Professional Documents
Culture Documents
Pakistan The Early Years (1947-1958)
Pakistan The Early Years (1947-1958)
years (1947–1958)
M. WAHEED U ZAMAN
خان ک و 16اکتوبر 1951ک و دوران تقری ر قت ل ک ر دی ا گی ا۔
لیاق#ت عل#ی خان ک#ے قت#ل ک#ے بع#د مل#ک می#ں متعدد مرتب#ہ جمہوری حکوم#ت
ک#ے قیام ک#ی کوش#ش ک#ی گئ#ی ،مختل#ف ادوار می#ں اس حوال#ے س#ے متعدد
س#ازشیں بھ#ی س#امنے ٓات#ی رہی#ں 14 ،اگس#ت 1947س#ے تاحال ،لیاق#ت عل#ی
خان س#ے ل#ے ک#ر شاہ#د خاقان عباس#ی ت#ک متعدد منتخ#ب وزرائ#ے اعظ#م ن#ے
حکوم##ت ک##ی ،کئ##ی بار فوج##ی مداخل##ت ہوئ##ی ،بع##ض دفع##ہ ص##دور ن##ے
حکوم#ت خت#م ک#ی جبک#ہ 2بار عدلی#ہ س#ے وزرائ#ے اعظ#م نااہ#ل قرار پائ#ے،
ج#س ک#ے باع#ث کوئ#ی بھ#ی وزیراعظ#م 5س#ال ت#ک وزارت عظم ٰی #ک#ا دور
مکم#######################ل ن#######################ہ ک#######################ر س#######################کا۔
اس رپورٹ ک#ی اشاع#ت ت#ک 21وزرائ#ے اعظ#م مجموع#ی طور پ#ر 16218
س#ے زائ#د دن پاکس#تان پ#ر حکوم#ت کرن#ے می#ں کامیاب ہوئ#ے جبک#ہ 4فوج#ی
ٓامروں نے ملک پر مجموعی طور پر 12116دن تک حکومت کی۔
لیاقت علی خان
14اگست 1947سے 16اکتوبر
1951
4سال 2ماہ 2دن ( 1524دن)
کی اس #نئی ریاست کے پاس ٓائین نہیں تھا جبکہ اس
کے امور چالنے کے لیے متحدہ ہندوستان کے 1935
کے ٓائین میں ترامیم کرکے اسے عبوری آئین کے
طور پر ملک میں نافذ کیا گیا ،اس وقت لیاقت علی
خان نے حاالت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے ایک
قرار داد تیار کی ،جس میں علما کا تعاون بھی حاصل
رہا ،اس مسودے کو’ قرارداد مقاصد‘ کا نام دیا گیا،
پاکستان کی آئین ساز اسمبلی نے 12مارچ 1949کو
قرار داد مقاصد کی منظوری دی۔
جس کے مطابق قراردا ِد مقاصد کو آئین پاکستان میں شامل کر لیا
گیا تھا۔
الرحمن نے قراردا ِد مقاص#د سے م#تعلق کہا تھ#ا کہ
ٰ جسٹس حمود
’اسے ابھی تک کسی نے منسوخ نہیں کیا ،نہ کسی عہ ِد حکومت،
فوجی یا سول میں اِس سے اِنحراف کیا گیا‘۔
لیاقت علی خان کو 16اکتوبر 1951کو راولپنڈی میں ایک سیاسی
ریلی میں خطاب کرتے ہوئے قتل ک#ردیا گیا تھا ،ان کے قتل کے
عظمی
ٰ بعد 16اکتوبر 1951سے 17اکتوبر 1951تک وزارت
کی نشست خالی رہی ،ان کے بعد خواجہ ناظم الدین نے ان کی
جگہ لی۔
لیاقت علی خان
14اگست 1947سے 16اکتوبر
1951
4سال 2ماہ 2دن ( 1524دن)