You are on page 1of 1

‫گورنمنٹ گرلز ہائی سکول محمد زئی پشاور امتحان ساالنہ ‪2024‬‬

‫کل نمبر ‪50‬‬ ‫جماعت ہشتم‬ ‫پرچہ اسالمیات‬

‫اول‬ ‫حصہ‬

‫سوال ۔ درست جواب کا انتخاب کریں ۔‬

‫۔ جس دن کائنات اور اس کی ہر چیز فنا ہو جائے گی اس دن کا نام ہے ‪1‬‬

‫)الف۔ یوم الَعَر فہ ب۔ یوم القٰی مہ ج۔ یوم الِع یُد ج۔ یوم الحشر‬

‫۔ حضرت عبد ہّٰللا بن مسعود کے ارشاد کے مطابق ہّٰللا تعالٰی کے خوف کی بنیاد ہے‪2‬‬

‫الف ۔ تقوٰی ب۔ احسان ج۔ حکمت و دانائی د۔ عفو و درگزر‬

‫قرآن مجید میں زکٰو ۃ کے مصارف بیان کئے گئے ہیں ۔الف ۔ سات ب۔ آٹھ ج۔ نو د۔ دس‬

‫۔ حج ارکان اسالم کا رکن ہے ۔ الف ۔ دوسرا ب۔ تیسرا ج۔ چوتھا د۔ پانچواں ‪4‬‬

‫۔ تبلیغ کے لغوی معنی ہیں الف ۔ بالنا ب۔ دوسروں تک پہنچانا ج۔ مشورہ دینا د۔ حق دینا ‪5‬‬

‫۔ ہّٰللا تعالٰی کے نزدیک سب سے زیادہ عزت واال وہ شخص ہے جو‪6‬‬

‫د۔ مشہور ہے‬ ‫ج۔ پرہیزگار ہے‬ ‫الف ۔ بہادر ہے ب۔ سچا ہے‬

‫۔ دشمن نے حضرت اسامہ کو دیکھ کر پڑھا الف ۔ کلمہ ب۔ استغفار ج۔ تعوذ د۔ تسمیہ ‪7‬‬

‫۔ حدیث مبارکہ کی رو سے اپنے مسلمان بھائی کی تیمار داری کرنے والے کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ‪8‬‬

‫الف ۔ پچاس ہزار فرشتے ب۔ ساٹھ ہزار فرشتے ج۔ ستر ہزار فرشتے د۔ اسی ہزار فرشتے‬

‫۔ حضرت ماریہ قبطیہ مدینہ منورہ تشریف الئیں ‪9‬‬

‫الف۔ چھ ہجری میں ب۔ سات ہجری میں ج۔ آٹھ ہجری میں د۔ نو ہجری میں‬

‫۔ معروف لفظ ہے الف ۔ عربی کا ب۔ الطینی کا ج۔ فارسی کا د۔ اردو کا ‪10‬‬

You might also like