You are on page 1of 2

‫ٹائم‪:‬‬ ‫پہلی سہ ما ہی ‪24-2023‬‬

‫_________‬

‫کیمبرج سکول سسٹم دینہ‬


‫پرچہ اسالمیات جماعت پنجم‬
‫رولنمبر ______________________‬
‫____________________________________________________________________ نام‬

‫کل نمبر‬ ‫حاصل کردہ نمبر‬ ‫گری ڈ‬ ‫ریمارکس‬ ‫‪Examiner Sign.‬‬


‫‪50‬‬
‫‪/7‬‬ ‫س ‪1‬۔ درست جواب پر(√)لگائیں۔۔‬
‫‪1‬۔ سفر معراج کے حصے ہیں‬
‫(ج) چار‬ ‫(ب) تین‬ ‫(الف)دو‬
‫‪2‬۔ ہر روز بیت المعبور کا طواف کرتے ہیں‬
‫(ج) ‪ 80‬ہزار فرشتے‬ ‫(ب) ‪ 70‬ہزار فرشتے‬ ‫(الف) ‪ 60‬ہزار فرشتے‬
‫‪ 3‬۔حضرت مصعب بن عمیر کی قیادت میں قافلہ روانہ ہوا‬
‫(ج) ‪ 75‬لوگوں کا‬ ‫(ب) ‪ 90‬لوگوں کا‬ ‫)الف) ‪ 70‬لوگوں کا‬
‫‪4‬۔ عیدین پر پڑھی جانے والی تکبیریں کہالتی ہیں ۔‬
‫(ج) تکبیرات جماعت‬ ‫(ب) تکبیرات تشریق‬ ‫)الف) تکبیرات نماز‬
‫‪5‬۔سید االیام کہا گیا ہے‬
‫(ج) بدھ کو‬ ‫(ب) جمعہ کو‬ ‫)الف) جمعرات کو‬
‫‪6‬۔ سونے کا نصاب ہے‬
‫(ج) ساڑھے سات تولے‬ ‫)الف) ساڑھے چار تولے )ب) ساڑھے چھ تولے‬
‫‪ 7‬۔ سنت کے لغوی معنی ہیں‬
‫(ج) طریقہ اور عادت‬ ‫(ب) کام کاج‬ ‫)الف) غور و فکر‬
‫س ‪2‬۔ خالی جگہ پر کریں ۔‬
‫‪/5‬‬
‫‪1‬۔ جان بوجھ کر نماز جمعہ ادا نہ کرنا _______گناہ ہے‬
‫‪2‬۔ عقیدہ ختم نبوت کا انکار ______ہے‬
‫‪3‬۔ عید کی نماز سے پہلے ________نہیں ہوتی‬
‫‪-4‬نبی کریم صلی ہللا علیہ وسلم کے قلب اطہر کو _________سے دھویا گیا‬
‫‪5.‬بیت المقدس پہنچ کر _________نے اذان دی‬
‫‪/5‬‬ ‫س ‪3‬۔کالم مالئیں۔‬
‫خصوصا لڑکیوں کو قتل نہیں کریں گے‬ ‫نبی کریمﷺ نے‬
‫سے مراد پہلی اور ثانیہ سے مراد دوسری ہے‬ ‫اپنی اوالد‬
‫کے لیے مسجد میں جلدی جانا چاہیے‬ ‫اولی‬
‫نے ‪ 12‬نقیب مقرر فرمائے‬ ‫براق‬
‫گھوڑے سے ملتا جلتا سفید جانور‬ ‫نماز جمعہ‬
‫(کوئی سے اٹھ )‬ ‫س ‪4‬۔ سواالت کے مختصر جوابات لکھیں۔‬
‫‪/16‬‬
‫‪1.‬سنت نبوی سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪2‬۔ عقیدہ ختم نبوت سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪3‬۔پل صراط سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪4‬۔ عرش معلی سے کیا مراد ہے ؟‬
‫‪5‬۔ سفر معراج کے حصوں کی وضاحت کریں ؟‬
‫‪6‬۔ بیت المعمور کسے کہتے ہیں ؟‬
‫‪7‬۔ ہمیں جمعہ کی تیاری کس طرح کرنی چاہیے ؟‬
‫‪8‬۔ بیت عقبہ اولی کے موقع پر نبی کریم نے جن باتوں پر بیت لی وہ تحریر کریں ؟‬
‫‪9‬۔ حضرت عباس نے اہل یثرب سے کیا کہا ؟‬
‫‪ 10.‬عیدین سے کیا مراد ہے ؟‬
‫(کوئی سے تین )‬ ‫‪5‬۔ تفصیلی جوابات لکھیں۔‬
‫‪/12‬‬
‫‪1‬۔ یوم جمعہ اور یوم نماز جمعہ کی اہمیت و فضیلت بیان کریں ؟‬
‫‪2‬۔ اسالمی نظام معیشت میں زکوۃ کی اہمیت اور معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟‬
‫‪3‬۔ مصارف زکوۃ لکھیں ؟‬
‫‪4‬۔ معجزہ معراج کے اثرات لکھیں ؟‬
‫‪5.‬عقیدہ اخرت کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟‬
‫‪ 6.‬دوست جواب کے سامنے (√) اور غلط کے سامنے (×) کا نشان لگائیں‬
‫‪/5‬‬
‫________‬ ‫‪1.‬معراج کا واقعہ نبی کریم کا بہت بڑا معجزہ ہے‬
‫________‬ ‫‪2.‬ہمیں ہللا تعالی کی عطا کی ہوئی عقل اور طاقت کا درست استعمال کرنا چاہیے‬
‫________‬ ‫‪3.‬پہلے اسمان پر نبی کی حضرت ابراہیم علیہ السالم سے مالقات ہوئی‬
‫________‬ ‫‪4.‬عید الفطر یکم رمضان کو منائی جاتی ہے‬
‫________‬ ‫‪5.‬جمعہ کا دن تمام دنوں سے افضل ہے‬

You might also like