You are on page 1of 3

‫ڈسٹرکٹ پبلک سکول و کالج گوگیرہ‬

‫جماعت‪:‬سوم‬ ‫نام‪-----‬‬
‫پرچہ‪ُ:‬اردو چھٹیوں کاکام‪5:‬پڑھائی‪5:‬‬
‫سوال نمبر ‪ 1‬سبق کے مطابق درست جواب پر نشان لگائیں۔ ‪/10‬‬
‫‪.1‬نبی کریمْﷺسے نکاح کے وقت حضرت خدیجہ کی عمر تھی۔‬
‫(الف)تیس سال(ب)چالیس سال(ج)بیس سال‬
‫‪.2‬حضرت خدیجہ کرتی تھیں‬
‫(الف)کھیتی باڑی(ب)تجارت (ج)‬
‫‪.3‬عورتوں میں سب سے پہلے ایمان الئیں‬
‫(الف) خدیجہ (ب)حضرت عائشہ (ج)حضرت فاطمہ‬
‫‪.4‬مکہ مکرمہ کے لوگ حضرت خدیجہ کو کہتے تھے‬
‫(الف)طاہرہ (ب)صادقہ (ج) دونوں‬
‫‪.5‬نبی کرکریمْﷺپر پہلی وحی نازل ہوئی‬
‫(الف)غاِر حرا (ب)غاِر ثور(ج) گھر میں‬
‫‪.6‬چڑیا پھول پر بیٹھی‬
‫(الف)گالب(ب) گیندے(ج) چنبیلی‬
‫‪.7‬ننھے پودے کو رحم آیا‬
‫(الف)فاختہ پر(ب)چڑیا پر(ج)کوےپر‬
‫‪.8‬سڑک پر بچے کھیلتے تھے‬
‫(الف)فٹبال(ب) کرکٹ(ج) ہاکی‬
‫‪.9‬باتیں کرتے کرتے گزر گئی‬
‫(الف)رات(ب)شام (ج)دوپہر‬
‫‪ .10‬لوگوں نے اردگرد باڑ لگائی‬
‫(الف)باغ کے(ب)پارک کے(ج)پھولوں کے‬
‫مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں۔ ‪/5‬‬

‫معنی‬ ‫الفاظ‬
‫فورًا‬
‫مڑجانا‬
‫بےساختہ‬
‫سیاح‬
‫دل کش‬
‫لکھیں‬
‫‪/5‬‬ ‫الفاظ کو لکیر کے ذریعے ان کے متضاد سے مالئیں‬

‫متضاد‬ ‫الفاظ‬
‫دشمن‬ ‫تاریک‬
‫روشن‬ ‫آقا‬
‫سزا‬ ‫دوست‬
‫غالم‬ ‫سیاہ‬
‫سفید‬ ‫جزا‬
‫سبق کے مطابق درست الفاظ لکھ کر خالی جگہ پر کریں ‪/5‬‬
‫الہور کو کالجوں اور‪---------‬کا شہر کہا جاتا ہے‬
‫صوبہ سندھ کا دارالحکومت‪--------‬ہے‬
‫گلگت بلتستان کا مشہور کھیل‪------‬ہے‬
‫پاکستان کے لوگ بہت جفاکش اور‪---------‬ہیں‬
‫قائِد اعظم نے اپنی زندگی کے آخری دن‪----------‬میں گزارے‬
‫والد کے نام امتحان میں کامیابی اور پیسے منگوانے کے لیے خط لکھیں ‪/10‬‬
‫کہانی احسان کا بدلہ احسان لکھیں ‪/10‬‬
‫واحد کے جمع لکھیں۔ ‪/5‬‬

‫جمع‬ ‫واحد‬
‫درخت‬
‫وظیفہ‬
‫بچہ‬
‫منزل‬
‫مکان‬
‫اسم معرفہ اور نکرہ الگ الگ کریں ‪/10‬‬
‫دریائے سندھ۔۔ استاد۔ کوئٹہ۔ پہاڑ۔ پنسل۔صوبہ پنجاب۔ کار۔ محترمہ فاطمہ جناح۔شاالمارباغ۔کرسی‬
‫خط کشیدہ مذکر الفاظ کے مؤنث لکھ کر خالی جگہ پر کریں۔ ‪/5‬‬
‫راجا اور‪---------‬سیر کےلئے گئے‬
‫دھوبی اور‪ ----------‬نے کپڑے دھوئے‬
‫خالواور‪----------‬الہور آئے‬
‫میرےماموں جان استاد اور‪-------‬ڈاکٹر ہیں‬
‫چچا اور‪----------‬کل الہور جائیں گے‬
‫الفاظ کے جملے لکھیں ‪/5‬‬
‫جملے‬ ‫الفاظ۔‬
‫دستہ‬
‫تربیت‬
‫معزز‬
‫تجارت‬
‫تسلی‬
‫‪/20‬‬ ‫مندرجہ ذیل سواالت کے جوابات تحریر کریں۔‬
‫‪1.‬امالمومنین کا کیا مطلب ہے ؟‬
‫‪2.‬حضرت محمد صلی ہللا علیہ وسلم حضرت خدیجہ کا سامان کونسے ملک کے کر گئے ؟‬
‫‪3.‬راشد منہاس نے طیارہ کیوں تباہ کر دیا ؟‬
‫‪4.‬چڑیا کیوں اداس تھی؟‬
‫‪5.‬پاکستان کا دل کس شہر کو کہا جاتا ہے اور یہ کس صوبہ میں واقع ہے؟‬

You might also like