You are on page 1of 5

‫‪2‬۔ درج ذیل سواالت کے مختصر جواب دیں۔‬

‫(‪)i‬۔ یوم تکبیر سے کیا مراد ہے؟‬


‫جواب‪ 28 :‬مئی ‪1998‬ء کو پاکستان نے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چاغی کے مقام پر ایٹمی دھماکے‪ +‬کیے۔ یوں‬
‫پاکستان ایٹمی طاقت رکھنے واال پہال اسالمی ملک بن گیا۔ ان ایٹمی دھماکوں کی یاد میں ‪ 28‬مئی کو ”یوم تکبیر “ منایا جا تا ہے ۔‬
‫(‪) ii‬۔ جنرل پرویز مشرف کے نافذ کر دہ مقامی حکومتوں کے نظام کے تین بنیادی مقاصد تحریر کریں۔‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف کے نافذ کر وہ مقامی حکومتوں کے نظام کے تین بنیادی مقاصد یہ تھے‪:‬‬
‫‪1‬۔ وسائل کی ضلع کی سطح پر دستیابی‬
‫‪2‬۔ مقامی معامالت‪ ،‬مقامی سطح پر حل کرنا‬
‫(‪) iii‬۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے شروع کیے گئے پانچ منصوبوں کے نام لکھیں۔‬
‫جواب‪ :‬پاکستان تحر یک انصاف کی حکومت کے شروع کیے گئے پانچ منصوبوں کے نام یہ ہیں‪:‬‬
‫ا۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر‬
‫‪Ii‬۔ احساس پروگرام‬
‫‪iii‬۔ نوجوان ہنر مند پروگرام‬
‫‪IV‬۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم‬
‫۔ احساس سیالنی لنگر‬
‫(‪)iv‬۔موٹروے کی کیا اہمیت ہے؟‬
‫جواب‪ :‬موٹر وے کی بدولت سفر آرام دہ اور کم وقت میں طے ہو تا ہے ۔ دوسرے شہروں تک رسائی آسان ہو جاتی ہے۔ سڑک‬
‫حادثات میں خاطر خواہ کمی ہو جاتی ہے۔‬
‫(‪)۷‬۔ پاکستان میں صدر مملکت کے انتخاب کا طریقہ بیان کریں۔‬
‫جواب‪ :‬قومی اسمبلی‪ ،‬سینٹ اور صوبائی اسمبلیاں مل کر صدر مملک کا انتخاب کرتی ہیں۔‬

‫مختصر جواب دیں۔‬


‫‪1‬۔ جنرل یحی خان نے ذوالفقار علی بھٹو کو اقتدار کب منتقل کیا؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل یحیی خان نے ‪ 20‬دسمبر ‪1971‬ء کو ذوالفقار علی کو بھٹو کو اقتدار منتقل کیا۔‬
‫‪2‬۔ ذوالفقار علی بھٹو نے مزدوروں کو کیا سہولتیں دیں؟‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کے اقدامات کے مطابق مز دوروں کے لیے بونس کی ادائیگی الزم قرار پائی۔ مزدوروں کے لیے صحت‬
‫کی سہولتوں میں اضافہ کیا گیا۔ مز دوروں کو کسی حادثے میں زخمی ہونے یا وفات پانے کی صورت میں ملنے والے معاوضے‬
‫میں اضافہ کیا گیا۔ گروپ انشورنس اور سوشل سکیورٹی کا نظام نافذ کیا گیا۔‬
‫‪ 3‬۔ ذوالفقار علی کے دور میں کن ادواروں کو قومی تحویل میں لیا گیا؟‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں اہم صنعتی اداروں‪ ،‬بینکوں ‪ ،‬بیمہ کمپنیوں اور تعلیمی اداروں کو قومی تحویل میں لیا گیا۔‬
‫‪4‬۔ دولت مشترکہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫جواب‪ :‬دولت مشتر کہ ان ممالک کی تنظیم ہے جن پر تاج برطانیہ کی حکومت رہی۔ یہ تنظیم ‪1926‬ء میں قائم ہوئی۔ پاکستان‪ ،‬بھارت‬
‫اور بنگلہ دیش سمیت کئی ممالک اس کے رکن ہیں۔‬
‫‪5‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کی چند زرعی اصالحات بیان کریں؟‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کی چند زرعی اصالحات یہ ہیں‪:‬‬
‫‪1‬۔ زرعی اراضی کی ملکیتی حد کم کر کے ‪ 150‬ایکڑ نہری اقر ‪ 300‬ایکڑ بارانی مقرر کر دی گئی۔‬
‫‪2‬۔ زمین سے مزار مین کی بے دخلی کا سلسلہ بند کر دیا گیا۔‬
‫‪3‬۔ جاگیر داروں اور زمین داروں سے حاصل کر دہ زمین بے زمین کاشت‬
‫ال معاوضہ تقسیم کر دی گئی۔‬
‫‪6‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کی چند تعلیمی اصالحات لکھیں۔‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کی چند تعلیمی اصالحات یہ ہیں‪:‬‬
‫‪ 1‬۔ نجی تعلیمی اداروں کو قومی تحویل میں لینے ان کے مالزمین کی تنخواہیں ‪ ،‬سرکاری تعلیمی اداروں کے ‪2‬۔ طلبہ کو بسوں اور‬
‫ریل گاڑیوں کے کرایوں میں خصوصی رعایت دی گئی۔‬
‫‪3‬۔ طلبہ کے وظائف میں اضافہ کیا گیا۔‬
‫‪4‬۔ کئی یونیورسٹیاں قائم ہوئیں۔‬
‫‪5‬۔ سکولوں اور کالجوں کو اپ گریڈ کیا گیا۔‬
‫‪7‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کی صحت سے متعلق کیا اصالحات تھیں؟‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو نے غریبوں کے عالج کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا۔ بنیادی مراکز صحت قائم کیے۔ ملک میں نئے میڈیکل‬
‫کالجز قائم کیے۔‬
‫‪8‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کی معاشی حکمت عملی کی سمت‪ +‬کس طرح تھی؟ جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کی معاشی حکمت عملی کی سمت‬
‫سوشلزم تھی۔ ان کے واضح الفاظ ”اسالم ہمارا دین ہے ۔ سوشلزم ہماری معیشت‪ +‬ہے “۔‬
‫‪ 9‬۔ پاکستان کے پہلے اور واحد سویلین چیف مارشل ال ایڈ منسٹریٹر کون تھے ؟ جواب‪ :‬پاکستان کے پہلے اور واحد سویلین چیف‬
‫مارشل ال ایڈ منسٹر یٹر ذوالفقار علی تھے ۔‬
‫‪10‬۔ دوسری آئینی ترمیم کیا تھی؟‬
‫جواب‪ :‬دوسری آئینی ترمیم میں کہا گیا کہ نبوت کا جھوٹا دعوے دار حضرت محمد رسول ہللا خاتم النبیین ﷺ کو آخری نبی نہ مانے‬
‫واال ہر گز مسلمان نہیں۔‬
‫‪11‬۔ ساتویں آئینی ترمیم کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫جواب‪ :‬ساتویں آئینی ترمیم کے ذریعے سے وزیر اعظم کو یہ حق دیا گیا ہے کہ ملکی حاالت کے پیش نظر کسی معاملے میں‬
‫ریفرنڈم کے لیے صدر کو مشورہ دے سکتا ہے۔‬
‫‪12‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کے تین انتظامی اصالحات لکھیں۔‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کی تین اصالحات یہ ہیں‪:‬‬
‫‪1‬۔ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ کیا۔ جس کے نتیجے میں ‪1971‬ء کی جنگ کے قیدیوں کی وطن واپسی ممکن ہوئی۔ ‪2‬۔ سول سروس‬
‫آف پاکستان کے ڈھانچے اور پولیس کے نظام میں اصالحات‪ +‬کیں۔‬
‫‪3‬۔ قومی شناختی کارڈ بنانے کا آغاز کیا۔‬
‫جنرل محمد ضیاءالحق کا دور حکومت ‪1977-88‬ء‬

‫مختصر جواب دیں۔‬


‫‪1‬۔‪1977‬ء کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقابلے میں کون تھا؟‬
‫جواب‪ 1977:‬ء کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مقابلے میں حزب اختالف کی نو جماعتوں کا اتحاد ” پاکستان قومی اتحاد‬
‫“(‪ )PNA‬تھا۔‬
‫‪2‬۔ ذوالفقار علی بھٹو کو کیوں سزائے موت دی گئی؟‬
‫جواب‪ :‬ذوالفقار علی بھٹو کو نواب محمد احمد خاں قتل کیس میں سزاۓ موت دی گئی۔‬
‫‪3‬۔‪1985‬ء کے انتخابات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫جواب‪1985:‬ء کے انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کراۓ گئے۔ ان انتخابات کے بعد سندھ سے تعلق رکھنے والے محمد خاں‬
‫جونیجو کو وزیر اعظم نامز د کیا گیا۔‬
‫‪4‬۔ آئین کے آرٹیکل ‪ 2B-58‬کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬
‫جواب‪ :‬آئین کے آرٹیکل ‪ 58-23‬کی رو سے صدر پاکستان کو اختیار حاصل تھا کہ وزیر اعظم اور اس کی کابینہ کو بھی فارغ کر‬
‫سکتا تھا۔‬
‫‪5‬۔ جنرل محمد ضیاءالحق نے زکوۃ کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات کیے؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل محمد ضیاء الحق نے ‪1980‬ء سے زکوۃ کا نظام سرکاری سطح پر نافذ کیا۔ کیم رمضان کو بینک کے مسلمان کھاتے‬
‫داروں کے اکاؤنٹ سے اڑھائی(‪ )2.5‬فی صد‬
‫ساالنہ کے حساب‪ +‬سے زکوۃ کاٹی جائے گی۔‬
‫‪6‬۔ جنیوا معاہدہ کیا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬امریکا اور افغانستان جنگ بندی کا معاہد ہ ‪1988‬ء میں جنیوا(سوئٹزر لینڈ کے شہر میں طے پایا۔ اس معاہدے میں روس نے‬
‫افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کر لی اور ‪15‬۔ فروری ‪ 1989‬کو اپنی فوجیں افغانستان سے واپس بال لیں۔ جنگ بندی کے اس‬
‫معاہدے کو جنیوا معاہدہ کہتے ہیں‬
‫‪7‬۔ جنرل محمد ضیاء الحق کب اور کیسے جاں بحق ہوۓ؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل محمد ضیاء الحق ‪17‬۔اگست‪1988 +‬ء کو اپنے ساتھیوں کے ہم راہ بہاول پور سے واپسی پر فضائی حادثے میں جاں‬
‫بحق ہوۓ۔‬
‫بے نظیر بھٹو کا پہال دور حکومت ‪90‬۔‪1988‬ء (‪)Benazir Bhutto's first term1988-90‬‬
‫بے نظیر بھٹو کا دوسرا دور حکومت‪96‬۔‪1993‬ء (‪)Benazir Bhutto's second term 1993-96‬‬

‫مختصر جواب دیں۔‬


‫‪1‬۔‪1988‬ء کے انتخابات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی کہاں حکومت قائم ہوئی؟‬
‫جواب‪ 1988:‬ء کے انتخابات کے بعد مرکز ‪ ،‬صوبہ سندھ اور صوبہ سرحد (خیبر پختو نخواہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت‬
‫قائم ہوئی۔‬
‫‪2‬۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے پہلے دور کی حکومت کا خاتمہ کیسے ہوا؟‬
‫جواب ‪ :‬محترمہ بے نظیر بھٹو کے پہلے دور کی حکومت کو صدر مملکت غالم اسحاق خان نے آئین کی دفعہ ‪ 2B-50‬استعمال‬
‫کرتے ہوۓ ختم کر دی۔‬
‫‪3‬۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کا دوسرا دور حکومت کب سے کب تک تھا؟‬
‫ادور حکومت ‪1993‬ء سے ‪1996‬ء تک تھا۔‬ ‫ِ‬ ‫جواب‪ :‬محترمہ بے نظیر کا دوسر‬
‫‪4‬۔ ‪1993‬ء کے صدارتی انتخابات میں کون صدر پاکستان منتخب ہوۓ ؟‬
‫جواب‪ 1993 :‬ء کے صدارتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سر دار فاروق احمد خاں لغاری صدر پاکستان منتخب ہوۓ۔‬
‫)‪ (Muhammad Nawaz Sharif's first term 1990-93‬محمد نواز شریف کا پہال دور حکومت ‪93‬۔‪1990‬ء‬
‫)‪ (1997-99 Muhammad Nawaz Sharif's second term‬محمد نواز شریف کا دوسرا دور حکومت ‪99‬۔‪1997‬ء‬
‫)‪ (2013-17 Muhammad Nawaz Sharif's third term‬محمد نواز شریف کا تیسر ادور حکومت ‪2013-17‬ء‬
‫مختصر جواب دیں۔‬
‫‪1‬۔‪1990‬ء کے انتخابات میں کون سی پارٹی کامیاب‪ +‬ہوئی اور وزیر اعظم کون بنا؟‬
‫جواب‪1990:‬ء کے انتخابات میں اسالمی جمہوری اتحاد کامیاب‪ +‬ہوا اور میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم بنے۔‬
‫‪2‬۔ صوبوں کے در میان پانی کی تقسیم کا تنازع کیسے ختم ہوا؟‬
‫جواب‪ :‬میاں محمد نواز شریف کی حکومت نے صوبوں کے درمیان ایک معاہدہ کر ایا جس سے پانی کی تقسیم کا تنازع ختم ہا گیا۔‬
‫‪3‬۔ نواز شریف کے پہلے دور حکومت کو کس نے اور کب ختم کیا؟‬
‫جواب‪ :‬نواز شریف کے پہلے دور حکومت کو صدر پاکستان غالم اسحاق خان نے ‪1 8‬۔ اپریل ‪1993‬ء کو ختم کیا۔‬
‫‪4‬۔ آئین میں تیرھویں ترمیم کیا تھی ؟‬
‫جواب‪ :‬آئین میں تیرھویں ترمیم کے نتیجے میں صدر مملکت کے خصوصی اختیارات کو محدود کر کے وزیر اعظم کے اختیارات‬
‫میں اضافہ کیا گیا۔ ‪5‬۔ الہور اسالم آباد موٹر وے کی تعمیر کب شروع ہوئی اور کب مکمل ہوئی؟‬
‫جواب‪:‬الہور اسالم آباد موٹر وے کی تعمیر میاں محمد نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں شروع ہوئی اور اس کی تکمیل نواز‬
‫دور ح ے دور حکومت میں ہوئی۔‬ ‫شریف کے دوسرے ِ‬
‫دور‬
‫‪ 6‬۔” قرض اتارو ملک سنوارو“ مہم کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ جواب‪ :‬میاں محمد نواز شریف نے اپنے دوسرے ِ‬
‫حکومت میں ” قرض اتارو ملک سنوارو مہم کا آغاز کیا اور غیر ملکی قرض اتارنے کے لیے قوم سے قرض حسنہ کی اپیل‬
‫‪ 7‬۔ میاں محمد نواز شریف کے دوسرے دور حکومت میں آئین میں کون کون سی ترامیم ہوئیں؟‬
‫دور وسرے دور حکومت میں آئین میں تیرھویں‪ ،‬چودھویں‪ ،‬پندرھو میں اور سولھو میں‬ ‫جواب‪ :‬میاں محمد نواز شریف کے دوسرے ِ‬
‫ترامیم ہوئیں۔‬
‫‪8‬۔ ”اعالن الہور کیا ہے؟‬
‫دور حکومت میں ‪1999‬ء میں بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی الہور آۓ۔ دونوں‬ ‫جواب‪ :‬میاں محمد نواز شریف کے دوسرے ِ‬
‫ممالک کے در میان تعلقات معمول پر‬
‫النے کے لیے کئی اقدامات کا اعالن کیا گیا۔ ایک مشتر کہ اعالمیہ پر بھی دستخط ہوۓ جسے ”اعالن الہور کا نام دیا گیا۔‬
‫‪9‬۔ آئین میں اکیسویں ترمیم کیا تھی؟‬
‫جواب‪ 2015 :‬ء میں آئین میں اکیسویں ترمیم کر کے پشاور میں سانحہ آرمی پبلک سکول (‪ )ASP‬کے بعد ملٹری کورٹس (فوجی‬
‫عدالتوں کا قیام عمل میں الیا گیا۔‬
‫‪10‬۔ ”ضرب عضب کیا تھا؟‬
‫جواب‪ :‬سانحہ آرمی پبلک سکول کے بعد شمالی وزیرستان ‪ ،‬باڑہ اور سوات و غیرہ میں ” ضرب عضب “ کے نام فوجی کاروائی‬
‫کی گئی۔‬
‫جنرل پرویز مشرف کا دور حکومت ‪1999‬ء تا‪2008‬ء (‪)General Pervez Musharraf's Era 1999-2008‬‬
‫سید یوسف رضا گیالنی کا دور حکومت ‪2008-12‬ء‬

‫مختصر جواب دیں۔‬


‫‪1‬۔ جنرل پرویز مشرف کب پاکستان کے چیف ایگزیکٹو اور صدر بنے؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف ‪12‬۔اکتوبر ‪1999‬ء کو پاکستان کے چیف ایگزیکٹو بنے اور ‪20‬۔ جون ‪2001‬ء کو صدر پاکستان بن گئے۔‬
‫‪2‬۔ جنرل پرویز مشرف کی تعلیمی اصالحات کیا تھیں ؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف نے روشن خیالی اور اعتدال پسندی کے تحت تعلیمی نصاب کو تبدیل کر دیا۔ دینی مدارس کے طلبہ کو‬
‫کمپیوٹر ‪ ،‬سائنس اور دوسرے سائنسی مضامین پڑھانے کا آغاز کیا۔‬
‫جنرل پرویز کے دور کی صحت کے شعبہ میں کیا اصالحات تھیں ۔‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف کے دور میں مریضوں کو ہسپتال پہنچانے کے لیے خصوصی ایمبولینس سروس (ریسکیو ‪ )1122‬کا‬
‫آغاز کیا۔‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف کے دور میں بہت سے نجی ٹیلی ویژن چینلز متعارف کرائے گئے ۔ کئی اخبارات اور رسائل کا اجرا‬
‫کیا گیا۔‬
‫‪ 6‬۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں خواتین کی ترقی کے لیے کون سے اقدامات کیے گئے؟‬
‫‪7‬۔ جنرل پرویز مشرف نے ‪14‬۔اگست ‪2001‬ء سے کون سا نظام نافذ کیا؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف نے ‪14‬۔ اگست ‪2001‬ء سے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا۔‬
‫جواب‪ :‬جون ‪ 2012‬ء کو توہین عدالت کے مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت سید یوسف رضا گیالنی کو اپنی حکومت‬
‫چھوڑنی پڑی۔‬
‫‪3‬۔ جنرل پرویز مشرف کے دور کی صحت کے متعلق خصوصی اصالح کون سی تھی ؟‬
‫‪4‬۔ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ کب ہوا؟‬
‫جواب‪11 :‬۔ ستمبر ‪2001‬ء کو ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملہ ہوا۔‬
‫‪5‬۔ جنرل پرویز مشرف کے دور میں ذرائع ابالغ میں کیا ترقی ہوئی؟‬
‫جواب‪ :‬جنرل پرویز مشرف کے دور میں ائیر فورس میں پہلی بار فالئنگ فائٹر کی حیثیت سے خواتین کو شامل کیا گیا۔ خواتین کو‬
‫بطور ٹریفک وارڈن بھرتی کیا گیا۔ ایک خاتون ڈاکٹر شمشاد اختر کو گور نر سٹیٹ بینک آف پاکستان بنایا گیا۔ قومی اور صوبائی‬
‫اسمبلیوں میں نشتیں مخصوص کی گئیں۔ خود کفالت اور روز گار سکیم کے تحت خواتین کو بینکوں ‪leemcita‬‬
‫سے آسان شرائط پر قرضے دیے گئے۔‬
‫‪8‬۔ صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم کون تھے ؟‬
‫جواب‪ :‬میر ظفر ہللا خاں جمالی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزیر اعظم تھے۔‬
‫‪9‬۔ سید یوسف رضا گیالنی کی حکومت کا خاتمہ کس طرح ہوا؟‬
‫پاکستان کے عام انتخابات ‪2018‬ء‬
‫دستور پاکستان ‪1973‬ء‬
‫پاکستان ایٹمی قوت کی حیثیت سے‬
‫مختصر جواب دیں۔‬
‫‪1‬۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک قوم ایک نصاب کے لیے کیا اقدامات کیے؟‬
‫جواب‪ :‬پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ایک قوم ایک نصاب کے اصول پر نیا نصاب تر تیب دیا۔ جس میں پہلے مرحلے‬
‫میں پہلی جماعت‪ +‬سے پانچویں جماعت تک‬
‫یکساں نصاب اور کتب مرتب کی گئیں۔ دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کا نصاب رے مرحلے میں نو میں اور‬
‫بار ھو میں جماعت تک کا نصاب‬
‫اور کتب شامل ہیں۔‬
‫‪2‬۔ ”ایک قوم ایک نصاب “ میں کیا خصوصیات ہیں؟‬
‫جواب‪ ” :‬ایک قوم ایک نصاب جدید تعلیمی ضروریات کے مطابق ہو تا ہے۔ یہ بچوں کی کردار سازی‪ ،‬اخالق سازی اور حب‬
‫الوطنی میں معاون ہو گا یہ روایتی رٹا سسٹم کی‬
‫حوصلہ شکنی کے ساتھ ساتھ طلبہ کے سوچنے اور سمجھنے کی صالحیت میں اضافہ کرے گا۔‬
‫‪3‬۔ ”صحت کارڈ“ کے ذریعے مریضوں کو کیا سہولتیں دی گئیں؟‬
‫جواب‪” :‬صحت کارڈ کے اجر اسے غریب اور نادار افراد کو ہسپتالوں میں عالج معالجہ کرانے کی سہولت دی گئی ہے۔ اس‬
‫پروگرام کے تحت الکھوں خاند ان فائدہ اٹھار ہے‬
‫‪lechniky‬‬
‫ہیں۔‬
‫‪4‬۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ‪4‬۔ جوالئی ‪2018‬ء کو کیا حکم دیا؟‬
‫جواب‪:‬سپریم کورٹ آف پاکستان نے ‪4‬۔ جوالئی ‪2018‬ء کو دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کا حکم دیا اور چیئر مین واپڈا کی‬
‫سر براہی میں کمیٹی قائم کی۔‬
‫دور حکومت کی معاشرتی اصالحات کیا ہیں؟‬ ‫‪5‬۔ عمران خان کے ِ‬
‫جواب‪ :‬عمران خان کے دور حکومت میں شیلٹر ہو مز یا پناہ گاہیں قائم کی گئیں تا کہ غریبوں ‪ ،‬ضرورت مندوں اور مسافروں کو‬
‫رہائش کے ساتھ ساتھ مفت کھانا بھی فراہم کیا‬
‫جاسکے۔‬
‫‪FSC, Matric Notes, Test Papers, Past Papers & other study material is available on taleemcity.com‬‬

‫کی سہولت فراہم کی؟ )‪ (Visa on arrival‬۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کن ممالک کے شہریوں کو ویزا آن ار سیول‪6‬‬
‫جواب‪ :‬پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے چین ‪ ،‬مالئیشیا‪ ،‬ترکی ‪ ،‬بر طانیہ اور متحدہ عر۔ بہ اور متحدہ عرب امارات سمیت‪+‬‬
‫)‪ Visa on‬کئی ممالک کے شہروں کو ویزا آن ارائیول‬
‫کی سہولت فراہم کی۔ ‪(arrival‬‬
‫۔ دستور پاکستان ‪1973‬ء کے چند نکات لکھیں۔‪7‬‬
‫‪:‬جواب‪ :‬دستور پاکستان ‪1973‬ء کے چند نکات یہ ہیں‬
‫۔ پاکستان کا دستور اسالمی نوعیت کا ہے۔‪1‬‬
‫۔ صدر اور وزیر اعظم کے لیے مسلمان ہو ناالزم قرار دیا گیا۔ ‪4‬۔ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرنے والی سیاسی جماعت ہی ‪2‬‬
‫وفاقی حکومت بناۓ گی۔‬
‫۔ بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ فراہم کیا گیا۔‪3‬‬
‫۔ بھارت نے کب ایٹمی دھماکے کیے؟‪8‬‬
‫جواب‪ :‬بھارت نے ‪11‬۔ مئی ‪1998‬ء کو ایٹمی دھماکے کیے۔‬
‫ یہ نوٹس اور اس طرح کے مزید نوٹس پڑھنے یاڈاونلوڈ کرنے کے لئے ہماری ویبسائٹ‬taleemcity.com ‫وزٹ کریں۔‬
taleemcity.
FSC, Matric Notes, Test Papers, Past Papers & other study material is available on taleemcity.com

You might also like