You are on page 1of 1

‫گورن‬

‫منٹ مڈل سکول عمر تترخیل لکی مروت‬


‫کالس‪ :‬ہشتم‬ ‫پرچہ ‪ :‬تاریخ‬
‫کل نمبر ‪50‬‬ ‫‪2023‬‬ ‫امتحان‪ :‬نوماہی‬
‫وقت ‪ 3‬گھنٹے‬
‫سوال نمبر ‪1‬درج ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کریں۔‬
‫‪i‬۔ پالسی کی جنگ کس سال لڑی گئی تھی؟‬
‫ج۔ ‪1757‬ء‬ ‫ب۔‪1747‬ء۔‬ ‫الف‪ 1737-‬ء‬
‫د۔‪1767‬ء‬
‫‪.ii‬میر جعفر کو تاریخ میں ان میں سے کس کے لیے جانا جا تا ہے؟‬
‫ج۔دلیری‬ ‫ب۔ غداری‬ ‫الف۔ بہادری‬
‫‪” .iii‬شیر میسور “کس کالقب ہے؟‬
‫ج۔ احمد شاہ ابدالی‬ ‫ب۔ سراج الدولہ‬ ‫الف۔ٹیپوسلطان‬
‫‪.iv‬آزادی کی جنگ کا آغاز کہاں سے ہوا؟‬
‫ج۔میرٹھ‬ ‫ب۔دہلی‬ ‫الف ۔ کانپور‬
‫‪.v‬انگریزوں نے‪1857‬ء کی جنگ آزادی کی ذمہ داری کس قوم پر عائد کی ؟‬
‫ج۔سکھوں‬ ‫ب۔مسلمان‬ ‫الف۔ہندو‬
‫‪ .vi‬وہ عالم جو مجد دالف ثانی کے لقب سے معروف ہیں‪:‬‬
‫ج۔شیخ احمد سرہندی‬ ‫ب۔ سیداحمد بریلوی‬ ‫الف ۔شاہ ولی ہللا‬
‫‪ . vii‬دریافتوں کے دور میں ہندوستان میں آنے والی پہلی یور پی طاقت تھی ‪:‬‬
‫د ۔ برطانوی‬ ‫ج۔ ڈچ‬ ‫ب۔ پر تگالی‬ ‫الف ۔ فرانسیسی‬
‫‪ .viii‬پہلی جنگ عظیم کب شروع ہوئی؟‬
‫ج۔ ‪1914‬ء‬ ‫ب۔ ‪1913‬ء‬ ‫الف ‪1912 .‬ء‬
‫‪.ix‬پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ نے کس کا ساتھ دیا؟‬
‫د۔ روس‬ ‫ج۔برطانیہ‬ ‫ب۔ جرمنی‬ ‫الف۔فرانس‬
‫‪ .x‬اقوام متحدہ کی سرکاری زبانوں میں سے ایک ہے‪:‬‬
‫د ۔ فارسی‬ ‫ج۔ ترکی‬ ‫ب۔ اردو‬ ‫الف ۔ عربی‬
‫سوال نمبر‪ 2‬مندرجہ ذیل سواالت میں سے چار(‪ )4‬سواالت کے مختصر جوابات لکھیں۔‬
‫‪ 1‬۔ ایسٹ انڈیا کمپنی سے تاج برطانیہ کو ہندوستان میں اقتدار کی منتقلی کو مختصراً بیان کر یں۔‬
‫‪3‬۔مرہٹوں کی مخالفت میں شاہ ولی ہللا کا کیا کردار تھا؟‬ ‫‪ 2‬۔ ہندوستان میں برطانوی انتظامیہ کے ڈھانچے کاخاکہ پیش کر یں ۔‬
‫‪5‬۔پہلی جنگ عظیم کی فوری‬ ‫‪ 4‬۔حاجی شریعت ہللا کی طرف سے شروع کی گئی فرائضی تحریک کے مقاصد بیان کریں ۔‬
‫‪6‬۔اقوام متحدہ کے مقاصد کیا ہیں؟‬ ‫وجہ کیا تھی؟‬
‫سوال نمبر ‪.3‬درج ذیل سواالت میں سے تین (‪ )3‬سواالت کے تفصیلی جوابات لکھیں۔‬
‫‪2‬۔ملکہ وکٹوریہ کے اعالن کی نمایاں خصوصیات کیا‬ ‫‪1‬۔ ٹیپوسلطان کومز احمت کی عالمت کے طور پر پہچان کرائیں؟۔‬
‫‪4‬۔ فرائضی‬ ‫‪ 3‬۔اسالمی تعلیمات کے احیاء کے لیے شیخ احمد سرہندی کی خدمات پر روشنی ڈالیں ؟‬ ‫ہیں؟۔‬
‫‪5‬۔ پہلی جنگ عظیم کی بنیادی وجوہات کیا تھیں؟‬ ‫تحریک اور اس کے اثرات بیان کریں؟‬
‫‪ 6‬۔ اقوام متحدہ کے قیام کے اسباب کیا ہیں ؟ اس کے اہم اداروں کی فہرست بنائیں۔‬

You might also like