You are on page 1of 1

‫‪Ali Academy of Science and Arts‬‬

‫}‪225-Ahmad Nagar {contact # 0302-7354250‬‬

‫‪Matric Test Session 2022‬‬


‫‪th‬‬ ‫‪nd‬‬
‫‪Class:9‬‬ ‫‪CH#02 (2‬‬ ‫‪Subject : Physics‬‬ ‫‪BY: Sir Sadam‬‬ ‫‪Time Allowed:‬‬
‫)‪Half‬‬ ‫‪Date: 01-12-2022‬‬ ‫‪45min‬‬
‫‪Name:‬‬ ‫‪Father Name:‬‬ ‫‪Roll No:‬‬ ‫‪Total Marks: 25‬‬
‫حصہ معروضی‬
‫نمبر‪ :1‬مندرجہ ذیل میں سے درست جواب کا انتخاب کریں(‪)5‬‬ ‫سوال‬
‫‪D‬‬ ‫‪C‬‬ ‫‪B‬‬ ‫‪A‬‬ ‫عبارت‬ ‫نمبر‬
‫‪#‬‬
‫‪2-‬‬ ‫‪2‬‬ ‫‪10-‬‬ ‫‪10‬‬ ‫ایک جسم کو اپنی ابتدائی والسٹی ‪ 40‬سے آخری والسٹی ‪ 20‬تک پہنچنے میں‬ ‫‪.1‬‬
‫دس سیکنڈ لگتے ہیں اس جسم میں ڈی سلریشن ہو گا‬
‫مومینٹم‬ ‫وقت‬ ‫ایکسلریشن‬ ‫والسٹی‬ ‫فاصلہ ‪-‬ٹائم گراف میں سلوپ بتاتی ہے‬ ‫‪.2‬‬
‫مومینٹم‬ ‫وقت‬ ‫ایکسلریشن‬ ‫والسٹی‬ ‫سپیڈ‪ -‬ٹائم گراف میں سلوپ برابر ہوتی ہے‬ ‫‪.3‬‬
‫‪5‬‬ ‫‪15‬‬ ‫‪10-‬‬ ‫‪10‬‬ ‫ایک بال ہوا میں اوپر کی سمت میں جا رہی ہے اس پر لگنے واال ایکسلریشن‬ ‫‪.4‬‬
‫ہوگا‬
‫‪30‬‬ ‫‪20‬‬ ‫‪10‬‬ ‫‪0‬‬ ‫ایک جسم دس میٹر پر سیکنڈ کی سپیڈ دس سیکنڈ تک حرکت کرتا ہے اس میں‬ ‫‪.5‬‬
‫ایکسلریشن ہوگا‬

‫حصہ انشائیہ‬

‫نمبر‪ 2‬مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب دیں۔(‪)6x2=12‬‬ ‫سوال‬


‫یونیفارم ایکسلریشن سے کیا مراد ہے‬ ‫‪)1‬‬
‫پوزیٹو ایکسلریشن کیا ہے‬ ‫‪)2‬‬
‫ریٹارڈیشن کی تعریف بیان کریں‬ ‫‪)3‬‬
‫گراف کیا ہے‬ ‫‪)4‬‬
‫آزاد مقداری متغیر اور تابع مقداری متغیر میں فرق بیان کریں‬ ‫‪)5‬‬
‫گریویٹیشنل ایکسلریشن سے کیا مراد ہے‬ ‫‪)6‬‬

‫نمبر‪ 3‬مندرجہ ذیل کے تفصیل سے جواب دیں۔ (‪)8‬‬ ‫سوال‬


‫حرکت کی تینوں مساواتیں تحریر کریں‬

You might also like