You are on page 1of 2

‫_______________________ ‪Name:‬‬

‫‪11 Physical Education‬‬ ‫‪Roll #:‬‬


‫‪Time: 40Min; Marks: 25‬‬
‫‪www.EasyLearningHome.com for video lectures, past papers and other helping material‬‬
‫‪Marks 10‬‬ ‫سوال نمبر ‪1‬۔ درست جواب کا انتخاب کریں۔ کاٹ کر لکھا ہوا یا مٹایا ہوا جواب غلط تصور ہو گا۔‬
‫‪ )i‬انسانی جسم میں ہڈیاں ہوتی ہیں‬
‫‪208 )D‬‬ ‫‪206 )C‬‬ ‫‪204 )B‬‬ ‫‪202 )A‬‬
‫‪ )ii‬خالص خون ہوتا ہے‪:‬‬
‫‪ )D‬شریانوں میں‬ ‫‪ )B‬پھیپھڑوں کی شریانوں میں ‪ )C‬دریدوں میں‬ ‫‪ )A‬عروق شعریہ میں‬
‫‪ )iii‬خوراک کس نظام کے تحت ہضم ہوتی ہے‬
‫‪ )D‬نظام انہضام‬ ‫‪ )C‬نظام دوران خون‬ ‫‪ )B‬نظام عضالت‬ ‫‪ )A‬نظام تنفس‬
‫‪ )iv‬انسانی جسم میں شریانیں کس نظام کے تحت کام کرتی ہیں‬
‫‪ )D‬نظام استخوان‬ ‫‪ )C‬نظام تنفس‬ ‫‪ )B‬نظام عضالت‬ ‫‪ )A‬نظام دوران خون‬
‫‪ )v‬انسانی جسم میں سب سے چھوٹی اکائی ہوتی ہے‬
‫‪ )D‬خلیہ‬ ‫‪ )C‬عضو‬ ‫‪ )B‬ہڈی‬ ‫‪ )A‬مرکزہ‬
‫‪ )vi‬عام ہوا میں آکسیجن کی مقدار ہوتی ہے‬
‫‪ 21 )D‬فیصد‬ ‫‪ 16 )C‬فیصد‬ ‫‪ 79 )B‬فیصد‬ ‫‪ 5 )A‬فیصد‬

‫‪Marks 12‬‬ ‫سوال نمبر ‪2‬۔ کوئی سے پانچ سوالوں کے مختصر جواب لکھیں۔‬
‫‪ )i‬دل کی ساخت پر مختصر نوٹ تحریر کیجئے۔‬
‫‪ )ii‬شریان پر نوٹ لکھئے۔‬
‫‪ )iii‬وریدوں کی وضاحت کیجئے۔‬
‫‪ )iv‬خلیہ کیا ہے؟‬
‫‪ )v‬انسانی جسم میں خون کتنے طریقوں سے دورہ کرتاہے ‪ ،‬نام لکھئے۔‬
‫‪ )vi‬عروق شعریہ پر نوٹ لکھئے۔‬

‫‪Marks 8*2‬‬ ‫کسی ایک سوال کا مفصل جواب لکھیں‬


‫‪ )3‬نظاِم دوراِن خون کے اعضا پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔‬
‫‪ )4‬درآمد تنفس اور برآمدتنفس پر نوٹ تحریر کریں۔‬

You might also like