You are on page 1of 1

‫‪pALLIED SCHOOL KAHOON CAMPUS‬‬

‫‪1st ASSESSMENT 2023-24‬‬


‫‪Name‬‬
‫‪Subject‬‬ ‫‪Urdu‬‬ ‫‪Class‬‬ ‫‪Pre-9th‬‬

‫‪Marks‬‬ ‫‪30‬‬ ‫‪Obtain marks‬‬

‫سوال نمبر ‪ :1‬درست جواب کی نشاندہی کریں ۔(‪)8‬‬

‫مرزا غالب نے وفات پائی‬ ‫‪.1‬‬


‫‪1871‬‬ ‫‪1870‬۔‬ ‫‪1869‬۔‬ ‫الف ۔‪1868‬۔‬

‫‪2‬۔ یادگار غالب کس کی تصنیف ہے‬


‫بہادر شاہ ظفر‬ ‫سر سید احمد خان‬ ‫حالی‬ ‫مرزا غالب۔‬

‫‪3‬۔ مرزا غالب کو خط لکھنے تھے‬


‫طویل۔‬ ‫بیرنگ۔‬ ‫دکھ بھرے۔‬ ‫محبت بھرے۔‬

‫‪4‬۔ سیٹھ کی مونث ہے‬


‫سٹھی‬ ‫سیٹھن۔‬ ‫سیٹھانی۔‬ ‫سیٹھنی۔‬

‫‪5‬۔ زوال کا متضاد ہے‬


‫تنزل‬ ‫دزیل‬ ‫اروج‬ ‫عروج‬

‫‪6‬۔ امیر مینائی شاعر ہے‬


‫نعت کا‬ ‫نثر کا۔‬ ‫مرثیہ کا‬ ‫غزل کا‬

‫‪7‬۔ یہی میری حرمت یہی ____________ہے‬


‫جنت‬ ‫آخرت۔‬ ‫آبرو‬ ‫منزل‬

‫‪8‬۔ اخبار کا واحد ہے‬


‫خبریں‬ ‫اخباروں‬ ‫خبر۔‬ ‫اخبر‬

‫سوال نمبر ‪ :2‬سوالوں کے جوابات تحریر کریں(‪)6‬‬


‫مرزا غالب جب کیسے اخالق کے مالک تھے؟‬ ‫‪.1‬‬
‫مرزا غالب کے مزاج کی خاص خوبی کیا تھی؟‬ ‫‪.2‬‬
‫امیر مینائی کے خیال میں حرمت و آبرو کس بات میں ہے؟‬ ‫‪.3‬‬

‫سوال نمبر ‪ :3‬تشریح لکھیں اور شاعر کا نام لکھیں۔(‪)2‬‬


‫جیوں تیرے در پر مرو تیرے در پر‬
‫یہی مجھ کو حسرت یہی آرزو ہے‬

‫سوال نمبر ‪ :4‬نعت کا خالصہ یا مرکزی خیال تحریر کریں۔(‪)4‬‬


‫سوال نمبر ‪ :5‬حوالہ متن سیاق و سباق کے حوالے سے نثر پارے کی تشریح کریں۔(‪)5‬‬

‫(‪)5‬‬ ‫سوال نمبر ‪ :6‬کہانی جس کا کام اسی کو ساجھے۔‬


‫یا‬
‫والدہ کے نام خط اپنی تعلیمی حالت سے آگاہ کرنے کے لئے تحریر کریں۔‬

You might also like