You are on page 1of 4

‫کڈز یونیورسٹی‬

‫کیمپس اول‬
‫‪۲۰٢٣‬‬
‫تدریسی مواد برائے ساالنہ امتحانات‬
‫مضمون ‪:‬اردو‬ ‫جماعت ‪ :‬ہفتم‬

‫سوال ‪ :‬مندرجہ ذیل کی تعریف ‪:‬‬


‫اسم مصدر‬
‫متشابہ الفاظ‬
‫مصدر الزم‬
‫مصدر متعدی‬

‫سوال ‪:‬تشبیہات مکمل کریں ‪:‬‬


‫‪١‬۔ سمندر کی طرح ۔۔۔۔۔‬
‫‪٢‬۔ ٹیپو سلطان کی طرح ۔۔۔۔‬
‫‪٣‬۔ کنویں طرح ۔۔۔۔۔‬
‫‪۴‬۔ پارے کی طرح ۔۔۔۔۔‬
‫‪۵‬۔ کانٹے کی طرح ۔۔۔۔۔‬
‫‪٦‬۔ سانپ جیسا ۔۔۔۔۔۔‬
‫‪٧‬۔ مکھن کی طرح ۔۔۔۔۔‬
‫‪٨‬۔ چیتے کی طرح ۔۔۔۔۔۔‬
‫‪٩‬۔ انگارےکی طرح ۔۔۔۔‬
‫‪١٠‬۔ موت کی طرح ۔۔۔۔‬
‫‪١١‬۔قارون جیسا ۔۔۔۔۔‬

‫سوال ‪ :‬مندرجہ ذیل ضرب المثال کو جملوں میں استعمال کیجئے ‪:‬‬
‫‪۱‬۔ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا‬
‫‪٢‬۔ چکنے گھڑے پر بوند نہیں ٹہرتی‬
‫‪٣‬۔چھوٹا منہ بڑی بات‬
‫‪۴‬۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی‬

‫سوال‪:‬۔واحد کے جمع بنائیے‪:‬‬


‫سانحہ‬
‫عزم‬
‫فرض‬
‫ولی‬
‫بحر‬
‫حکم‬
‫مکتوب‬
‫غذا‬
‫سخی‬

‫سوال نمبر‪۶‬۔ درج ذیل انگریزی جملوں کا اردو میں ترجمہ کریں‪:‬‬

‫‪1. Have you finish shopping for wedding.‬‬


‫‪2. Pakistan is my dear homeland .‬‬
‫‪3It's raining , since morning.‬‬
‫‪4.my mother is really hard working woman .‬‬
‫‪5. Ali is very clever like me .‬‬
‫? ‪6. Who is knocking at the door‬‬
‫‪7. Its a very pleasent weather last week .‬‬
‫‪8.Chew food properly.‬‬

‫سوال ‪:‬سابقے الحقے ‪:‬‬


‫ان ۔ نیک ۔ ستان ۔ پاک ۔ خود‬
‫گاہ ۔ ال ۔ فروش ۔ خانہ‬

‫سوال ‪ :‬مذکر مونث ‪:‬‬


‫گنجا‬
‫بچھڑا‬
‫بنگالی‬
‫شہزادہ‬
‫پارسی‬
‫چوہدری‬
‫غالم‬

‫سوال ‪ :‬الفاظ ‪ /‬اضداد‬


‫عارضی ۔۔۔ بحری‬
‫ادنی ۔۔۔ گستاخ‬
‫خادم ۔۔۔۔ حالل‬
‫پختہ۔۔۔ ۔ اضطراب‬

‫سوال نمبر ‪ :١٢‬درج ذیل عنوانات کو مدنظر رکھتے ہوئے مضمون لکھنے کی تیاری کیجیئے ‪:‬‬
‫‪ ۱‬۔ ایک یادگار سفر ۔‬
‫‪۲‬۔ محنت میں عظمت ۔‬
‫‪۳‬۔ تندرستی ہزار نعمت ہے ۔‬
‫‪۴‬۔ وقت کی پابندی۔‬
‫‪۵‬۔ میری بہترین دوست کتاب‬

‫سوال ۔ درخواست نگاری ۔‬


‫‪۱‬۔ اسکول کی پرنسپل کو فیس معاف کروانے کے لئے درخواست لکھیں۔‬
‫‪۲‬۔ اسکول کی پرنسپل کوکزن کی شادی میں الہور جانے کے لیے ‪ ۱۰‬دن کی چھٹی کی درخواست لکھیے ۔‬

‫سوال ‪:‬مراسلہ نگاری ‪:‬‬


‫*اپنے کزن کو کراچی آنے کی دعوت دیجئے اور بتائے آپ اسے ٹی ڈی ایف کی سیر کروائیں گے ۔‬
‫۔ اپنے چھوٹے بھائی کو پڑھائی کی اہمیت کے بارے میں خط لکھیں ‪:‬‬

‫سوال ‪ :‬تفہیم ۔‬
‫*اپنی درسی کتاب کے اسباق کو پڑھیں اور تفہیم عبارت کی تیاری کیجئے ۔‬
‫یا‬
‫*کسی بھی کہانی کی کتاب کی مدد سے تفہیم عبارت کی تیاری کیجئے ۔‬

‫سوال ‪ :‬درج ذیل سواالت کےمختصر جوابات تحریر کیجیۓ ‪:‬‬


‫‪۱‬۔بہادر خان کس وجہ سے مشکالت میں گھرا ؟‬
‫‪٢‬۔حضرت محمد کی تبلیغ نے عرب میں کیا تبدیلیاں‬
‫پیدا کیں ؟‬
‫‪٣‬۔ کھنڈرات کی تالش کے جدید طریقے کیا ہیں اور انہیں کس طرح محفوظ رکھنا چاہیے ؟‬
‫‪۴‬۔ حضرت محمد نے امت کو کیا پیغام دیا ؟‬
‫‪۵‬۔ چچا چھکن کے دوستوں نے انہیں سفر پر کیسے آمادہ کیا ؟‬
‫‪٦‬۔ چچا چھکن کے سفر کی تیاری میں سب سے دلچسپ حصہ آپ کے خیال میں کون سا تھا ؟‬
‫‪٧‬۔ وادی مہران کی ہم عصر تہذیبوں کے نام اور ان میں مشترک باتیں بتائیں ؟‬

‫سوال ‪ :‬مرکزی خیال ‪ /‬تعارف شاعر ۔‬


‫نظم نعت ‪ /‬اے ارض وطن‬

‫سوال ۔ الفاظ معنی ‪:‬‬


‫( کاپی کے تمام معنی یاد کریں )‬

You might also like