100 /10 س 1۔ درست جواب پر(√)لگائیں۔۔ 1۔ ہللا نے زندگی دی (د) جانوروں کو (ج) سب کو (ب) آپ کو (الف) مجھے 2۔ سورج کو ملی (د) حرارت (ج) چمک (ب) دھوپ (الف) روشنی 3۔ پھولوں کو دی (د) خوشبو (ج) زندگی (ب) تازگی )الف) خوبصورتی 4۔ حضرت محمد ﷺ کا نام رکھا (ب) کے دادا نے (ج) کی والدہ نے ( الف) آپﷺ کی والدہ نے .5حضرت ابو طالب نے کی پرورش کی (ب) دادا کی وفات کے بعد (ج) والد کی وفات کے بعد (الف) والدہ کی وفات کے بعد 6.حضور اکرم ہمیشہ بولتے (د) سچ (ج) ٹھہر ٹھہر کے (ب) بلند آواز میں ) الف) اہستہ 7.سلیم صاحب تھے (د) حکیم (ج) ما سڑ (ب) مولوی (الف) کسان 8.بچے دادی جا ن کے پا س أے تھے (د) کھا نا د ینے (ج) ہللا حافظ کہنے (ب) کہا نی سننے ) الف) سالم کرنے .9بابا ال ل دین نے مشہورہ دیا (ج) جنگال لگا دیں (ب) جانور مار دیں (الف) جنگل کاٹ دیں .10یہ میری کتاب (ج) ہیں (ب) ہے )الف) ہوں سہارے ،زندگی ،رستہ ،رب ،شہر س 2۔ خالی جگہ پر کریں ۔ /5 1۔ دلوں کے _______ہمارے نبی ﷺ 2۔ سکھائے ہمیں ________کے اصول 3۔ ہدایت کا _________دکھایا ہمیں -4ہمارے لیے الئے _________کی کتاب 5۔ مکہ مکرمہ سعودیہ عرب کا مشہور _________ہے /5 س 3۔ کالم مالئیں روشنی دی جس نے آسراہے پھولوں کو بھی بنائی دنیا مجھ کو بھی زندگی دی سورج کو تازگی دی وہ میرا س 4۔ خالی جگہ پر کریں (تھا ،گا ،تھی ،گی ،تھے) /5 ۱۔ گائے چارہ کھائے _________ ۲۔ گھوڑا گھاس کھائے _________ ۳۔ کوا چھت پر بیٹھا ________ ۴۔ مرغی دڑبے میں ________ ۵۔ پرندے درخت پر __________ /5 س5۔ گنتی لکھیں . __________.5_________.4 __________.3 __________.2 __________.1 س 6۔ ہم آواز الفاظ سے مال
س 7۔ درج ذیل میں سے 6سواالت کے جوابات لکھیں
/18 1۔ غفور اور غفار کا کیا مطلب ہے ؟ 2۔ زمین کے ذرے اور فلک کے تارے کس کے دم سے چمک رہے ہیں ؟ 3۔ آپ ﷺسامان تجارت لے کر کس ملک گئے ؟ 4۔ حضرت خدیجہ نے کس بات سے متاثر ہو کر اپ خاتم النبیینﷺ کو نکاح کا پیغام بھجوایا ؟ 5۔ بادشاہ کی دو خوبیاں بیان کریں ؟ 6۔ بادشاہ نے کس کے کہنے پر اپنے بیٹوں کو ازمایا ؟ 7۔ شہر یا گاؤں کی بڑی مسجد جہاں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں اسے کیا کہتے ہیں ؟ 8۔ مسجد نبوی کہاں واقع ہے ؟ .9ٹیلی فون اور موبائل کا کیا رشتہ ہے ؟ /5 س 8۔ واحد کے جمع لکھیں پودا _________ تارا _________ انڈا _________ بکرا _____________ جوتا ___________ /5 س 9۔ الفاظ کے متضاد لکھیں دن ___________ کرمی___________ چھوٹا ___________ موٹا __________ صبح __________ /5 س 10۔ مذکر کے مونث لکھیں مر غا ____________ دادا ____________ ابو _____________ بکرا ___________ نانا ___________