ماہانہ ٹیسٹ 2023 -کے انتخابات میں مشرقی پاکستان میں کونسی سیاسی پارٹی نے اکثریت حاصل کی1) 1970 الف ) نیشنل پارٹی ب) پیپلز پارٹی ج) مسلم لیگ د) عوامی لیگ )کا کتنی دفعات پر مشتمل ہے 19732 الف 300 )د) 280ج) ,260ب)180 -ایوان باال کو کہا جاتا ہے )3 ب) قومی اسمبلی ج) صوبائی اسمبلی د) گورنر ہاوس الف) سینٹ -پاکستاں کے کونسے آئین ٰم یں ختم نبوت پر ایمان النا الزمی ہے )4 الف) قرارداد مقاصد ب) 1956ء ج) 1982د) 1983ء زکٰو ات ارڈنینس کب نافذ ہوا۔ )5 الف) 1979ب) 1980ج) 1982د) 1983 -وزیراعظم محمد خان جو نیجو نے اپنے دور میں ـــــــــــــــــنکاتی منشور کا اعالن کیا )6 د) چھ ب) چار ج) پانچ الف) تین وزیراعظم بے نظیر بٹھو کا دوسرا دور حکومت کو کس نے توڑا؟ )7 الف) غالم اسحاق خان ب) فاروق لغاری ج) جنرل مشرف د) جنرل ضیاء الحق موٹر وے کا سنگ بنیا د کس کی دور حکومت میں رکھا گیا ہے؟ )8 الف) ذولفقار علی بھٹو ب) بۓ نظیر بھٹو ج) نواز شریف د) عمران خان -پاکستان نے ایٹمی دھماکے ــــــــــــــــــــــــــ1998کئے )9 الف) 23مارچ ب) 28مئی ج) 14اگست د) 6ستمبر قو می اسمبلی میں نشتوں کی کل تعداد کتنی ہیں؟ )10 الف) 342ب) 371ج) 382د) 390 -کمپیوٹرازڈ کا اجراء کسی کی دور حکومت میں ہوئی )11 الف) بے نظیر بھٹو ب) ضیاء الحق ج) نواز شریف د) پرویز مشرف -ء کےٰ ا ئین کی تیاری کے لیے کتنے ارکان پر مشتمل کمیٹی بنائی گئی12) 1973 الف) 15ب) 20ج) 22د) 25 -جنرل ضیاء الحق نے صدر پا کستان کا عہدہ کب سمبھاال )13 الف) جوالئی 1977ب)ن مارچ 1978د) ستمبر 1978د) اکتوبر 1978 -مشرف دوعر حکومت کے بعد ـــــــــــــــ کی حکومت آئی )14 الف) مسلم لیگ ب) پیپلز پارٹی ج) تحریک انصاف د) عوامی لیگ -کو پاکستان میں ـــــــــــــــــــــــــــــ کی حکومت آئی 15) 1989 الف) ایوب خان ب) ٰ یحٰی خان ج) بے نظیر بھٹو د) نواز شریف -محمد خان جونیجوں کا آخری سرکاٰر دورہ کس ملک کو تھا )16 الف) امریکہ ب) ایران ج) بھارت د) کوریا ذولفقار علی بھٹو نے اپنے دور حکومت میں خیبر پختونخوا کا گورنر کون منتحب کیا؟ )17 الف) ممتاز علی بھٹو ب) غالم مصطفٰی کھر ج) غوث بخش د) کوئی نہی -بنگال کب پاکستان سے الگ ہوا )18 الف) اپریل 1971ب) مئی 1971ج) ستمبر 1971د) دسمبر 1971 -سینٹ کے ممبران کتنےسال کے لیے منتحب ہوتے ہیں )19 الف) 4ب) 5ج) 6د) 7 ء کے انتخابات میں کونسی پارٹی بر سر اقتدار میں آئی؟20) 2018 الف) مسل لیگ ب) نیشنل پارٹی ج) پیپلزپارٹی د) تحریک انصاف