Pak Study 7th

You might also like

You are on page 1of 3

‫ہفتم‬ ‫جماعت‪:‬‬ ‫پرچہ‪:‬‬

‫مطالعہ پاکستان‬
‫نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫کل نمبر ‪۱۰ :‬‬
‫(حصہ معروضی)‬
‫‪ :‬درست جواب کی نشاندہی کریں‬ ‫سوال نمبر ‪۱‬‬

‫‪ .1‬قائد اعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات کب پیش کیے؟‬


‫‪( 1929‬د)‬ ‫(ج)‬ ‫‪1919‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪1909‬‬ ‫(الف)‬
‫‪1939‬‬
‫‪ .2‬قرارداد پاکستان کس شخصیت نے پیش کی؟‬
‫(ب) موالنا محمد علی جوہر‬ ‫(الف)عالمہ اقبال‬
‫(د) سر اغا خان‬ ‫اے ۔کے فضل الحق‬ ‫(ج)‬
‫‪ .3‬جنگ عظیم دوم کا کس سال میں اغاز ہوا؟‬
‫(د)‬ ‫‪1919‬‬ ‫(ج)‬ ‫(الف) ‪( 1914‬ب) ‪1945‬‬
‫‪1939‬‬
‫‪ .4‬سلطان فتح علی خان کس ریاست کے بادشاہ تھے؟‬
‫حیدر اباد‬ ‫(ب)‬ ‫قالت‬ ‫(الف)‬
‫(د)‬ ‫بہاولپور‬ ‫(ج)‬
‫میسور‬
‫‪ .5‬جنگ پالیسی کب ہوئی ؟‬
‫‪1757‬‬ ‫(ج)‬ ‫‪1657‬‬ ‫(ب)‬ ‫(الف)‪1857‬‬
‫‪1857‬‬ ‫(د)‬
‫‪ .6‬قائد اعظم مسلم لیگ میں کب شامل ہوئے؟‬
‫(ج)‬ ‫‪1913‬‬ ‫‪( 1906‬ب)‬ ‫(الف)‬
‫‪1919‬‬ ‫(د)‬ ‫‪1915‬‬
‫‪ ۱۹۴۶ .7‬ئ کی عبوری حکومت میں کتنے مسلم لیگی وزراء شامل‬
‫تھے؟‬
‫(ب)‬ ‫دو‬ ‫(الف)‬
‫چار‬ ‫(ج)‬ ‫تین‬
‫(د) پانچ‬
‫‪ .8‬قانون ازادی ہند کب منظور ہوا؟‬
‫‪24‬‬ ‫(الف)‪14‬اگست ‪( 1947‬ب) ‪ 18‬جوالئی ‪( 1947‬ج)‬
‫‪ 3‬جون ‪1948‬‬ ‫(د)‬ ‫اکتوبر ‪1947‬‬
‫‪ .9‬تجاویز دہلی کا سن ہے؟‬
‫‪1928‬‬ ‫‪( 1927‬ج)‬ ‫(ب)‬ ‫‪1926‬‬ ‫(الف)‬
‫(د) ‪1929‬‬
‫سندھ مسلم لیگ نے کب اپنے ساالنہ اجالس میں تقسیم‬ ‫‪.10‬‬
‫کے حق میں قرارداد منظور کی؟‬
‫(ج)‬ ‫‪1918‬‬ ‫(ب)‬ ‫‪1908‬‬ ‫(الف)‬
‫‪1928‬‬ ‫(د)‬ ‫‪1938‬‬

‫نوبل ہائی سکول‬


‫ہفتم‬ ‫جماعت ‪:‬‬
‫پرچہ‪ :‬مطالعہ پاکستان‬
‫نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬
‫کل نمبر ‪۵۰ :‬‬
‫(حصہ انشائیہ)‬
‫سوال نمبر ‪ :۲‬مختصر سواالت کا جواب‬
‫دیں‬
‫کرپس مشن کی تین تجاویز بیان‬ ‫‪.1‬‬
‫کریں؟‬
‫جناح گاندھی مذاکرات ‪۱۹۴۴‬ئ میں‬ ‫‪.2‬‬
‫قائد اعظم کا جواب تحریر کریں؟‬
‫کابینہ مشن پالن میں صوبائی‬ ‫‪.3‬‬
‫گروپ کی تشکیل کیسے ہوئی؟‬
‫قرارداد پاکستان کا پہال نام‬ ‫‪.4‬‬
‫کیا تھا اور اسے قرارداد پاکستان‬
‫کیوں کہا گیا؟‬
‫سی۔ ار فارموال کیا تھا؟‬ ‫‪.5‬‬
‫قائد اعظم نے سفیر امن کا‬ ‫‪.6‬‬
‫خطاب کیسے پایا؟‬
‫رولٹ ایکٹ ‪۱۹۱۹‬ء پر قائد‬ ‫‪.7‬‬
‫اعظم کا موقف بیان کریں۔‬
‫ال انڈیا مسلم لیگ کا‬ ‫‪.8‬‬
‫ستائیسواں ساالنہ اجالس کب اور کہاں‬
‫منعقد ہوا؟‬
‫بھارت نے کشمیر پر قبضہ کیسے‬ ‫‪.9‬‬
‫کیا؟‬
‫‪ .10‬عبوری حکومت میں شامل پانچ مسلم‬
‫لیگی وزراء کے نام لکھیں۔‬

You might also like