You are on page 1of 8

‫ّ‬

‫تقابل ادیان کے مباحث۔۔تدبر قران کا اختصاصی مطالعہ‬

‫مقالہ نگار‬
‫حناء لیاقت‬

‫نگران مقالہ‬
‫ڈاک ٹر صدف سلطان‬

‫الہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی‪ ،‬الہور‬


‫٭تفسیرمیں بیان کردہ تقابل ادیان کے پہلوؤں کا جائزہ لینا۔‬
‫٭موازنہ برائے تنقید محض نہیں بلکہ برائے اصالح کرنا۔‬
‫٭مذاہب باطلہ کی تردیداور دین حق کا دفاع کرنا۔‬
‫٭کیا متعلقہ ایات کی تفسیر کے دوران تقابل ادیان کے اصولوں کو ّمد نظر رکھا گیا ےہ ؟‬
‫٭ امین احسن اصالحی نے اپنی تفسیر"تدبر قران" میں مخالفین کے دالئل کے رد کا کیا اسلوب‬
‫اختیار کیا ےہ؟‬
‫٭دین کا معنی و مفہوم۔‬
‫٭ادیان سے متعلق ایات میں بیان کردہ اصولوں کے عملی اطالق کے امکانات نمایاں کرنا۔‬
‫٭ باطل افکار کے رد اور ان سے مکالمہ ومخاصمہ کے لےی قران مجید کے اصولوں کی تفہیم‬
‫اور ان کی تفسیر"تدبر قران" کی روشنی میں بیان کرنا۔‬
‫باب اول‪ :‬مطالعہ ادیان کی قرانی اساسیات اور تفسیری مباحث‬
‫فصل ّاول‪ :‬قران کا ّ‬
‫تصور دین اور علم مخاصمہ‬
‫فصل دوم‪ :‬قران کے مذاہب عالم سے متعلق سماجی احکامات‬

‫باب دوم‪ :‬اہل ک تاب سے متعلق ایات۔۔تدبر قران کا مطالعہ‬


‫فصل ّاول‪ :‬یہود سے متعلق قرانی تصریحات کے اعتقادی و عملی پہلو‬
‫فصل دوم‪ :‬نصاری سے متعلق قرانی تصریحات کے اعتقادی و عملی پہلو‬
‫فصل ّاول‪ :‬مشرکین سے متعلق قرانی تصریحات کے اعتقادی و عملی پہلو‬
‫فصل دوم‪ :‬متفرق گروہوں سے متعلق قرانی تصریحات کے اعتقادی و عملی پہلو‬

‫خالصہ بحث‬
‫نتائج و سفارشات‬
‫مصادر و مراجع‬
‫شکریہ‬

You might also like