You are on page 1of 2

‫‪Test # 01‬‬ ‫‪Biology‬‬

‫‪Hizb-ur-Rehman Islamic Academy Qadir Bakhsh Shareef‬‬


‫‪Time: 10 m‬‬ ‫‪Biology 9th B (Objective): Chapter 5‬‬ ‫‪Marks:12‬‬
‫ث نت‬
‫ک ی ر اال خ ابی سواالت۔‬ ‫‪.1‬‬
‫نوٹ‪ :‬ہر سوال کے چار ممکنہ جوابات دیے گئے ہیں۔ درست جواب کا انتخاب کریں۔ایک سے زائد انتخاب کئے گئے یا کاٹ کر‬
‫لکھے ہوئے جواب غلط تصور کیے جائیں گے۔‬
‫سیل سائیکل کے کس مرحلے میں سیل اپنی زندگی کا زیادہ تر حصہ گزارتے ہیں؟‬ ‫‪.1‬‬
‫ٹیلوفیز‬ ‫‪.d‬‬ ‫انٹر فیز‬ ‫‪.c‬‬ ‫میٹا فیز‬ ‫‪.b‬‬ ‫پروفیز‬ ‫‪.a‬‬
‫کس مرحلہ میں سیل اپنے کروموسومز کی کاپیاں تیار کرتا ہے؟‬ ‫‪.2‬‬
‫سائٹوکائی نیسز‬ ‫‪.d‬‬ ‫ایس فیز‬ ‫‪.c‬‬ ‫اینا فیز‬ ‫‪.b‬‬ ‫پرو فیز‬ ‫‪.a‬‬
‫جسم کے کچھ حصوں میں نیکروسس ہو سکتی ہے۔‬ ‫‪.3‬‬
‫مچھر کے کاٹنے‬ ‫‪.d‬‬ ‫سانپ کے کاٹنے‬ ‫‪.c‬‬ ‫مکڑی کے کاٹنے‬ ‫کتے کے کاٹنے سے ‪.b‬‬ ‫‪.a‬‬
‫سے‬ ‫سے‬ ‫سے‬
‫می اوسس کا طویل ترین مرحلہ ہے۔‬ ‫‪.4‬‬
‫ٹ ف‬ ‫ف‬ ‫ف‬
‫یلو ی ز ‪-I‬‬ ‫‪.d‬‬ ‫‪ .c‬پرو ی ز ‪-II‬‬ ‫‪ .b‬پرو ی ز ‪-I‬‬ ‫اینا فیز ‪-I‬‬ ‫‪.a‬‬
‫جاندار کا جسم بنانے والے سیلز کہالتے ہیں۔‬ ‫‪.5‬‬
‫سومیٹک سیلز‬ ‫‪.d‬‬ ‫ڈاٹر سیلز‬ ‫‪.c‬‬ ‫جرم الئن سیلز‬ ‫‪.b‬‬ ‫پیرنٹ سیلز‬ ‫‪.a‬‬
‫مائی ٹوسس کے کس فیز میں سپنڈل فائبرز بنتے ہیں؟‬ ‫‪.6‬‬
‫پروفیز‬ ‫‪.d‬‬ ‫اینا فیز‬ ‫‪.c‬‬ ‫میٹا فیز‬ ‫‪.b‬‬ ‫ٹیلو فیز‬ ‫‪.a‬‬
‫کون سا آرگنیلی سپنڈل فائبر بنانے میں مدد گا ر ہے؟‬ ‫‪.7‬‬
‫گالجی ویزیکلز‬ ‫‪.d‬‬ ‫سنٹریول‬ ‫‪.c‬‬ ‫‪ .b‬الئسوسوم‬ ‫مائٹو کانڈریا‬ ‫‪.a‬‬
‫سیلز کی پروگرام کے مطابق موت کہالتی ہے۔‬ ‫‪.8‬‬
‫اوسموسس‬ ‫‪.d‬‬ ‫نیکروسس‬ ‫‪.c‬‬ ‫ایپ اپٹوسس‬ ‫‪.b‬‬ ‫می اوسس‬ ‫‪.a‬‬
‫ف‬
‫می اوسس کو پ ہلی ب ار دری ا ت ک ی ا۔‬ ‫‪.9‬‬
‫آسکر ہرٹ وگ‬ ‫‪.d‬‬ ‫آگسٹ ویز مین‬ ‫‪.c‬‬ ‫والدر فلیمنگ‬ ‫رڈولف ورچو ‪.b‬‬ ‫‪.a‬‬
‫مائی ٹوسس کے کنٹرول میں غلطی سبب بنتی ہے۔‬ ‫‪.10‬‬
‫کھانسی کا‬ ‫‪.d‬‬ ‫قبض کا‬ ‫‪.c‬‬ ‫السر کا‬ ‫‪.b‬‬ ‫کینسر کا‬ ‫‪.a‬‬
‫کس مرحلے میں سیل اپنے کروموسومز کو ڈبل کرتا ہے؟‬ ‫‪.11‬‬
‫ف‬
‫جی ‪ -2‬ی ز‬ ‫‪.d‬‬ ‫ایس فیز‬ ‫‪.c‬‬ ‫اینا فیز‬ ‫مائی ٹوٹک فیز ‪.b‬‬ ‫‪.a‬‬
‫وہ ٹیومرز جو اسی جگہ رہیں جہاں پر وہ بنتے ہیں‪ ،‬کہالتے ہیں۔‬ ‫‪.12‬‬
‫بی نائن ٹیومرز‬ ‫‪.d‬‬ ‫میلگننٹ ٹیومرز‬ ‫‪.c‬‬ ‫کینسرس ٹیومرز‬ ‫میٹا سٹیسس ‪.b‬‬ ‫‪.a‬‬

‫‪Hizb-ur-Rehman Islamic Academy Qadir Bakhsh Shareef‬‬


‫‪Time: 1:30‬‬ ‫‪Biology 9th B (Subjective): Chapter 5‬‬ ‫‪Marks:48‬‬
‫حصہ اول ‪ :‬مختصر سواالت‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ئ‬
‫‪x 2 = 10 5‬‬ ‫کو ی سے پ ا چ سواالت کے ج وا ب حریر کری ں۔‬ ‫‪.2‬‬

‫‪ .ii‬بلیبز اور ایپ اپٹوٹک باڈیز میں کیا فرق ہے؟‬ ‫‪ .i‬ایپ اپٹوسس کے دو فائدے لکھیں۔‬
‫سائیکل کے مراحل کے نام لکھیں۔‬
‫‪ .iv‬سیل ف ن‬ ‫‪ .iii‬نیکروسس کی تعریف لکھیں۔‬
‫‪ .vi‬جی ‪ O‬یفز پر نوٹ لکھی ں۔‬ ‫نوٹ لکھیں۔‬
‫فیزکپر ت‬
‫‪ .v‬سایس ئ‬
‫‪ .viii‬جی ‪ -2‬ی ز پر وٹ لکھی ں۔‬ ‫ک‬ ‫ل‬
‫‪ .vii‬ی ل سا ی ل کی عریف ھی ں۔‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ئ‬
‫‪x 2 = 10 5‬‬ ‫کو ی سے پ ا چ سواالت کے ج وا ب حریر کری ں۔‬ ‫‪.3‬‬
‫‪Test # 01‬‬ ‫‪Biology‬‬
‫‪ .ii‬کیریو کائی نیسز اور سائٹو کائی نیسز میں کیا فرق‬ ‫‪ .i‬سومیٹک سیلز اور جرم الئن سیلز میں کیا فرق ہے؟‬
‫ہے؟‬
‫‪ .iv‬پودوں میں سائٹو کائی نیسز کیسے ہوتی ہے؟‬ ‫‪ .iii‬کلیویج فرو سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .vi‬میٹا سٹیسس سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪ .v‬ہائڈرا میں بڈنگ کا عمل لکھیں۔‬
‫‪ .viii‬کروما ٹن اور کروموسومز میں کیا فرق ہے؟‬ ‫‪ .vii‬ٹیومرز کس وجہ سے بنتے ہیں؟‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ئ‬
‫‪x 2 = 10 5‬‬ ‫کو ی سے پ ا چ سواالت کے ج وا ب حریر کری ں۔‬ ‫‪.4‬‬

‫‪ .ii‬کس نے می اوسس کو دریافت کیا؟‬ ‫‪ .i‬ڈپالئیڈ اور ہیپالئیڈ سیل میں کیا فرق ہے؟‬
‫‪ .iv‬می اوسس کی تعریف لکھیں۔‬ ‫‪ .iii‬سائی نیپسز کی تعریف لکھیں۔‬
‫‪ .vi‬کیازمیٹا کسے کہتے ہیں؟‬ ‫‪ .v‬ڈس جنکشن اور نان ڈس جنکشن میں کیا فرق ہے؟‬
‫‪ .viii‬مائی ٹوسس اور می اوسس میں کو ئی سے دو فرق‬ ‫‪ .vii‬کراسنگ اوور کسے کہتے ہیں؟‬
‫لکھیں۔‬

‫حصہ دوم ‪ :‬انشائیہ سواالت‬


‫ت‬ ‫ئ‬ ‫ن‬
‫‪x 2 = 18 9‬‬ ‫کو ی سے دو سواالت کے ج وا ب حریر کری ں۔‬ ‫وٹ‪:‬‬
‫ایپ اپٹوسس پر نوٹ لکھیں۔‬ ‫‪.5‬‬
‫مائی ٹوسس کی اہمیت بیان کریں۔‬ ‫‪.6‬‬
‫ن‬
‫می اوسس کے پروفیز ‪ -I‬پر وٹ لکھی ں۔‬ ‫‪.7‬‬

You might also like