You are on page 1of 1

‫دی سمارٹ سکول‬

‫رائیونڈ سٹی کیمپس‬


‫ٹیسٹ سیشن(‪)2023-2022‬‬
‫س‬

‫جماعت‪ :‬نہم‬ ‫‪T-1.6‬‬ ‫نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‬


‫کل نمبر‪40 :‬‬ ‫مضمون‪ :‬مطالعہ پاکستان‬
‫‪D‬‬ ‫‪C‬‬ ‫‪B‬‬ ‫‪A‬‬ ‫سوال نمبر‪ :1‬درست جواب کی‬
‫ق‬ ‫نشاندہی کریں‬
‫ن‬
‫کوئی نہیں‬ ‫بحیرہ ہند‬ ‫بحیرہ سرخ‬ ‫بحیرہ عرب‬ ‫ے۔‬‫‪ .1‬پ اکست ان کے ج وب می ں وا ع ہ‬
‫انڈیا‬ ‫افغانستان‬ ‫ایران‬ ‫چین‬ ‫‪ .2‬پاکستان کے شمال مشرق میں‬
‫واقع ہے۔‬
‫مربع ‪796000‬‬ ‫مربع ‪76096‬‬ ‫مربع ‪795095‬‬ ‫‪ 796096‬مربع‬ ‫‪ .3‬پاکستان کا کل رقبہ ہے۔‬
‫کلو میٹر‬ ‫کلو میٹر‬ ‫کلو میٹر‬ ‫کلو میٹر‬
‫میٹر ‪8000‬‬ ‫میٹر ‪7000‬‬ ‫میٹر ‪8816‬‬ ‫‪8611‬میٹر‬ ‫‪ .4‬کےٹو سطح سمندر سے بلند ہے۔‬
‫سندھ‬ ‫چولستان‬ ‫تھر‬ ‫تھل‬ ‫‪ .5‬پاکستان کا دوسرا ریگستان ہے۔‬
‫کوئی نہیں‬ ‫سطح مرتفع‬ ‫سطح مرتفع‬ ‫سطح مرتفع پامیر‬ ‫‪ .6‬دنیا کی چھت کہا جاتا ہے۔‬
‫پوٹھوارکو‬ ‫بلوچستان کو‬ ‫کو‬
‫راوی‬ ‫چناب‬ ‫جہلم‬ ‫سندھ‬ ‫‪ .7‬پاکستان کا سب سے بڑا دریا ہے۔‬
‫ہنگول‬ ‫ژوب‬ ‫جھمپر‬ ‫ہامون مشخیل‬ ‫‪ .8‬بلوچستان کی سب سے بڑی جھیل‬
‫ہے۔‬
‫حصہ ا ّول‬
‫سوال نمبر"‪ :2‬درج ذیل سواالت سے(‪ )8‬مختصر جوابات تحریر کریں۔(‪)16‬‬
‫‪ .i‬محل وقوع کی تعریف کریں؟‬
‫‪ .ii‬دوآبہ سے کیا مراد ہے؟‬
‫‪ .iii‬سندھ طاس معاہدے کے تحت کونسے دریا پاکستان کے حصے آئے؟‬
‫‪ .iv‬کس مقام پر پنجاب کے سارے دریا دریائے سندھ میں گرتے ہیں؟‬
‫‪ .v‬پاکستان کے تین گلیشیئرز کے نام لکھیں؟‬
‫‪ .vi‬گلیشیئرز سے کیا مراد ہے؟‬
‫آب وہوا اور موسم میں فرق بیان کریں؟‬ ‫‪.vii‬‬
‫پاکستان کے ساحل کی لمبائی کتنی ہے؟‬ ‫‪.viii‬‬
‫‪ .ix‬دنیا کی بلند ترین چوٹی کونسی ہے اور یہ کہاں واقع ہے۔‬
‫سواالت کے تفصیل" سے جواب دیں۔(‪)16‬‬
‫کوئی سے دو ق‬
‫پ اکست ان کا محل و وع اور اس کی اہ می ت ب ی ان کری ں۔‬ ‫‪.1‬‬
‫پاکستان کے طبعی خدوخال کی وضاحت کریں؟‬ ‫‪.2‬‬
‫پاکستان کی آب وہوا کے خطے اور انسانی زندگی پر اثرات کو تفصیل سے بیان کریں۔‬ ‫‪.3‬‬

You might also like

  • T 1.4
    T 1.4
    Document2 pages
    T 1.4
    Sarfraz Ahmad Sarfraz Ahmad
    No ratings yet
  • T 1.5
    T 1.5
    Document1 page
    T 1.5
    Sarfraz Ahmad Sarfraz Ahmad
    No ratings yet
  • T 1.7
    T 1.7
    Document1 page
    T 1.7
    Sarfraz Ahmad Sarfraz Ahmad
    No ratings yet
  • T 1.1
    T 1.1
    Document2 pages
    T 1.1
    Sarfraz Ahmad Sarfraz Ahmad
    No ratings yet