫(د) اکبر‬ ‫(ج) شاکر ناجی‬ ‫(ب) ولی دکنی‬ ‫(الف) غالب‬
‫‪ 03‬۔ زندگی کا طول بیان کس نثری صنف میں موجود ہوتا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ناول‬ ‫(ب) ڈرامہ‬ ‫(الف) افسانہ‬
‫‪04‬۔ مجتبی حسین کس اردو اخبار میں ہر اتوار کو مزاحیہ کالم لکھتے رہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) سیاست‬ ‫(ب) بوائے وقت‬ ‫(الف) جنگ‬
‫‪05‬۔ " آپ کی یاد آتی رہی " کس کی نظم ہے ؟‬
‫(د) نظیر اکبر‬ ‫(ج) مشتاق یوسفی‬ ‫(ب) سراج‬ ‫(الف) مخدوم‬
‫‪06‬۔ " اردو ناول نگاری " کس کی کتاب ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی‬ ‫(ج) احسن فاروقی‬ ‫(ب) بیدی‬ ‫(الف) حیات ہللا انصاری‬
‫نہیں‬
‫‪07‬۔ "چوتھی کا جوڑا " کس کا افسانہ ہے ؟‬
‫(د) واجدہ تبسم‬ ‫(ج) قرۃالعین حیدر‬ ‫(ب) عصمت چغتائی‬ ‫(الف) رضیہ بٹ‬
‫‪08‬۔ "گھر آنگن " کس کا رباعیوں کا مجموعہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) میر انیس‬ ‫(ب) جان نثار اختر‬ ‫(الف) بیدی‬
‫‪ 09‬۔ "خواب باقی ہیں " صنف و اعتبار سے کیا ہے ؟‬
‫(د) آپ بیتی‬ ‫(ج) ڈرامہ‬ ‫(ب) افسانہ‬ ‫(الف) ناول‬
‫‪10‬۔ فراق کا کالم کس کس ملک کے نصاب میں شامل ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج)‬ ‫(ب) چائنہ‬ ‫(الف) روس‬
‫‪11‬۔ "بارش سنگ " کس کا ناول ہے ؟‬
‫(د) عصمت چغتائی‬ ‫(ج) خدیجہ مستور‬ ‫(ب) واجدہ تبسم‬ ‫(الف) جیالنی بانو‬
‫‪ 12‬۔ غزل کے عالوہ کس صنف میں قافیہ ردیف کی پابندی کی جاتی ہے ؟‬
‫(د) مرثیہ‬ ‫(ج) قصیدہ‬ ‫(ب) مثنوی‬ ‫(الف) رباعی‬
‫‪13‬۔ "تضحیک روزگار " کس کا قصیدہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ذوق‬ ‫(ب) سودا‬ ‫(الف) غالب‬
‫‪14‬۔ "جزئیات نگاری کے لیے کون سی مثنوی مشہور ہے ؟‬
‫(د) یوسف ذلیخا‬ ‫(ج) گلزار نسیم‬ ‫(ب) علی‬ ‫(الف) سحرالبیان‬
‫‪15‬۔ "گلشن ہفت" کتاب کو کس نے ترجمہ کیا ؟‬
‫(د) ان میں‬ ‫(ب) محمد حسین آزاد (ج) مظہر علی خان وال‬ ‫(الف) مولوی عبدالحق‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪16‬۔ مثنوی لفظ کس زبان کا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ہندی‬ ‫(ب) سندھی‬ ‫(الف) فارسی‬
‫]‪[Type text‬‬
‫‪2‬‬

‫‪ 17‬۔ کس شاعر کا اصل نام سید احمد شاہ ہے ؟‬


‫(د) حیدر علی آتش‬ ‫(ج) میر انیس‬ ‫(ب) احمد فراز‬ ‫(الف) احمد ندیم‬
‫‪18‬۔ "اردو کے پہلے شہید صحافی کا نام بتائیں ؟‬
‫(د) مولوی محمد باقر‬ ‫(ب) شوکت علی (ج) فراق‬ ‫(الف) مال وجہی‬
‫‪19‬۔ اردو شاعری کی مقبول صنف کون سی ہے ؟‬
‫(د) غزل‬ ‫(ج) رباعی‬ ‫(ب) نظم‬ ‫(الف) مثنوی‬
‫‪20‬۔ غزل میں قافیوں کے استعمال سے کیا ہوتا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) موسیقی‬ ‫(ب) ترنم‬ ‫(الف) خاموشی‬
‫‪ 21‬۔ "افسانہ مہا لکشمی کا پل " کس کا افسانہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) کرشن چندر‬ ‫(ب) جان نثار اختر‬ ‫(الف) منٹو‬
‫‪22‬۔ راشد الخیری کو کیا کہا جاتا ہے ؟‬
‫(د) آزاد نظم کا بانی‬ ‫(ج) مصور غم‬ ‫(ب) شاعر فطرت‬ ‫(الف) شاعر مشرق‬
‫‪23‬۔ "رسالہ شب خون " کس تحریک کی نمائندگی کرتا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ب) رومانیت (ج) اشتراکیت‬ ‫(الف) ترقی پسند‬
‫‪24‬۔ " اور انسان مر گیا " کس کا ناول ہے ؟‬
‫(ب) پریم چند (ج) رامانند ساگر (د) منٹو‬ ‫(الف) کرشن چندر‬
‫‪25‬۔ " ثمن " کس ناول کا کردار ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) آگ کا دریا‬ ‫(ب) ضدی‬ ‫(الف) ٹیڑھی لکیر‬
‫‪26‬۔ "سیر گولکندہ" کس کی کتاب ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ڈاکٹر زور‬ ‫(ب) شوکت سبزواری‬ ‫(الف) آزاد‬
‫‪27‬۔ "اردو مرثیہ نگاری" کا آغاز کہاں سے ہوا؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) لکھنو‬ ‫(ب) دکن‬ ‫(الف) دہلی‬
‫‪28‬۔ مثنوی "امن نامہ " کس نے لکھی ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) دیا شنکر نسیم‬ ‫(ب) مال وجہی‬ ‫(الف) میر حسن‬
‫‪ 29‬۔ "پڑئے گر بیمار " صنف و اعتبار سے کیا ہے ؟‬
‫(د) خاکہ‬ ‫(ج) رپوژ تار‬ ‫(ب) ڈرامہ‬ ‫(الف) انشائیہ‬
‫‪30‬۔ "رقص نظم " کس نے لکھی ؟‬
‫(د) میرا جی‬ ‫(ج) نظیر‬ ‫(ب) اقبال‬ ‫(الف) ن۔م راشد‬
‫‪ 31‬۔ کسی مضمون میں اگر ادبی جلسے کی روداد لکھی ہو تو اسے کیا کہتے ہیں ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) رپوژ تار‬ ‫(ب) انشائیہ‬ ‫(الف) ٖتفریظ‬
‫‪32‬۔ " ہمیں حسن کا معیار بدلنا ہوگا " یہ الفاظ کس کے ہیں ؟‬
‫(د) سجاد ظہیر‬ ‫(ب) کرشن چندر (ج) منٹو‬ ‫(الف) غالب‬
‫‪33‬۔ "فائر ایریا " کس کا ناول ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) الیاس احمد‬ ‫(ب) بیدی‬ ‫(الف) کرشن چندر‬
‫‪34‬۔ " ہوری" کس کا کردار ہے ؟‬
‫(د) اشفاق احمد‬ ‫(ج) امتیاز تاج‬ ‫(ب) اظہر افسر‬ ‫(الف) پریم چند‬
‫‪35‬۔ "بچے کی دعا " نظم کس نے لکھی ؟‬
‫(د) اقبال‬ ‫(ج) نظیر‬ ‫(ب) میراجی‬ ‫(الف) ن۔م راشد‬
‫‪36‬۔ "رسیدی ٹکٹ " کس کی آپ بیتی ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) امرتا پریتم‬ ‫(الف) فمیمیدہ ریاض (ب) رضیہ بٹ‬
‫]‪[Type text‬‬
‫‪3‬‬

‫‪37‬۔ " آپا کس کا افسانہ ہے ؟‬


‫(د) عزیز احمد‬ ‫(ج) غالم عباس‬ ‫(ب) ممتاز مفتی‬ ‫(الف) منٹو‬
‫‪38‬۔ انشائیہ نگاری میں اولیت کسے حصل ہے ؟‬
‫(د) سرسید احمد خان‬ ‫(ب) حالی (ج) رتن ناتھ سرشار‬ ‫(الف) نذیر احمد‬
‫‪39‬۔ "پہلی بارش " کس کا شعری مجموعہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) جوش‬ ‫(الف) اختر شیرانی (ب) فراق‬
‫‪40‬۔ نیاز فتح پوری کا تعلق کس دبستان سے ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) مارکسی‬ ‫(ب) تقابلی‬ ‫(الف) جمالیاتی‬
‫‪41‬۔ " ایشیا جاگ اٹھا " کس کی تصنیف ہے ؟‬
‫(د) مہدی افادی‬ ‫(الف) نیاز فتح پوری (ب) میر حسن (ج) علی سردار‬
‫‪42‬۔ ناول " گریز " میں عزیز احمد نے کہاں کی تہذیب پیش کی ؟‬
‫(د) یورپ‬ ‫(ج) افریکہ‬ ‫(ب) امریکہ‬ ‫(الف) ہندوستان‬
‫‪42‬۔ " اودھ " کس قسم کا رسالہ تھا ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(الف) منظوم (ب) طنز و مزاح (ج) سنجیدہ‬
‫‪43‬۔ عبدالحلیم شرر نے کس موضوع پر ناول لکھے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) آزادی‬ ‫(ب) ہجرت‬ ‫(الف) تاریخ‬
‫‪44‬۔ سجاد یلدرم کی بیٹی کا نام کیا ہے ؟‬
‫(د) امرتا پریتم‬ ‫(ج) ادا جعفری‬ ‫(ب) قرۃ العین حیدر‬ ‫(الف) رضیہ بٹ‬
‫‪45‬۔ تعریف والے قصیدے کو کیا کہتے ہیں ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج)تنقیدی‬ ‫(ب) توصیفی‬ ‫(الف) ہجویہ‬
‫‪46‬۔ "سلیمان اریب " خاکہ کس کا ہے ؟‬
‫(ب) شاہدہ بیگم (ج) مجتبی حسین (د) مولوی عبدالحق‬ ‫(الف) میر امن‬
‫‪47‬۔ " الہالل اور البالغ" اخبارات کس نے جاری کئے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) موالنا ابوالکالم آزاد‬ ‫(ب) امتیاز تاج‬ ‫(الف) علی سردار‬
‫‪48‬۔ " ترکی افسانوں کا اردو میں ترجمہ کس نے کیا ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) پریم چند‬ ‫(الف) غالم عباس (ب) منٹو‬
‫‪49‬۔ سرسید احمد خان نے اپنے کس رسالے میں انشائیے لکھے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ب) غبار خاطر (ج) نئی دنیا‬ ‫(الف) تہذیب االخالق‬
‫‪50‬۔ "گرم کوٹ " کس کا افسانہ ہے ؟‬
‫(د) منٹو‬ ‫(الف) غالم عباس (ب) راجندر سنگھ بیدی (ج) پریم چند‬
‫‪51‬۔" آتش گل " کس کا شعری مجموعہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ناصر کاظمی‬ ‫(ب) جگر مراد آبادی‬ ‫(الف) امیر مینائی‬
‫‪ 52‬۔ "بیسویں صدی میں اردو ناول " کتاب کس نے لکھا ؟‬
‫(الف) جمیل جالبی (ب) یوسف سرمست (ج) مسحود حسین (د) ان میں کوئی نہیں‬
‫‪53‬۔ حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو‪ ،‬چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کہ چلو ۔۔۔۔ کس کا‬
‫شعر ہے ؟‬
‫(د) پروین شاکر‬ ‫(الف) مخدوم محی الدین (ب) امیر مینائی (ج) میر تقی‬
‫‪54‬۔ خاکہ موالنا وحید الدین سلیم کس نے لکھا ؟‬
‫(د) مولوی عبدالحق‬ ‫(الف) وحید الدین سلیم (ب) فرحت ہللا بیگ (ج) حسن نظامی‬
‫‪55‬۔ "خدا حافظ " ڈرامہ کس نے لکھا ؟‬
‫]‪[Type text‬‬
‫‪4‬‬

‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) شوکت تھانوی‬ ‫(ب) آغا حشر‬ ‫(الف) امتیاز تاج‬
‫‪56‬۔ جوش کا اصل نام کیا تھا ؟‬
‫(د) شبیر احمد بشیر‬ ‫(ج) شبیر حسین‬ ‫(ب) بشیر احمد‬ ‫(الف) شبیر حسن خان‬
‫‪ 57‬۔ اردو کا کون سا ادیب مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے ؟‬
‫(د) شوکت علی‬ ‫(ج) امیر مینائی‬ ‫(ب) جوش‬ ‫(الف) مواالنا آزاد‬
‫‪58‬۔ "ماہر اقبالیات " کے طور پر کون مشہور ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) آل احمد سرور‬ ‫(ب) سرسید‬ ‫(الف) حالی‬
‫‪59‬۔ "عود ہندی " کیا ہے ؟‬
‫(د) ان میں‬ ‫(الف) نظموں کا مجموعہ (ب) خطوط کا مجموعہ (ج) رباعیوں کا مجموعہ‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪60‬۔ ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کا موضوع کیا ہے ؟‬
‫(د) ہجرت‬ ‫(ج) فسادات‬ ‫(ب) ہجرت‬ ‫(الف) اصالح معاشرہ‬
‫‪61‬۔ اردو ناول کا موجد کون ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(الف) سجاد حیدر (ب) سرسید احمد خان (ج) پریم چند‬
‫‪62‬۔ " شریف زادہ " کس کا ناول ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ڈپٹی نذیر احمد‬ ‫(ب) کرشن چندر‬ ‫(الف) مرزا ہادی رسوا‬
‫‪63‬۔ قصیدہ کس کی ایجاد ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) یونانیوں کی‬ ‫(ب) ایرانیوں کی‬ ‫(الف) عربوں کی‬
‫‪64‬۔ برج نارائن چکبست کس قسم کی شاعری کے لیے مشہور ہیں ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) سنجیدہ‬ ‫(ب) حزنیہ‬ ‫(الف) مزاحیہ‬
‫‪65‬۔ رسالہ " دلگداز" کے بانی کا نام کیا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(الف) امتیاز تاج (ب) سجاد حسین (ج) عبدالحلیم شرر‬
‫‪66‬۔ کس شاعر نے ریختی میں اپنا دیوان چھوڑا ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ج) ہاشمی‬ ‫(الف) میر حسن (ب) امیر خسرو‬
‫‪67‬۔ "آزادی کے دہلی میں اردو تنقید " کس کی کتاب ہے ؟‬
‫(د) ان میں کوئی نہیں‬ ‫(ب) یوسف شاہین (ج) خواجہ اکرام‬ ‫(الف) تنویر دہلوی‬
‫‪ 68‬۔ پریم چند کے کون سے افسانوی مجموعے پر پابندی عائد ہوئی ؟‬
‫(د) عید گاہ‬ ‫(ج) نمک کا داروغہ‬ ‫(ب) سوز وطن‬ ‫(الف) پریم چپیسی‬
‫‪69‬۔ اردو کھڑی بولی سے شروع ہوئی" یہ کس کا کہنا تھا ؟‬
‫(د) گیان چند جین‬ ‫(الف) آزاد (ب) جمیل جالبی (ج) شوکت سبزواری‬
‫‪70‬۔ ناول آگ کی دریا " کا امتیازی وصف کیا ہے ؟‬
‫(الف) خطوط نگاری کی ٹیکنک (ب) شعور کی رو کی ٹیکنک (ج) بیانہ ٹیکنک (د) ان میں‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪71‬۔ "تلخائیاں " کس کا شعری مجموعہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) بیدی‬ ‫(الف) ساحر لدھیانوی (ب) ابن صفی‬
‫‪72‬۔ میر امن کس کالج سے وابستہ رہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) فورٹ ولیم کالج‬ ‫(ب) دلی کالج‬ ‫(الف) مدراس کالج‬
‫‪73‬۔ صفیہ اختر کس شاعر کی بہن تھی؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی‬ ‫(ج) سردار جعفری‬ ‫(الف) فیض احمد جیض (ب) مجاز لکھنوی‬
‫نہیں‬
‫]‪[Type text‬‬
‫‪5‬‬

‫‪74‬۔ آتش کس کے شاگرد تھے ؟‬


‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) ناسخ‬ ‫(ب) انشاء‬ ‫(الف) مصحفی‬
‫‪75‬۔ نور محمد کس شاعر کے والد کا نام تھا ؟‬
‫(ج) غالب (د) نظیر اکبر آبادی‬ ‫(ب) اقبال‬ ‫(الف) ساحر لدھیانوی‬
‫‪ 76‬۔ قاضی عبدالودود کی اردو ادب میں وجہ شہرت کیا ہے ؟‬
‫(د) تنقید‬ ‫(ج) تحقیق‬ ‫(ب) ڈرامہ‬ ‫(الف) افسانہ‬
‫‪77‬۔ "گوتم نیلمبر " کس ناول کا کردار ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) گئودان‬ ‫(الف) آگ کا دریا (ب) اداس نسلیں‬
‫‪ 78‬۔ "ارسطو سے ایلیٹ تک " کس کی کتاب ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(الف) سلیم اختر (ب) مسعود اشعر (ج) جمیل جالبی‬
‫‪ 79‬۔ "اردو کی ترقی میں صوفیائے کرام کا حصہ" کس نے لکھی ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) سرسید احمد خان‬ ‫(الف)شوکت علی (ب) عبدالحق‬
‫‪80‬۔ شاعر" برق وآشیاں " کسے کہا جاتا ہے ؟‬
‫(د) جگر مراد آبادی‬ ‫(الف) امیر مینائ ی (ب) جگر مراد آبادی (ج) سعید شہیدی‬
‫‪81‬۔ غالب کی شادی کس عمر میں ہوئی ؟‬
‫(الف) ‪ 15‬برس (ب) ‪14‬۔ برس (ج) ‪ 12‬برس (د) ‪ 13‬برس‬
‫‪82‬۔ "دارالترجمہ " کہاں واقع ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے‬ ‫(ج) دہلی یونیورسٹی‬ ‫(الف) عثمانیہ یونیورسٹی (ب) علی گڑھ یونیورسٹی‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪ 83‬۔ سلیمان اریب کون سا رسالہ نکالتے تھے ؟‬
‫(د) دلگداز‬ ‫(ج) پاکیزہ‬ ‫(الف) پھول (ب) صبا‬
‫‪84‬۔ افسانہ " پوس کی رات " کس نے لکھا ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) احمد ندیم قاسمی‬ ‫(ب) کرشن چندر‬ ‫(الف) پریم چند‬
‫‪85‬۔ "دکن میں اردو " کس کی تصنیف ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے‬ ‫(ج) نصیر الدین ہاشمی‬ ‫(الف) محمد شیرانی (ب) مخدوم محی الدین‬
‫کوئی نہیں‬
‫‪86‬۔ "کوکھ جلی " کس کا افسانہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) بیدی‬ ‫(الف) احمد ندیم قاسمی (ب) عصمت‬
‫‪87‬۔ "ایک بھاشا دو کہاوٹ" کس کی کتاب ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(الف) گوپی چند (ب) گیان چند نارنگ (ج) مسعود حسین‬
‫‪88‬۔ " مٹی کا تیل " کس کا انشائیہ ہے ؟‬
‫(الف) اقبال (ب) فرحت ہللا بیگ (ج) خواجہ حسن نظامی (د) ان میں سے کوئی نہیں‬
‫‪89‬۔ "ایک گدھے کی سرگزشت" کس کی تصنیف ہے ؟‬
‫(د)عزیز احمد‬ ‫(ج)کرشن چندر‬ ‫(الف) اشفاق احمد (ب) پطرس بخاری‬
‫‪90‬۔ وجہی کس کے درباری شاعر تھے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) میر احمد‬ ‫(الف) قلی قطب شاہ (ب) اکبر‬
‫‪91‬۔ "سلور کنگ " کس کا ڈرامہ ہے ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(الف) امتیاز تاج (ب) عبدہللا حسین (ج) آغا حشر‬
‫‪92‬۔ مافوق الفطرت عناصر کس شعری صنف میں پائے جاتے ہیں ؟‬
‫(ج) مرثیہ (د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(الف) مثنوی (ب) قصیدہ‬
‫]‪[Type text‬‬
‫‪6‬‬

‫‪93‬۔ اخالقی مضامین کس صنف شاعری میں بیان کئے جاتے ہیں ؟‬
‫(د) غزل‬ ‫(ج) مرثیہ‬ ‫(ب) رباعی‬ ‫(الف) مثنوی‬
‫‪94‬۔ جلیل مانک پوری کا خطاب کیا تھا ؟‬
‫(الف) نظام جنگ (ب) فصاحت جنگ (ج) عبادت جنگ (د) ان میں سے کوئی نہیں‬
‫‪95‬۔ جس سے کسی چیز کو تشبیہہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) حرف تشبیہہ‬ ‫(ب) مشبہ‬ ‫(الف) مشبہ بہ‬
‫‪ 96‬۔ میر تقی میر نے اپنی آپ بیتی کس نام سے لکھی ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(الف) احوال میر (ب) تذکرہ میر (ج) ذکر میر‬
‫‪97‬۔ علی سکندر کس شاعر کا تخلص تھا ؟‬
‫(د) ان میں سے کوئی نہیں‬ ‫(ج) امیر مینائی‬ ‫(ب) نظیر اکبر‬ ‫(الف)مومن‬
‫‪98‬۔ ترقی پسند تحریک کا آغاز کب ہوا ؟‬
‫(ب) ‪( 1932‬ج) ‪( 1936‬د) ‪1938‬‬ ‫(الف) ‪1930‬‬
‫سوال‪99 :‬۔ خاقانی ہند کا خطاب کس کو مال ؟‬
‫(د) میر حسن دہلوی‬ ‫(ج) جگر مرآباد ی‬ ‫(ب) ذوق‬ ‫(الف) مرزا غالب‬
‫‪100‬۔ اندر سبھا کا تعلق ادب کی کس صنف سے ہے ؟‬
‫(د) ناول‬ ‫(ج) ڈرامہ‬ ‫(ب) مثنوی‬ ‫(الف) افسانہ‬

‫]‪[Type text‬‬

You might also like