You are on page 1of 6

‫تاریخ پاکستان‬ ‫باب نمبر ‪5‬‬ ‫مطالعہ پاکستان کالس دہم‬

‫ت‬ ‫ٹ‬ ‫ٹ‬ ‫ن‬ ‫ش‬


‫ے۔ ف ق ع ٹ ت ن ن‬ ‫کون ھ‬ ‫ن‬ ‫ے چ ی ف مار ل ال ای شڈم س ری ر‬ ‫پ اکست ان کے پہل‬ ‫‪.1‬‬
‫ے ج ہوں ے ‪ 20‬دسمب ر‬ ‫ے چ ی ف مار ل ال ای ڈم سٹ ری ٹ رش ذوال ار ن لی ب ھ و ھ‬ ‫ج واب‪ :‬پ اکست ان کے پہل‬
‫س ب ھاال۔‬ ‫ٹ ٹ‬ ‫‪ 1971‬کو صدر پ اکست ان اور پ اکست ان شکے تپہل‬
‫ے چ ی ف مار ل ال ای ڈم س ری ر کا عہدہ ن‬ ‫خن‬ ‫ب ٹ‬
‫نش ن‬ ‫ف‬ ‫ے؟ص ت ث ث‬ ‫ن‬ ‫ے فہور ھ‬ ‫م‬ ‫ھ و دور می ں ‪ 22‬ا دان کس لی‬ ‫‪.2‬‬
‫صرف‬ ‫م‬ ‫ج واب‪ 1971 :‬ت‬
‫ے اور ‪80‬نی صد ا ور س کا کاروب خار ن ن‬ ‫ئ ب ٹ‬ ‫ا‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ع‬ ‫صد‬ ‫ی‬ ‫‪60‬‬ ‫کے‬ ‫ت‬‫لک‬ ‫ک‬ ‫خن ن‬
‫ح‬ ‫ن‬ ‫م‬
‫ے ان ‪ 22‬سرمای ہ دار ا دا وں‬ ‫‪ 1971‬یکوسن ھ و منکومت ئ‬ ‫‪ 22‬ا دا وں کیض لکی ت ھا۔ ‪ 22‬دسمب رص ت‬
‫ے۔‬ ‫سوخ کر د ی‬ ‫کے ع ی ال ن س ن ن‬ ‫ے اور قان ت‬ ‫ت‬ ‫نسپ ورٹ ب ط کر ن ی‬
‫ل‬ ‫کے پ ا‬
‫ے کا آرڈ ی ن نس کب ج اری ک ی ا؟‬ ‫ی‬ ‫وں کو ومی حوی ل می ں یل‬ ‫ب ٹو ے دس ڑی ص‬ ‫‪.3‬‬
‫ی‬ ‫ف ق ب ع ب ٹع ن ج ن‬ ‫ھ‬
‫ے ‪ 2‬وری ن‪ 1972‬کو ای ک آرڈ س ج اری ک ی ا جس کے م طابق دس‬ ‫ذوال ار لی ھ و ٹن‬ ‫ت‬ ‫ج واب‪ :‬ن‬
‫ق ت‬ ‫الن ک ی ا۔‬ ‫ے کا اع ن‬ ‫ی‬ ‫ب ڑی ص ع وں کو سرکاری ک رول مینں ل‬
‫ت‬ ‫ٹ‬ ‫فق‬
‫ے۔ کون سی‬ ‫ت‪ 1972‬می ں ہ ی ذوال ار علی ب ھ و ے مزی د ‪ 11‬ص ع ی ادارے ومی حوی ل می ں لے لی‬ ‫‪.4‬‬
‫ا یر خ کو؟ ج ن‬
‫‪ 1972‬کو‬ ‫وری ن‬
‫ن قئ‬ ‫‪ 16‬ن ش‬ ‫ج واب‪ :‬ئ‬
‫فئ ن ت‬ ‫کی؟‬ ‫اور کس ے ن ا م ت‬ ‫سٹ ی ٹ ال ف ا ور س کب ن‬ ‫‪.5‬‬
‫لف ق‬ ‫نان می ں ب ہت سی ج ی ب ی مہ ئکم پ ی ناں نھی ں ج‬
‫ن کا ح قکومت کو چک ھ ا دہ ہ ھا۔ ذوا ار‬ ‫ن‬ ‫ش‬ ‫ت‬ ‫ج واب‪ :‬ٹپ اکست‬
‫ع‬
‫س کم پ ی اں ومی ملکی ت می ں لے لی ں اور‬ ‫‪ 1972‬کو ن شمام نال ف ا ور ق ئ‬ ‫نلی ب ھ و ٹے ‪ 19‬مارچ ئ‬
‫ا ہی ں اک ھا نکر کے سٹ ی ٹ ال قف تا ور س کا ادارہ ا م کر دی ا۔‬
‫ئ‬ ‫ا ست ان م ں ج ی ب ن‬
‫ت‬ ‫ے۔‬ ‫ق‬ ‫گ‬ ‫ے‬ ‫ل می ں لے ی‬
‫ل‬ ‫ی‬ ‫حو‬ ‫ومی‬ ‫کب‬ ‫ک‬ ‫ی‬ ‫ی جن‬ ‫پک‬ ‫‪.6‬‬
‫ئ‬ ‫ن‬ ‫ت ش‬ ‫ج ف ی‬
‫ے۔‬ ‫ےگ‬ ‫ک ومی حوی ل می ں لے لی‬ ‫وری ‪ 1974‬نکو پئ اکست ان لیکے مام ق ی ئڈولڈ ب ئ‬ ‫واب‪ :‬عکم ب ٹ‬ ‫لق‬
‫ئ‬ ‫ی؟‬ ‫ن‬ ‫گ‬ ‫کی‬ ‫م‬ ‫ا‬ ‫کب‬ ‫ف‬ ‫سی‬ ‫ا‬
‫ب پن‬ ‫ر‬ ‫ی‬‫ل‬ ‫ی‬ ‫ں‬ ‫ٹ‬ ‫ی‬‫م‬ ‫دور‬ ‫و‬ ‫فق ھ‬ ‫لی‬ ‫ار‬ ‫ذوا‬ ‫‪.7‬‬
‫الن ک ی ا۔‬ ‫ج واب‪ :‬ذوال ار ت لی ب ھ و حکومت ے ‪ 10‬روری ‪ 1972‬کو ی لی ر پ الی سی کا اع ت‬ ‫ع‬
‫خ‬ ‫ب‬ ‫ش‬ ‫ف ق تع ب ٹ‬ ‫ل‬
‫ے ل ق ک ی ا گ ی ا؟‬ ‫ی‬ ‫لی بر پ ا ی شسی کے حت ذوال ار خ لی ھ و دور می ں اپ ا ٹ ی وارڈ کا عہدی کس یل‬
‫س‬ ‫‪.8‬‬
‫اعث مل مالکان اور مزدوروں کے درم ی ان‬ ‫کے ب ئ‬ ‫ج واب‪:‬ن اپ اسٹ ی وارڈئ کا عہدہ یل قنک ی ا گ ی ا جس ن‬
‫ی۔‬ ‫گ‬ ‫و‬ ‫پ ی دا ہ وے والے مسا ل کو حل کرے می ں آسا ی ہ‬
‫ئ‬ ‫ق‬ ‫فق ع ب ٹ‬
‫ی؟ ئ م ن‬ ‫ئ‬
‫م‬
‫کے م طابق زمی ن کی ک ی ا حدن ررق کی گ‬ ‫ن‬ ‫ذوال ار لی ھ و ن فدور می ں زرعی ا الحات‬
‫ص‬ ‫‪.9‬‬
‫ت‬
‫اور ‪ 300‬ای کڑ ب ارا ی م رر کی گ ی۔ زا د ز ی ی ں‬ ‫ج واب‪ :‬زمی ن کیش ا رادی حد ملکی ت ‪150‬ض ای کڑق ہری ئ‬
‫مزارعی ن اور کا ت کاروں می شں ب ال معاوض ہ سی م کی گ ی ں۔‬
‫ت‬
‫ٹ ن‬ ‫ی ٹہ ٹ ق‬ ‫ے؟‬ ‫مراد‬ ‫ا‬ ‫ک‬ ‫سے‬ ‫ی‬ ‫ارا‬ ‫مال‬
‫الحاتع کےٹم طابق ا ن‬ ‫ف‬ ‫زرعی اص‬ ‫‪.10‬‬
‫ق‬
‫ے‬ ‫ے طعات کو اک ھا کرے کے یل‬ ‫ے چ تھو ت‬ ‫ے زمی ننکے چ ھو ن‬ ‫ض‬ ‫ج واب‪ :‬ذوال ارئ تلی ب ھ و شح تکومت‬
‫ت‬ ‫سےعج ا ی ج ا ی ھی۔‬ ‫ا ک سکی م ب ن ا ی ھی ج و ا مال ارا ی کے امن ت‬
‫ئ‬ ‫ق‬ ‫ت‬ ‫ش‬ ‫ن‬ ‫ٹ‬ ‫ق‬ ‫ی ف‬
‫ے؟‬
‫ادارے کب ومی حوی ل می قں ل ت‬ ‫ت‬ ‫ی‬
‫لک کے ب ی ر ی ش ل نمی‬ ‫ج‬ ‫ذوال ار لی ھ و کومت ے م‬ ‫ح‬ ‫ب‬ ‫ع‬ ‫‪.11‬‬
‫ع‬ ‫ت‬ ‫ن‬ ‫فق ع ب ٹ‬
‫ی‬
‫ج واب‪ :‬ذوال ار لی ھ و کومت ے لک کے ی ر ی می ادارے ‪ 1972‬می ں ومی حوی ل‬‫ل‬ ‫ج‬ ‫ب‬ ‫م‬ ‫ح‬
‫نت‬ ‫ق‬ ‫ے۔ ن ٹ‬ ‫لے یل‬ ‫می ں ق‬
‫ٹ‬ ‫ق‬ ‫ئ‬ ‫ں؟ئ‬ ‫ق‬ ‫ےہی‬
‫ٹ‬ ‫ارے آپ ک ی ا جن ا‬ ‫ق‬ ‫ن یو ی ورٹس ی کے ی ام ب‬ ‫ال قاوپ‬
‫ف‬ ‫عالمہ ا ب‬ ‫‪.12‬‬
‫ن یو ی ورس ی ا م کی گ ی جس کا م صد ری ڈیو‪ ،‬ی‬ ‫ع ب ت‬
‫ج واب‪ :‬ذوال خار لی ھ و دورعمی ں عالمہ قا ب ال اوپن ت‬
‫قوی اور ب قذری عہ ط و کت ائب ت لی م خکے موا ئع مہ ی ا کر ا ق‬
‫ھا۔‬
‫ے؟‬
‫ف‬ ‫ہ‬ ‫رار داد قم اصد کب آ ی ن می ں دا ل کی گ ی؟ اس کا م ئصد ک ی ا‬ ‫‪.13‬‬
‫ق‬
‫‪ 1962‬اور ‪ 1973‬کے آ ی ن می ں ا ت ت احی ہ کے طور پر ش امل کی‬ ‫ت‬ ‫‪،‬‬ ‫‪1956‬‬ ‫اصد‬ ‫ج ئواب‪ :‬رار داد م‬
‫ے۔‬ ‫ص‬
‫عالی کی ذات ہ‬ ‫گ ی ۔ جس کے م طابق ا ل حاکم ہللا ٰ‬
‫ن‬ ‫ئ‬ ‫ق‬ ‫ق‬ ‫ق‬
‫ق‬ ‫ئ‬ ‫رار دادقم اصد کو کب ب ا اعدہ طور پر آ ی ن کا حصہ ب ا دی ا گ ی ا؟‬ ‫‪.14‬‬
‫ت‬ ‫ق‬
‫ے ‪ 1973‬کے آ ی ن کا ب ا اعدہ حصہ ب ن ا‬ ‫ج واب‪ :‬رار داد م اصد کو ‪1985‬ء می ں ای ک رمی م کے ذری ع‬
‫مش ت م ت‬ ‫ئ کن ف‬ ‫شدی ا گ ی ا۔‬
‫مش ت م ت‬ ‫ش‬ ‫روع شمی ں ‪ 1973‬کا آ ی ن ت ئ ی د عات پفر ل ھا؟‬ ‫‪.15‬‬
‫ج ئواب‪ :‬روع می ں ‪ 1973‬کا آ ی ن ‪ 280‬د عات‪ 12 ،‬حصوں اور ‪ 6‬گو واروں پر ل ھا۔‬
‫ق‬ ‫ت‬
‫ق‬ ‫ش‬ ‫ے؟‬ ‫ی قہ‬ ‫ا‬ ‫ک‬ ‫کار‬ ‫ہ‬ ‫ت ی‬ ‫طر‬ ‫کا‬ ‫م‬ ‫ی‬ ‫رم‬ ‫آ ی ن می ئں‬ ‫‪.16‬‬
‫ے اور ن ہ زی ادہ آسان۔ ومی اسم ب لی اور س ی ن ی ٹ‬ ‫ہت‬ ‫ج واب‪:‬ت آ یئ ن ثمی ں رمی م کا ئطری ہ ن ہ زتی ادہ م کل‬
‫ے۔‬ ‫سے آ ی ن می ں رمی م کی ج ا سک ی ہ‬ ‫کی دو ہا یقاک ری ت ق‬
‫ق‬ ‫ق‬ ‫اردو کو کب ومی زب ان رار ئدی ا گ ی ا؟‬ ‫‪.17‬‬
‫واب‪ :‬اردو کوئ ‪ 1973‬کے آ ی ن کی رو سے ومی زب ان رار دی ا گ ی ا۔ م ت خ‬
‫ت‬ ‫ج‬
‫ے؟‬ ‫ے اور اسے کون ن قب کر ا ہ‬ ‫کے م طابق ملک کا سرب راہ کون ہ‬ ‫ئ‬ ‫‪ 1973‬کے آ ی ن‬ ‫‪.18‬‬
‫ے۔ صدر کو ومی اسم ب لی ‪،‬س ی ن ی ٹ اور‬ ‫‪ 1973‬کے آ ی نم ت خکے م تطابق ملک کا سرب راہ صدر ہ‬ ‫ج واب‪ :‬ئ‬
‫چ اروں صوب ا ئی اسم ب ل ی اں ن ب کر ی ہ ی ں۔‬
‫نت‬ ‫ے؟‬ ‫کے م طابق حکومت کا سرب راہ کون ہ‬ ‫ئ‬ ‫‪ 1973‬کے آ ی ن‬ ‫‪.19‬‬
‫ے ۔ وزیر اعظ م کا ا خ اب‬ ‫ع‬
‫ن کے م طاتبق حکومت کا سرب راہ وزیر ا ظ م ہ‬ ‫جقواب‪:‬س ‪1973‬ث کے آ یئ‬
‫ے۔‬ ‫م‬
‫ومی ا ب لی ئاک ری ت راے سے کر نی ہ‬
‫شت‬ ‫ے؟ ن ق‬ ‫ہ‬‫ن‬ ‫کے م طابق پ ارلیم ٹ سے ک ی ا مرد‬ ‫ئ‬ ‫‪ 1973‬کے آ ی ن‬ ‫‪.20‬‬
‫م‬ ‫م‬ ‫س‬ ‫ی‬ ‫ن‬
‫ج واب‪ 1973 :‬کے آ ی ن کے م طابق پ ارلیم ٹ دو ایوا وں ع ی ومی ا م ب لی اور س ی ن ی ٹ پر ل‬
‫ئ‬ ‫ت‬ ‫ئ‬ ‫کن ق‬ ‫قہ و گی۔‬
‫ومی اسقم ب لی کی می عاد ت ی م نرر کی گ ی اور اس کے ارکان کی عدادت ب ت ا ی ں؟‬ ‫‪.21‬‬
‫ے۔‬ ‫ج واب‪ :‬ومی اسم‬
‫کلتاراکی ن کی عداد ‪ 342‬ہ‬ ‫ن‬ ‫کے‬ ‫اس‬ ‫اور‬ ‫سال‬ ‫چ‬ ‫ا‬ ‫پ‬ ‫عاد‬ ‫ی‬‫م‬ ‫کی‬ ‫لی‬ ‫ب‬
‫ں۔‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ے‬ ‫ا‬ ‫ج‬ ‫ا‬ ‫ی‬ ‫ک‬ ‫آپ‬ ‫ں‬ ‫ی‬‫م‬ ‫ارے‬ ‫ب‬ ‫کے‬ ‫الزمت‬
‫ق‬ ‫س ی ن ی ٹ کی مدت م‬ ‫‪.22‬‬
‫ن‬ ‫ن‬
‫ے۔ اس می ں صوب وں کو براب ری کی ب ی اد پر تمائ ن دگی حاصل‬ ‫ج واب‪ :‬س ی ن ی ٹ ای ک ت ل ایوان ہ‬
‫مست‬
‫ے ۔ جس می ں ہ ر ی ن سال ب عد‬ ‫ے۔ اس کی م نی عاد ‪ 6‬تسال ہ‬ ‫ارکانئ کی کلتعداد ‪ 104‬ہ ن ت‬ ‫ے۔ ٹ‬ ‫ہ‬
‫ے۔‬ ‫اب از سر و ک ی ا ج ا ا ہ‬ ‫ج‬ ‫ہ‬
‫ن کا ا خک ن‬ ‫ارکان ر ا ر و ج اے ہ ی ں ت‬ ‫مج‪ 52‬ش‬
‫ق‬ ‫ے؟‬ ‫کے اراکی ن کی کل عداد ت تی ہ‬ ‫ش‬ ‫لس وری‬ ‫‪.23‬‬
‫مج ٰ‬
‫ے۔ جس می ں ‪ 342‬ارکان ومی اسم ب لی‬ ‫ہ‬ ‫‪446‬‬ ‫عداد‬ ‫کی‬ ‫ارکان‬ ‫کل‬ ‫کے‬ ‫وری‬ ‫لس‬ ‫ج واب‪:‬‬
‫ں۔‬ ‫کے‬ ‫ٹ‬ ‫ارکان س ی‬ ‫ٰ‬
‫نت‬ ‫ی‬ ‫ہ‬ ‫ی‬ ‫ن‬ ‫کے اورق‪ 104‬ت‬
‫ٹ‬ ‫ت ن‬ ‫ت‬ ‫ں؟‬‫ےہی ن ت‬ ‫ن ارے آپ ک ی ا ج ا‬ ‫پ اکست ان ومی ا حاد کے ب‬ ‫‪.24‬‬
‫لے ‪ 1977‬عام ا خ اب ات تمی ں نمام س ی اسی ج ماع وں ے پ ی پ لز پمفارتی‬ ‫ے واق ئ‬ ‫ج واب‪ :‬ق ‪ 7‬مارچ کو ہ و ت‬
‫ے پ اکست ان عوامی ا حاد کا ام دی ا گ ی ا۔ اس کے سربراہ ی‬ ‫ے می ں ای ک ا حاد ا م ک ی ا جس‬ ‫کےتم اب ل‬
‫ت‬ ‫ن‬ ‫ن‬ ‫ت‬ ‫ے۔‬ ‫ق‬‫محمود ھ‬
‫کاٹ ک ی ا؟‬ ‫ئ‬ ‫‪.25‬‬
‫نت‬ ‫ئ‬ ‫ن‬ ‫نسے ا خ اب ات کا ب ا ی‬ ‫ے کون‬ ‫ت‬ ‫پ اکست ان ومی ا قحاد‬
‫ج واب‪ :‬پ اکست ان ومی ا حاد ے ‪ 10‬مارچ ‪ 1977‬کو ہ وے والے صوب ا ی اسم ب لیوں کے ا خ اب ات کا‬
‫ا۔‬ ‫کاٹ‬ ‫ائ‬
‫ن ش‬ ‫ی‬ ‫ک‬ ‫ی‬ ‫ن‬ ‫ب‬
‫ض‬
‫ش‬ ‫ت تخ‬ ‫ٹ‬ ‫ف‬ ‫کب لگای ا؟‬ ‫ئ‬ ‫ج رل ی اءالحق ے مارنل ال‬ ‫‪.26‬‬
‫ق‬ ‫ن ض‬
‫ج واب‪ :‬ج رل ی اء الحق ے ‪ 5‬ج وال ی ‪ 1977‬کو ذوال ار علی ب ھ و حکومت کا ہ الٹ کر مار ل ال‬
‫لگای ا۔‬
‫پاکستان میں شرعی عدالتوں کا قیام کب عمل میں الیا گیا؟‬ ‫‪.27‬‬
‫ج واب‪10 :‬فروری ‪ 1979‬کو ایک آرڈیننس کے ذریعے تمام ہائی کورٹس میں‬
‫شریعت بینچ قائم کیے گئے۔‬
‫شرعی حدود آرڈیننس کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪.28‬‬
‫ج واب‪ 1979 :‬میں جنرل ضیاءالحق کے دور میں شرعی حدود; کا آرڈیننس جاری‬
‫کیا گی;;ا جس کے مط;;ابق چ;;وری‪ ،‬ش;;راب نوش;;ی‪ ،‬ب;;دکاری اور دوس;;رے ج;;رائم پ;ر‬
‫شرعی سزائیں دینے کے احکامات جاری کیے گئے۔‬
‫عشر سے کیا مراد ہے؟ یہ کب شروع ہوا؟‪7‬‬ ‫‪.29‬‬
‫ج واب‪ :‬عشر سے مراد زرعی پیداوار کا دسواں; حصہ ہے جو بطور زکواۃ وصول;‬
‫کیا جاتا ہے۔ حکومتی سطح پر عشر کی وصولی کا کام ‪ 1983‬میں شروع ہوا۔‬
‫بین االقوامی اسالمی یونیورسٹی کب اور کہاں قائم کی گئی؟‬ ‫‪.30‬‬
‫ج واب‪ :‬بین االقوامی اسالمی یونیورسٹی ‪ 1981‬ء میں اسالم آباد میں قائم کی گئی؟‬
‫محمد خان جونیجو پاکستان کے وزیراعظم کب بنے؟‬ ‫‪.31‬‬
‫ج واب‪ 1985 :‬ء میں پاکستان میں قومی اسمبلی کے غیرجماعتی انتخابات ہوئے۔‬
‫‪ 23‬مارچ ‪ 1985‬کو قومی اسمبلی کا پہال اجالس منعقد ہوا ۔ اس اسمبلی نے محم;;د‬
‫خان جونیجو کو وزیراعظم اور جنرل ضیاءالحق; کو صدر منتخب کیا۔‬
‫جنرل ضیاءالحق مارشل اٹھانے کا اعالن کب کیا گیا؟‬ ‫‪.32‬‬
‫ج واب‪ 30 :‬دسمبر ‪ 1985‬ء کو جنرل ضیاء الحق مارشل ال اٹھانے کا اعالن کیا گیا۔‬
‫محمد خان جونیجو کب وزیر اعظم پاکستان بنے؟‬ ‫‪.33‬‬
‫ج واب‪1985 :‬ء میں غیر جماعتی بنیاد پر انتخابات منعقد ہوئے۔‪ 23‬مارچ ‪ 1985‬کو‬
‫قومی اس;;مبلی ک;;ا پہال اجالس ہ;;وا۔ اس کے بع;;د محم;;د خ;;ان جونیج;;و وزی;;ر اعظم‬
‫پاکستان منتخب ہوئے۔‬
‫سانحہ اوجڑی کیمپ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪.34‬‬
‫ج واب‪ 1988 :‬ء میں راولپنڈی اور اسالم آباد کے درمیان واقع ایک اسلحہ ڈپو میں‬ ‫‪.35‬‬
‫آگ بھڑک اُٹھی۔ اس میں کئی شہری ہالک ہوئے۔ ای;;ک ہف;;تے کی کوش;;ش کے بع;;د‬
‫آگ پر قابو پا لیا گیا۔‬
‫جونیجو حکومت کی برطرفی کب عمل میں آئی؟‬ ‫‪.36‬‬
‫ج واب‪ 29 :‬مئی ‪1988‬ء کو اس وقت کے صدر مملکت جنرل ضیاءالحق نے آرمی‬ ‫‪.37‬‬
‫ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس کی اور اسمبلیاں توڑنے کا اعالن کر دیا۔‬
‫روسی فوج کب افغانستان میں داخل ہوئی؟‬ ‫‪.38‬‬
‫ج واب‪ :‬روسی فوج ‪ 1979‬ء میں افغانستان میں داخل ہوئی۔‬ ‫‪.39‬‬
‫جنیوا معاہد ے کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪.40‬‬
‫ج واب‪ :‬اپریل ‪ 1988‬ء میں امریکہ اور روس نے جنیوا میں ایک معاہدہ کیا جس‬ ‫‪.41‬‬
‫کے مطابق روس نے افغانستان میں اپنی شکست تسلیم کر لی۔ اس نے وع;;دے; کے‬
‫مطابق ‪ 15‬فروری ‪ 1989‬ء کو اپنی فوجیں افغانستان سے واپس بال لیں۔‬
‫اسالمی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم کا نام بتائیں۔‬ ‫‪.42‬‬
‫ج واب‪ :‬بے نظیر بھٹو پاکستان اور اسالمی دنیا کی پہلی وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔‬
‫انہوں نے دسمبر ‪ 1988‬ء میں وزیر اعظم پاکستان کا عہ;;دہ س;;نبھاال۔ اگس;;ت ‪1990‬‬
‫ء میں غالم اسحاق خان نے ان کی حکومت کو ختم کر دیا۔‬
‫غالم اسحاق خان کس کو شکست دے کر صدر مملکت منتخب ہوئے؟‬ ‫‪.43‬‬
‫ج واب‪ :‬دسمبر ‪1988‬ء میں غالم اسحاق خان نواب زادہ نصرہللا خان کو شکست دے‬
‫کر صدر پاکستان منتخب ہوئے۔‬
‫پاکستان کی دولت مشترکہ میں دوبارہ شمولیت کب ہوئی؟‬ ‫‪.44‬‬
‫ج واب‪ :‬پاکستان ‪1972‬ء میں دولت مشترکہ سے علیحدہ ہو گیا تھا۔ ‪1989‬ء میں‬
‫پاکستان اس میں دوبارہ شامل ہو گیا۔‬
‫پلیسمنٹ بیورو کے بارے آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪.45‬‬
‫ج واب‪ :‬بے نظیر بھٹو نے عوام کو مالزمتیں دینے کے لیے پلیسمنٹ بیورو کے نام‬
‫سے ایک ادارہ; قائم کیا تھا جس سے ہزاروں لوگوں کو مالزمتیں ملیں۔‬
‫بے نظیر بھٹو‪ 7‬نے دوسری بار کب وزیر اعظم پاکستان کا عہدہ سنبھاال؟‬ ‫‪.46‬‬
‫ج واب‪ :‬بے نظیر بھٹو نے اکتوبر ‪ 1993‬ء میں دوسری بار وزیر اعظم پاکستان کا‬
‫عہدی سنبھاال۔ نومبر ‪1996‬ء میں صدر فاروق احمد خان لغاری نے ‪2-58‬بی۔ کے‬
‫ذریعے بے نظیر حکومت کا خاتمہ کر دیا۔‬
‫نواز شریف کب ویزر اعظم پاکستان منتخب ہوئے؟‬ ‫‪.47‬‬
‫ج واب‪ :‬بے نظیر حکومت کے خاتمے کے بعد نومبر ‪ 1990‬ء میں نواز شریف‬
‫وزی;;ر اعظم پاکس;;تان منتخب ہ;;وئے۔ اپری;;ل ‪ 1993‬ء میں غالم اس;;حاق خ;;ان نے‬
‫اسمبلیاں تحلیل کر کے نواز شریف کو چلتا کیا۔ مگر سپریم کورٹ نے انہیں بح;;ال‬
‫کر دیا۔ لیکن صدر مملکت کے ساتھ جھگڑے کے نتیجے میں جوالئی ‪1993‬ء میں‬
‫استعفی دے کر گھر چلے گئے۔‬ ‫ٰ‬ ‫دونوں‬
‫پاکستان بیت المال کب قائم ہوا؟‪7‬‬ ‫‪.48‬‬
‫ج واب‪ :‬نواز شریف حکومت نے ‪ 1992‬ء میں ایک آرڈینینس کے ذریعے پاکستان‬
‫بیت المال قائم کیا تاکہ غریب لوگوں کی مالی اعانت ہو سکے۔‬
‫سانحہ بابری مسجد کب پیش آیا؟‬ ‫‪.49‬‬
‫ج واب‪ :‬سانحہ بابری مسجد ‪ 6‬دسمبر ‪ 1992‬کو پیش آیا جب انتہا پسند ہندوؤں نے‬
‫بابری مسجد پر دھاوا بول کر اسے شہید کر دیا۔‬
‫نواز شریف دوسری بار کب وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے؟‬ ‫‪.50‬‬
‫ج واب‪ :‬فروری ‪1997‬ء میں نواز شریف دوسری بار وزیر اعظم پاکستان منتخب‬
‫ہوئے۔ اب کی بار چیف آف آرمی سٹاف جنرل پروی;;ز مش;;رف کے س;;اتھ جھگ;;ڑے‬
‫کے نتیجے میں ‪ 12‬اکتوبر ‪ 1999‬ء کو حکومت سے ہاتھ دھو بیٹھے۔‬
‫الہور اسالم آباد موٹر وے کا افتتاح کب اور کس نے کیا؟‬ ‫‪.51‬‬
‫ج واب‪ :‬الہور موٹر وے جو نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں شروع ہوئی‬
‫تھی۔ اس کے دوسرے دور حکومت میں ‪ 1998‬ء میں مکمل ہوئی اور نواز شریف‬
‫نے ہی اس کا افتتاح کیا۔‬
‫یوم تکبیر سے کیا مراد ہے؟‬ ‫‪.52‬‬
‫جت‬ ‫ئ‬
‫ج واب‪ 11 :‬م ی ‪1998‬ء کو پوکھران ( را س ھان) می ں بھارت کے ‪ 5‬ایٹمی دھماکوں کے‬
‫جواب میں پاکس;;تان نے ‪ 28‬م;;ئی ‪ 1998‬ء ک;;و چ;;اغی بلوچس;;تان میں س;;ات ایٹمی‬
‫دھماکے کیے۔ اور یوں بھ;;ارت کے غ;;رور خ;;اک میں مال دی;;ا۔ ‪ 28‬م;;ئی ک;;و "ی;;وم‬
‫تکبیر" کا نام دیا گیا کیونکہ ایٹمی دھماکے ک;رنے کے بع;د چ;اغی کی فض;ا نع;رہ‬
‫تکبیر ہللا اکبر کی صدا سے گونج اُٹھی تھی۔‬
‫پاکستان کا پہال ایٹمی بجلی گھر کب اور کہاں قائم کیا گیا؟‬ ‫‪.53‬‬
‫ج واب‪ :‬پاکستان کا پال ایٹمی بجلی گھر ‪ 1992‬ء میں کراچی میں قائم کیا گیا۔‬
‫جنوبی ایشیا میں پہلی بار مقامی حکومتوں کا قیام کب عمل میں الیا گیا؟‬ ‫‪.54‬‬
‫ج واب‪ 1884 :‬ء میں جنوبی ایشیا میں وائسرائے الرڈ رپن نے ایک ایکٹ کے‬
‫ذریعے مقامی حکومتوں کا نظام نافذ کیا ۔‬
‫صدر ایوب کی بنیادی جمہوریت کے نظام بارے آپ کیا جانتے ہیں؟‬ ‫‪.55‬‬
‫ج واب‪ :‬صدر ایوب خان نے بنیادی جمہوریتوں کا حکم نامہ ‪ 27‬اکتوبر ‪ 1959‬کو‬
‫جاری کیا‪ ،‬جس کے مطابق پاکستان میں مق;;امی حکومت;;وں ک;;ا ای;;ک نظ;;ام الی;;ا گی;;ا‬
‫جسے "بنیادی جمہوریت" کا نام دیا گیا۔‬
‫لوکل گورنمنٹ پالن ‪2000‬ء کے مطابق ی‪77‬ونین‪ 7‬کونس‪77‬ل کے ارک‪77‬ان کی تع‪77‬داد کت‪77‬نی‬ ‫‪.56‬‬
‫ہے اور یونین کونسل کے کوئی سے فو فرائض کیا ہیں؟‬
‫ج واب‪ :‬لوکل گورنمنٹ پالن ‪2000‬ء کے مطابق یونین کونسل کے ارکان کی تعداد‬
‫‪ 15‬ہے۔ مقامی سطح پر ٹیکس لگان;;ا اور اپ;;نے عالقے کی ت;;رقی و خوش;;حالی کے‬
‫لیے ساالنہ ترقیاتی پروگرام بنانا وغیرہ یونین کونسل کے فرائض میں شامل ہے۔‬
‫لوک‪777‬ل گ‪777‬ورنمنٹ پالن ‪2000‬ء کے مط‪777‬ابق تحص‪777‬یل کونس‪777‬ل میں کت‪777‬نے فی ص‪777‬د‬ ‫‪.57‬‬
‫نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہیں؟‬
‫ج واب‪ :‬لوکل گورنمنٹ پالن ‪2000‬ء کے مطابق تحصیل کونسل میں ‪ 33‬فی صد‬
‫نشستیں خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔‬
‫پاکستان میں پہلی بار امیدوار کے لئے بی۔ اے کی شرط کب لگائی گئ؟‬ ‫‪.58‬‬
‫ج واب‪ 2002 :‬ء کے انتخابات میں پاکستان میں پہلی بار امیدوار کے لیے بی۔ اے‬
‫پاس ہونے کی شرط لگائی گئی۔‬
‫‪2008‬ء کے انتخابات کے نتیجے مین کون وزیر اعظم پاکستان منتخب ہوئے؟‬ ‫‪.59‬‬
‫ج واب‪2008 :‬ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے سید یوسف رضا گیالنی‬
‫ویزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے۔‬
‫مشرف دور میں خواتین کے لیے کیے گئے کوئی سے دو اقدامات بیان کریں۔‬ ‫‪.60‬‬
‫ج واب‪ :‬مشرف دور میں ایئر فورس میں پہلی بار فالئنگ فائٹر کی حیثیت سے‬
‫خ;;واتین ک;;و ش;;امل کی;;ا۔ ق;;ومی اور ص;;وبائی اس;;مبلیوں میں خ;;واتین کی مخص;;وص‬
‫نشستوں کے عالوہ ان ک;;و ج;;نرل نشس;;توں پ;;ر بھی انتخ;;اب ل;;ڑنے کی اج;;ازت دی‬
‫گئی۔‬
‫حبیب بینک اور یونائیٹڈ بنک کو کتنے روپوں میں بیچ دیا گیا۔‬ ‫‪.61‬‬
‫ج واب‪ :‬دسمبر ‪2004‬ء میں حبیب بینک کو ‪ 22‬بلین روپے اور یو بی ایل کو صرف‬
‫‪ 13‬بلین روپے میں بیچ دیا گیا۔‬

You might also like