You are on page 1of 40

Nasabnama

Top of Form

Bottom of Form

Research on Shajra of Malik Ibrahim Baya ‫تحق یق نسب ابراہیم ملک بیا‬
on February 06, 2021

Inscription at the main door

‫تحق یق نسب ابراہیم ملک بیا رحمۃ ہللا علیہ‬


‫صوبہ بہار کے اولین فاتحین کی فہرست میں حضرت ابراہیم ملک بیا رحمۃ ہللا علیہ کی ایک‬
‫‪ ،‬خاص شان ہے ‪ ،‬آپ کا شایدار مقبرہ بہار شریف یالیدہ میں ایک بہاڑی بر مرحع خالئق ہے‬
‫آپ کو اہل بہار بہ صرف ایک مرد مجاہد یلکہ ایک یاخدا روخانی بزرگ بھی ما بتے ہیں‬

‫مشہور ہے کہ آپ کا یام ملک سید ابراہیم بیا ہے اور ملک کا حطاب شاہان یغلق کی خابب سے‬
‫مال ہے جیکہ بیا لفظ کے م تغلق مشہور بہ ہے کہ آپ جب بہار کے معرکہ سے فتح یاب ہوکر‬
‫دہلی بہو تچے ئو شلطان محمد یغلق نے خوش ہوکر آپ کو"ملک ب یا( "ملک آو )کہہ کر مجاطب کیا‬
‫اس روز سے آپ کا بہ لقب بڑگیا‬

‫آج ہم آپ کے م تغلق مشہور روایات کو یارتخی شواہد کی روسنی میں دیکھتے کی کوشش کریں گے‬

‫ب ٌیو یا بیا‬
‫غ‬‫ی‬ ‫شل خ‬
‫اس میں کونی شک بہیں کہ عہد طنت خی و ق یں "ملک"ایک حطاب بھا جیسا کہ‬
‫م‬ ‫ل‬ ‫ل‬
‫آپ کے مزار بر یصب کت یوں سے بھی مغلوم ہویا ہے لیکن کنیہ میں آپ کا یام ابراہیم بَ ٌیو لکھا‬
‫ملیا ہے ‪ ،‬بہ ب ٌیو لفظ کب اور کس وجہ سے بیا ین گیا اس کا بیہ لگایا اب مشکل ہے اور بہ بھی‬
‫مغلوم کریا آشان بہیں ہے کہ ب یو کامطلب کیا ہے اور اس طرح بہ بیا والی روابت بھی ذہنی‬
‫اتج مغلوم ہونی ہے ؟ کہتے ہیں کہ خو ا بتے ہمعضروں میں مم یاز ہو وہ ب یو ہے ‪ ،‬وہللا اعلم‬
‫یاالصواب‬

‫یارتخی کتب میں اپ کا ذکر‬


‫اپ کے خاالت کی یالش میں جب ہم مغاصر ئوارتخ کو کھ تگا لتے ہیں ئو ملک ابراہیم بیا کا ذکر‬
‫ا‬
‫یکسر مفقود یانے ہیں ‪،‬عہد یغلق ہو یا لودھی ‪ ،‬اس دور کی کسی یارتخی کیاب م یال یارتخ فبروز‬
‫شاہی ہو یا یارتخ فرسیہ‪ ،‬ط تقات یاصری ‪ ،‬یا یارتخ میارک شاہی آپ ک یکسر خالی ہیں‪ ،‬مالحظہ‬
‫ی‬ ‫ف‬
‫فرمائیں صتح الدین خی صاجب کی یارتخ مگدھ یں خو کحھ کھا ہے ‪ ،‬تح یارتخ یں نس ابیا ہی‬
‫م‬ ‫ح‬‫ص‬ ‫ل‬ ‫م‬ ‫ل‬
‫کحھ ملیا ہے‬

‫‪Tareekh Magadh‬‬

‫ملفوظات یا بزکرہ جات میں اپ کا ذکر‬


‫ئوارتخی کنب کے یغد ہماری یظر ملقوظانی ادب یا بزکرہ خات بر بھہری ‪،‬جب ہم یک بہ عام‬
‫ک‬ ‫ہ‬ ‫ہ‬ ‫ب‬
‫م‬ ‫م‬ ‫ی‬ ‫م‬ ‫ح‬
‫روابت نی ہے کہ لک ابرا م بیا کے قبرے کا سیگ ئتیاد ر ھتے والوں یں مجدوم شرف‬‫ت‬
‫ا‬
‫الدین تحنی منبری اور حضرت احمد چرم ئوش جیسے بزرگ شامل بھے ‪ ،‬ئو الزما م اس عہد یابرکت‬
‫ہ‬

‫کے ملقوظات و بزکرہ خات کو کھ تگا لتے ہیں مگر ایک مربیہ بھر مائوسی کا شامیا کریا بڑیا ہے کہ‬
‫ایک سظر بھی ملک ابراہیم ب یو کے ذکر میں ملقوظات کے کسی محموعے میں یظر بہیں آنی ‪ ،‬بہ‬
‫کہیں بہ روابت ملنی ہے بہ اشکی یصدئق ہونی ہے‬

‫زمابہ فدیم سے بہار میں جس فدر وف تع اور وستع بیمانے بر کنب یصوف کی یال تف کا کام ہوا ہے‬
‫اسی فدر جبرت ایگبز وہ خاموسی ہے خو ملک ابراہیم صاجب کے ذکر کے بہ یانے خانے بریظر‬
‫آنی ہے یعنی بہاں بھی ملک ابراہیم رح کے مفصل خاالت کسی بزکرے میں یظر بہیں آنے‬
‫خد ئو بہ ہے کہ آیکی وفات کے یغد دو ئین یلکہ خار یاتچ شو شال یک کے بہار کے ملقوظانی‬
‫ادب یاصوفیانے بہار کے بزکروں میں بھی آپ کے خایدانی خاالت ‪ ،‬نسب‪ ،‬اوالد و اعقاب کا‬
‫کونی ذکر ہمارے علم میں بہیں آیا ‪.‬بہ آپ کے خایدان ‪ ،‬بہ اپ کی سیادت ‪ ،‬بہ ہی گیالنی‬
‫ہونے کا کونی اشارہ بہیں ملیا ؟‬

‫مکیویات صدی ‪ ،‬مکیویات دوصدی ‪ ،‬مغدن المغانی‪ ،‬خوان بر یعمت‪ ،‬مخ المغانی ‪ ،‬مونس المریدین‬
‫ملقوظ الصفر‪ ،‬میافب االصقیاء ‪ ،‬وسیلہ شرف و ذربت دولت ‪ ،‬بزکرۃ الکرام وغبرہ وغبرہ غرض بہ‪،‬‬
‫ک‬‫ل‬
‫کہ کتنی ہی کیائیں ہیں خو خالص صوفیاء کے خاالت بر ھی یں اور خائوادہ صوفیاء کے افراد‬
‫ئ‬ ‫گ‬
‫ل‬
‫نےہی کھیں ‪ ،‬اس کے عالؤہ ئیسیوں کیائیں علم االنساب اور شجرہ خات بر مشیمل تجربرہویں‬
‫ف‬
‫اور اور سے بھی زیادہ لمی صورت میں موخود ہیں میآل نسب یامہ اوریگ ئورہ‪ ،‬نسب یامہ ‪ ،‬راخگبر‬
‫نسب یامہ مربیہ سید عید الودود ‪ ،‬نسب یامہ مربیہ سید مح یوب الحق امیھوی ‪،‬نسب یامہ مربیہ ‪،‬‬
‫ف‬
‫‪ ،‬سید ہادی جسن رصوی ‪ ،‬بیاض لمی سید مظفر امام ‪،‬بیاض سید وال بت جسین ایدالی وغبرہم‬
‫کہاں یک یام گیانے خایں ملحوظ رہے میں فدیم مآخذ کی یات کر رہا ہوں۔ فدیم مآخذ آپ کی اوالد‬
‫کے ذکر سے یکسر خالی ہیں‬

‫آیار قدیمہ‬

‫جب دسیاوبزی شواہد کم ہوں یا بہ ہوں ئو ال مجالہ ہماری ئوجہ اب ان یارتخی آیار کی سمت خانی‬
‫ہے خو آپ سے م تغلق ہیں ‪ ،‬لہذا ہمیں اب آپ کے مقبرہ اور اس مقبرہ میں یصب کت یوں‬
‫بر اتحصار کریا بڑیا ہے‬

‫کتیہ جات‬

‫آپ کے م تغلق سب سے اہم یارتخی شواہد وہ ئین کنیہ خات ہیں خو آپ کے مزار بر یصب‬
‫ہیں اور اس کے عالوہ ایک فدیم سیسکرت کنیہ بھی آپ کے وخود مشعود کی طرف اشارہ کریا‬
‫ہے خو راج گبر کے ایک جین میدر بر کسی زمانے میں یصب بھا‬

‫آپ کے مقبرہ میں دو دروازے ہیں ایک مسرق کی خابب دوشرا ج یوب کی خابب‪ ،‬دوئوں‬
‫دروازوں کے اوبر ایک ایک کنیہ یصب ہے ‪ ،‬ایک اور ئیسرا کنیہ بھا خو ایگربزی عہد میں بہاں‬
‫سے کلکیہ کے عجابب گھر مت تقل کر دیا گیا بھا اور اب بھی وہاں موخود ہے —مقبرہ کے مسرقی‬

‫دروازے کے اوبر یصب کنیہ بر یارہ مضرعے کیدہ ہیں خو میدرجہ ذیل ہیں‬
‫ایں مفظہ بہار ملک ستف دولیست‬

‫کز سہم ب تغ او شر افگیدہ آفیاب‬

‫بت راہمی شکست خو ہم یام خونش یا‬

‫در عالم یقاش ئود بت شکن حطاب‬

‫صقدر صف شکن خو صف آرا ستے بہ چرب‬

‫رسیم بہ یاب فیادے و بہمن شدے زیاب‬

‫خورسید اگر جہ لسکر سیارہ را شکست‬

‫اچرز کوہ شاجت شرا بردہ حجاب‬

‫یارتخ آفیاب کہ یکسنیہ از جہاں‬

‫خوں لغل رفت در دل سیگ از برانے خواب‬

‫ظ‬ ‫ع‬‫م‬
‫ل‬
‫ئود از مہ م ذی ا حجہ سبزدہ‬

‫از شال ئود ہفصد و بتجہ سہ در جساب‬


‫ج یونی دروازے بر بھی یارہ مضرعے کیدہ ہیں ‪ ،‬جید اسغار یقل کریا ہوں‬

‫دریں گتید کہ ھست از رونی معنی‬

‫یقدر از گتید افالک ________بربر‬

‫مدار ملک _______ابراہیم ئو یکر‬

‫کہ ب تغ از بہر خق __مبزد خو ج یدر‬

‫بہ مسک رحمت و کافور __راجت‬

‫کیہ دئوار خاکش را _____معظر‬

‫‪ ،‬خو کنیہ مجکمہ آیار فدیمہ نے کلکیہ بہتجا دیا بھا اس میں میدرجہ ذیل یارہ مضرعے موخود ہیں‬

‫بہ عہد _____دولت شاہ جہایگبر‬

‫کہ یادا _____در بہار ملک ئوروز‬

‫سہیساہ جہان ___فبروز شلطان‬

‫کہ بر شاہان گتنی __گست فبروز‬

‫ملک سبرت ____ملک ب ٌیو ابراہیم‬


‫کہ ید در دین خو ابراہیم کین ئوز‬

‫یماہ ذی الحجہ ___یکسنیہ از دہر‬

‫یدست خوں سبزدہ از مہ درین شوز‬

‫بہ ہجرت ہفصد و بتجہ سہ یارتخ‬

‫مسافر شد ملک در ج نت این روز‬

‫خداویدا ___بہ فصل خونش بروی‬

‫کنی آشان ___جساب اچرین روز‬

‫ان کتیات سے بہ یابت ہویا ہے کہ فبروز شاہ یغلق کے زمانے میں ملک ابراہیم ب ٌیو یام کے‬
‫ایک مرد یاک بہاد ‪ 13‬ذی الحجہ ‪753‬ھ کو راہی ملک عدم ہونے اور بہ بھی کہ اپ مفظہ بہار‬
‫(گوربر ) بھے اور ان کتیات سے بہ بھی مغلوم ہویا ہے کہ آپ بہابت بہادر ‪ ،‬چری اور کامیاب‬
‫چربیل بھے‪ ،‬آپ نے صرور محیلف مقامات بہار میں فتح کتے اور بہت سے شرکش شرداروں کی‬
‫شرکونی کی ہوگی اور آپ ایک یاخدا محبرم و مکرم بزرگ بھے ۔‬

‫آپ بر اّٰللہ کی رحم ئیں ہوں‬


Comprehensive History of Bihar Vol II

Comprehensive History of Bihar Vol II

Collection of arabic Inscriptions Page 38


‫واصح رہے کہ عہد شلطنت میں (مغلیہ دور سے فیل )صوبہ بہیں ہونے بھے یلکہ مفظع یا‬
‫حظہ کہالیا بھا اور عموماا فوجی چربیلوں کی تحویل میں دیا خایا بھا لہذا مفظع بہار بھی ملک ابراہ می‬

‫بیا کے یاس بھا‬

‫لیکن آپ غور کتحتے ئو آپ کے نسب یا خایدان کی طرف کونی عیدبہ کسی کنیہ میں موخود بہیں‬
‫ّ‬
‫ہے ‪ -‬اگر آپ کا خایدان رشالت بیاہ سے یغلق ہویا کہ ئو فدیم کت یوں میں جہاں ابنی یعریف و‬
‫ک‬‫ل‬
‫ئوصتف ھی خانی ہے وہاں موصوف کی نسب کی نسنت کی طرف صرور اشارہ کیا خایا ک یویکہ‬
‫ہمیشہ سے اس شرف کو ایک خاص اہمنت خاصل رہی ہے ل یکن ملک ب یا کے مزار کی کسی‬
‫کتتے میں اس یات کی طرف اشارہ موخود بہیں ہے‬

‫ب مالحظہ فرمائیں کہ ملک ابراہیم بیا کی وفات یا سہادت ‪ 1253‬ءکی ہے اور ‪1900‬ء یا‬
‫ّ‬ ‫ی ا‬
‫ء میں یعنی حھہ یلکہ فربیا شات شو شال یغد یک ہمارے یاس ملک بیا کے ق سے‪1953‬‬
‫ل‬ ‫غ‬‫ی‬

‫یفصیالت بہیں بھیں اور بھر اخایک کونی آیکو بہ بیانے کہ جیاب ملک ابراہیم ب یا کا یغلق یغداد‬
‫‪،‬کے جیالنی خایدان سے بھا اور آپ ستخ عید القادر جیالنی کے ئونے کے ئونے کے اوالد ہیں‬
‫اور اپ بٹ یگر (جیکہ اس یام کا کونی سہر اب یک دریافت بہ ہو سکا )میں بیدا ہونے اور اپ‬
‫غزنی سے بہاں آنے اور آپ کے شابھ رفیہ یام کی ایک لڑکی بھی بھیں اور آپ کے شات‬
‫ئتتے اور دو بئتیاں بھیں اور بھر صرف ایک ئتتے کا شجرہ اوالد بھی ئیش کیا خانے وغبرہ وغبرہم‬
‫ئو مبرے جیسا ظالب علم کم از کم بہ صرور ئو حھے گا کہ بہ خاالت و کوایف اپ کو کہاں سے‬
‫خاصل ہونے‪،‬ان کا ماخذکیا ہے ؟‬
‫جب یاتچ شو برس یک کسی کیاب میں اپ کے م تغلق دو سطور بھی بہیں ملتے ئو بہ خاالت‬
‫اخایک کیسے یمودار ہونے ؟ جیاتجہ ایک ظالب علم کی طرح مبرے ذہن میں بہ شواالت بیدا‬
‫ہونے‬

‫کیا آپ کے مزار بہ یصب کتیات سے ان روایات و حکایات کی یصدئق ہونی ہے خو خار یاتچ شو‬
‫شال یغد ئیش کتے گتے ؟‬

‫کیا کسی مغاصر بزکرے سے ان یفصیالت کی یابید ہونی ہے ؟‬

‫کیا آپ کا شجرہ نسب خو ستخ عید القادر جیالنی سے مالیا خایا ہے وہ یارتخی طور بر اور انساب کی‬
‫کیائوں سے یابت ہے ؟‬

‫کیا بہار کے شرفاء و شادات کے فدیم بزکروں میں آپ کی اوالد کا ذکر یا یفصیالت ملنی ہیں ؟‬

‫کیا بہار کے شرفاء و شادات ‪ ،‬ان لوگوں میں مصاہرت یعنی شادی بیاہ کے رسیہ کرنے ہیں خو‬
‫ملک بیا رح کے اوالد ہونے کے مدعی ہیں ؟‬

‫کیا کسی فدیم کیاب میں ملک ابراہیم بیا کی اوالد کی یفصیل اور شجرہ اوالد یقل ہوا ہے ؟‬

‫کیا ملک برادری نے بھی شو ڈبڑھ شو برس کو حھوڑ کر کیھی سید یا گیالنی ہونے کا دغوی کیا ہے‬
‫؟‬

‫افسوس ‪ ،‬ان یمام شواالت کا خواب م تفی ہے یعنی بہ آپ کے خاالت کسی مغاصر بزکرے میں‬
‫‪ ،‬موخود ہیں‪ ،‬بہ کت یوں سے ان حکایات کی یصدئق ہونی ہیں ‪ ،‬بہ آ یکے م تغلق ئیش کردہ شجرہ‬
‫گیالنی شجروں سے مطایقت رکھیا ہے ‪ ،‬بہ بہار کے شادات ‪ ،‬ملک زادوں کو شادات میں سمار‬
‫کرنے ہیں اور بہ ہی بہار کے شادات ‪ ،‬ملکزادوں میں شادی بیاہ کرنے ہیں اور بہ ہی اپ کی‬
‫اوالد کی یفصیل و شجرہ کسی فدیم کیاب میں م تقول ہیں اور بہ کیھی ملک برادری نے گیالنی یا‬
‫جشنی شادات ہونے کا دغوی بہلے کیھی کیا ہے؟‬

‫دوسرے کتیات‬
‫ص‬ ‫ھ‬ ‫ک‬‫ی‬
‫اب آ بتے جید دوشرے کتیات کو د یں خو دوشرے مقامات سے خا ل ہونے اورجن سے‬
‫ملک ابراہیم بیا کے خانست یوں کے اسماء بر روسنی بڑنی ہے راخگبر کے ایک جین میدر کے ایک‬
‫سیسکرت کنیہ جس کو بروفیسر جسن عسکر بتے ا بتے مقالہ میں یقل کیا ہے اس میں آپ کا یام‬
‫میڈلیسور ملک ب ٌیو"یظرایا ہے اور بہ کنیہ اشاڑھ ‪ 1412‬وکرمی سیوت کا ہے یعنی ‪"1355‬‬
‫عیسوی میں اپ کی وفات کے دو برس یغد یک آپ کا اکرام غوام مین فایم بھا اور آپ کے یام‬
‫کے شابھ میڈلیسور یمعنی والی ‪/‬گوربر اس یات کا عماز ہے کہ ملک ابراہیم ائو یکر مفظہ بہار‬
‫م‬
‫کے بہابت مکرم و عظم گوربر رہے ہیں اور جن کی یکریم میں ایک جین میدر آپ کی وفات‬
‫!کے دو برستغد بھی ایک کنیہ یصب کریا ہے‬

‫ایک کنیہ اور ہے خو بہار شریف کی خایقاہ شاہ قم تص سےکلکیہ مت تقل ہوا ہے اس کنیہ میں‬
‫خابزادہ شلیمان ین ا لغ داؤد خان کا ذکر کیا گیا ہے‪ ،‬اس کنیہ کا ذکر جیاب بروفیسر فیام الدین‬
‫اور بروفیسر سید جسن عسکری دوئوں محفقین نے کیا ہے‬
‫کیا بہ وہی ملک داؤد ہیں جن کو ملک ابراہیم بیا کا خانسین بیایا گیاہے اور جن کے ئتتے کا یام‬
‫ملک شلیمان ہے اگر انسا ہے ئو کنیہ میں لفظ خابزادہ صاف صاف تجربر ہے اسی طرح امنبر‬
‫کی درگاہ میں موخود ایک چراغ دان بہ یصب ایک کنیہ میں بہ عیارت ملنی ہے‬

‫" عیالۃ اشد الحق والدین ا لغ اعظم داؤد خان" ‪،‬‬

‫کیا بہ وہی داؤد خان بہیں ہیں خو ملک ابراہیم بیا کے خانسین بیاے خانےہیں اور یغد میں‬
‫بہار کے خاکم ہونے جنہوں نے ‪ 753‬سے ‪ 765‬ھ یک بہار کی کمان ستیھالی ؟‬

‫)‪ ، collected works vol1‬صفجہ ‪(11‬‬

‫اگر بہ وہی داؤد خاں ہیں خو ملک ابراہیم کے یغد ان کے خانسین ہونےاور جنہیں بہار کی‬
‫گوربری بھی خاصل ہونی ئو ‪ ،‬خو القایات و حطایات ان کے شابھ تجربر ہونے ہیں وہ ئو کسی اور‬
‫ہی نسل کی طرف اشارہ کرنے ہیں ‪ ،‬ک یویکہ ا لغ اعظم ئو وسطی انشیا کے مجاہدوں اور ظا لع آزما‬
‫حضرات کا حطاب ہے ؟‬

‫تجر المغانی (ملقوظ مجدوم شرف الدین منبری )میں مذکور ہے کہ ‪ ١٤‬سعیان ‪ ٧٥٧‬ھ کو یضرہللا‬
‫ملک زادہ خو ملک معز الدین غوری کے یغد بہار کا مفظع بیابھا ‪ ،‬مجدوم شرف الدین منبری کی‬
‫مجلس میں موخود بھے ‪ ،‬اس ملقوظ سے مغلوم ہوا کہ ملک ب یو کے یغد ملک معز الدین غوری‬
‫مفظع بہار ہوے اور ا یکے فوت ہونے کے یغد ملک زادہ یضر ہللا نے بہار کے مفظع کی یاگ‬
‫ڈور سیھالی ‪ ،‬گویا بہاں بھی ایکپ ئتتچ ہے ‪ ،‬ملک داؤد جن کو ملک ابراہیم بیا کا خا نسین بیایا گیا‬
‫ہے ‪ ،‬وہ ملک ب یا کے یغد بہار کےمفظع بہیں ہونے بھے‬

‫جابزادہ ملک سراج الدین‬

‫اسی طرح ایک اور کنیہ بہار شریف میں مال بھا جس کے میدرخات کو سید فیام الدین صاجب‬
‫ئنیہ ئوب یورسنی نے ‪ 1968‬میں شا یع کیا بھا اور جس میں خابزادہ ملک شراج الدین یام کے‬
‫ایک افسر کا ذکر کیا گیا ہے خو خابزادہ شلیمان کے ئتتے بھے ‪ ،‬بہ کنیہ ‪ 765‬ھ یمطائق ‪1365‬‬
‫عیسوی کا ہے‬

‫اب اگر ہم ان ئونی ہونی کڑئوں کو خوڑیں ئو مغلوم ہویا ہے کہ اشد الدین ا لغ اعظم داؤد خان‬
‫کے ئتتے خابزادہ ملک شلیمان اور ان کے ئتتے خابزادہ ملک شراج الدین ‪ ،‬یعنی بہ ملک زادہ‬
‫خایدان غرصہ دراز یک بہار کے یظم و نسق بر خاوی اور بر شر افیدار رہا اور اس خایدان کے‬
‫ی‬ ‫ا‬
‫‪ epigraphica‬م تغلق صراجیا ملک زادہ لفظ کا ا عمال ہواہے (د ھتے‬
‫ک‬ ‫ت‬‫س‬

‫)‪indica1968 page 11-13 and page 51-52‬‬

‫خدا تخش الئبربری میں محقوظ ایک محطوطہ سبرت فبروز سے مغلوم ہویا ہے کہ ملک داؤد یام کے‬
‫ایک شحص ‪ ،‬ملک ابراہیم کے خانسین ہونے بھے یعنی بہار کی گوربری ا یکے سبرد ہونی لہذا اب‬
‫کونی ابہام بہیں رہ خایا کہ ملک ابراہیم بیا کے یغدملک داؤد نے ان کی خگہ ستیھالی اور ان‬
‫کے یغد خابزادہ ملک شلیمان اور اس کے یغد ملک شراج الدین وغبرہ‬
‫اب آپ غور کتحتے ئو ان یمام کت یوں میں شادات یا غرنی الیسل ہونے کا کوئ اشارہ بہیں ملیا‬
‫یلکہ یایار ا لغ اعظم اور خابزادہ جیسے حطایات یظر آنے ہیں خوکہ خالص وسط انشیانی فاتحین کے‬
‫لتے مح تص حطایات ہیں اور محھے بہیں یاد بڑیا کہ کسی غرنی الیسل یا شادات فاطمی کے فرد کو‬
‫!عہد عالمان میں بہ حطاب دیا گیا ہو‬

‫شہادت‬

‫آپ ایک سبر مرد بھے اور بہادر چربیل بھے اور بھار میں آپ کی لسکر کسی کی بہت سے روابئیں‬
‫زیان زد غوام ہیں اور مشہور روابت کے مطائق آپ کی سہادت بھی ا نسے ہی ایک لسکر کسی‬
‫کے موفعہ بر ہونی لیکن جبرت ایگبز طور بر آیکی سہادت کا یارتخی ب یوت یا خوالہ بھی موخود بہیں‬
‫ہے ‪ ،‬بہ کسی یارتخ میں بہ بزکرہ میں ‪ ،‬بہ ملقوظ میں ‪،‬خد ئو بہ ہے کہ مزار بر یصب کت یوں میں‬
‫سے کسی کتتے میں کونی واصح اشارہ بہیں ملیا‬

‫ڈالین صاجب نے ابنی کیاب میں ایک ستیھال روابت بیان کی ہے جس سے مغلوم ہویا ہے‬
‫کہ ملک ب یو کی فوج نے ستی ھال راجہ کے یغافب میں حھانی جہم یا (ہزاری یاغ )بر حملہ کیا اور‬
‫راجہ آپ کے حملے کی یاب بہ ال سکا اور مع اہل خابہ خود کسی کر لی بھی _بروفیسر جسن عسکری‬
‫کے مطائق خکوار فوم کی خایدانی روایات سے بہ یابت ہے کہ شروع کے مسلمان گوربروں اور‬
‫خکواروں میں جیگ ہونی ہے اور ممکن ہے کہ کسی اک حملے میں ملک ابراھیم ب یو کی سہادت کا‬
‫وافعہ ئیش آیا ہو __مشھور غوامی روایات کے مطائق یالیدہ بڑگاوں میں ایک ہیدو راخا ہیس‬
‫کمار نے ایک مسلم تچے کا فیل کر دیا بھا ‪ ،‬جس کی دادی کی سکابت بر ملک ابراہیم کو اس ہیدو‬
‫راخا کی شرزنش کے لتے بہار بھتجا گیا ‪ ،‬وہ راخا مارا گیا لیکن اس کے کحھ سیاہ یوں نے ملک‬
‫صاجب کو دھوکہ سے سہید کر دیا ‪ ،‬آپ کے جسد اطہر کو روہیاس گڑھ سے بہار شریف الیا گیا اور‬
‫بہاڑی بر یدفین عمل میں آنی‬

‫روہیاس گڑھ کے ان مشھور رواب یون کے علی الرعم سہادت یارتخی خوالہ ہم کو اب دستیاب‬
‫بہیں ہویا ‪ ،‬اس سے وافعہ کا ایکار الزم بہیں آیا مگر مشہور روابت میں کمی ئیسی کا امکان بڑھ‬
‫خایا ہے‬

‫اب سوال بہ بیداہویا ہے کہ ملک ابراہیم بیا کے خایدان‪ ،‬شجرہ‪ ،‬نسب‪ ،‬اوالد کی یفصیالت اور‬
‫آپ کی زیدگی سے م تغلق مروجہ حکابئیں کہاں سے بھیلیں اور کہاں دستیاب ہوئیں ؟‬

‫اس کا خواب ہے کہ بہ سب تحھلے شو ڈبڑھ برس کے ایدر ایدر کا کام ہے ‪ ،‬ان یمام حکایات اور‬
‫ملک برادری کےدغوی ء سیادت کی ئتیاد دو کیائیں ہیں اور اور ان دو کیائوں نے میدرجہ ذیل‬
‫بتے مصامین بہش کتے‬

‫ا )ملک ب یو براہ راست شائویں نست میں ستخ عید القادرجیالنی رحمیہ ہللا علیہ کی اوالد میں سے‬
‫ہیں‬
‫ب )ملک ب یو غزنی کے فربب بت یگر سے بہاں نسریف النے‬

‫ت )ملک ابراہیم رح کے شات ئتیوں کے عالوہ دو بئتیاں بھی بھیں‬

‫ث )آپ کی سہادت کے یغد اپ کے مقبرے کی ئتیاد ئین بزرگوں نے رکھیں ‪ ،‬مجدوم تحنی‬
‫منبری‪ ،‬مجدوم احمد چرم یوش اور ستخ سیشیانی اور‬

‫آپ کے شابھ ایک خائون رفیہ یام کی بھیں جن کی شادی آپ نے ا بتے بھتتچے سے کی ؟‬

‫سوال‬

‫اب شوال بہ بیدا ہویا ہے کہ بہ مغلومات ملک ابراہیم بیا کی جیات میں اور آپ کی وفات کے‬
‫یاتچ شو شال یک کہاں بھیں ؟ اور بہ مغلومات کہاں سے اخذ کی گئیں ہیں ؟ آ یکے اہلیہ کون‬
‫اور کہاں کی بھیں ؟ آپ کے بھانی کا یام کیا بھا جن کے ئتتے ملک میارک بھے ؟‬

‫کیا ہم کو آپ بہ یفصیالت بہار کی کسی کیاب میں دکھا شکتے ہیں خو ملک ب یو کی وفات کے خار‬
‫شو شال کے ایدر ایدر تجربر کی گی ہو ؟‬

‫جب خار شو برس یک ایک بھی کیاب میں انسی کونی یفصیالت بہیں ملنی ئوال مجالہ شواالت ب یدا‬
‫ہونے ہیں کہ بہ خو حکابت اور روابت اب رواج یا گی ہیں ایکا مآخذ کیا ہے ؟ کہاں سے آپ بہ‬
‫شجرہ الے جیکہ بہ شجرہ ئوری طرح حغلی اور غبرمصدقہ ہے ‪ ،‬سید فاروق یام کا فرضی شحص‬
‫کہاں سے بیدا ہوا ؟ اور بہ شجرہ کس فدیم کیاب سے لیا گیا ہے ؟‬

‫ظاہر ہیں کسی کے یاس اسکا کونی خواب بہیں ہے ؟‬


‫جب بھی کسی شحصنت کے خاالت زیدگی ‪ ،‬اس کی وفات کے خار یاتچ شو شال کےعیاب‬
‫کے یغد یکلحت ئوری کی ئوری یائو گراقی کی سکل میں یمودار ہو خائیں اور جس کےمیدرخات کی‬
‫یصدئق کسی مغاصر یارتخ سے بہ ہو شکے ئو بھر صروری ہو خایا ہے کہ اس کو ایکھ بید کر کے‬
‫ف یول کرنے سے برہبز کیا خانے اور یقد و چرح کے یغد ہی حقائق نسلیم کتے خائیں‬

‫ریاض ال نعیم‬
‫م ل‬
‫بہلی کیاب ریاض ال تعیم ہے خو محمد یعیم یام کے ایک صاجب نے گزسیہ صدی یں ھی اور‬
‫ک‬
‫ق‬ ‫ت‬ ‫ت‬‫م‬ ‫ص‬ ‫ا‬
‫خو اصال مو ع لوہیڈا کے یاسیدہ بھے ‪،‬یغد میں گیا ل ہو گتے بھے ‪ ،‬ابہوں نے شات شو‬
‫شال میں بہلی مربیہ ابیا ایک شجرہ ملک داؤد یک م تصل ئیش کیا اور اس کے عالوہ بہلی‬
‫مربیہ ایک شجرہ گیالنی بھی ئیش کیا ‪ ،‬خو ان کے یقول ان کو ظفر آیاد کے ایک شجادہ نسین‬
‫سے مال بھا بہ الگ حق تقت ہے (جیسا کہ اپ اسی مضمون میں مالحظہ فرمائیں گے) کہ محوزہ‬
‫شجرہ گیالنی تجانے خود ہی من گھڑت اور غبر مصدقہ ہے اور کسی فدیم کنب انساب میں موخود‬
‫بہیں ہے ‪ ،‬بہ ہی کسی گیالنی شجرے سے مطایقت رکھیا ہے‬

‫یارتخ ملک‬

‫اب ہوا ئوں کہ اس ریاض ال تعیم کی اشاغت کے یغد عید الجلیم خواجہ ئوری گیاوی صاجب‬
‫ی‬
‫نے ایک کیاب بیام "یارتخ ملک " قشیم ہید سے فیل شا یع کی اور ریاض ال تعیم کی دی ہونی‬
‫مغلومات کو دہرایا کے عالؤہ کحھ فرامین وغبرہ بھی یقل کتے ‪,‬ہر جید کہ وہ بھی ملک ابراہیم بیا‬
‫کی مئنیہ شات ئت یوں میں سے کسی بھی دوشری اوالد کا شجرہ ئیش کرنے سے فاصر رہے‬

‫کیا بہ جبرت کی یات بہیں کہ شات شو شال گزرنے کے یغد بھی ملک داؤد کےمئنیہ شات‬
‫ئت یوں میں سے م یوارث ابنی کنبر آیادی والی برادری میں ملک داؤد یک م تصل صرف دو گھروں‬
‫سے شجرے دستیاب ہونے ‪ ،‬ایک ملک یعیم صاجب کا دوشرا اشالم یور واال (خوحق تقت مین‬
‫ایک ہی شجر کی دو ذیلی شاجیں ہیں )اور کسی کے یاس کونی شجرہ بہیں‬

‫اب دیکھیں کہ ملک محمد یعیم صاجب کو خو شجرہ گیالنی مال وہ بھی خوب یور کی ایک خایقاہ سے الم‬
‫یعنی آج یک ملک ب یو کا شجرہ بہار میں کہیں بھی موخود بہیں بھا یلکہ بہ ہوا کہ حھہ شو شال یغد‬
‫محمد یعیم صاجب کو خون ئور کی خایقاہ سے یاموں کی خو فہرست دستیاب ہونی اس سے نسب‬
‫یامہ بیار کر لیا گیا‬
‫اب رہ گیا اشالم ئور کا شجرہ ‪ ،‬شو وہ اسی شجر کی ایک دوشری شاخ ہیں خو ملک یعیم صاجب‬
‫نے ئیش کتے بھے ‪ ،‬یعنی اسی فہرست اسماء میں ا بتے بزرگوں کے یام شامل کر دنے‬
‫گتےہیں ‪ ،‬اس اشالم ئوری شجرے کے م تغلق بروفیسر جسن عسکری فرمانے ہیں کہ میں نے‬
‫خود بہ شجرہ دیکھا ہے اور بہ فدیم شجرہ بہیں ہے "یعنی بہ شجرہ دور خدید میں مربب کیا گیا‬
‫ہے !لہذا بہ بھی فایل استیاد بہیں ہے‬

‫آگے خلتے ہیں ‪ ،‬ان دوئوں کیائوں نے ا بتے دعاوی کے ب یوت میں کسی فدیم مآخذ کا خوالہ ئو‬
‫بہیں دیا ہے النیہ ملک ابراہیم بیا کے یغلق سے جن روایات کو ہم اب ستتے ہیں ‪ ،‬ان کے‬
‫یقول ‪،‬ان روایات کا کحھ حصہ گتج ارشدی سے لیا گیا ہے اب بہ گتج ارشدی کیا ہے ؟‬

‫گنج ارشدی‬

‫در اصل خوب یور کی مشہور خایقاہ رسیدبہ کے ایک بزرگ ستخ محمد ارشد یدرالحق (الم یوقی ‪1701‬ء)‬
‫کے ملقوظات کا محطوطہ ہے جسے ‪1721‬ء میں مربب کیا گیا بھا ‪،‬اس ملقوظ میں جسیہ جسیہ‬
‫بہار کے کحھ مساتخ کا ذکر بھی ملیا ہے دھیان رہے کہ مولف خون ئور میں ئتی ھے ہیں اور جن‬
‫بزرگ کے یارےمیں لکھ رہے ہیں وہ خار شو برس فیل بہار میں گزرے ہیں اور بھر بہ‬
‫مغلومات کسی محطوطہ یا فدیم کیاب بر متنی بہ ہوکر سنی سیانی روابت ہیں ‪،‬نس مغلوم ہوا کہ بہ‬
‫خاالت ستیدہ ہیں اور یارتخی شواہد کہ غبر موخودگی میں غبر معنبر ہیں‬
‫جیاتجہ ہم دیکھتے ہیں کہ ستخ یدھ سیشیانی یام کے ایک بزرگ کےم تغلق گتج ارشدی کے بیایات‬
‫میں یغارض نے اور یارتخی یفظہء یظر سے بھی مجل یظر ہے ‪,‬اس طرف بروفیسر جسن عسکری‬
‫نے بھی اشارہ کیا ہے اور گتج ارشدی کے یعض یفردات کو من و عن نسلم کرنے سے برہبز‬
‫کرنے کا مسورہ دیا ہے (مالحظہ کتحتے صفجہ ‪۸‬مقالہ بروفیسر سیدجسن عسکری)‬

‫جبرت اس یات بر نے کہ بہار میں مجدوم شرف الدین تحنی منبری سے لے کراج یک سیکڑوں‬
‫ملقوظات تجربر میں انے مگر کس میں بہ یفصیالت بہیں ملئیں اور ملک ابراہیم رح کی سہادت‬
‫کے خار یاتچ شو شال یغد دیار غبر کی ایک کیاب سے استیاد کیاخاوے جیکہ یارتخی خوالہ مفقود‬
‫ہوں ‪,‬جہ معنی دارد ؟‬

‫بہ ئو وہی یات ہونی کہ شاہ ولی ہللا دہلوی کے خاالت ہم کو دہلی میں خار شو شال یک بہ ملیں‬
‫اور ان کی وفات کے خار شو شال یغد یکلحت دو کیائیں یمتنی سےیمودار ہوں جن میں انسی‬
‫یفصیالت ہوں جن کی ہوا بھی دہلی والوں کو بہ لگی ہو ؟‬

‫یلدی شہرت‬

‫تحق یق نسب میں یلدی سہرت کا بہت اہم مقام ہے‪ ،‬بہار کے شادات آج یک ملک برادری کو‬
‫‪ ،‬بہ ئو سید ما بتے ہیں اور بہ ہی شادی بیاہ کرنے ہیں اور بہ صرف ایک صلع کی یات بہین‬
‫! یمام بہار اس یات بر م تقق ہے اور ان شادات و سیوخ کا عمل ‪ ،‬تجانے خود ایک سید ہے‬

‫فرمان میں قوم ملک زادہ‬


‫ایک فرمان صاجب یارتخ ملک نے یقل کیا ہے جس مین صاف صاف فوم کے اگے ملک زادہ‬
‫لکھا ہوا ہے اور اس سے از خود یابت ہو خایا ہے کہ بہ فوم شادات بہین یلکہ ملک زادہ ہے‪-‬‬
‫بہ دیکھتے فوم ملک زادہ کا فرمان‬

‫عہد مغلیہ میں اور وہ بھی دور آچر کی مغل عہد میں ئو انسی علطی کی گتجانش ہی بہیں رہنی‪ ،‬کہ‬
‫فرمان ایک س ّید کے لتے خاری ہو اور فوم کے آگے ملک زادہ لکھ دیا خاوے ‪ -‬مح ّمد شاہ ریگیلے‬
‫! کے عہد یک ئو نسب واصح ہو حکا بھا یا‬

‫‪Mention of Malikzada in a Firman‬‬

‫شنخ یا جان ب ھی ملک برادری نے اسنعمال کیا ہے‬

‫‪ ،‬یارخ ملک کے مطائق ملک حضرات کی اولین ایادی موصع تجاشا‪ ،‬کنبڑی‪،‬بڑارہ ‪ ،‬اجیورا‪ ،‬ک ھبرا‬
‫مبڑھی ‪ ،‬شویائواں‪ ،‬شو گاؤں اشالم ئور‪ ،‬یارا ‪ ،‬حم یا ئورمیں آیاد ہونی بھی اور گزسیہ صدئوں میں‬
‫کیھی بھی لفظ سید ابہوں نے ا بتے یام کےشابھ استعمال بہین کیا ‪ ،‬یلکہ بہت سے لوگوں‬
‫نے ماضی فربب میں ا بتے یام کے شابھ خابیا ستخ بھی استعمال کرنے رہے ہیں (دیکھتے یارتخ‬
‫)ملک صفجہ ‪73‬‬

‫بتٹی کی اوالد‬

‫یارتخ ملک کے صفجہ ‪ 54‬سے مغلوم ہویا ہے کہ اپ کی ایک ئتنی خو بہارمیں ملک میارک کو‬
‫بیاہی بھیں ‪ ،‬ان کی اوالد کا شلسل م تفظع ہو گ یا بھا مگر اس کےیاوخود آپ کی ئتنی کی یام بہاد‬
‫اوالد کے یام ایک فرمان شاہی محمد شاہ یادشاہ کے بہاں سے خاری کیا گیا ہے ‪ ،‬گویا کہ بہ‬
‫فرمان بھی علط اظالع کی ئتیاد بر خاری کیاگیا بھا ک یویکہ ئتنی کی اوالد م تفرض بھی۔‬
‫ح‬
‫آپ نے غور فرمایا کہ دسیاوبزات کی خد یک کونی بھی بیان ت ق تفی اور مست ید بہیں ہے۔‬
‫م‬
‫بہ ئو آپ کا کمل شجرہ نسب کہیں ملیا ہے ‪ ،‬بہ آ یکے خاالت کہیں درج ہیں ‪ ،‬آپ کے ایک‬
‫بتے کی عالوہ کسی کی اوالد کا کونی بیہ بہیں ‪ ،‬دوشرے آپ کی ئتنی کی اوالد بھی م تفرض ہو گنی‬
‫بھی مگر بھر بھی فرامین خاری ہو رہے بھے ‪ ،‬اور کحھ لوگ ا بتے یام کے شابھ خان یا ستخ بھی‬
‫لکھ رہے بھے ‪ ،‬اور ایک دو فرمان شاہی میں یام کے شابھ فوم ملک زادہ صاف تجربر ہے‪ ،‬ان‬
‫یمام یکات کی روسنی میں دیکھتے کہ بہار کے کسی فدیم نسب یامہ یا مشجر میں آپ کی اوالد کا ذکر‬
‫موخود بہیں ہے ‪ ،‬بہ آیکو کہیں شادات میں سمار کیا گیا ہے اور عمال صدئوں سے بہار کے‬
‫! شادات ‪ ،‬ملک زادوں میں مصہارت بہیں کرنے ہیں‬

‫ملک میارک اور چیداین کا بیان‬


‫اودھ کے مال داود ڈلموی کی ایک سہرہ آفاق مت یوی ہے جیداین خو آپ نے اودھی‪ /‬ہیدوی میں‬
‫ھ میں یصت تف کی ‪ ،‬اس بریم کی ھاکے مئیسر اوراق محیلف کنب خائوں میں اب بھی ‪779‬‬
‫ملتے ہیں ‪ ،‬اس میں ایک خگہ وہ کہتے ہیں‬

‫حملک بیا ئوت ادھارن دھبرو‬

‫ملک میارک __بہن کے مبرو‬

‫اگر بہ ملک میارک وہی ہیں خو ملک ابراہیم کے داماد ہیں ئو بہاں ملک میارک یام کے امبر کو‬
‫ملک بیا کا ئتیا بیایا گیا ہے اور دوشری طرف یارتخ ملک وغبرہ کیائیں ہم کو بہ بیانی ہیں کہ ملک‬
‫میارک ‪ ،‬ان کے بھتتچے بھے گویا کہ بہاں بھی ابہام ہے‬

‫ملک برادری اور ملک ابراہیم بیا‬

‫ّ‬
‫میں بہ بہیں کہیا کی ملک فوم کا ملک ابراہیم بیا سے کونی یغلق ہیں ہے‬
‫ب‬

‫بہ ئو واصح ہو حکا کہ ملک داؤد ‪ ،‬ملک ابراہیم کےخانسین ہونے اور ان کی اوالد اگے بھی عہدہ‬
‫خلیلہ بر فابز رہی ‪ ،‬اس کے عالوہ ملک برادری کا فدیم فبرسیان بھی ملک ابراہیم کے مقبرہ‬
‫سے م تصل موخود ہے اور وہاں یدفین بھی صدئوں سے ہونی خلی آنی ہے ‪ ،‬لہذا ملک برادری کا‬
‫یغلق ئو ملک ابراہیم بیا سےصرور ہے‪ ،‬ملک برادری ئو جبر اوالد ہونے کی دغویدار ہے ہی لیکن‬
‫اہل بہار میں ایک زیانی روابت بھی شالوں سے خلی آ رہی ہے ‪ ،‬وہ ہم اس لتے یقل کر د بتے‬
‫! ہیں یاکہ سید رہے‬

‫م تتٹی ہونے کی روایات‬

‫بہار کے فدیم گھرانے خو ملک برادری کو بہ شادات میں سے نسلیم کرنے ہیں اور بہ ہی شادی‬
‫بیاہ کرنے ہیں‪ ،‬ان کے یاس کحھ زیانی روایات بھی ہیں اوروہ بہ کہ ملک داؤد مئتنی بھے ‪ ،‬یعنی‬
‫ملک ابراہیم بیا نے ملک داؤد کی برورش کی بھی اور ابیا مئتنی بیایا اور خو یغد میں ان کے وارث‬
‫ہونے ۔‬

‫یارتخ جسن از سید خواد جسین گیاوی ‪ 1912‬ء میں لکھتے ہیں کہ ملک ابراہیم بیا مج ٌرد بھے ‪ ،‬بہ‬
‫اپ نے کونی شادی کی اور بہ ہی کونی صلنی اوالد بھی ‪،‬یلکہ بہار کے معرکے میں شری بیھل‬
‫کے مجل سے خو رابیاں مقید ہو کر آ ئیں بھین ‪ ،‬ایمیں سے ایک خاملہ بھی اور اسی رانی کے‬
‫تچے کو ملک بیا نے ابیا ئتیا بیایا اوربرورش کرنے رہے اور اسی لڑکے کے وریاء ا بتے کو ملک‬
‫کہتے ہی‬

‫‪Tarikh Hasan(Persian) Excerpt‬‬


‫‪Tarikh Hasan‬‬

‫‪Tarikh Hasan‬‬

‫اسی طرح سید شلیمان صاجب کی کیاب یارتخ یارہ گواں (‪) 1954‬میں بھی یارتخ جسن کے‬
‫بیان کی یابید کی گنی ہے اور فوم خکوار کی دو خوائین کا مسلمان سیاہیوں کے ہابھ آیا اور ایک کی‬
‫ل‬
‫! نسل سے فوم ملک کی بیداوار کھی گنی ہے‬

‫اب ہمارے نس کونی ذریعہ انسا بہیں ہے جس سے اج ہم اس روابت کی یصدئق کر شکیں‬

‫شجرہ گیالنی‬

‫اب دیکھتے ہیں کہ خو شجرہ ملک ابراہیم بیا کا ستخ عید القادر جیالن نسے میسوب کیا گیا ہے ‪ ،‬اس‬
‫کی یارتخی اور علم االنساب کی رو سے جئت نت کیا ہے ‪ -‬ملک ابراہیم ب یو کا مح ٌوزہ شجرہ نسب بہ‬
‫نے‬
‫سید ابراہیم ین ائو یکر ین سید فاسم ین سید فاروق ین سید عید السالم ین سید عید الوہاب ین‬
‫سید عید القادر جیالنی رحمیہ ہللا علیہ‬

‫گیالنی شجرہ خات کی رو سے سید عید السالم کا کونی فرزید سید فاروق یام کا یابت ہی بہیں ہے ۔‬
‫آپ دبیا کی کونی فدیم کیاب ال کر سید فاروق یام کا کونی فرزید محھے دکھا دتحتے میں اس شجرے کو‬
‫نسلیم کر لویگا‬

‫اب آ بتے اپ کو شادات گیالنی کے فدیم محطوطہ "تجر السرابر" سے روسیاس کرانے ہیں خو‬
‫سید سغد ہللا رصوی فادری کی یصت تف ہے اور خو اجہ شریف کے اصل گیالنی خایدان کے‬
‫ف‬
‫‪ -‬بزرگوں کا مستید بزکرہ ہے ‪ ،‬لمی خالت میں آج بھی موخود ہے‬

‫تجر السرابر میں واصح طور بر لکھا ہے ‪ ،‬صفی الدین عید السالم گیالنی (الم یوقی‬
‫ع (‪611/1214‬ھ) کے صرف دو ئتتے س ٌید احمد اور ٌسیدجسن اور ایک ئتنی مشماۃ فاطمہ‬
‫بھیں ‪-‬سید احمد کا ئورا یام سید علم الدین احمد ہے اور اپ کے ایک ئتتے سید مشعود سے ہی‬
‫اوجہ گیالبیان کی نسل خاری ہے‬
‫ف‬
‫‪ ،‬اشکے عالوہ شجرت االئوار ایک فدیم لمی کنب ہے ‪ ،‬اس میں بھی سید فاروق کا کونی ذکر بہیں‬
‫ان کے عالوہ م تغدد غرنی کیائیں بھی شا یع ہوخکی ہیں جن میں یفصیل کے شابھ آپ کی‬
‫اعقاب و اوالد کا ذکر ہے ‪ ،‬ل یکن کہیں بھی سیدعید السالم کے ئتتے سید فاروق کا کونی ذکر بہیں‬
‫ملیا‪ ،‬کحھ کے شر ورق کی یصوبر متتے اس مضمون کے شابھ شامل کر دنے ہیں‬
‫اب میں خو غور کریا ہوں ئو خو برب نب شجرے میں یارتخ ملک وغبرہ ئیش کرنے ہیں بہ وہی‬
‫حغلی شجرہ ہے خوگلزار صابری نے مجدوم صابر کلبری کے ضمن میں ئیش کیا بھا اور اسی گلزار‬
‫صابری کی اشاغت کے یغد وہاں سے یقل کیا گیا اور ملک ابراہیم اور ان کے والد کا یام اس‬
‫! میں داخل کر دیا گیا ہے‬

‫قوم ملک زادہ‬

‫ملک زادہ یا ملک ایک علتجدہ فوم نے خو ہیدوسیان میں محیلف مقامات بر یانی خانی ہے اور ان‬
‫بہادر سیہ شاالر مجاہدین کی اوالد ہیں جن کو ملک کے حطاب سے ئوازا گیا ‪ ،‬شو ابہونے ملک‬
‫زادہ کا یام اجتیار کیا کیویکہ بہ یمام لوگ برک یا وسطی انشیا کے لوگ بھے اور ملک زادہ ہویا ایک‬
‫شرف بھا‪ ،‬رغب و دیدبہ کا مصدر بھا ‪.‬غرض یارتخ میں ملک لفظ بہت سے مشہور سیہ شاالروں‬
‫کے یام کے شابھ ملیا ہے جیسے ملک ارشالن خان‪ ،‬ملک خویا ‪ ،‬ملک ستف الدین ‪ ،‬ملک اجتیار‬
‫الدین وغبرہ‬

‫‪The entry of Maliks‬‬


‫یارتخ ہید میں بہت سے لوگوں کو ملک کا حطاب عطا کیا گیا ہے ‪ ،‬مگر خو غرنی الیسل بھے ایکی‬
‫اوالد نے کیھی ملک لفظ کو ابنی بہجان بہیں بیایا یلکہ سید‪ ،‬مبر‪ ،‬سید السادات وغبرہ ہمیشہ یام‬
‫کا ح ّصہ بتے رہے‬

‫یارتخ گواہ ہے کہ شادات اور سیوخ کیھی بھی ا بتے نسب و نسنت سے اس فدر عافل بہیں‬
‫رہے کہ ابیا نسب بھول کر خان لفظ استعمال کرنے لگیں ؟ اگر ملک اور خان کا الحقہ یام‬
‫کے شابھ لگا رکھا ہے ئو نشنی نسنت کو بھی شامل کتے رکھا ‪ ،‬جیسے اغوان برادری یا م تغدد خان‬
‫صاجیان ‪ ،‬میآل شر سید احمد خان وغبرہ — بھلے ان کے یاس شجرہ موخود ہو یا بہ ہو مگر فاطمی‬
‫شادات مین کیھی انسا بہیں ہویا کہ القایات خودھری‪ ،‬خان‪ ،‬ملک اس درجہ خاوی ہو خائیں کہ‬
‫لفظ سید شات شو برس سے یکلحت برک کر دیا خانے اور یام کے شابھ اس کا استعمال‬
‫مبروک ہو خانے اور شادات کی ابنی بڑی آیادی ابیا انسا خلیل و تح نب نسب بھول خانے اور‬
‫ئوری برادری میں کسی کے یاس سیکڑوں برس یک بہ شجرہ موخود ہو اور بہ ہی علم ہو‬

‫گزشیہ سو برس کی کتب‬

‫گزسیہ شو برس کی کنب میال اشراف غرب از تحم الخسن اور یارتخ یارہ گوان از ڈاکبر مح نب‬
‫الرحمن وغبرہ میں ملک ابراہیم بیا کو شادات دک ھایا گیا ہے وہ ایک دوشرے کی یقل ہے یعنی‬
‫خود ان مؤلقین کے یاس بہ ئو شادات میں رسیہ داری کا ریکارڈ ہے ‪،‬بہ ہی شجرہ نسب مصدقہ‬
‫ہے ‪ ،‬بہ کسی فدیم مآخذ سے یابت ہویا ہے یاہم ملک برادری کے دغوے کو بیاس خاطر درج‬
‫کر دیا ہے ‪ ،‬بہی کیائیں ایک دوشرے کو یقل کرنی خلی آ رہی ہیں ‪ ،‬ان کا بیان بب یک مست ید‬
‫بہیں ہوگا جب یک فدیم مآخذ سے مما یل و مطائق بہ ہوں‬

‫بہار کا اولین گیالنی جایدان‬

‫یغداد سے آنے والے اولین بزرگ شاہ عطا ہللا بغدادی الم یوقی ‪ 817‬ھ ایک جشنی بزرگ بھے‬
‫آپ حضرت ئور فطب عالم بیڈوی کے مرید بھے‪ ،‬آیکا مزار شاہ عطا گھاٹ بہار شریف میں‪،‬‬
‫موخود ہے‬

‫ا‬ ‫ا‬
‫بہار کی یارتخ میں گیالنی خایدان کا وہ بزرگ (خو نشیا و نستیا ہر دو لجاظ سے جیالنی بھا )وہ فصیہ‬
‫امحھر کے شید دمحم قادری ہیں جن کی وفات ‪ 840‬ھ میں ہونی ہے‪ ،‬اب آپ ان دوئوں‬
‫گیالنی خایدائوں کو لتحتے خو کہ آبھویں اور ئویں صدی ہجری میں بہار آے مگر بب سے لیکر آج‬
‫یک کیھی بھی ان خائوادوں کے نسب بر شوالیہ نسان بہیں ابھایا گیا اور آج یک بہار کے‬
‫‪ ،‬یمام مستید سیوخ و شادات کی فرابت اور شادیاں ان دوئوں گھرائوں سے ہونی خلی آرہی ہیں‬
‫ا‬
‫اس کے برعکس ملک خایدان خو اس خایدان سے یفربیا ڈبڑھ دو شو برس برایا ہے اور ملک‬
‫ٌ س‬
‫ابراہیم بیا سے میسوب ہے ‪ ،‬اس خایدان کو آج یک بہار کے خائوادے بہ ئو سید ھتے یں اور‬
‫ہ‬ ‫مح‬

‫بہ شادی بیاہ ہی کرنے ہیں ‪ ،‬اچر اس م تقق علیہ رانے کی کونی ئو وجہ ہوگی ؟‬
‫اختیامیہ‬

‫اس یمام تحث کا خالصہ بہ ہے کہ یارتخی شواہد کی روسنی میں کہا خا شکیا ہے کہ حضرت‬
‫ابراہیم جن کے والد کا یام ائو یکر بھا اور خو مفطیہ بہار بھے ‪ ،‬ا بتے وفت کے بڑے مرد مجاہد اور‬
‫بزرگ شحصنت بھے جن کی وفات ‪ 13‬ذی الحجہ ‪ 753‬ھ کو بہ عہد فبروز یغلق ہونی ‪ ،‬ابیا ئو‬
‫یارتخی کتیات سے یابت ہویا ہے‬

‫ممکن ہے آپ جایدان شادات کے ایک فرد ہوں لیکن ہمیں کسی مستید ذرا ب ع سے اس کا‬
‫ب یوت بہیں ملیا کہ آپ شید بھے اور نہ ہی نہ مغلوم ہویا ہے کہ آپ شادات کی کس فرع و شاخ‬
‫سے بغلق رکھ تے بھے اور نہ نہ کہ آپ کے کتٹی اوالد بھی اور کن کن کے شلسلہ اوالد جاری ہوا‬
‫وغیرہ وغیرہ‬

‫آپ کی وفات کے خار یاتچ شو شال کے یغد ایک ملقوظ کو ئتیاد بیا کر اور ایک غبر معروف شجرہ‬
‫کی مدد سے اپ کا شجرہ نسب ‪ ،‬آپ کے خاالت زیدگی‪ ،‬آپ کی اوالد کا یذکرہ و یفصیالت مربب‬
‫ح‬
‫کتے گتے ہیں ‪,‬خو م تغدد یارتخی اور ت ق تفی اعتیار سے یافص اور نسیہ ہیں اور جن کی یصدئق‬
‫مغاصر خوالوں ‪/‬یذکروں سے کسی طور بر بہیں ہونی ‪ ،‬لہذا تحق یق و یقئیش کی گتجانش موخود ہے‬
‫اور کونی جیمی رانے فایم کریا درست بہیں ہے‬
‫میدرجہ ذیل بکات بر غور کنج تے‪:‬‬

‫خو شجرہ گیالنی ئیش کیا خایا ہی من گھڑت ہے اور حغلی ہے‬
‫کسی مغاصر خوالے سے آیکی یا آیکی اوالد کے یام اور یفصیالت بہیں ملنی‬

‫ملک حضرات کے یاس بھی صرف ایک ئتتے کی اوالد سے صرف اور صرف دو شجرے دست یاب‬
‫ہیں‬

‫آپ کی ئتنی کی اوالد بھی م تفرض ہو گنی بھی مگر بھر بھی فرامین خاری ہو رہے بھے‬

‫غرصہ دراز یک ملک برادری کے کحھ لوگ ا بتے یام کے شابھ خان یا ستخ بھی لکھ رہے بھے‬

‫ملک داؤد ‪ ،‬ملک زادہ شلیمان ‪ ،‬ملک زدہ شراج الدین ‪ ،‬بہ یام یارتخ میں آپ کے خانست یوں کے‬
‫م تقول ہیں‬

‫فرمان شاہی میں یام کے شابھ فوم ملک زادہ صاف تجربر ہے‪،‬بہار کے کسی فدیم نسب یامہ یا‬
‫مشجر میں آپ کی اوالد کا ذکر موخود بہیں ہے ‪ ،‬بہ آیکو کہیں شادات میں سمار کیا گیا ہے‬

‫یلدی سہرت ملک کی ہے‪ ،‬شادات کی بہیں‬

‫اور بہ خود کیھی ملک فوم بہ سید لفظ ا بتے یام کے شابھ لگایا بہ کیھی دغوی کیا‬

‫عمال صدئوں سے بہار کے شادات ‪ ،‬ملک زادوں میں مصہارت بہیں کرنے‬
‫ان یمام یکات کی روسنی میں آپ خود ف تصلہ کتحتے کہ ستخ عید القادر جیالنی کی اوالد ہونے کا‬
‫دغوی کتیا معنبر ہے ؟‬

‫جالد ین عمر‬

‫_____________________‬

‫مصادر و مراجع‬
‫ریاض ال تعیم از ملک محمد یعیم لوہیڈا فصیہ جہان آیاد صلع گیا‬

‫ملک کی یارتخ عید الجلیم خواجہ ئوری ‪1356‬ھ‬

‫یارتخ فرسیہ از محمد فاسم فرسیہ‬

‫بزکرۃ الکرام از شاہ محمد کنبر دایائوری‬

‫میافب االصقیاء شاہ سعنب فردوسی‬

‫مجزن االنساب از سید کریم الدین مبر دادی‬

‫آیار منبر سید شاہ مراد ہللا‬

‫یارتخ جسن ‪ ،‬مبر سید خواد جسین گیاوی‬

‫یارتخ یارہ گواں ‪ ،‬ڈاکبر مح ن ب الرحمن‬

‫کبز االنساب از شاہ سید عطا جسین‬

‫مجزن االنساب‪ ،‬سید کریم الدین احمد مبر دادی‬

‫اشراف غرب ‪ ،‬سید محمد تحم الخسن‬

‫وسیلہ شرف سید فرزید علی منبری مط تع اجسن ئنیہ ‪1313‬ھ‬

‫یارتخ فبروز شاہی ‪ -‬ض یاء الدین برنی‬

‫الروض الزاہر قي میافب الشتخ عیدالقادربرہان الدین ابراہیم القادری ‪ ٨٨٠‬ہجری‬

‫اتجاف االکابر قی سبرہ و م یاف ب االمام محنی الدین عید القادر الحیالنی ‪:‬الشتخ عید المحید ین طہ الدہتنی‬

‫فالید الحواہر قي میافب الشتخ عید القادر‬

‫تجلیات ائوار قی سیوخ بہار ‪ -‬از سید سعنب رصوی‬


‫ی‬
‫یارتخ مگدھ از فصتح الدین لخی‬

‫ف‬
‫ ھ لمی‬١١٩٣ ‫شجرہ االئوار از سید علی اصعر گیالنی‬

‫ف‬
‫تجر السرابر از سید سغد ہللا موشوی لمی ملیان‬

‫ّ ل‬
‫ ھ‬٩٦٣ ‫محمد ا تخسی الجلنی‬ ّ ‫سمس المقاچر از‬
‫محمد ین‬

١٨١٦ ‫السر الطاھر من اعقاب ستخ عید القادر از شلیمان الحوات‬

‫یارتخ ال تقیا از ستف الدین الکیالنی‬

Collected works of SH Askari Vol II Page 174 and Page 1964-

Collected works of SH Askari Vol I , page 11-15

Corpus of Arabic & Persian Inscriptions of Bihar-Vol 10 By Qeyamuddin Ahmad 1973 Pp 35-37

An Account of the Districts of Bihar and Patna in 1811 -12 By Francis Buchanan (1936)

Journal of Asiatic Society Bengal - 1873 page 301-302.

Descriptive Ethnology of Bengal 1872, ET Dalton, Calcutta

Epigraphica Indica Arabic and Persian Supplement 1955 – page 6-10, 47-48

Epigraphica Indica Arabic and Persian Supplement 1968 – page 11-13, 55-56

People of India 1868 by Forbes Watson and John Kaye

Monuments of Bihar & Orissa - Hamid Kuraishi - Page 57-61 -


Comments

Anonymous11 February 2021 at 03:52

Zabardast Kaam hua hai , Sadiyon me ek kaam !

REPLY

Post a comment

Popular posts
‫‪Research on the Shajra of Makhdoom Alauddin Sabir Kalyari‬‬

‫تح ق ی ق نسب مجدوم ع الؤ الدین ع لی صابر ک لبری رحمیہ ہللا علیہ از ‪ -‬خالد ین عمر اش المع لی کم مجدوم ع لی صابر رحمیہ ہللا علیہ ئبران ک لبر‪ -‬حع فری ‪ ،‬گی النی‪ ،‬کاط می یا ب نی اشرابی ل ؟ ہیدوسیان کے مش ہور صاجب‬
‫ش لسلہ بزرگ مجدوم ع الؤ الدین ع لی صابر ک لبری رحمیہ ہللا علیہ کا مزار ک لبر صل ع روڑکی م یں مش ہور اور م عروف ہے اور اپ کے ش لسلہ م یں بڑے بڑے اولیانے عطام گزرے ہ یں م گر خود جیاب صابر یاک کے خاالت زیدگی‬
‫اور کوایف ک سی فدیم یذکرہ م یںب ہ یں م لت ے اور اس کا اغبراف س تخ عید الحق مجدث دہ لوی ج یسے بزرگ سے لے کرخ لی ق احمد یطامی ج یسے عہد خاصر کے محف ق ین نے ب ھی کیا نے ‪.‬آج ہمارا موصوع در ح ق ت قت ‪ ،‬ان شجروں‬
‫کی تح ق ی ق ہے خو مجدوم ع لی صابر کے ض من م یں محیلف میاچر یذکروں م یں درج ہ یں اول ئو جب ہم آپ کے خاالت زیدگی کی ی الش کرنے ہ یں ئو مغاصر یذکرے اور ئوارتخ کی کیائوں م یں کحھب ہ یں م لیا ‪,‬خد ئو بہ ہے کہ‬
‫ایک ئبراگراف کے برابر ب ھی ک سی فدیم مآخذ م یں آیکا ذکرب ہ یں م لیا سبر االولیاء ‪ -‬کونی ذکر ب ہ یں سبر الغارف ین ‪ -‬کونی ذکر ب ہ یں فواید ال قواد ‪ -‬کونی ذکر ب ہ یں ا جیار اال جیار‪ -‬کونی ذکرب ہ یں سبر االولیاء خو جسنیہ ش لس لے کا‬
‫اول ین مست‬

‫‪Powered by Blogger‬‬

‫‪Khalid Bin Umar‬‬

You might also like