You are on page 1of 13

‫ہر چاند گرہن ‪ ,‬سورج گرہن اور چاند کی آخری تاریخ پر بےشک دن وقت یا رات وقت کسی کالے

رنگ یا نیلے رنگ کی چیز کا صدقہ کریں ‪ .‬یاد رہے ہزاروں روپے‬
‫ک ا صدقہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے ‪ .‬دوچار روپے کا بھی صدقہ کر دیں تو بہت ہے ‪ .‬کاال بکرا یا کالی سری یا کاال مرغا نہیں کرنا کیونکہ اس کی صرف کھال ہی‬
‫کالی ہوتی ہے اندر سے خون اور گوشت الل ہوتا ہے ‪ .‬کھال کا صدقہ نہیں کرنا ‪ .‬کالے چنے بھی صدقہ نہیں کرنے ‪ .‬کاال کپڑا ‪ ,‬جرسی ‪ ,‬جراب ‪ ,‬کاال جوتا ‪ ,‬چائے کی‬
‫‪ .‬پتی ‪ ,‬کالے تِل ‪ ,‬کالی پالش سرمہ وغیرہ کا صدقہ کریں‬
‫اگر رنگ میں صدقہ کرنا مشکل لگے تو کسی ُکتے کو پراٹھا بنا کر تھوڑا جال کر ڈال دیں پھر بھی صدقہ ہو جائے گا ‪ .‬کسی ضرورت مند انسان کو یا مذہبی جگہ پر‬
‫بجلی سے متعلقہ چیز جیسے تار ‪ ,‬بلب ‪ ,‬پنکھا وغیرہ دے دیں تو بھی بہت اچھا ہے ‪ .‬درجہ چہارم کے حقدار اور بیکاری لوگوں کی مدد کر دیں گے کسی بھی طرح‬
‫ضرورت پوری کر دی جائے تو صدقہ ہو جائے گا ‪ .‬لیکن کوشش کریں کوئی استعمال کی چیز دی جائے پیسے نہیں ‪ .‬جیسے کسی صفائی والے کو جھاڑو ‪ ,‬کسی اپاہج‬
‫‪ .‬کو چھڑی کسی غریب کو جرسی وغیرہ‬
‫گرہن کے بعد دو رکعت نماز نفل خسوف و کسوف ادا کریں اور لہسنیا اور گومید سٹون کبھی مت پہنیں ‪.‬صدقہ دن یا رات کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے کوئی مسئلہ‬
‫‪ .‬نہیں ‪ .‬لیکن بتائے ہوئے مسائل کے لیئے بتائے ہوئے طریقہ سے کریں‬

‫‪ ..‬سیاروں سے منسوب دن‬


‫‪-------------------------------------------------------------‬‬
‫اتوار ‪# :::--‬شمس‬
‫پیر ‪# :::--‬قمر‬
‫منگل ‪# :::--‬مریخ‬
‫بدھ ‪# :::--‬عطارد‬
‫جمعرات ‪# :::--‬مشتری‬
‫جمعہ ‪# :::--‬زہرہ‬
‫ہفتہ ‪# :::--‬زحل‬
‫سیاروں سے منسوب رشتے‬
‫‪-------------------------------------------------------------‬‬
‫شمس ‪ --:::‬باپ‬
‫قمر ‪ --:::‬ماں‬
‫مریخ ‪ --:::‬بھائی‬
‫عطارد ‪ --:::‬کزن‬
‫مشتری ‪ --:::‬استاد ‪ +‬شوہر‬
‫زہرہ ‪ --:::‬بیوی اور معشوقہ‬
‫زحل ‪ --:::‬نوکر اور بزرگ افراد‬

‫‪ .‬سیاروں سے منسوب نمبر یہ ہیں‬


‫شمس ‪1‬‬
‫قمر ‪2‬‬
‫مشتری ‪3‬‬
‫راہو ‪4‬‬
‫عطارد ‪5‬‬
‫زہرہ ‪6‬‬
‫کیتو ‪7‬‬
‫زحل ‪8‬‬
‫مریخ ‪9‬‬
‫‪ .‬سیاروں سے منسوب رنگ یہ ہیں‬
‫‪# ::--‬شمس‬
‫اورنج ‪ ,‬زرد ‪ ,‬سرخ‬
‫سفید ‪# ::--‬قمر‬
‫سرخ ‪# ::---‬مریخ‬
‫زرد ‪# ::--‬مشتری‬
‫سبز ‪# ::--‬عطارد‬
‫سفید ‪# ::---‬زہرہ‬
‫کاال ‪# ::--‬زحل‬
‫دُھواں جیسا ‪# ::--‬راہو‬
‫گہرا بُھورا ‪# ::--‬کیتو‬
‫عنصری تقسیم کے لحاظ سے‬
‫‪ .‬حمل ‪ .‬اسد ‪ .‬قوس آتشی بروج ہیں‬
‫‪ .‬ثور ‪ ,‬سمنبلہ ‪ ,‬جدی خاکی بروج ہیں‬
‫‪ .‬جوزا ‪ ,‬میزان ‪ ,‬دلو بادی بروج ہیں‬
‫‪ .‬سرطان ‪ ,‬عقرب ‪ ,‬حوت آبی بروج ہیں‬
‫مذکر اور مؤنث کے لحاظ سے‬
‫‪ .‬آتشی اور بادی بروج مذکر کہالتے ہیں‬
‫‪ .‬خاکی اور آبی بروج مؤنث کہالتے ہیں‬
‫‪ .‬لیکن میرے خیال میں برج جوزا کو مخنث سمجھنا چاہیئے اور چارٹ دیکھ کر اس کا رزلٹ نوٹ کیا جائے‬
‫عنصری تقسیم کے لحاظ سے سیارے‬
‫شمس اور مریخ آتشی‬
‫قمر اور زہرہ‪ .‬آبی‬
‫مشتری‪ .‬خالء‬
‫عطارد‪ .‬خاکی‬
‫زحل بادی‬
‫‪ .‬شمس ‪ ,‬مریخ اور مشتری مذکر‬
‫‪ .‬قمر اور زہرہ مؤنث‬
‫عطارد اور زحل مخنث‬
‫راہو کو مذکر اور کیتو کو مؤنث مانا جاتا ہے‬

‫برج طالع‬
‫ت پیدائش مشرقی اُفق پر طلوع ہونے والے برج کو طالع کہا جاتا ہے ‪ .‬آسان طریقہ‬
‫وق ِ‬
‫سے سمجھاتا ہوں کہ جب آپ کسی بھی سوفٹ ویئر سے اپنا چارٹ دیکھیں تو پہلے گھر‬
‫( ‪ (asc‬یا ‪ Lagan‬میں موجود برج آپ کا طالع ہے اور سوفٹ ویئر میں آپ کو‬
‫لکھا ہوا ملے گا ‪ .‬زائچہ میں سب سے زیادہ اہمیت لگن کی ہی مانی جاتی ‪Ascendant‬‬
‫‪ .‬ہے‬
‫قمر جس برج میں ہو اس کو قمری برج کہا جاتا ہے اور چارٹ میں یا آسٹرولوجی کی‬
‫لکھا ہوا ملے گا ‪ .‬لگن کے بعد ) ‪ ( Moon Sign‬یا ) ‪ ( Rashi‬زبان میں آپ کو راشی‬
‫‪ .‬راشی کی اہمیت ہوتی ہے‬
‫کہا جاتا ہے اور اس کی ) ‪ ( Sun Sign‬شمس جس برج میں ہو اس کو شمسی برج‬
‫اہمیت تیسرے نمبر پر ہے ‪ .‬لیکن ویسٹرن آسٹرولوجی میں اخبارات اور رسالوں وغیرہ‬
‫‪ .‬وغیرہ پر اسی برج کے حساب سے لکھا ہوا ملتا ہے‬

‫برجوں کےنام اور انکا حاکم سیارہ‬


‫ویسے تو ہر اچھا سوفٹ ویئر اور ویب سائٹ آپ کو انگلش اور ہندی میں ہی ملیں گے لیکن َمیں ہر پوسٹ اردو میں اور آسان طریقہ سے لکھنے کی کوشش کرتا ہوں‬
‫تاکہ ہر کسی کو سمجھ آ سکے اور سیکھنے کے بعد کسی بھی چارٹ کو دیکھ کر پیشنگوئی کر سکیں ‪ .‬آج کی پوسٹ میں ہم دیکھیں گے کہ کون سا سیارہ کس برج کا‬
‫‪ .‬مالک ہے‬
‫پچھلی پوسٹ میں بتا چکا ہوں کہ کسی بھی چارٹ میں ‪ 1‬سے ‪ 12‬تک لکھی ہوئی گنتی برجوں کو ظاہر‬
‫کرتی ہے ‪ .‬اور ہر سوفٹ ویئر میں آپ کو برجوں کےناموں کی جگہ گنتی ہی لکھی نظر آئے گی اس‬
‫لیئے اچھی طرح ذہن نشین کر لیں۔ ‪ Sign‬کا مطلب برج اور ‪ Lord‬اس برج کا مالک سیارہ ہوتا ہے۔‬
‫)‪1‬اور ‪ 8‬نمبر ) ‪ ( Aries & Scorpio‬کا مالک سیارہ مریخ ) ‪ ( Mars‬ہوتا ہے ‪ 2 .‬اور ‪( Taurus & 7‬‬
‫)‪Libra‬کا مالک سیارہ زہرہ ) ‪ ( Venus‬ہوتا ہے ‪ 3 .‬اور ‪ ( Gemini & Virgo ) 6‬کا مالک سیارہ‬
‫عطارد ) ‪ ( Mercury‬ہوتا ہے ‪ ( Cancer ) 4 .‬کا مالک قمر اور ‪ ( Leo ) 5‬کا مالک شمس ہوتا ہے ‪9 .‬‬
‫اور ‪ ( Sagittarius & Pisces ) 12‬کا مالک مشتری ہوتا ہے ‪ 10 .‬اور ‪ 11‬نمبر & ‪( Capricorn‬‬
‫) ‪Aquarius‬کا مالک زحل ہوتا ہے‪.‬‬
‫قمر اور شمس ایک ایک برج کے مالک ہوتے ہیں اور باقی سیارے دو دو برج کے مالک ہوتے ہیں ‪.‬‬
‫‪ .‬راہو اور کیتو کا اپنا کوئی گھر یا برج نہیں ہے‬

‫برج کا مطلب‬
‫آپ نے جو بھی سوفٹ ویئر انسٹال کر رکھا ہے اس میں ‪ 1‬سے ‪ 12‬تک نظر آنے والی گنتی بروج ہیں‬
‫اور یہ ہر چارٹ میں تبدیل ہوتے رہیں گے ‪ 1 .‬نمبر چارٹ میں کہیں بھی لکھا ہو دیکھتے ہی سمجھ‬
‫‪ .............‬جائیں کہ یہ برج حمل ہے ‪ 2 .‬برج ثور ہے ‪ 3 .‬برج جوزا ہے وغیرہ وغیرہ‬
‫کا مطلب برج حمل ‪1‬‬
‫کا مطلب برج ثور ‪2‬‬
‫کا مطلب برج جوزا ‪3‬‬
‫کا مطلب برج سرطان ‪4‬‬
‫کا مطلب برج اسد ‪5‬‬
‫کا مطلب برج سنمبلہ ‪6‬‬
‫کا مطلب برج میزان ‪7‬‬
‫کا مطلب برج عقرب ‪8‬‬
‫کا مطلب برج قوس ‪9‬‬
‫کا مطلب برج جدی ‪10‬‬
‫کا مطلب برج دلو ‪11‬‬
‫کا مطلب برج حوت ‪12‬‬
‫وغیرہ وغیرہ لکھا ہوا سیاروں کے نام ہیں جو ان کے انگریزی والے ناموں سے پہلے دو یا تین حروف کو استعمال ‪ Su , Ke , Mo , Ve‬چارٹ میں مختلف گھروں میں‬
‫‪ .‬کیا جاتا ہے جیسے کہ‬
‫قمر ) لکھا ہے ( ‪ Moon‬لکھا ہو تو اس کا مطلب فورا ً سمجھ لیں کہ ‪ Mon‬یا ‪ Mo‬اگر‬
‫)شمس ( ‪ Sun‬لکھا ہے تو ‪ Sun‬یا ‪ Su‬اگر‬
‫) عطارد( ‪ Mercury‬لکھا تو ‪ Mer‬یا ‪ Me‬اگر‬
‫) زہرہ ( ‪ Venus‬لکھا ہو تو ‪ Ven‬یا ‪ Ve‬اگر‬
‫) مریخ ( ‪ Mars‬لکھا ہو تو ‪ Mar‬یا ‪ Ma‬اگر‬
‫) مشتری ( ‪ Jupiter‬ہو تو ‪ Jup‬یا ‪ Ju‬اگر‬
‫)زحل ( ‪ Saturn‬لکھا ہو تو ‪ Sat‬یا ‪ Sa‬اگر‬
‫)کیتو( ‪ Ketu‬لکھا ہو تو ‪ Ket‬یا ‪ Ke‬اگر‬
‫) راہو ( ‪ Rahu‬لکھا ہو تو ‪ Rah‬یا ‪ Ra‬اگر‬
‫چارٹ میں ‪ 7‬نمبر میں لکھا ہے تو اس کا مطلب مشتری ‪ Jup ¹² 12‬سیاروں کے نام کے ساتھ لکھی گئی گنتی سیاروں کی ڈِگری ( درجات ) ہیں ‪ .‬مثال کے طور پر اگر‬
‫‪ .‬ڈگری پر ہے اور ‪ 7‬کا مطلب برج میزان میں ہے‬

‫گھر‬
‫علم نجوم اور خانوں ‪ ,‬گھروں ( ‪ ) Houses‬کی منسوبات‬
‫گھر حرکت نہیں کرتے اور ہر ایک انسان کے زائچہ میں گھر اسی طرح رہتے ہیں جیسے ان کی قدرتی تقسیم اور ترتیب ہے ‪ .‬برجوں کی طرح گھر بھی ‪ 12‬ہوتے ہیں‬
‫اور دنیا کی تمام معلومات ان ‪ 12‬گھروں سے ہی دیکھی جاتی ہے ‪ .‬آئیے دیکھتے ہیں کہ کس گھر سے کیا منسوب ہے ‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 1‬‬
‫ذاتی معامالت ‪ ,‬ذاتی مفاد ‪ ,‬حلیہ‪ ,‬پورا جسم ‪,‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 2‬‬
‫مالی معامالت ‪ ,‬روپیہ پیسہ ‪ ,‬ابتدائی تعلیم ‪ .‬کھانا پینا ‪ ,‬بولنا چالنا ‪ ,‬خاندان اور خاندانی وراثت ‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 3‬‬
‫ہمسائے ‪ ,‬چھوٹے بہن بھائی ‪ ,‬عزیزواقارب رشتہ دار ‪ ,‬چھوٹے سفر ‪ ,‬خط و‬
‫کتابت ‪ ,‬تحریرات ‪ ,‬نقل و حرکت ‪ ,‬محنت ‪,‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 4‬‬
‫والدہ ‪ ,‬گھر اور گھریلو زندگی ‪ ,‬نقل مکانی ‪ ,‬جائیداد ‪ ,‬زمین ‪ ,‬مکان ‪ ,‬پالٹ ‪,‬‬
‫دوکان ‪ ,‬گاڑی ‪ ,‬موبائل اور تمام مادی اشیاء ‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 5‬‬
‫معشوق ‪ ,‬بچے ‪ ,‬حصول مال بذریعہ الٹری ‪ ,‬جوا ‪ ,‬معمہ ‪ ,‬سٹہ ‪ ,‬ریس ‪,‬‬
‫شرط ‪ .‬حمل کے بارے میں ‪ .‬فلم ‪ ,‬تھیٹر ‪ ,‬ذہانت ‪ 12 ,‬کالس تک کی پڑھائی‬
‫‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 6‬‬
‫درینہ امراض ‪ .‬مالزم یا مالزمت ‪ ,‬کام ‪ ,‬نوکری ‪ ,‬قرضہ ‪ ,‬مقدمہ ‪ ,‬مقابلہ ‪,‬‬
‫ظاہری دشمن‬
‫گھر نمبر ‪--::7‬‬
‫الئف پارٹنر ‪ ,‬بزنس پارٹنر ‪ ,‬روزمرہ کے کام ‪ ,‬عوام کے ساتھ تعلقات ‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 8‬‬
‫عظیم واقعہ ‪ ,‬حادثہ ‪ ,‬موت ‪ ,‬دوسرے لوگوں کا روپیہ ‪ ,‬الئف پارٹنر اور بزنس پارٹنر کا روپیہ ‪ .‬ترکہ ‪ ,‬میراث ‪ ,‬دفینہ یا خفیہ خزانہ ‪ ,‬خفیہ علم ‪ ,‬جاسوسی ‪.‬‬
‫گھر نمبر ‪--:: 9‬‬
‫طویل سفر ‪ ,‬حج و عمرہ ‪ ,‬زیارات ‪ ,‬بیرون ملک سفر ‪ ,‬نش رواشاعت ‪ ,‬انشورنس ‪ ,‬یونیورسٹیز کی پڑھائی ‪ ,‬ماسٹر ڈگری ‪ ,‬فن ہوابازی ‪ ,‬قانون ‪ ,‬سائینس ‪ ,‬مذہب ‪ ,‬بین‬
‫االقوامی تعلقات ‪,‬‬
‫گھر نمبر ‪--::10‬‬
‫مستقل پیشہ ‪ ,‬جاہ منزلت ‪ ,‬گورنمنٹ ‪ ,‬رتبہ مرتبہ ‪ ,‬سرکاری مالزمت ‪ ,‬کاروبار ‪ ,‬افسر ‪ ,‬بزرگ افراد ‪ ,‬بزنس پیشہ یا عہدہ ‪ ,‬والد‬
‫گھر نمبر ‪--:: 11‬‬
‫امیدیں ‪ ,‬خواہشیں ‪ ,‬توقعات ‪ ,‬دوست ‪ ,‬بڑے بہن بھائی ‪ .‬انکم‬
‫گھر نمبر ‪--:: 12‬‬
‫خفیہ دشمن ‪ ,‬راز ‪ ,‬ہسپتال ‪ ,‬قیدی یا قید ‪ ,‬رکاوٹیں ‪ ,‬خفیہ امور ‪ ,‬مخفی روحانی علوم ‪ ,‬فضول کے اخراجات ‪ ,‬بیرون ملک قیام پذیر ہونا ‪.‬‬
‫‪#‬نوٹ ‪-::‬‬
‫برائے مہربانی جو دوست سیکھ رہے ہیں اگر مجھ سے کچھ رہ گیا ہو یا کوئی س مجھ نہ آئی ہو تو پوچھ سکتے ہیں ‪ .‬اگلی پوسٹ میں سیاروں اور بروج کی منسوبات‬
‫لکھوں گا ‪ .‬یاد رہے سافٹ ویئر میں آپ کو ‪ 5-4-3-2-1‬وغیرہ نمبر مختلف جگہ نظر آئیں یہ بروج کے نمبر ہیں اور یہ حرکت میں رہتے ہیں لیکن گھر حرکت نہیں‬
‫کرتے ‪ .‬نیچے چارٹ کی فوٹو دیکھ کر ذہن نش ین کر لیں یہ گھروں کے نمبر ہیں اور ہر ایک کے چارٹ میں یہ ایسے ہی رہیں گے اور سافٹ ویئر میں انکو نمبر سے‬
‫ظاہر نہیں کیا جاتا صرف آپ کو سمجھانے کے لیئے نمبر لکھے ہیں ‪.‬‬

‫دیر سے شادی ہونے کی وجوہات اور حل‬


‫دیر سے شادی ہونے کی وجوہات اور حل ‪ ,‬اپائے ‪ ,‬سلوشن پر بات کریں گے تاکہ آپ لوگ حقیقت سے آگاہ ہو سکیں اور قسمت کا لکھا سمجھ سکیں اور شادی میں‬
‫‪ .‬تاخیر ہونے کی وجہ سے ہم بندش‪ ,‬جادوٹونہ‪ ,‬تعویذ سمجھ کر رشتہ داروں کو دن رات کوستے ہیں اس سے بچ سکیں‬
‫جب بچوں کی عمر ‪ 20-18‬سال سے زیادہ ہونا شروع ہوتی ہے تو والدین ان کی شادی کے لیئے فکر کرنا شروع کر دیتے ہیں لیکن جونہی عمر ‪ 25-24‬سال ہوتی ہے‬
‫اور شادی نہیں ہوتی تو بہت سے وہمی لوگ چاچی ‪ ,‬پھوپھی ‪ ,‬تائی ‪ ,‬خالہ ‪ ,‬مامی ‪ ,‬م اسی پر شک شروع کر دیتے ہیں کہ اس نے جادوٹونہ وغیرہ کروا دیا ہے اور پھر‬
‫کسی کم علم ‪ ,‬کم عقل ‪ ,‬کم سمجھ اور کم تحق یق والے کے پاس جاتے ہیں تو وہ بھی بندش یا تعویذ‪ ,‬جادوٹونہ کا بتا کر مزید وہم میں اضافہ کر دیتا ہے اور لوگ ایسی‬
‫اُوٹ پٹانگ سی باتوں میں آ کر مزید اپنی زندگی عذاب بنا لیتے ہیں ‪ .‬درحقیقت ہماری قسمت میں ہی شادی دیر سے ہونا لکھی ہوتی ہے یا ہم اپنے بُرے کرموں کا نیجہ‬
‫‪ .‬ب ُھگت رہے ہوتے ہیں‬
‫زحل ‪ ,‬شمس اور مریخ شادی دیر سے ہونے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ‪ .‬کچھ خاص خاص پوائینٹ لکھ رہا ہوں اگر آپ اپنی اصل تاریخ پیدائش وقت پیدائش اور مقام‬
‫‪.‬پیدائش سے زائچہ معلوم کرکے سیاروں کی حالت دیکھیں گے تو یقینا ً شادی میں تاخیر کی یہی وجہ نظر آئے گی‬
‫‪# ::--‬زحل‬
‫‪ .‬اگر زائچہ میں ‪ 10- 7-5-1‬گھر میں ہو‬
‫‪ .‬زہرہ کے ساتھ ہو یا زہرہ کو دیکھ رہا ہو‬
‫گھر ‪ 7‬کے حاکم سیارے کے ساتھ ہو یا دیکھ رہا ہو تو شادی ‪ 32‬سے ‪ 35‬سال کی عمر میں ہو گی اور اگر زحل اُلٹا چل رہا ہو تو شادی ‪ 35‬سال سے بھی ذیادہ عمر میں‬
‫‪ .‬ہونے کا امکان ہے ‪ .‬اگر گھر ‪ 7‬میں برج جدی یا دلو ہو تو بھی شادی میں تاخیر ہونے کا امکان ہے‬
‫‪# ::--‬شمس‬
‫‪ .‬اگر گھر ‪ 1‬میں یا ‪ 7‬میں ہو‬
‫‪ .‬گھر ‪ 7‬کے حاکم سیارے کے ساتھ ہو یا زہرہ کے ساتھ ہو تو شادی میں تاخیر ہو گی اور شائد ‪ 30‬سال کے بعد ہو گی‬
‫‪# ::--‬مریخ‬
‫‪ .‬اگر ‪ 12-8-7-4-2-1‬گھر میں ہو تو شادی ‪ 28‬سال کے بعد ہونے کا امکان ہے‬
‫‪# ::--‬حل‬
‫ّللا پاک سے گِڑگڑا کر اپنے مقصد کے لیئے دعا کیا کریں ‪1--‬‬
‫‪ .‬جو بھی سیارہ شادی میں تاخیر کا سبب بن رہا ہے اس سے متعلقہ صدقات کیا کریں ‪2--‬‬
‫‪.‬نحس سیارے کی نحوست ختم کرنے اور سعد سیارے کی سعادت میں اضافہ کرنے کے لیئے لوح تسخیر کروائیں ‪3--‬‬
‫‪ .‬اگر کوئی سعد سیارہ مددگار ثابت ہو رہا ہے تو اس سے متعلقہ سٹون پہنیں ‪4--‬‬
‫‪ .‬شادی میں تاخیر کا سب ب بننے والے سیارے سے متعلقہ رشتوں کی قدر کریں ‪5--‬‬
‫‪ .‬اگر کوئی سعد سیارہ مددگار ثابت ہو رہا ہے تو اس سے منسوب رنگوں کا استعمال زیادہ کریں اور نحس سیارے سے منسوب رنگ کم استعمال کریں ‪6--‬‬
‫ہمیشہ اپنے برتھ چارٹ سے ہی راہنمائی لیں صرف ناموں سے یا صرف تاریخ پیدائش س ے معلوم کرنا کم علمی ہے ‪ .‬ہو سکتا ہے آپ کے زائچہ میں مشتری سعد حالت‬
‫میں ہو کر دیکھ رہا ہو تو شادی ‪ 25-24‬سال کی عمر میں ہو سکتی ہے یا شادی میں تاخیر کی وجہ کوئی اور سیارے جیسے راہو کیتو ہو یا گھر ‪ 7‬کا سیارہ ہی کافی‬
‫‪ .‬نحس حالت میں ہو‬

‫رنج ‪ ,‬غم ‪ ,‬دکھ‬


‫ہفتہ کا دن اور کاال رنگ سیارہ زحل سے منسوب ہے ‪ .‬اتوار کا دن اور اورنج‪ ,‬زرد رنگ شمس سے منسوب ہے ‪ .‬منگل کا دن اور سرخ رنگ مریخ سے منسوب ہے ‪.‬‬
‫‪ .‬آسٹرولوجی میں ان سیاروں کو نحس سمجھا جاتا ہے‬
‫رنج ‪ ,‬غم ‪ ,‬دکھ ‪ ,‬سُستی‪ ,‬کاہلی‪ ,‬دشواری‪ ,‬رکاوٹ‪ ,‬التوا‪ ,‬دیر اور مصیبت پریشانی ‪ ,‬بندش وغیرہ زحل سے منسوب ہے ‪ .‬انا ‪ ,‬تکبر ‪ ,‬غرور ‪ ,‬صحت وغیرہ شمس سے‬
‫‪ .‬اور لڑائی جھگڑا ‪ ,‬فساد ‪ ,‬حادثہ ‪ ,‬ناچاکی اور مخالفت وغیرہ مریخ سے منسوب ہے‬
‫اگر آپ ایسے مسائل سے دوچار رہتے ہیں تو کالے ‪ ,‬زرد ‪ ,‬اورنج اور سرخ جیسے گہرے رنگوں کا استعمال کم کریں ‪ .‬ہلکے ہلکے رنگ زیادہ استعمال کیا کریں ‪ .‬اپنا‬
‫‪ .‬نیا لباس پہلی دفعہ ہفتہ ‪ ,‬اتوار اور منگل کے دن مت پہنیں‬

‫خوشحالی ‪ ,‬برکت ‪ ,‬رحمت‬


‫خوشحالی ‪ ,‬برکت ‪ ,‬رحمت ‪ ,‬غیبی مدد ‪ ,‬روپے کا لین دین ‪ .‬بنک ‪ ,‬مالیات ‪ ,‬قانون ‪ ,‬بڑے کاروبار ‪ ,‬عبادت ‪ ,‬مذہب‪ ,‬دین ‪ ,‬مہربانیاں ‪ .‬سخاوت ‪ ,‬تعلیم‪ ,‬فہم و ادراک‪ ,‬اسباب‬
‫خوشبختی ‪ ,‬شوہر‪ ,‬روحانیت ‪ ,‬سخاوت ‪ ,‬بیرون ملک سفر ‪ ,‬اوالد ‪ ,‬شفقت محبت اور گھریلو سکون و برکت سے متعلقہ سیارہ مشتری ہے اور مشتری سے مبسوب سمت‬
‫‪ .‬شمال مشرق ہے‬
‫اپنے گھر کے درمیان میں کھڑے ہو کر شمال مشرق کی سمت معلوم کریں اور اس سمت کو پاک صاف رکھیں ‪ .‬کوڑا کرکٹ یا گندگی جمع مت ہونے دیں ‪ .‬لیٹرین اور‬
‫باتھ روم مت بنائیں ‪ .‬اس سمت کو عبادت کے لیئے یا پڑھاٹی کے لیئے استعمال کریں ‪ .‬مذہبی کتابیں ‪ ,‬پیسے یا رزق رکھنے کے لیئے استعمال کیا کریں ‪ .‬انشاء ّللا کچھ‬
‫‪ .‬ہی دن میں برکت ‪ ,‬خوشحالی ‪ ,‬سکون و اطمینان اور عبادات میں دل لگنا اور دعاؤں کا قبول ہونا محسوس ہو گا‬

‫لکی نمبر‬
‫‪ .‬کچھ لوگوں کا بار بار ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ مجھے کوئی الٹری نمبر بتا دیں یا کوئی ‪ 50-20‬کا نوٹ دم کر دیں جو پرس میں رکھنے سے کبھی پیسہ ختم نہ ہو‬
‫میرے بھائی اگر کبھی مجھے الٹری کا نمبر مِ ل گیا یا نوٹ دم کرکے پرس میں رکھنے سے پیسہ میں اضافہ ممکن ہوا تو سب سے پہلے اپنے لیئے کروں گا تاکہ مجھے‬
‫‪ .‬ضروریات زندگی کے لیئے کوئی کام نہ کرنا پڑے‬
‫کے سب عدد بہرحال سب سے اچھا لکی نمبر نکالنے کا طریقہ بتا رہا ہوں غور فرمائیں ‪ .‬یہ لکی نمبر اصل تاریخ پیدائش سے معلوم کیا جاتا ہے ‪ .‬تاریخ‪ ,‬ماہ اور سال‬
‫‪ .‬کو آپس میں جمع کریں ‪ .‬اگر یہ مجموعہ ‪ 9‬سے ذیادہ ہو تو ‪ 9‬نفی کر دیں اور جو باقی بچ جائے وہی آپ کا لکی نمبر ہے‬
‫مثال کے طور پر آپ کی تاریخ پیدائش ‪ 2-11-2018‬ہے تو ‪15 = 2+1+1+2+0+1+8‬‬
‫حاصل مجموعہ ‪ 15‬آیا اب ‪6 = 1+5‬‬
‫آپ کا لکی نمبر ہے ‪ .‬اگر آپ الٹری کھیلنا چاہتے ہیں یا گاڑی اور مکان وغیرہ لینا چاہتے ہیں تو یہی نمبر استعمال کریں ‪ .‬تحقیق کر کے دیکھ لیں آپ کی بہت سی ‪6‬‬
‫‪ .‬پسندیدہ چیزوں کا نمبر آپ کے پیدائشی نمبر سے ملتا ہو گا‬

‫زحل کی ساڑھ ستی‬


‫زحل زائچہ کے ہر خانہ میں ڈھائی س ال رہتا ہے جب زحل حرکت کرتے ہوئے ویدک آسٹرولوجی کے حساب سے قمری برج اور ویسٹرن آسٹرولوجی کے حساب سے‬
‫شمسی برج کے خانہ نمبر ‪ 2- 1 - 12‬سے گزرتا ہے تو یہ ٹوٹل وقت ساڑھے سات سال کا ہوتا ہے اس کو زحل کی ساڑھ ستی کہا جاتا ہے ‪ .‬آئیے دیکھتے ہیں زحل‬
‫‪ .‬کے کس خانہ میں ہونے سے کیسے حاالت پیدا ہو سکتے ہیں‬
‫‪...‬اگر زحل خانہ نمبر‪ 12‬میں ہو تو‬
‫زحل خانہ نمبر‪ 12‬میں ہو تو خانہ‪ 9-6-2‬کو پوری نظر سے دیکھے گا ذہنی اور جسمانی سکون برباد ہو گا ‪ .‬آنکھوں کا خراب ہونا یا نظر کمزور ہونا اور عینک لگ‬
‫سکتی ہے ‪ .‬اچانک دولت کا نقصان ہو گا ‪ .‬فضو ل کے اور کنٹرول نہ ہونے والے خرچے اور روپیہ پیسہ کی پریشانی رہے گی ‪ .‬اخراجات ذیادہ اور آمدن کم ہو گی ‪.‬‬
‫خاندان سے دوری اور اعلیحدگی کے چانس ہوں گے ‪ .‬گھریلو سکون برباد ہو گا ‪ .‬باپ کی صیحت کا خراب ہونا اور باپ سے تعلق بھی خراب ہوں گے ‪ .‬بدقسمتی نظر‬
‫آئے ہر طرف ‪ .‬جو بھی کام کرے گا دیر اور تاخیر سے ہو گا رکاوٹیں عروج پر ہوں گی ‪ .‬محنت کا پھل ملنا مشکل ہو گا لوگ بھی کام آنا اور مدد کرنے سے کتراتے‬
‫‪ .‬ہیں ‪ .‬ایکسیڈنٹ یا چوٹ لگنے کا خطرہ ہو گا ‪ .‬بےکار لوگوں کی فہرست میں گنتی ہونے لگتی ہے ‪ .‬بچوں کے حوالے سے بھی نحس وقت ہوتا ہے‬
‫‪...‬اگر زحل خانہ نمبر ‪ 1‬میں ہو تو‬
‫خانہ نمبر ‪ 1‬میں آنے سے زحل خانہ نمبر‪ 10-7-3‬کو پوری نظر سے دیکھے گا ‪ .‬ذہن کام کرنا چھوڑتا جائے گا اور غلط فیصلے کروائے گا ‪ .‬جسمانی طاقت میں کمی‬
‫ہاتھ بازو ُگھٹنے اور پیٹ کے مسائل ہوں گے ‪ .‬کام کاج کے سلسلے میں اور ویسے بھی بھائیوں اور رشتہ داروں سے تعلق خراب ہوں گے ‪ .‬شریکِ حیات کی صیحت‬
‫خراب اور اس سے ناراضگی ‪ ,‬جگھڑا ہوتا رہے گا ‪ .‬روپیہ پیسہ کا مسئلہ چلتا رہے گا ‪ .‬کام کاج نہ ہونے کی وجہ سے ذہنی سکون ختم ہو گا ‪ .‬خواہش کے مطابق کام‬
‫نہیں چلے گا اور ادھورے کام رہیں گے رکاوٹ ‪ ,‬پریشانی اور غیر مستقل کام کی وجہ سے نا خوش رہنا پڑے گا ‪ .‬کچھ رشتہ دار کی وفات ہو گی اس وقت میں ‪ .‬فضول‬
‫کے اور مجبورا ً سفر کرنے ہوں گے ‪ .‬ایک بیماری سے جان بچی نہیں اور دوسری تیار ہو گی ‪ .‬معاشرے میں پہچان ختم ہونے لگتی ہے ‪ .‬اپنے پرائے بننا شروع ہو‬
‫‪ .‬جاتے ہیں ‪ .‬سونے کو ہاتھ لگائے تو مٹی ہو جاتا ہے ‪ .‬عزت شہرت اور رتبہ میں کمی آ جاتی ہے‬
‫‪....‬اگر زحل خانہ نمبر ‪ 2‬میں ہو تو‬
‫زحل خانہ نمبر ‪ 2‬میں آنے سے خانہ ‪ 11-8-4‬کو پوری نظر سے دیکھے گا یہاں ساڑھ ستی اُترنا شروع ہوتی ہے ‪ .‬چھاتی ‪ ,‬ٹانگیں اور پیشاب سے متعلقہ بیماری ہو‬
‫س کتی ہے ‪ .‬خوشیوں کو نظر لگ جاتی پریشانی میں دن بدن اضافہ نظر آتا ہے ‪ .‬گھریلو لڑآئی جھگڑا ختم ہونے کا نام نہیں لیتا سکون ختم ہو جاتا ہے ‪ .‬وراثتی مسائل‬
‫زمین ‪ ,‬مکان ‪ ,‬رہائش ‪ ,‬پالٹ ‪ ,‬دوکان ‪ ,‬گاڑی وغیرہ کے مسائل شروع ہو جاتے ہیں ‪ .‬والدہ کی صیحت خراب ہوتی ہے ‪ .‬امیدیں اور خواہشیں پوری نہیں ہو سکتی ‪.‬‬
‫دوست بھی دوشمن بننا شروع ہو جاتے ہیں کسی پر یعقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے ‪ .‬گھٹیا لوگوں کی وجہ سے پریشانی ہو گی ‪ .‬پیسہ آئے گا لیکن ٹِک نہیں پائے گا ‪.‬‬
‫‪ .‬اخراجات بہت ذیادہ ہو جائیں گے ‪ .‬بیماری موت جیسی ہو گی‬
‫زحل ساڑھ ستی اور اُپائے ‪ .‬حل ‪ .‬سلوشن‬
‫‪--------------------------------------------------------------------------‬‬
‫‪ .‬اگر آپ لوگوں نے زحل سے متعلق اپائے کیا تو ساڑھ ستی کے اثرات سے بچ سکتے ہیں اور زندگی آرام سکون سے گزر سکتی ہے‬
‫‪# ::--‬صدقہ‬
‫ہفتہ کا دن اور کاال نیال رنگ زحل سے منسوب ہے ‪ .‬اگر زحل آپ کے زائ چہ میں کارکردگی کے لحاظ سے نحس ہو تو ہفتہ کے دن عصر کے بعد کالے یا نیلے رنگ‬
‫کی چیز کا صدقہ کریں ‪ .‬جیسے کپڑا ‪ .‬جوتا ‪ .‬کالے تِل ‪ .‬سرمہ ‪ .‬سرسوں کا تیل ‪ .‬کوک پیپسی ‪ .‬جرسی ‪ .‬جراب ‪ .‬پنسل وغیرہ ‪ .‬مالزم ‪ .‬غریب ‪ .‬درجہ چہارم کے لوگ‬
‫اور بزرگ لوگ بھی زحل سے منسوب ہیں ‪ .‬اگر آپ رنگوں کے حساب سے صدقہ نہ کر سکیں تو ان لوگوں کی مدد کریں ‪ ,‬کھانا کھالئیں ‪ ,‬ضرورت کی چیز دیں ‪ .‬ان‬
‫سے پیار محبت اور شفقت سے پیش آئیں ‪ .‬مثال کے طور پر کسی بزرگ کو چھڑی یا چھتڑی لے کر دے دی تو صدقہ ہو گیا ‪ .‬کسی صفائی والے کو جھاڑو لے کر دے‬
‫دیا تو صدقہ ہو گیا ‪ .‬کسی غریب کو کھانا کھال دیا یا جوتا ‪ ,‬کپڑا ‪ ,‬جرسی دے دی تو بھی صدقہ ہو گیا ‪ .‬اگر کسی کو لوہا کی چیز بھی دے دی جائے جیسے چمٹا ‪ ,‬توا‬
‫وغیرہ تو پھر بھی صدقہ ہو جائے گا ‪ .‬بہت پیسوں کا صدقہ کرنا ضروری نہیں ہے لیکن دن ‪ ,‬وقت ‪ ,‬رنگ اور حقدار کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے ‪ .‬ایک روپیہ کا‬
‫صدقہ بھی کر دیں گے تو بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے ‪ .‬ایک بات یاد رکھیں کہ کاال بکرا یا کاال مرغا صدقہ کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس کی صرف کھال کالی‬
‫ہوتی ہے اندر سے گوشت اور خون سرخ ہوتا ہے ‪ .‬صدقہ کھال کا نہیں مانا جاتا ہے ‪ .‬ہفتہ کے دن کاال بکرا یا مرغا دینا جہالت ہے اور اس کا زحل سے کوئی تعلق نہیں‬
‫‪ .‬ہے‬
‫‪ ::--‬اعظم ‪#‬اسم‬
‫‪ .‬اپنا اسم اعظم نکلوا کر ٹوٹل مجموعہ کے برابر پڑھیں ‪ .‬عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھنا زیادہ تاثیر دے گا ‪ .‬کیونکہ زحل رات کے وقت زیادہ طاقتور ہوتا ہے‬
‫‪# ::--‬رنگ‬
‫زحل کالے اور نیلے رنگ سے منسوب ہے ‪ .‬اگر آپ کے زائچہ میں زحل سعد ہو تو نیال اور کاال رنگ زیادہ استعمال کریں لیکن اگر زحل زائچہ میں نحس حالت میں ہو‬
‫تو یہ رنگ بہت کم استعمال کرنا چاہیئے ‪ .‬رنگ کے استعمال کا مطلب ہے کہ طاقت میں اضافہ کرنا ‪ .‬اگر زحل آپ کے زائچہ میں سعد حالت میں ہوا اور آپ نے نیال‬
‫‪ .‬اور کاال رنگ کا استعمال زیادہ کیا تو زحل کی سعادت میں اضافہ ہو گا ‪ .‬اگر زائچہ میں نحس ہوا اور آپ نے یہ رنگ زیادہ استعمال کیا تو نحوست میں اضافہ ہو گا‬
‫‪# ::--‬سٹون‬
‫نیلم سٹون زحل سے منسوب ہے اگر آپ کے زائچہ میں زحل کارکردگی کے لحاظ سے سعد ہو تو نیلم پہنیں اگر نحس ہو تو نیلم مت پہنیں ‪ .‬سٹون کا کام تقدیر بدلنا نہیں‬
‫ہوتا صرف اس سیارے کی شعاعوں کو مزید جسم میں جذب کرنا ہے اور اس سیارے کی طاقت میں اضافہ کرنا ہے ‪ .‬اگر زحل زائچہ میں سعد ہوا اور آپ نے نیلم پہنا‬
‫تو سعادت میں اضافہ ہو گا اگر زحل نحس ہوا اور آپ نے نیلم پہنا تو نحوست میں اضافہ ہو گا ‪ .‬کیونکہ سٹون کا کام صرف طاقت میں اضافہ کرنا ہے ‪ .‬بُرے کو اچھے‬
‫‪ .‬میں تبدیل کرنا نہیں‬
‫‪ ::--‬زحل ‪#‬لوح‬
‫زحل زائچہ میں بیشک سعد ہو یا نحس ہو ‪ .‬ساڑھ ستی میں لوح زحل بنوا کر پاس رکھنی چاہیئے ‪ .‬اگر کوئی آپ کا زائچہ نہ پڑھ سکتا ہو ‪ .‬سیاروں کی سعادت و‬
‫نحوست ‪ ,‬شرف و زوال ‪ ,‬دوستی دوشمنی ‪ ,‬تحت الشعاع ‪ .‬نظرات ‪ .‬دشا و انتردشا ‪ .‬گوچر ‪ .‬ڈگری وغیرہ کو نہ سمجھتا ہو تو اس سے لوح مت بنوائیں کیونکہ وہ لوح آپ‬
‫کے کسی کام کی نہ یں ہو گی ‪ .‬جن دوستوں کو اپنے زائچہ میں زحل کی حالت کا نہیں پتہ وہ پوچھ سکتے ہیں ‪.‬اصل تاریخ پیدائش ‪ .‬وقت پیدائش اور شہر پیدائش ضرور‬
‫‪.‬لکھیں‬
‫قمر کی حالت‬
‫اگر آپ بے چینی محسوس کرتے ہیں ‪َ ,‬من نہیں لگتا ‪ ,‬بے قرار رہتے ہیں ‪ ,‬بُرے خواب و خیال آتے ہیں ‪ .‬وسوسے یا وہم سا رہتا ہے ‪ .‬احساس و جذبات عجیب اور‬
‫متلون مزاج سے رہتے ہیں ماں سے تعلقات یا ماں کی صحت خراب رہتی ہے ‪ ,‬نزلہ زکام یا پیشاب سے متعلقہ بیماری ہے تو یقینا ً آپ کے زائچہ میں قمر ( چاند ) کی‬
‫‪ .‬حالت اچھی نہیں ہے‬
‫سوموار کے دن مغرب کے بعد دودھ کا صدقہ کیا کریں ‪ .‬کسی غریب کو‪ ,‬ضرورت مند مستحق انسان کو یا جانور کو حسب توفیق دودھ دیا کریں یا سفید چیز کا صدقہ‬
‫‪ .‬کیا کریں ‪ .‬ماں اور ماں جیسی عورتوں کی عزت و احترام اور قدر کریں ‪ .‬موتی سٹون مت پہنیں‬

‫ذہانت کے لیے‬
‫سیارہ مشتری عقل ‪ ,‬علم ‪ ,‬فہم و ادراک اور شمال مشرق سمت سے منسو ب ہے ‪ .‬اور سیارہ عطارد ذہانت ‪ ,‬بولنا ‪ ,‬لکھنا ‪ ,‬سمجھنا ‪ ,‬قوت حافظہ‪ ,‬پڑھنا ‪ ,‬یادداشت اور‬
‫‪ .‬شمال سمت سے منسوب ہے‬
‫اگر آپ کے بچے پڑھنے ‪ ,‬لکھنے میں کمزور ہیں تو کوشش کریں ان کو مشتری یا عطارد کی ساعت میں اور منہ مشرق یا شمال کی سمت کر کے پڑھنے کے لیئے‬
‫‪ .‬بٹھائیں ‪ .‬انشاءّللا کچھ ہی دن میں مثبت اثرات نظر آنا شروع ہو جائیں گے‬
‫چلنے والی چیزوں کی خریداری‬
‫اگر آپ چلنے والی یا حرکت کرنے والی کوئی بھی چیز لینا چاہتے ہیں جیسے گاڑی‪ ,‬موٹر سائیکل‪ ,‬سالئی مشین‪ ,‬واشنگ مشین جوسر‪ ,‬بالئنڈر اور گرائنڈر مشین وغیرہ‬
‫وغیرہ تو‬
‫ہفتہ کے دن مت خریدیں کیونکہ ہفتہ کا دن زحل سے منسوب ہے اور سیارہ زحل نظام شمسی میں سب سیاروں سے ذیادہ سُست رفتار ہے ‪ .‬سُستی‪ ,‬کاہلی‪ ,‬دشواری‪,‬‬
‫‪ .‬رکاوٹ‪ ,‬التوا‪ ,‬دیر اور مصیبت پریشانی زحل سے منسوب ہے‬
http://www.new-astrology.com

These tables give the position of the planets and houses.

The first column gives the name of the planet, the second give the sign it is in, and the third is the
amount of degrees in that sign. If there is an "R" after the degrees, then the planet is retrograd,
which means that its apparent movement is opposite the general direction of the planets.

The next three columns give the positions of the houses in the sign in the same manner as the
planets. These positions depend on the time and place of birth and are always based on the
Ascendant (also called Rising Sign). If the time of birth is not know, then the program uses 12
noon for time and does not calculate the houses.
zulfiqar Sex M
Lahore, Pakistan 01/06/1968 12:00

Zodiac : Tropical Placidus Orb : 0


Sun Capricorn 15°02' Ascendant Aries 20°53'
Moon Aries 0°36' II Taurus 24°43'
Mercury Capricorn 20°02' III Gemini 20°10'
Venus Sagittarius 5°14' IV Cancer 13°06'
Mars Aquarius 27°35' V Leo 7°55'
Jupiter Virgo 5°29' R VI Virgo 9°19'
Saturn Aries 6°21' VII Libra 20°53'
Uranus Virgo 29°13' R VIII Scorpio 24°43'
Neptune Scorpio 25°48' IX Sagittarius 20°10'
Pluto Virgo 22°51' R Midheaven Capricorn 13°06'
Lilith Taurus 11°48' XI Aquarius 7°55'
Asc node Aries 24°10' XII Pisces 9°19'

Sun in Midheaven
Moon in XII
Mercury in Midheaven
Venus in VIII
Mars in XI
Jupiter in V
Saturn in XII
Uranus in VI
Neptune in VIII
Pluto in VI
Lilith in Ascendant
Asc node in Ascendant
Calculate new chart
The following interpretions are based on each element of the chart. Most often they are in
contradiction, as many of these signs and aspects conflict with each other - the human
personality is complex.
The number in front of each aspect is a computer calculated estimation of its value taking into
account the two planets, the type of aspect and the orb.
Birth Chart

This birth chart shows the positions of the planets of zulfiqar

The planets in the signs

The position of the planets in the signs of the Zodiac has an influence on the character of the individual and these influences form
a large part of the individual psyche.

Sun in Capricorn

He is honest, reserved, circumspect, honorable and strong-willed. Quietly ambitious within the realms of the possible, he likes
and takes on responsibility. He can work in the social domain.

Weaknesses: a bitter, hostile, disagreeable and mistrustful mind.

Moon in Aries

He is autonomous, emancipated, courageous. Self-assured, with energetic activities. He is ambitious and enthusiastic.

Weaknesses: impulsiveness, domination, aggressiveness, great impetuousness. Constant changing of job.

Mercury in Capricorn

Reflective, deep thinker: a fine and vivacious mind. Undertakes lengthy studies or, if circumstances do not allow, will teach
himself. A rational person.

Weaknesses: rancor, coldness, malice, and often a pessimist.

Venus in Sagittarius

Open-heartedness, devotion, generosity, charity, altruism. He likes foreigners or he can find love abroad. Has problems with the
family or with the society in which he lives. He looks for affection, love far from the family circle or from the native country.

Weaknesses: he loves adventure and risk, and the unforeseen is always to be expected.

Mars in Aquarius

He uses his aggressiveness in a social battle for freedom, or independence or adventure, but always linked to society. Likes
adventure, independence. Disturbances, changes, upsets.

Jupiter in Virgo
He is methodical and practical. He likes order, organization and harmony. He can easily link everything together.

Weaknesses: he has a tendency to distrust his circle, does not trust people.

Saturn in Aries

Exploration, investigation, research.

Weaknesses: defiance, uneasiness. He takes revenge and is indifferent.

Uranus in Virgo

Not a strong character. He is unstable but has good intuition. He is sometimes ingenious.

Neptune in Scorpio

Investigation, inquiry, secrets.

Pluto in Virgo

Takes away his shyness.

Sign and ascendant

Capricorn ascendant Aries

The planets in the houses

The planetary positions in the houses express the facts relative to destiny.

Sun in X

Successful career is guaranteed, but may sometimes come late.

Moon in XII

Curious and inquisitorial nature. He likes peace and quiet, being alone.

Mercury in X

His home and comfort are the only things important for him. He is intelligent and speaks easily and cogently. Easily keeps many
irons in the fire and concludes his activities. Moves house a lot for business reasons.

Venus in VIII

Not frightened by the unknown, death. He has a peaceful and happy end. Natural and late death. Possible inheritance.

Mars in XI

He achieves his ambitions. He is impulsive and presses on without thinking. He starts something new without necessarily
finishing the last job. He likes to dominate and lacks diplomacy where friends and professional relations are concerned.

Jupiter in V

He likes games and distractions. He has passion which lights up his days. He is lucky in love, but also professionally, with
pleasant working conditions and duties. He loves his children and gets much enjoyment from them.

Saturn in XII

He likes quiet and solitude above everything. He looks for work (or can work) alone, without being bothered. He hates chatting,
outside noises.
Uranus in VI

He is independent, undisciplined, eccentric and rebellious. He has a blunt character. He has problems in holding down a job, must
work independently without relying on anyone else.

Neptune in VIII

Marriage can solve a few financial problems.

The houses in the signs

Ascendant In Aries

Social success thanks to his talents, good results at school.

House II in Taurus

Social success will be acquired by laborious, long work that will require a lot of patience.

House III in Gemini

He adapts well to any kind of change, and enthusiastically. He doesn't like monotony. Will need to move house because of work
reasons.

House IV in Cancer

Likes family life, children have a large place in his heart. Heis by nature calm, affectionate, delicate and tender.

House V in Leo

Can only love an honest, upright and intelligent person. Likes to admire his spouse. A sincere, stable and faithful love. Refined
education.

House VI in Virgo

Jobs in the medical or paramedic fields suit him the best. Weak point: the nerves and intestines.

House VII in Libra

Love-marriage with someone of a higher class, bringing the desired luxury and refinement.

House VIII in Scorpio

Lots of vivacity and hastiness put life in danger too often, and one of these times could be too much.

House IX in Sagittarius

Long voyages abroad. Might settle permanently in a foreign country. Intellectual work, mathematical mind.

House X in Capricorn

Someone who is completely trusted at work. Respectable, irreproachable in his work and moral qualities, scrupulous and
praiseworthy.

House XI in Aquarius

Likes to re-make the world with his friends. These discussions can last the whole night and, with the ideal world created, he can
retire to bed.

House XII in Pisces

Contradictions, torments and harassments.


Interplanetary aspects

The interplanetary aspects have a strong influence on the character and disposition of the individual and, consequently, on his
destiny.

The conjunction aspect is variable and depends above all on the nature of the conjoint planets.

359 Conjunction Sun - Mercury

He is intelligent and knows what he wants. Is a good organizer, he likes moving, travel. He likes literature.

-203 Opposition Moon - Uranus

He has a feverish, non-constructive restlessness. He is too susceptible. While his life is full of change, he is full of hot air. He is
eccentric, irritable and stubborn. He has difficulty concentrating on a job. Nervous strain. His friendships are like his professional
and love life - unstable.

-80 Square Venus - Jupiter

He is nonchalant, pretentious, full of self-importance. He likes what is beautiful and sometimes ostentatious, and spends lots of
money for the sake of appearances. He likes to please and has numerous amorous adventures. He is unfaithful and undergoes
tribulations in love.

-69 Square Mercury - Ascendant

He likes to criticize, to gossip. Frequently arguing, he is nervous but also disturbed. He looks out too much for a verbal battle,
and is provoking.

68 Trine Moon - Venus

He is gracious, sweet and gay. He likes pleasure and entertainment, but also the Arts. He needs tenderness, loves and wants
children. He appreciates home life in a comfortable atmosphere.

58 Trine Mercury - Pluto

He has a great sense of observation and quickly grasps the situation. He is crafty, subtle and critical.

58 Conjunction Uranus - Pluto

He fights to improve his daily life, he is persevering.

-56 Square Mars - Neptune

47 Trine Venus - Saturn

He has a good grasp of reality and of duty. He is thrifty, reserved and does not show off. He likes truth and justice. In love, his
sentiments are sincere and deep, he never plays false. He is, of course, faithful in love and friendship. He can love a much older
person and appreciates his intelligence and good sense.

44 Trine Moon - Neptune

32 Sextile Uranus - Neptune

-28 Opposition Moon - Pluto

He has problems in love. He is jealous, his self-esteem is often quickly held up to ridicule.

25 Sextile Neptune - Pluto

21 Conjunction Venus - Neptune


His professional life is unstable. He has a taste for the Arts, is a dreamer, is easily influenced and romantic. He is emotional and
very sensitive.

-19 Opposition Mars - Jupiter

He refuses to accept any guidance. He lacks forethought, acts impulsively and sometimes imprudently, which can cause
problems. He wants everything yesterday and uses whatever means necessary to achieve his objectives, even if they are dishonest
or not very commendable. His emotional life is fraught with quarrels and sometimes violent conflicts.

17 Conjunction Moon - Saturn

He controls his feelings. He has a sense of duty, of self-esteem and is prudent. He can concentrate on a long-term task, manual or
intellectual. He perseveres and is serious in everything he does.

-15 Opposition Saturn - Uranus

He does not like routine, whether at work or in his emotional life. He fights to keep his independence, his freedom of action. He
would gladly re-make the world.

3 Trine Sun - Pluto

He is aware of the goal to be achieved. He is strong, and always picks himself up after a setback.

-2 Square Sun - Ascendant

He has a lot of ambition, but is pretentious, vain and does not realize when his schemes are too ambitious, and therefore
unattainable.

This natal chart calculator will generate the position of the planets at the moment of birth, and
also a full interpretation. All other astrological features are directly available in the side menu:
many types of graphics, daily horoscopes, love comparisons, transits, progressions, and more.
This services are free for occational users, but regular users are asked to pay a subscription.

In order to calculate the Ascendant, you need to provide the exact time of birth and the place of
birth. The Ascendant is the sign that was on the eastern horizon at the time of birth, thus it is also
called the Rising sign. The points separating the houses, also called cusps, are obtained by
dividing the heaven into 12 parts. There are several different methods of dividing the sky, this
site uses the Placidus system which is the most common. Placidus divids the houses according
the zodiac plane, and since the world is spheric, the size of each house varies with the time of
day and the latitude.

The "Name or nickname" field is used only to label the charts in your list of charts. Please do not
put the real name in order to avoid recording personal data.

Enter the legal time at the date of birth, the program uses data bases to try to determine the time
zone at that epoch. Note that this time zone is a legal matter, in some countries such as the
United States it was very freely fixed by each county, city or state until the 1960's. If the
program cannot determine the time zone, it displays the most likely and asks you to confirm or
modify it.
There are also countries such as in Eastern Europe during and following WWII where the
country borders changed frequently and where the occuping forces applied their time zone but it
is not certain what zone the local people used.
A last comment: since many people do not consider the exact time of birth to be important, the
time on a birth certificate can well be the time the doctor saw on his watch when leaving the
operating room, or the approximate time the grand-mother remembered later in the day.
A round time such as 10:00 or 1:30 (instead of 9:53 or 1:37) is most likely approximate. If the
Ascendant cusp is in the middle of a sign this doesn't change much. However, if the cusp is close
to the neighoring sign, the Ascendant may be wrong.
If you ignore the time of birth, check "Time unknown", the chart will be calculated at noon and
the house will not be computed or used in other functions such as daily horoscopes or love
comparisons.

You might also like