You are on page 1of 2

‫‪STARS ACADEMY LAHORE‬‬

‫‪Head Office: 30-Kashmir Block A.I.T Lahore. 042-37800293, www.starscollege.edu.pk‬‬


‫‪75‬‬
‫‪REVISION & TEST SESSION‬‬ ‫‪Class‬‬ ‫‪9th‬‬ ‫‪T. Marks‬‬ ‫‪Time‬‬ ‫‪15 min‬‬
‫‪Obj:15‬‬
‫‪Student‬‬ ‫‪R&T‬‬
‫‪Paper‬‬ ‫‪Urdu‬‬ ‫‪2nd Half‬‬ ‫‪T. Date‬‬ ‫‪5-5-21‬‬
‫‪Name‬‬ ‫‪session‬‬

‫سوال نمبر ۔‪ 1‬کثیر االنتخابی سواالت۔ ‪11‬‬


‫طالب علم نے کتنے سال میں الء کالس کا کورس پورا کیا؟‬ ‫‪1‬‬
‫د پانچ سال‬ ‫ج تین سال‬ ‫ب دو سال‬ ‫چار سال‬ ‫الف‬
‫الء کالج میں کون طالب علم کا دوست تھا؟‬ ‫‪2‬‬
‫د چوکیدار‬ ‫منشی صاحب‬ ‫ج‬ ‫ب پرنسپل صاحب‬ ‫لکچرار صاحب‬ ‫الف‬
‫طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے؟‬ ‫‪3‬‬
‫د کسی طالب علم سے‬ ‫سپرنٹنڈنٹ سے‬ ‫ج‬ ‫ب گارڈ صاحب سے‬ ‫نگران صاحب سے‬ ‫الف‬
‫طالب علم کتنی دیر میں کمرے سے باہر نکل آتا؟‬ ‫‪4‬‬
‫د تین گھنٹے بعد‬ ‫دو گھنٹے بعد‬ ‫ج‬ ‫ب آدھا گھنٹہ بعد‬ ‫ایک گھنٹے بعد‬ ‫الف‬
‫بندے پر امتحان کا اثر نہیں ہوتا؟‬ ‫‪1‬‬
‫د معمولی‬ ‫بالکل‬ ‫ج‬ ‫ب ذرا برابر‬ ‫رتی برابر‬ ‫الف‬
‫سبق "امتحان "کے مصنف کون ہیں ؟‬ ‫‪6‬‬
‫د سر سید احمد خان‬ ‫سید امتیاز علی تاج‬ ‫ج‬ ‫ب مرزا فرحت ہللا بیگ‬ ‫کرنل محمد خان‬ ‫الف‬
‫کرنیلوں کو رہائش کے لیے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟‬ ‫‪7‬‬
‫د ڈی کالس‬ ‫سی کالس‬ ‫ج‬ ‫ب بی کالس‬ ‫اے کالس‬ ‫الف‬
‫تمام دیہاتیوں نے ماسٹر جی سے کون سے بر خورداروں کی خیریت دریافت کی؟‬ ‫‪8‬‬
‫د تابع دار‬ ‫نامولود‬ ‫ج‬ ‫ب شیر خوار‬ ‫نومولود‬ ‫الف‬
‫ماسٹر جی کے بیٹھنے کے لیے کیا چیز منگوائی گئی؟‬ ‫‪9‬‬
‫د چارپائی‬ ‫بنچ‬ ‫ج‬ ‫ب کرسی‬ ‫پیڑھی‬ ‫الف‬
‫ماسٹر جی نے کس چیز کی فرمائش کی؟‬ ‫‪11‬‬
‫د کافی کی‬ ‫چائے کی‬ ‫ج‬ ‫ب لسی کی‬ ‫کارن فلیک کی‬ ‫الف‬
‫الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے سے تھاَ؟‬ ‫‪11‬‬
‫د عاجزانہ‬ ‫خاکسارانہ‬ ‫ج‬ ‫ب امیرانہ‬ ‫مدبرانہ‬ ‫الف‬
‫سنار کی مؤنث کیا ہے؟‬ ‫‪12‬‬
‫د سنارانی‬ ‫سنارن‬ ‫ج‬ ‫ب سنارنی‬ ‫سناری‬ ‫الف‬
‫کلمہ کی جمع کیا ہے؟‬ ‫‪13‬‬
‫د کلمات‬ ‫کلماتیں‬ ‫ج‬ ‫ب کلما‬ ‫کلمے‬ ‫الف‬
‫نفل کی جمع کیا ہے؟‬ ‫‪14‬‬
‫د نوافل‬ ‫نفال ء‬ ‫ج‬ ‫ب نفلیں‬ ‫نفول‬ ‫الف‬
‫نندوئی کی مؤنث کیا ہے؟‬ ‫‪11‬‬
‫د نندونی‬ ‫نند‬ ‫ج‬ ‫ب نندن‬ ‫نندنی‬ ‫الف‬
‫‪STARS ACADEMY LAHORE‬‬
‫‪Head Office: 30-Kashmir Block A.I.T Lahore. 042-37800293, www.starscollege.edu.pk‬‬
‫‪75‬‬
‫‪REVISION & TEST SESSION‬‬ ‫‪Class‬‬ ‫‪9th‬‬ ‫‪T. Marks‬‬ ‫‪Time‬‬ ‫‪2:15 min‬‬
‫‪Subj:-‬‬
‫‪Student‬‬ ‫‪R&T‬‬ ‫‪60‬‬
‫‪Paper‬‬ ‫‪Urdu‬‬ ‫‪2nd Half‬‬ ‫‪T. Date‬‬ ‫‪5-5-21‬‬
‫‪Name‬‬ ‫‪session‬‬

‫سوال نمبر۔‪ 2‬حصہ نظم میں سے تین جبکہ حصہ غزل میں سے دو اشعا ر کی مختصر تشریح کریں۔ ‪01‬‬
‫(حصہ نظم)‬
‫کچھ واسطہ نہیں ہے اسے برگ و بار سے‬ ‫ہے الزوال عہد خزاں اس کے واسطے‬ ‫‪1‬‬
‫خالی ہے جیب گل زر کامل عیار سے‬ ‫ہے تیرے گلستاں میں بھی فصل خزاں کا دور‬ ‫‪2‬‬
‫رخصت ہوئے تیرے شجر سایہ دار سے‬ ‫جو نغمہ زن تھے خلوت اوراق میں طیور‬ ‫‪3‬‬
‫نا آشنا ہےقاعدہ روزگارسے‬ ‫شاخ بریدہ سے سبق اندوز ہو کہ تو‬ ‫‪4‬‬
‫(حصہ غزل)‬
‫کاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے‬ ‫میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں‬ ‫‪1‬‬
‫جو نہیں جانتے وفا کیا ہے‬ ‫ہم کو ان سے وفا کی ہے امید‬ ‫‪6‬‬
‫اور درویش کی صدا کیا ہے‬ ‫ہاں بھال کر تیرا بھال ہو گا‬ ‫‪7‬‬
‫سوال نمبر۔ ‪3‬درج ذیل نثر پاروں کی تشریح کریں سبق کا عنوان م صنف کا نام اور خط کشیدہ الفاظ کے معنی بھی تحریر کریں۔‪11‬‬
‫الف)جب دوسروں سے مدد ملنے کی توقع منقطع ہو گئی تو میں نے دل میں سوچا کہ چلو ان گارڈ صاحب سے ہی پوچھیں۔میں کھڑا ہو‬
‫گیا ۔ وہ آئے میں نے دریافت کیا کہ جناب اس دوسرے سوال کا کیا جواب ہے ؟وہ مسکرائے اور کہا کہ مجھے معلوم نہیں۔میں نے کہا کہ‬
‫یہ برابر والے بڑے زور سے لکھ رہے ہیں ان سے پوچھ دیجئے اور اگر آپ کو دریافت کرتے ہوئے لحاظ آتا ہے تو ذرا ادھر ٹہلتے‬
‫ہوئے تشریف لے جائیے میں خود پوچھ لوں گا۔‬

‫ب) علی بخش کی داستان غم ختم ہوئی تو سلیم میاں بھی آگئے علی بخش کے چہرے پر شکایت لکھی ہوئی دیکھی تو اپنے دل پر لکھی‬
‫ہوئی شکایت بیان کرنے لگے ۔ہم نے سکون سے یہ قصہ سنا ۔طرفین کے بیانوں سے واضح تھا کہ تنازع بہت خفیف ہے اور یہ کہ دو‬
‫طرفہ طوفان کا حدود اربعہ ایک چائے کی پیالی میں سما سکتا ہے۔علی بخش اس لیے ناخوش تھا کہ اسے دیہاتی کہا گیا تھا اور سلیم‬
‫میاں اس بات پر برہم ت ھے کہ علی بخش کی غلطی کی وجہ سے امجد نے انھیں دیہاتی سمجھا ہو گا۔‬

‫سوال نمبر۔‪ 4‬کوئی سے پانچ سواالت کے مختصر جوبات تحریر کریں۔ ‪11‬‬
‫‪1‬۔ مضمون نگار نے امتحان دیا تو کیا نتیجہ نکال؟‬
‫مضمون نگار کے والد نے کس طرح اسے تسلی دی؟‬ ‫‪2‬۔‬
‫‪3‬۔ دیہاتی لڑکا پہلے دن سکول گیا تو اس نے کیسا لباس پہن رکھا تھا؟‬
‫‪4‬۔ ماسٹر جی چھوٹے چودھری کے گاؤں کیوں گئے تھے؟‬
‫‪5‬۔ کس کے گلستان میں فصل خزاں کا دور ہے؟‬
‫‪6‬۔ ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہئیے؟‬
‫‪7‬۔ درویش کے لب پر کیا صدا ہے؟‬
‫‪8‬۔ غالب نے مقطعے میں محبوب کو اپنی کیا قیمت بتائی ہے؟‬

‫(قدر ایاز)‬ ‫(امتحان)‬ ‫کسی ایک سبق کا خالصہ لکھیں۔ (‪) 11‬‬ ‫سوال نمبر ۔‪1‬‬
‫نظم" پیوستہ رہ شجر سے امید بہار‬ ‫سوال نمبر ۔‪6‬‬
‫رکھ"کا خالصہ یا مرکزی خیال‬
‫( ‪)1‬‬ ‫تحریر کیجئے۔‬
‫سوال‬
‫چھوٹے بھائی کے نام خط لکھ کر اسے پڑھائی کی طرف توجہ دینے کی تلقین کریں؟(‪)11‬‬ ‫نمبر۔‪7‬‬
‫(‪)1‬‬ ‫سوال نمبر۔‪ 8‬ایک کہانی تحریر کیجئے جس کا نتیجہ ہو۔" جھوٹ کی سزا"۔‬
‫(‪)1‬‬ ‫سوال نمبر۔‪ 9‬مندرجہ ذیل ضرب المثال مکمل کیجئے؟‬
‫‪1‬۔آپ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔آئے‬
‫‪2‬۔بات ۔۔۔۔۔۔۔ میں پڑ گئی‬
‫‪3‬۔کمخواب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا پیوند‬
‫‪4‬۔پاک رہو ۔۔۔۔۔۔۔ رہو‬
‫ٹوٹا‬ ‫‪1‬۔ بلی کے بھاگوں ۔۔۔۔۔۔۔‬

You might also like