You are on page 1of 2

‫(‪)1‬غالم اسحاق نے کتنی بار اسمبلی توڑی ہے؟‬

‫ا) ایک بار ‪)2‬دو بار ‪)3‬تین بار ‪)4‬چار بار‬

‫‪)2‬بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور میں کون صدر پاکستان تھا۔‬

‫‪) 1‬رفیق احمد تارڑ ‪ )2‬فاروق احمدلغاری ‪ )3‬غالم اسحاق خان ‪)4‬ان میں سے کوئی نہیں۔‬

‫‪)3‬ذوالفقار علی بھٹو نے کتنے سرکاری مالزمین کو مالزمت سے برخاست کیا۔‬

‫(‪200)1( 400)2( 300)3( 310 )4‬‬

‫‪)4‬مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے کب علیحدہ ہوا۔‬

‫ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪17 )3‬دسمبر‪1971‬‬ ‫‪16‬دسمبر ‪1971‬‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪ 15 )1‬دسمبر ‪1971‬‬

‫‪1973)5‬کا آئین ملک میں کب نافذ ہوا۔؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪ 6‬ستمبر ‪1973‬‬ ‫‪)3‬‬ ‫‪ 23‬مارچ ‪1973‬‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪ 14‬اگست ‪1973‬‬ ‫‪)1‬‬

‫‪ 1973)6‬آئین میں ووٹر کی کم از کم عمر کتنی ہے‬

‫‪ 24‬سال‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪18 )3‬سال‬ ‫‪20‬سال‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪21‬سال‬ ‫‪)1‬‬

‫‪)7‬جنرل ضیاء الحق نے ملک بھر میں کتنی دنوں کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا؟‬

‫‪120‬دن‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪100‬دن‬ ‫‪)3‬‬ ‫‪90‬دن‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪ 60‬دن‬ ‫‪)1‬‬

‫‪ 1973)8‬آیئن میں کس کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے دیا گیا۔‬

‫ان میں کوئی نہیں۔‬ ‫‪)4‬‬ ‫مرزائیوں کو‬ ‫‪)3‬‬ ‫عیسائیوں کو‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪ )1‬ہندوؤں کو‬

‫‪)9‬ذوالفقار علی بھٹو کو کس کے قتل میں سزائے موت کا حکم سنایا۔‬

‫نواب اکبر بگٹی۔‬ ‫‪)4‬‬ ‫نواب احمد‬ ‫‪)3‬‬ ‫نواب محمد‬ ‫‪)2‬‬ ‫نواب محمد احمد خان‬ ‫‪)1‬‬

‫‪)10‬محمد خان جونیجو نے ایوان میں کتنے ارکان پر مشتمل اپنی پارٹی بنائی؟‬

‫‪169‬‬ ‫‪)1( 190‬‬ ‫(‪)2‬‬ ‫‪137‬‬ ‫‪)3( 170‬‬ ‫(‪)4‬‬

‫‪ 1985)11‬انتخابات کس بنیاد پر ہوئے تھے‪.‬‬

‫‪ )4‬ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )3‬غیر جماعتی بنیادوں پر‬ ‫‪ )1‬جماعتی بنیادوں پر ‪ )2‬پارٹی کی بنیاد پر‬

‫‪)12‬بے نظیر بھٹو نے قومی اسمبلی سے کب اعتماد کا ووٹ لیا۔‬

‫‪24 )4‬سمبر ‪.1988‬‬ ‫‪22‬دسمبر ‪1988‬‬ ‫‪)3‬‬ ‫‪ 12‬دسمبر‪1988‬‬ ‫‪)2‬‬ ‫‪2‬دسمبر ‪1988‬‬ ‫‪)1‬‬

‫‪)13‬بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت کتنی مہینوں پر مشتمل تھی۔‬

‫‪ 15 )4‬مہینے۔‬ ‫‪16)3‬مہینے‬ ‫‪18)2‬مہینے‬ ‫‪20‬مہینے‬ ‫‪)1‬‬

‫‪)14‬بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت کس نے ختم کیا تھا۔؟‬

‫‪ )4‬نواز شریف۔‬ ‫رفیق احمد تارڑ‬ ‫‪)3‬‬ ‫غالم اسحاق‬ ‫‪)2‬‬ ‫فاروق احمد لغاری‬ ‫‪)1‬‬

‫‪ 1993)15‬میں ‪ KPK‬میں کس کی حکومت تھی؟۔‬


‫ولی خان‬ ‫‪)4‬‬ ‫عمران خان‬ ‫‪)3‬‬ ‫نوازشریف‬ ‫‪)2‬‬ ‫بے نظیر‬ ‫‪)1‬‬

‫‪ )16‬پاکستان کی غوری میزائل کا رینج کتنا ہے؟‬

‫‪1600)4‬کلومیٹر‬ ‫‪1000)3‬کلومیٹر‬ ‫‪1400)2‬کلومیٹر‬ ‫‪1500)1‬کلومیٹر‬

‫‪1973 )17‬آیئن میں ترمیم کیلئے کتنی ارکان کی منظوری لینا الزمی ہے؟‬

‫‪)4‬ان میں کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )3‬تین تہائی اکثریت‬ ‫‪)2‬دوتہائی اکثریت‬ ‫سادہ اکثریت‬ ‫‪)1‬‬

‫‪)18‬دو ایوانی مقننہ سے کیا مراد ہے۔‬

‫‪)4‬ان میں کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )2‬قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیاں ‪ )3‬صوبائی اسمبلی‬ ‫‪ )1‬قومی اسمبلی اور سینیٹ‬

‫‪ 1970)19‬کے انتخابات میں کونسی دو پارٹیوں نے اکثریت حاصل کی تھی؟‬

‫‪)4‬ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )3‬مسلم لیگ اور اے این پی‬ ‫‪ )1‬پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ‪ )2‬پیپلز پارٹی اور عوامی لیگ‬

‫‪ )20‬ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں ‪ kpk‬میں گورنر کون تھا؟‬

‫‪)4‬ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )3‬حیات محمد خان شیرپاؤ‬ ‫‪ )2‬شیر محمدخان‬ ‫‪ )1‬شیرپاؤ احمد خان‬

‫‪20)21‬مارچ ‪ 1985‬کو پاکستان کا وزیراعظم کون بنا؟‬

‫‪)4‬ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪ )3‬محمدخان جونیجو‬ ‫‪ )2‬نوازشریف‬ ‫‪ )1‬بےنظیر‬

‫‪ )22‬شریعت بنچ کتنی ججوں پر مشتمل تھی۔‬

‫‪ )4‬چار‬ ‫‪ )3‬پانچ‬ ‫‪)2‬دو‬ ‫‪)1‬تین‬

‫‪ )23‬پانچ نکاتی پروگرام کتنے سالوں پر مشتمل تھا۔‬

‫‪)4‬دو سال۔‬ ‫‪ )3‬چار سال‬ ‫‪)2‬پانچ سال‬ ‫‪ )1‬تین سال‬

‫‪ )24‬جنرل ضیاء الحق کیساتھ طیارے میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے تھے۔؟‬

‫ان میں سے کوئی نہیں۔‬ ‫‪)4‬‬ ‫‪18 )3‬‬ ‫‪20‬‬ ‫‪)2 30‬‬ ‫‪)1‬‬

‫‪ )25‬جنرل ضیاء الحق کے وفات کا بعد کون آرمی چیف اور کون صدر پاکستان بنا؟‬

‫‪ )3‬غالم اسحاق اور مرزا اسلم بیگ‬ ‫‪ )2‬فاروق احمد لغاری اور مرزا اسلم بیگ‬ ‫‪ )1‬غالم اسحاق اور جنرل ٹکا‬

‫‪)4‬ان میں سے کوئی نہیں‬

You might also like