You are on page 1of 26

‫‪ FREE aioustudio9.blogspot.

com‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬


‫حاصل کریں۔‬
‫‪Course Name:‬‬

‫‪Course Code:‬‬

‫‪Assignment:‬‬

‫‪Total Assignment:‬‬
‫‪Pakistan Studies‬‬

‫‪417‬‬
‫‪Level:‬‬

‫‪Semester:‬‬
‫‪BA-BCOM AD‬‬

‫‪Autumn 2023‬‬

‫‪2‬‬

‫‪2‬‬
‫‪Due Date:‬‬
‫‪01-04-2024‬‬

‫‪Late Date:‬‬
‫‪01-04-2024‬‬

‫جن طلبہ کی یونیورسٹی کی جانب سے کتابیں نہیں آرہی ہیں۔ وہ طلبہ ہماری‬
‫سروس کے ذریعے اسائنمنٹ اور امتحانات کی تیاری کے لیے کی بک‬
‫گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ کتب کی پرنٹڈ قیمت کے‬
‫عالوہ مزید ڈاک خرچہ ‪ 200‬ادا کر کے آرڈر کروا سکتے ہیں۔‬
‫نیز ہاتھ سے لکھی ہوئی اور ایل ایم ایس کی سوفٹ اسائمنٹس‬
‫آرڈر پر دستیاب ہیں۔ صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں‬
‫‪03096696159‬‬
‫اس کتاب کا خالصہ گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے‬
‫رابطہ کریں۔ صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں‬
‫‪03096696159‬‬
‫سوال نمبر ‪ 1:‬مندرجہ ذیل خالی جگہ درست‬
‫جواب کی مدد سے پر کریں۔‬
‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

‫‪.3‬‬

‫‪.4‬‬

‫‪.5‬‬

‫‪.6‬‬

‫‪.7‬‬

‫‪.8‬‬

‫‪.9‬‬

‫حکومت ہند کے ایکٹ مجریہ ‪1935‬ء کو بعض ترمیم کے‬


‫ساتھ ملک کے عبوری آئین کے طور پر تسلیم کیا گیا۔‬
‫قائد اعظم کی وفات ‪11‬‬
‫ستمبر ‪1948‬ء کو ہوئی۔‬
‫بنیادی اصولوں کی کمیٹی کی‬
‫پہلی رپورٹ ‪1950‬ء میں پیش‬
‫کی۔‬
‫جون ‪1947‬ء میں ‪ 3‬جون کے پالن کے مطابق بر‬
‫صغیر کو آزادی دینے کا اعالن کیا گیا۔ پاکستان‬
‫وہ واحد ملک تھا جس نے ‪1950‬ء میں چین‬
‫کی حکومت کو تسلیم کر لیا۔ ‪1956‬ء میں‬
‫پاکستان کے وزیر اعظم سہر وردی چین‬
‫کے دورے پر گئے۔‬
‫آزادی کے ساتھ ہی فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ محمد حسن‬
‫عسکری نے ترقی پسند تحریک کے‬
‫بنیادی تصورات کا پینج کیا۔‬

‫‪STUD‬‬
‫‪E‬‬
‫پاکستان کے حالیہ صدر کا نام محمد عارف علوی ہے۔ ‪ 23 10.‬مارچ ‪1940‬ء کو‬
‫قرار داد پاکستان منظور کی گئی۔‬
‫سوال نمبر ‪ 2 :‬پاکستان اور چین کے دو‬
‫طرفہ تعلقات پر بحث کریں۔‬
‫‪:‬جواب‬
‫پاکستان اور‬
‫‪ :‬چین‬
‫پاکستان وہ واحد مسلم ملک تھا جس نے ‪1950‬ء میں چین کی حکومت کو تسلیم کر‬
‫لیا۔ اس کے ساتھ ہی پاکستان سالمتی کونسل میں عوامی جمہوری چین کو مستقل‬
‫ممبر کی حیثیت دالنے کی بھر پور کوششیں شروع کر دیں۔ اس کوشش کو چین‬
‫نے ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا شاید یہی وجہ تھی کہ دونوں ملکوں کے‬
‫تعلقات صحیح خطوط پر استوار ہونے لگے۔‬
‫تعلقات کی‬
‫‪:‬استواری‬

‫ء میں چین کی افواج نے تبت کو آزاد کرنے کے لئے کارروائی کی ‪1950‬‬


‫تو بھارت نے چین کے خالف واویال شروع کر دیا جب کہ پاکستان غیر‬
‫جانبدار رہا۔ اس چیز نے بھی دونوں ملکوں کو قریب النے میں مدد دی۔ اگرچہ کو‬
‫ریا کی جنگ میں پاکستان نے شمالی کوریا کو جارح قرار دیا لیکن اقوام متحدہ میں‬
‫جب چین کو‬
‫بھی جارح قرار دینے کی قرار داد پیش ہوئی تو پاکستان نے اس میں حصہ نہ لیا بعد‬
‫میں دوستانہ تعلقات کے قیام میں یہ بات قابل تعریف سمجھی جاتی رہی۔ عالمہ‬
‫‪ AlOU‬اقبال اوپن یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ‪Studio‬‬
‫< ‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں۔ جب پاکستان نے سیٹو ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬
‫اور سینٹو میں شمولیت اختیار کی تو چین نے ان معاہدوں کو تو ہدف‬
‫تنقید بنایا لیکن پاکستان کے خالف کوئی بات نہیں کی تھی۔ چین کی‬
‫طرف سے اگرچہ مخالفت کارویہ تھا لیکن دشمنی نہیں تھی۔ بھارت اور چین‬
‫کی طرح ہزار سالہ دوستی کے نعرے بھی نہیں تھے۔ انہی معاہدوں کی وجہ‬
‫سوویت یونین نے پاکستان سے مخالفانہ روش اختیار کرلی۔ لیکن چین نے‬
‫فراخدلی کا مظاہرہ کیا اور چینی رہنماؤں نے پاکستان کے عدم تحفظ کے‬
‫احساس کو بخوبی بھانپ لیا۔ ‪1955‬ء میں پاکستان نے چین کو ان معاہدوں میں‬
‫شمولیت کی اصل وجہ بتائی کہ ان معاہدوں میں پاکستان کی شمولیت‬
‫چین کے خالف نہیں بلکہ بھارتی خطرے کے پیش نظر اپنے دفاع کو مضبوط‬
‫بنانا چاہتا ہے۔ چین نے پاکستانی موقف کو بڑی خوشی سے قبول کر لیا۔ یہاں یہ‬
‫سوال پیدا ہوتا کہ سوویت یونین کی بجائے چین نے کیوں پاکستان کا موقف قبول کیا‬
‫آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ان چار باتوں نے چین کی سوچ کو متاثر کیا۔ پہلی بات‬
‫تو وہی کہ چین کو معلوم تھا کہ بھارت پاکستان کی سالمتی کے لئے خطرہ‬
‫ہے۔ اس لئے پاکستان ان دفاعی معاہدوں میں شامل ہوا ہے۔ دوسرے پاکستان ان‬
‫معاہدوں میں شامل ہو کر امریکہ سے اسلحہ حاصل کرنا چاہتا تھا۔ ان معاہدوں میں‬
‫شامل ہو کر پاکستان کو بہت زیادہ فوجی ساز و سامان مال۔ تیسری وجہ سیٹو میں‬
‫پاکستان کی شمولیت محض امریکہ کی خوشنودی کے لئے تھی۔ چوتھی‬
‫وجہ امریکی فوجی امداد چین کے خالف نہیں بلکہ بھارت کے خالف ہو‬
‫سکتی تھی۔ ان چیزوں نے چین کو پاکستان کا موقف سمجھنے میں بڑی‬
‫مدددی۔ ‪1956‬ء میں پاکستان کے وزیر اعظم سہر وردی چین کے دورے‬
‫پر گئے۔ چین نے اس دورے کا حوصلہ افزاء جواب دیا اور چینی وزیر‬
‫اعظم چو این الئی پاکستان کے دورے پر آئے۔ مشترکہ اعالمیہ میں اس‬
‫بات کا خاص طور پر ذکر کیا گیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان کوئی جھگڑا نہیں‬
‫اور دونوں ملکوں کو باہمی تعلقات مزید آگے بڑھانے چاہئیں۔ ایوب خان کے ابتدائی‬
‫دور میں چین سے تعلقات میں معمولی رخنہ اندازی ہوئی اس کی بنیادی وجہ ایوب‬
‫خان کی بھارت کو دفاعی معاہدہ کی پیش کش تھی۔ پاکستان اور چین کی سرحدوں‬
‫کے بارے میں کچھ اختالفات تھے ‪ ،‬پاکستان نے چین کے ساتھ مذاکرات شروع کئے‬
‫اور ‪1962‬ء میں اس مسئلے کو خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ بھارت نے اس‬
‫معاہد ہ پر اعتراض کیا کہ کشمیر کے بعض عالقے چین کو دے دیئے گئے ہیں۔‬
‫جنوری ‪1963‬ء میں پاکستان اور چین نے تجارتی سمجھوتہ کیا اور چین پاکستان کی‬
‫کپاس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا۔ ‪1963‬ء کا سال دونوں ملکوں کی دوستی میں‬
‫سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس سال دونوں ملکوں نے آپس میں کئی‬
‫سمجھوتوں پر دستخط کئے۔ پاکستان کا چین کی طرف جھکاؤ ایک قدرتی‬
‫امر تھا‪ ،‬اس کی بنیادی وجہ مغرب کا پاکستان کی طرف مایوس کن رویہ تھا‬
‫بھارت اور افغانستان کی دشمنی اور روس کی مخالفت نے پاکستان کو مجبور کیا‬
‫کہ وہ دنیا میں نئے دوست کی تالش کرے۔ ‪1962‬ء میں بھارت چین جنگ نے‬
‫پاکستان کو چین کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے لئے ایک نادر موقع فراہم کیا۔‬
‫دونوں ملکوں کے مفادات ایک دوسرے کے قریب النے میں بڑے معاون ثابت ہوئے۔ اور‬
‫اس نے دونوں کو دوستی کے رشتوں میں منسلک کر دیا۔‬
‫ء کی جنگ اور چین‪1965 :‬ء کی پاک بھارت جنگ میں چین نے بھارت کو‪1965‬‬
‫جارح ملک قرار دیا۔ اور اس کی پر زور مذمت کی۔ جس سے پاکستان اور اس کے‬
‫عوام چین سے متاثر ہوئے۔ اسی طرح ‪1971‬ء میں بھی چین نے پاکستان کا ساتھ‬
‫دیا۔ اگرچہ چین نے پاکستان کی فوجی طور پر مدد نہ کی کیونکہ ہو سکتا ہے کہ‬
‫اس طرح سوویت یونین بھی کھلے طور پر اس جنگ میں شامل ہو جاتا اور دنیا کا امن‬
‫خطرے میں پڑ جاتا۔ لیکن چین نے سیاسی اور سفارتی طور پر بہت مدد کی۔‬
‫‪ :‬ء کے بعد‪1971‬‬

‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

‫‪.3‬‬

‫ء کے پاک چین دوستی بڑھی چین نے پاکستان کی معاشی ‪1971‬‬


‫امداد میں مزید اضافہ کر دیا اور فوجی ساز و سامان بھی فراہم کیا۔‬
‫کشمیر کے بارے میں پاکستان کا موقف ہمیشہ درست قرار دیا۔ اور کشمیریوں کے‬
‫حق خودارادیت کی حمایت کی۔ ‪1970‬ء کے شروع میں پاکستان نے امریکہ اور‬
‫چین کی قریب النے کی سفارتی کوششوں میں بھر پور کردار ادا کیا اس سے‬
‫چین اور امریکہ قریب آگئے۔ چین نے پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ اس‬
‫کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات نہایت دوستانہ ہیں اور روز بروزان میں‬
‫اضافہ ہو رہا ہے۔‬
‫سوال نمبر ‪ 3 :‬ترقی پسند تحریک کے بارے‬
‫میں تفصیل سے تحریر کریں۔‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں۔ ‪AlOU Studio‬‬
‫< ‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں۔ ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬
‫‪:‬جواب‬
‫ترقی پسند‬
‫تحریک‬
‫ترقی پسند تحریک کی بنیاد بر صغیر کے ادب میں چند مصنفین کے ہاتھوں‬
‫‪1935‬ء میں پڑی۔ اس تحریک کے یہ مقاصد تھے برطانوی ہند کو انگریزوں‬
‫کی غالمی سے سیاسی آزادی دالنا عوام کو سرمایہ داری اور جاگیرداری نظام سے‬
‫آزادی دالنا‪ ،‬فرد کو پابندیوں اور رسم و رواج کے پھندوں سے آزاد کرنا۔ تحریک‬
‫سے وابستہ اکثر مصنفین روس کے مار کسی انقالب سے متاثر ہوئے جو‬
‫‪1917‬ء میں واقع ہوا۔ وہ اردو ادب میں مار کسی انقالب کے بیج ہونا‬
‫چاہتے تھے اور اشتراکی نظام زندگی کی کھیتی کا نا چاہتے تھے۔ تاہم‬
‫اس تحریک کے منشور میں مارکسیست یا اشتراکیت کا ذکر نہیں تھا‬
‫لیکن عمل طور پر جو اقدامات کئے گئے وہ منشور سے بالکل مختلف تھے۔‬

‫سرسید تحریک اور ترقی‬


‫‪ :‬پسند تحریک کا موازنہ‬
‫ترقی پسند تحریک پر سرسید تحریک کی طرح لگی اور مقامی رنگ غالب‬
‫نہیں تھا۔ سرسید تحریک نے ہندوستان پر انگریزی تسلط کے نتیجے میں جنم‬
‫لیا۔ ترقی پسند تحریک کا خیال کچھ نوجوانوں کے ذریعے سے یورپ سے‬
‫درآمد کیا گیا جو وہاں زیر تعلیم تھے۔ تاہم برطانوی ہند کے سیاسی‪ ،‬اقتصادی‬
‫اور معاشرتی حاالت اس یورپی خیال کی نشو و نما میں مدد گار ثابت ہوئے۔‬
‫ترقی پسند تحریک سرسید تحریک کی طرح ادب برائے ادب کی بجائے‬
‫ادب برائے زندگی پر یقین رکھتی تھی۔ ادب برائے ادب کے اصول کو حلقہ‬
‫ارباب ذوق نے اپنا یا۔ انہیں دنوں جب ترقی پسند تحریک کا آغاز ہوا میراجی کے‬
‫زیر اثر ایک اور ادبی تحریک وجود میں آئی۔ دونوں تحریکیں بیک وقت چمکیں ‪،‬‬
‫دونوں تحریکوں کی شاخیں بر صغیر کے مختلف عالقوں میں قائم تھیں لیکن ترقی پسند‬
‫تحریک زیادہ فعال اور مقبول تھی۔ ‪50-1940‬ء کے دوران میں یہ نقطہ عروج پر‬
‫تھی۔ ‪1935‬ء کے بعد اکثر مصنفین خواہ ان کا تعلق حلقہ ارباب ذوق سے تھا‪،‬‬
‫ترقی پسند مصنفین کہالئے جانے لگے۔ ہر وہ شخص جس نے پرانے‬
‫معاشرتی یا ادبی رسم ورواج کے خالف بغاوت کی وہ ترقی پسند کہالنے‬
‫لگے۔‬
‫ت‹‹رقی پس‹‹ند‬
‫تحریک کارد عمل بر صغیر جنوبی ایشیا کی تقسیم کے بعد پاکستان میں ترقی پس‹‹ند‬
‫تحریک کے پیش کاروں کو ت‹‹رقی پس‹‹ند اور غ‹‹یر ت‹‹رقی پس‹‹ند کے درمی‹‹ان تم‹‹یز‬
‫کرنے کی ضرورت کا احساس ہوا کا نفرنسیں منعقد کی گ‹‹ئیں۔ ت‹‹رقی پس‹‹ند‬
‫تحریک کے بنیادی اصولوں پر نظر ثانی کی گ‹‹ئی اور ان مص‹‹نفین کی‬
‫جن کی تحریریں بنیادی اص‹‹ولوں پ‹‹ر پ‹‹وری نہیں ات‹‹رتی تھیں انہیں ت‹‹رقی‬
‫پسند تحریک سے خارج کر دیا گیا۔ ایسے مصنفین پ‹‹ر ق‹‹دامت پس‹‹ند اور رجعت پس‹‹ند‬
‫کے لیبل لگا دیئے گئے اور ت‹‹رقی پس‹‹ند رس‹‹ائل و جرائ‹‹د نے ان کی تحریروں کی‬
‫اشاعت پر پابندی لگادی۔ ایسے ادباء اور شعراء میں میرا جی۔ ن۔ م۔ راش‹‹د‬
‫‪ ،‬سعادت حسن منٹو‪ ،‬ممتاز مفتی محمد حسن عس‹‹کری‪ ،‬ممت‹‹از ش‹‹یریں اور‬
‫بہت سے دوسرے ادیب شاعر اور نقاد شامل تھے۔ پاکس‹‹تان کے ابت‹‹دائی دور میں‬
‫ت‹‹رقی پس‹‹ند تحری‹‹ک کے ب‹‹ارے میں ش‹‹دید اختالف‹‹ات پی‹‹دا ہ‹‹و گ‹‹ئے۔ محم‹‹د حس‹‹ن‬
‫عسکری ممتاز شیریں ‪ ،‬ڈاکٹر احس‹‹ن ف‹‹اروقی اور عزی‹‹ز احم‹‹د جیس‹‹ے ممت‹‹از ناق‹‹دین‬
‫تحری‹‹ک پ‹‹ر حملہ آور ہ‹‹وئے۔ س‹‹لیم احم‹‹د اور انتظ‹‹ار حس‹‹ین جیس‹‹ے ابھ‹‹رتے ہ‹‹وئے‬
‫مصنفین‬
‫نے اس حملے میں مزید شدت پیدا کی۔ ترقی پسند تحریک کے ادبی تصورات کا‬
‫‪:‬جائزہ‬
‫محمد حسن عسکری نے ترقی پسند تحریک کے بنیادی تصورات کو چیلنج کیا۔‬
‫اس نے "ادب برائے ادب اور ادب برائے زندگی" کے نظریوں کو جانچا اور‬
‫نهایت دقت نظری کے بعد بتایا کہ وہ لوگ جو ادب برائے زندگی کے دعویدار ہیں‬
‫زندگی کے بیشتر حقائق کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ اسی طرح سے وہ مصنفین جو فن‬
‫برائے فن کے قائل ہیں۔ زندگی کے عمیق مسائل کے ساتھ ان کا گہرا تعلق ہے اور وہ‬
‫ادب کو ذہنی عیاشی خیال نہیں کرتے۔ عسکری نے ان مصنفین کی تحریروں میں جو‬
‫ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھتے ہیں بنیادی قسم کے غلط بے بنیاد اور سطحی‬
‫)‪ (iii‬فن برائے فن )‪ (ii‬انسان اور آدمی )‪ (i‬تصورات کی نشاندہی کی۔ اس کے مضامین‬
‫ادب اور انقالب ‪ ،‬اس بارے میں بہت روشن اور خیال )‪ (iv‬مارکسیت اور ادبی منصوبہ بندی‬
‫افروز ہیں۔ ترقی پسند تحریک نے کالسیکی ادب کی قدر و قیمت بہت کم کر دی تھی اور‬
‫اردو شاعری کی ایک اہم صنف غزل کا مقام بہت گراد یا تھا۔ عسکری نے اپنی‬
‫تحریروں اور داستان طلسم ہوشربا کے انتخاب کے ذریعے سے کالسیکی ادب‬
‫کی اہمیت کو بحال کیا۔ یہ سب کچھ ترقی پسند تحریک کے رو عمل کے طور‬
‫پر ہی نہیں بلکہ ادب و عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معلومات‬
‫یوٹیوب چینل کو سبسکرائب ‪ AlOU Studio‬کے لیے ‪9‬‬
‫کریں۔‬
‫< ‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں۔ ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬
‫ثقافت کے بہترین ورثہ کو از سر نو زندہ کرنے کے خیال سے کیا گیا۔ عسکری پہال‬
‫نقاد ہے جس نے داستان کی اہمیت کی طرف توجہ دالئی اور اس سلسلے میں وقار‬
‫عظیم‪ ،‬عزیز احمد ‪ ،‬انتظار حسین اور دیگر ادیبوں نے اس کی پیروی کی۔‬
‫سوال نمبر ‪ 4 :‬آئی آئی چندریگر اور ملک فیروز خان نون کے ادوار‬
‫حکومت کو نظر رکھتے ہوئے پاکستان کے سیاسی حاالت کا تذکرہ کریں۔‬
‫آئی آئی چندریگر ( ‪ 18‬اکتوبر‬
‫‪:‬سے دسمبر ‪ 1957‬ء تک)‬
‫‪:‬جواب‬

‫سہر وردی کی وزارت کے زمانے میں چندریگر حزب اختالف کے قائد تھے۔‬
‫سکندر مرزا کی نگاہ انتخاب ُان پر پڑی۔ سہر وردی کی برطرفی کے بعد صدر بہت‬
‫دلیر ہو گئے۔ سہر وردی کی برطرفی کے غیر آئینی فعل کی طرح چندریگر‬
‫کی تقرری بھی پارلیمانی جمہوریت کی روایت کے خالف تھی۔ صدر نے‬
‫اپنے ری پبلکن دوستوں کو ہدایت کی کہ وہ مسلم لیگ کے سربراہ کی حمایت‬
‫کریں۔ ابراہیم اسمعیل چندریگر ایک قابل وکیل تھے۔ وہ افغانستان میں سفیر‬
‫رہنے کے عالوہ کئی صوبوں کے گورنر بھی رہ چکے تھے۔ جب مولوی تمیز‬
‫الدین نے گورنر جنرل غالم محمد سے قانونی تنازعے کے بارے میں سندھ چیف‬
‫کورٹ میں اپیل کی تھی تو چند دیگر نے اس مقدمے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا‬
‫تھا‪ ،‬جس پر چیف جسٹس نے بھی اس کی تعریف کی تھی۔ ایسا لگتا ہے کہ‬
‫چندریگر کو وزیر اعظم مقرر کر کے صدر اس عہدے کے وقار پر ضرب‬
‫کاری لگانا چاہتے تھے۔ چندریگر کی مخلوط حکومت مسلم لیگ‪ ،‬ری پبلکن‬
‫پارٹی ‪ ،‬کرشک سرا مک اور نظام اسالم چار پارٹیوں پر مشتمل‬
‫تھی۔ قطع نظر اسکے کہ یہ کمزور اتحاد تھا‪ ،‬اس کی وجہ سے‬
‫مسلم لیگ اور ری پبلکن پارٹی پھر ایک جگہ جمع ہو گئیں‬
‫حاالنکہ دونوں میں کوئی قدر مشترک نہ تھی۔ چندریگر نے اعالن کیا کہ‬
‫میری پارٹی حکومت میں صرف اس لئے شامل ہوئی ہے کہ نظریہ پاکستان کی‬
‫حفاظت کر سکے ‪ ،‬جسے مخلوط انتخابات کی وجہ سے خطرہ الحق ہو گیا ہے۔‬
‫مگر اپنے مختصر دور حکومت میں شامل پارٹیوں میں اختالفات کی وجہ سے‬
‫وہ اپنے منصوبوں کو عملی جامہ نہ پہنا سکے یہ ایک بھونڈا سا اتحاد تا اور‬
‫سکندر مرزا اس کی حمایت سے دستبردار ہونے کے لئے مناسب موقع کی‬
‫تالش میں تھے۔ یہ موقع انہیں جلد ہی حاصل ہو گیا اور انہوں نے مخلوط‬
‫حکومت توڑ دی‪ ،‬جو محض چھ مہینے تک اقتدار میں رہ سکی۔‬
‫ملک فیروز خان نون (‪ 16‬دسمبر ‪1957‬ء‬
‫‪:‬سے ‪17‬اکتوبر ‪1958‬ء تک)‬
‫ری پبلکن پارٹی نے دوسری پارٹیوں کی وزارتوں کی حمایت کی تھی۔‬
‫اب س‹‹کندر م‹‹رزا کی نگ‹‹اہ انتخ‹‹اب ری پبلکن پ‹‹ارٹی کے مل‹‹ک ف‹‹یروز‬
‫خان نون پر پڑی۔ بظاہر مل‹‹ک ن‹‹ون ک‹‹و س‹‹ہر وردی کی ط‹‹رح ری پبلکن اور‬
‫ع‹‹وامی لی‹‹گ کی پارلیم‹‹انی حم‹‹ایت حاص‹‹ل تھی‪ ،‬ت‹‹اہم ان کی ک‹‹ابینہ کی تش‹‹کیل‬
‫مختلف انداز سے ہوئی۔ ان کی کابینہ پر ری پبلکن ممبر ز غالب تھے۔ ری پبلکن‬
‫ممبروں کو اقتدار تو حاصل ہو گی‹‹ا مگ‹‹ر انہیں ع‹‹وامی لی‹‹گ اور مس‹‹لم لی‹‹گ کے‬
‫ممبروں کی پوزیشن میں رکھا گیا۔ عوامی لیگ کی مسلسل حمایت حاصل ک‹‹رنے‬
‫کے لئے انہیں عوامی لیگ کو خوش رکھن‹‹ا پڑت‹‹ا تھ‹‹ا یہ پ‹‹ارٹی چ‹‹ونکہ سازش‹‹ی‬
‫سیاست کی پیداوار تھی اس لئے اسے کوئی مقبولیت حاص‹‹ل نہ تھی۔ وزی‹‹ر اعظم‬
‫ملک فیروز خان نون کا تعلق پنجاب کے جاگیر دار سے تھا‪ ،‬اس ل‹‹ئے وہ زرعی‬
‫اصالحات کے سخت مخالف تھے۔ انہ‹‹وں نے اعالنیہ ج‹‹اگیر داری نظ‹‹ام ک‹‹و ج‹‹ائز‬
‫قرار دی‹‹ا کی‹‹ونکہ ان کے خی‹‹ال میں یہ نظ‹‹ام ملکی اس‹‹تحکام کے ل‹‹ئے مفی‹‹د تھ‹‹ا۔ ن‹‹ون‬
‫حکومت نے جو اقتصادی پالیسیاں اختیار کیں ان کا بڑا مقصد‬
‫"‬
‫امراء کے مفادات کا تحفظ کرنا تھا۔ محصوالت کا بالواسطہ نظام برق‹‹رار رکھ‹‹ا گی‹‹ا‬
‫جس کا نتیجہ یہ نکال کہ بھاری ٹیکس لگانے کے باوجو د سر کاری آمدنی میں اض‹‹افہ نہ‬
‫ہوا۔ سمگلنگ اور چور بازاری کا بازار گرم رہا۔ عام آدمی پر بوجھ بڑھتا‬
‫گی‹‹ا اور ام‹‹یر اور غ‹‹ریب کے درمی‹‹ان خلیج وس‹‹یع ہ‹‹وتی گ‹‹ئی۔ مش‹‹رقی‬
‫پاکستان میں صورت حال مزید خراب ہو گئی۔ عوامی کی ک‹‹ابینہ میں ش‹‹ریک ہ‹‹و‬
‫کر مشرقی پاکستان میں اقتدار میں رہنے کو ترجیح دی۔ اس نے ری پبلکن پارٹی کی‬
‫حمایت کر کے کئی موقعوں پر مرکزی حکومت سے اس کی بھاری قیمت وصول‬
‫کی۔ جب عوامی لیگ کی صوبائی حکومت کو عدم اعتماد کی تحریک ک‹‹ا خط‹‹رہ‬
‫پیدا ہوا تو صوبے میں گ‹‹ورنر راج ناف‹ذ ک‹ر دی‹ا گی‹ا جب مش‹رقی پاکس‹تان کے‬
‫گ‹‹ورنر۔ اے۔ کے ۔ فض‹‹ل الح‹‹ق نے ان کی غ‹‹یر جمہ‹‹وری س‹‹ر گرمی‹‹وں کی‬
‫حمایت سے انکار کیا تو ان کی بے عزتی کی گئی لیکن سب سے ب‹‹ڑا فائ‹‹دہ ج‹‹و‬
‫عوامی لیگ کے ممبروں نے مرکزی حکومت سے حاصل کی‹‹ا وہ س‹‹مگلنگ ک‹‹ا کاروب‹‹ار‬
‫تھ‹‹ا۔ س‹‹ہر وردی کی حک‹‹ومت نے ع‹‹وامی لی‹‹گ کے بہت س‹‹ے مم‹‹بروں ک‹‹و اس غ‹‹یر‬
‫قانونی تجارت کی اجازت دے کر ان کی خوشنودی حاصل کی تھی اس کہ مل‹‹ک‬
‫کے بہت سے وسائل سرحد پار پہنچ‹‹ادیئے گ‹‹ئے۔ ملکی دولت کے اس ض‹‹یاع ک‹‹و‬
‫روکنے کے لئے فوج مقرر کر دی گئی۔ انسداد سمگلنگ کی اس کارروائی کا خ‹‹اطر‬
‫خواہ نتیجہ نکال لیکن اس سے صوبائی اسمبلی میں ایک بااثر غیر مسلم‬
‫عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫یوٹیوب چینل کو سبسکرا بسکرائب ‪ALOU Studio‬‬
‫< ‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں۔ ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬
‫دھڑ اسخت ناراض ہو گیا چنانچہ انسداد سمگلنگ کی کارروائی روک دی گئی۔ اس‬
‫کے عالوہ ایسے بہت سے شر پسند افراد کو بھی رہا کر دیا گیا جو پاکستان کے‬
‫خالف جاسوسی کرنے کے الزام میں ملوث تھے۔‬
‫قومی اور عوامی مفادات سے اس درجہ ال پرواہی کے خالف قانون سازاسمبلی میں‬
‫سخت رد عمل ہوا ممبروں نے ایوان میں کھلے بندوں تشدد کا مظاہرہ کیا۔ جب ڈپٹی‬
‫سپیکر نے نظم وضبط برقرار رکھنے کی کوشش کی تو اس پر بھی حملہ کر دیا گیا‬
‫اور وہ زخموں کی تاب نہ ال کر چل لیا۔ یہ واقعہ ‪ 23‬ستمبر ‪1958‬ء کو پیش آیا۔ نون‬
‫کی وزارت کے دوران سیاسی بحران اپنے عروج پر پہنچ گیا۔ سیاستدانوں‬
‫نے جمہوری اداروں کے احترام کا کوئی لحاظ نہ کیا۔ سیاسی لیڈروں کا‬
‫اصل مطمع نظر اقتدار حاصل کرنا تھا اور جو کوئی اس مقصد کے حصول میں ان‬
‫کی مدد کرتا‪ ،‬اس پر نوازشوں کی بارش کر دی جاتی۔ عوامی لیگ نے جو مفادات‬
‫حاصل کئے وہ اس سے مطمئن نہ تھی چنانچہ اس نے حکومت میں شامل ہونے کا‬
‫مطالبہ کر دیا۔ اس طرح جو کا بینہ وجود میں آئی اسے سنبھالنا مشکل ہو گیا۔‬
‫انتخابات جو نومبر ‪1958‬ء میں ہونے والے تھے وہ حکومت نے اپنے کامیاب نہ ہونے‬
‫کے خوف سے مارچ ‪ 1959‬ء تک ملتوی کر دیئے جس سے مزید افرا تفری پیدا ہوئی۔‬
‫اشیاء کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی تھیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہو‬
‫چکے تھے۔ ڈاکٹر خان صاحب کو قتل کر دیا گیا تھا۔ سیاستدانوں نے ایک‬
‫دوسرے‬
‫معاملے کی طرف توجہ مبذول کی۔ مسلم لیگ نے‬
‫القانونیت کے خالف ایک ملک گیر مظاہرے کا انتظام کیا۔‬
‫سوال نمبر ‪ 5 :‬قیام پاکستان کے بعد نئی‬
‫مملکت کے مسائل کا تجزیہ کریں۔‬
‫‪:‬جواب‬
‫نئی مملکت کے‬
‫‪ :‬مسائل‬
‫بر صغیر کے مسلمانوں کی عظیم جدوجہد کے نتیجے میں ‪ 14‬اگست ‪1947‬ء‬
‫کو پاکستان ایک آزاد ملک کی حیثیت میں دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ قائد‬
‫اعظم محمد علی جناح اس کے پہلے گورنر جنرل مقرر ہوئے اور لیاقت علی‬
‫خاں کی قیادت میں پاکستان کی پہلی کابینہ تشکیل پائی۔ اس نئی مملکت کو آغاز‬
‫ہی میں بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ جن کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے۔‬
‫مسئلہ‬
‫‪:‬کشمیر‬
‫قیام پاکستان کے بعد پاکستان کو جس سب سے بڑے مسئلے کا سامنا کر نا‬
‫پڑاوہ مسلہ کشمیر ہے۔ ریاست جموں و کشمیر بر صغیر کے شمال میں واقع‬
‫ہے۔ اس کا رقبہ ‪ 84471‬مربع میل ہے۔ ‪1941‬ء کی مردم شماری کے مطابق اس‬
‫کی آبادی کوئی چالیس الکھ افراد تھی جس میں سے ‪ 85‬فیصد آبادی مسلمانوں پر‬
‫مشتمل تھی اور کثیر جغرافیائی طور پر تین راستوں سے پاکستان سے مال ہوا‬
‫تھا۔ اس کی تقریبًا ایک ہزار میں میل سرحد پاکستان سے ملی ہوئی تھی لیکن‬
‫وہاں کے ہندو راجہ نے الحاق کے بنیادی اصولوں کی خالف ورزی کرتے ہوئے‬
‫ہندوستان سے الحاق کا فیصلہ کیا تو انگریزوں نے اس پر کوئی رد عمل ظاہر نہ کیا۔‬
‫اس نا انصافی پر کشمیر کے عوام اٹھ کھڑے ہوئے اور احتجاج کا سلسلہ شروع ہوا۔‬
‫کشمیر کے ڈوگرہ راجہ نے اپنی اور ہندوستانی فوج کی مدد سے احتجاج کو دبانا‬
‫شروع کر دیا جب نہتے کشمیری دونوں افواج کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہوئے‬
‫تو انہوں نے پاکستانی عوام سے مدد کی اپیل کی۔ اس اپیل پر صوبہ سرحد سے‬
‫عوامی لشکر کشمیری عوام کی مد کو پہنچ گئے ۔ ہندوستان نے اس صورت‬
‫حال کو پاکستان کی طرف سے حملے سے تعبیر کیا اور اس طرح دونوں‬
‫ممالک میں کشمیر کے مسئلے پر ‪1948‬ء میں پہلی جنگ ہوئی۔ اس جنگ‬
‫کے دوران مجاہدین نے ہندوستان سے کشمیر کا ایک حصہ آزاد کر والیا اور‬
‫اس طرح آزاد جموں و کشمیر نام کی ایک حکومت قائم کی گئی۔ بھارت یہ‬
‫صورت حال دیکھ کر مسئلے کو اقوام متحدہ کی سالمتی کونسل میں لے گیا جہاں‬
‫متفقہ طور پر یہ قرار داد پیش کی گئی کہ فوری طور پر جنگ بند کی جائے اور‬
‫کشمیر کے الحاق کا فیصلہ وہاں کے عوام کی خواہشات کے مطابق کیا جائے‬
‫اس مقصد کے لئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کرانے کا فیصلہ‬
‫ہوا۔ بھارت نے اس وقت یہ فیصلہ قبول کر لیا لیکن کچھ عرصے کے بعد کشمیر‬
‫میں استصواب رائے کروانے کے وعدے سے مکر گیا۔ کشمیر کے مسئلے پر‬
‫اب تک دونوں ملکوں میں تین جنگیں ہو چکی ہیں۔ لیکن ابھی تک یہ مسلہ‬
‫حل طلب ہے اور بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پورے خطے کی‬
‫سالمتی کے لئے خطر دینا ہوا ہے۔‬

‫مہاجرین کی آباد کاری عالمہ اقبال اوپن‬


‫یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫یوٹیوب چینل کو ‪AlOU Studio‬‬
‫سبسکرائب کریں۔‬
‫‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں قیام پاکستان کے اعالن ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬
‫کے ساتھ ہی ہندو اکثریت والے عالقوں میں گھرے ہوئے مسلمانوں پر مصائب و‬
‫مشکالت کے پہاڑ ٹوٹ پڑے۔ ہندوؤں اور سکھوں نے مسلمانوں کا نام و نشان مٹانے‬
‫کی پہلے سے ٹھان رکھی تھی یوں تو پورے ہندوستان میں مسلمان ہندو مہاسبھائیوں‬
‫کا نشانہ بنے ہوئے تھے لیکن پاکستان کی سرحد کے ساتھ ساتھ والے عالقوں میں‬
‫یہ صور تحال کچھ زیادہ ہیں خراب تھی۔ صوبہ پنجاب تین مہینے سے زیادہ اس‬
‫کی زد میں رہا‪ ،‬ہندو‪ ،‬سکھ ‪ ،‬راجواڑوں کے راجوں مہاراجوں نے‬
‫مسلمانوں کے منتظم قتل عام کے لئے اپنی اپنی فوجیں مہاسبھائیوں اور‬
‫جن سنگھیوں کے سپرد کر دی تھیں۔ اس قتل عام کی باقاعدہ منصوبہ بندی‬
‫میں مسلمان مردوں کو تہہ تیغ ‪ ،‬عورتوں کی بے حرمتی اور بچوں کو نیزوں پر‬
‫اچھال دیا گیا۔ مسلمان اپنی جانیں بچانے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں پاکستان‬
‫جانے والے قافلوں کے کیمپوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو گئے لیکن ہندو‬
‫مہاسبھائیوں اور جن سنگھیوں کے جتھے ان کا پیچھا کرتے جو ہند فوج اور‬
‫پولیس کی مدد سے ان مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلتے رہے۔ یہ بڑے‬
‫تعجب کی بات ہے کہ ان واقعات پر کسی بین اال قوامی تنظیم نے مداخلت نہیں‬
‫کی اور مسلمانوں کو اپنی آزادی کے لئے بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔‬
‫ایک اندازے کے مطابق ‪ 65‬الکھ افراد پاکستان میں آئے اور ‪ 55‬الکھ‬
‫بھارت میں منتقل ہوئے۔ یہ انسانی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت تھی جس‬
‫میں تقریبًا ایک کروڑ میں الکھ انسانوں نے ہندوستان سے پاکستان یا پاکستان‬
‫سے ہندوستان کے لئے ہجرت کی۔ پاکستان کو الکھوں مسلمانوں کے قتل عام‬
‫کے دلی صدمے کے عالوہ ایک دم دس الکھ مزید نفوس کا بوجھ بھی‬
‫برداشت کر نا پڑا۔ حکومت پاکستان نے ستمبر ‪1948‬ء میں مہاجرین کی آباد‬
‫کاری کے لئے ایک باقاعدہ وزارت قائم کی۔ یہ نئی وزارت قائد اعظم اور لیاقت‬
‫علی خان کی قیادت میں قائم کی گئی۔ مہاجرین کی آباد کاری کے لئے ہر‬
‫ممکن اقدامات کئے گئے۔ قائد اعظم نے ایک امدادی فنڈ کے قیام کا اعالن کیا‬
‫جس میں پوری قوم‬
‫نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس سے‬
‫مہاجرین کی آباد کاری میں بڑی مدد ملی۔‬
‫نہ‹‹‹‹ری‬
‫پانی ک‹‹ا تن‪JJ‬ازعہ ‪ :‬عالقوں کی غیر منص‹‹فانہ تقس‹‹یم کے ن‹‹تیجے میں یہ مس‹‹ئلہ‬
‫بھی پاکستان کو ورثے میں مال۔ ری‹‹ڈ کل‹‹ف نے س‹‹رحدی ح‹‹د بن‹‹دی ک‹‹رتے‬
‫ہوئے پنجاب کے عالقے مادھوپور اور ف‹‹یروز پ‹‹ور بھ‹‹ارت کے ح‹‹والے ک‹‹ر‬
‫دیے۔ ان عالقوں میں دریائے راوی اور دریائے س‹‹تلج س‹‹ے نکل‹‹نے والی نہ‹‹روں‬
‫کے ہی‹‹ڈور کس تھے۔ یہ نہ‹‹ریں پاکس‹‹تان کے وس‹‹یع عالقے ک‹‹و س‹‹یراب ک‹‹رتی‬
‫تھیں۔ اپریل ‪1948‬ء میں بھارت نے ان ہیڈور کس سے پاکستان کی نہروں ک‹‹ا‬
‫پانی بند کر دیا۔ بھارت کے اس عمل سے پاکستان کی معیشت کو ش‹‹دید خط‹‹رہ‬
‫الحق ہو گیا۔ کچھ عرصے کے بعد بھارت نے مشرقی دری‹‹اؤں راوی‪ ،‬س‹‹تلج اور‬
‫ہو گیا۔ اور بیاس پر بھی ملکیت ک‹‹ا دع‹‹وی ک‹‹ر دی‹‹ا۔ پاکس‹‹تان نے یہ مسلہ اق‹‹وام‬
‫متحدہ کے سامنے پیش کیا۔ عالمی بین‹‹ک نے اس مس‹‹ئلے میں ث‹‹الث ک‹‹ا‬
‫کردار ادا کیا۔ طویل مذاکرات کے بعد ‪1960‬ء میں سندھ طام طے ہوا‪،‬‬
‫اس معاہدے میں یہ طے پایا کہ تین مشرقی دریاؤں ستلج‪ ،‬بیاس اور راوی کے پ‹‹انی‬
‫پر بھارت کا حق ہو گا اور تین مغربی دریا جہلم ‪ ،‬چناب اور سندھ پاکستان کے‬
‫حوالے کئے‬
‫جائیں گے۔‬
‫معاشی‬
‫‪:‬مسائل‬

‫پاکستان جن عالقوں پر قائم ہوا تھا وہ عالقے معاشی طور پر پسماندگی کا‬
‫شکار تھے کیونکہ انگریز حکومت نے ان عالقوں کی معاشی خوشحالی‬
‫اور ترقی پر کوئی توجہ نہیں دی تھی۔ اکثر کار خانے ہندو اکثریت والے عالقوں‬
‫میں لگائے گئے تھے جبکہ ان کار خانوں کا خام مال مسلم عالقوں میں پیدا ہوتا تھا۔‬
‫آزادی کے بعد ہندوؤں کے یہ صنعتی طور پر ترقی یافتہ عالقے بھارت کے حصے میں‬
‫چلے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق بر صغیر کے کل ‪ 394‬کارخانوں میں سے صرف‬
‫‪ 14‬پاکستان کے حصے میں آئے۔ پاکستان کے پاس کوئی خاص صنعت نہیں‬
‫تھی‪ ،‬اس لئے حکومت مجبور تھی کہ اپنی خام پیداوار بھارت کو دے۔ اس پر‬
‫بھارت نے پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کے لئے اقتصادی بلیک میلنگ شروع‬
‫کر دی۔ جب ستمبر ‪1949‬ء میں پاکستان نے بھارت کی تقلید میں اپنی کرنسی کی قیمت کم‬
‫کرنے سے انکار کر دیا۔ تو بھارت نے مشرقی پاکستان کے خام پٹ سن کی خریداری‬
‫روک دی۔ اس سلسلے میں جب پاکستان نے بھارت کے ساتھ بات چیت کے ذریعے اس‬
‫مسئلے کو حل کرنا چاہا تو بھارتی نمائندے نے کہا آپ کے پاس اپنے پٹ سن کو‬
‫استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ سوائے اس کے کہ آپ اسے ہمارے ہاتھ بیچ دیں۔‬
‫جالد میں یا پھر خلیج بنگال میں پھینک دیں۔ ایسا لگتا تھا کہ مشرقی پاکستان کے‬
‫پٹ سن کے کاشت کار بالکل تباہ ہو جائیں گے ۔ اس پر عالمه اقبال اوپن‬
‫یوٹیوب ‪ AlOU Studio‬یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫چینل کو سبسکرائب کریں‬
‫حکومت نے ایک بورڈ قائم کیا۔ اور ‪ FREE‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫کاشتکاروں سے نیشنل بنک آف پاکستان کے ذریعے پٹ سن خریدا اور ان کو‬
‫دوسری ضروری سہولتیں بہم پہنچائیں۔ اس سے بھارت کی ایک اور گھناؤنی‬
‫‪:‬حرکت سامنے آگئی۔ مالی اثاثوں کی تقسیم اور ذمہ داریاں‬
‫حاصل کریں۔ ‪aioustudio9.blogspot.com‬‬

‫تھا۔ )‪ (Billion‬آزادی کے وقت متحدہ ہندوستان کا کل سرمایہ ‪ 4‬ارب روپے‬


‫معاہدے کے مطابق اس کا ایک چوتھائی حصہ پاکستان کو ملنا تھا۔ پاکستان نے‬
‫جب اپنے ایک چوتھائی حصے کا مطالبہ کیا تو بھارت نے ‪ 20‬کروڑ‬
‫سے زیادہ دینے سے انکار کر دیا۔ اور باقی رقم یہ کہہ کر روک لی )‪(Million‬‬
‫گئی کہ پاکستان یہ رقم بھارت کے خالف کشمیری لوگوں کی امداد کے طور پر‬
‫استعمال کر سکتا ہے۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان فوجی اثاثوں کا ایک چوتھائی‬
‫حصہ حاصل کرے گا۔ زیادہ تر فوجی اثاثہ جات بھارت میں تھے۔ اسلحہ کی سولہ‬
‫کی سولہ فیکٹریاں بھارتی عالقوں میں تھیں۔ بھارت نے وعدہ کیا کہ وہ فوجی‬
‫گوداموں میں موجود پاکستان کا حصہ اسے ضرور پہنچائے گا لیکن دوسرے‬
‫بہت سے وعدوں کی طرح اس وعدے کا اختتام بھی مکاری پر ہوا۔ سوائے چند‬
‫چیزوں اور ناکارہ اشیاء کے پاکستان کو فوجی گوداموں میں سے اپنے جائز‬
‫حصے کا کچھ نہ مال۔ بھارت کے اس عمل کا مقصد پاکستان کی دفاعی قوت کو‬
‫کمزور کرنا تھا۔‬
‫سوال نمبر ‪ 6 :‬ریڈ کلف ایوارڈ کیا تھا ؟ پاکستان‬
‫پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوئے؟۔‬
‫‪:‬جواب‬
‫ریڈ کلف‬
‫‪:‬ایوارڈ‬
‫ریڈ کلف نے کانگرس کے ساتھ ملی بھگت سے حد‬
‫بندی کے سلسلے میں پاکستان کے ساتھ تاریخی بد دیانتی کا ارتکاب کیا۔‬
‫پنجاب کے کئی مسلم اکثریتی عالقوں کو پاکستان سے کاٹ کر ہندوستان کو دے‬
‫دیا گیا۔ جن میں گورداسپور‪ ،‬امر تسر اور فیروز پور اضالع کے مسلم‬
‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

‫‪.3‬‬

‫‪.4‬‬
‫اکثریتی عالقے‬
‫شامل تھے۔‬
‫اسی طرح سلہٹ سے ملحق بہت سا مسلم اکثریتی عالقہ کاٹ کر ہندوستان کے‬
‫حوالے کر دیا گیا۔ مسئلہ کشمیر ‪ :‬پنجاب کی حد بندی اس طرح کی‬
‫گئی کہ ہندوستان کو کشمیر کی ریاست تک ایک آسمان اور محفوظ‬
‫راستہ مل گیا۔ جس کا بعد میں ہندوستان نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کرنے‬
‫کیلئے استعمال کیا۔‬
‫نظام آبپاشی پر کنڑول‪ :‬امر تسر ‪ ،‬جالندھر اور فیروز پر مسلم اکثریتی عالقے‬
‫ہندوستان کو دینے کا ایک مقصد یہ تھا۔ کہ پنجاب کے نظام آب پاشی کو‬
‫ہندوستان کے ہاتھ میں دے دیا جائے۔ کیونکہ پنجاب کے شہری نظام کے ہیڈور کس‬
‫انہی عالقوں میں واقع تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ باؤنڈری کمیشن کی تشکیل‬
‫ایک دکھاوا تھی۔ برطانیہ اور ہندو دونوں پاکستان کو مفلوج بنا دینے پر‬
‫تلے ہوئے تھے اور ان کی پوری کوشش تھی۔ کہ وہ تمام اہم مقامات ہندوستان‬
‫کے ہاتھ آجائیں۔ جو پاکستان کی معیشت اور دفاع کو کنٹرول کرتے ہیں۔‬
‫ریڈ کلف ایوارڈ کے پاکستان پر مندرجہ ذیل اثرات مرتب ہوئے ‪:‬‬
‫پاکستان کو ایک متحد اور خود مختار‬
‫ریاست کے طور پر وجود میں آنے کا‬
‫موقع مال۔‬
‫‪.1‬‬

‫‪.2‬‬

‫پاکستان کی آبادی میں مسلمانوں کی اکثریت‬


‫قائم ہو گئی۔ تاہم‪ ،‬ریڈ کلف ایوارڈ کے کچھ‬
‫منفی اثرات بھی مرتب ہوئے‪ ،‬جن میں شامل‬
‫‪ :‬ہیں‬
‫‪.1‬‬
‫‪.3‬‬

‫پاکستان کو ایک مضبوط‬


‫اقتصادی اور فوجی بنیاد فراہم‬
‫ہوئی۔‬

‫پاکستان کی سرحدوں کا تعین مذہبی بنیادوں پر کیا‬


‫گیا‪ ،‬جس کی وجہ سے کچھ عالقوں کی تقسیم اور‬
‫ہجرت ہوئی۔‬
‫پاکستان کی سرحدیں کچھ جگہوں پر ‪2‬‬
‫غیر منطقی اور غیر منصفانہ تھیں۔‬
‫‪.3‬‬
‫ریڈ کلف ایوارڈ کی وجہ سے پاکستان اور‬
‫بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔‬

‫‪AIO‬‬
‫ریڈ کلف ایوارڈ پاکستان کی تاریخ کا ایک اہم موڑ تھا۔ اس ایوارڈ نے پاکستان کو‬
‫ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر وجود میں آنے کا موقع فراہم کیا‪،‬‬
‫لیکن‬
‫اس کے کچھ منفی اثرات بھی مرتب‬
‫ہوئے‪ ،‬جن سے پاکستان کو آج بھی نمٹنا پڑ رہا ہے۔ عالمہ اقبال اوپن‬
‫یوٹیوب ‪ AlOU Studio‬یونیورسٹی کی معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫چینل کو سبسکرائب کریں۔‬
‫‪ FREE aioustudio9.blogspot.com‬تمام کالس کی حل شدہ مشقیں‬
‫حاصل کریں۔‬
‫سوال نمبر ‪ 7 :‬برطانوی انداز فکر اور ہندوستانی‬
‫حقائق کے متعلق نوٹ لکھیں۔‬
‫‪:‬جواب‬
‫ہندوستان کے برے میں برطانوی انداز فکر اور‬
‫‪ :‬ہندوستان چھوڑنے کی خواہش‬
‫انگریزوں کو اپنے حقوق کے تحفظ اور دوسری عالمی جنگ کے دوران بین اال‬
‫قوامی سیاست میں اپنی باال دستی کے لیے ایک متحد ہندوستان کی اہمیت کا‬
‫احساس ہو چکا تھا۔ ہندوستانی فوج نے مشرق وسطی اور جنوب مشرقی ایشیا‬
‫میں ان کے لیے جنگیں لڑیں اور محوری طاقتوں کے مقابلے میں اتحادیوں کو‬
‫فتح و نصرت سے ہمکنار کرایا۔ دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ کی‬
‫شمولیت اور سر گرم شرکت اس کی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہوئی اور‬
‫صاف دکھائی دینے لگا کہ تمام وسائل پر دسترس کے باوجود وہ اس پوزیشن‬
‫میں نہیں رہے گا کہ جنوبی ایشیاء میں اپنی مملکت کا انتظام چال سکے۔ مزید برآں‬
‫برطانوی حکومت کو اس دباؤ کا بھی احساس تھا جو نو آبادیوں کی آزادی کیلئے آنے‬
‫والوں وقتوں میں متوقع تھا۔ ان تمام عوامل کے پیش نظر برطانیہ نے ہندوستان کو آزاد‬
‫‪ :‬کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ متحدہ جنوبی ایشیاء کے لئے برطانوی خواہش‬
‫برطانیہ بر صغیر جنوبی ایشیاء کو چھوڑنا چاہتا تھا لیکن آزاد جنوبی ایشیاء اس کی‬
‫نظر میں ایک ایسی وحدت تھی جس میں ہندو اکثریت کا غلبہ ہو۔ اس کے عالمی‬
‫مفادات اور اس کا وقار ‪ ،‬بحیثیت سر بر او دولت مشترکہ صرف اسی‬
‫صورت میں محفوظ رہ سکتا تھا جب سارا جنوبی ایشیا ایک وحدت کی طرح‬
‫اس کی پشت پر ہو۔ برطانوی وائسرائے دیول نے ترغیب تحریص اور سازش ہر‬
‫طرح سے اپنی پوری کوشش کی کہ جنوبی ایشیاء کے مسلم طبقے کو پاکستان کا‬
‫خیال دل سے نکالنے پر مجبور کیا جائے۔ وہ جنوبی ایشیاء کی جغرافیائی وحدت کا‬
‫زبردست حامی تھا اور کئی موقعوں پر ان لوگوں سے شدید اختالف رائے کا اظہار کر‬
‫چکا تھا۔ جو یہاں کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت میں ایک آزاد‬
‫اور الگ وطن چاہتے تھے۔ ویول کے آخری ایام اس اعتبار سے نمایاں تھے‬
‫کہ اس نے اپنی اس شدید خواہش کو بروئے کار النے کے لئے کسی قسم کا‬
‫آئینی یا سیاسی فارموال بنانے کی بے حد کوشش کی تاکہ انگریزوں کے‬
‫مفادات کی خاطر اس وسیع مملکت کو تقسیم ہونے سے بچایا جاسکے اور اپنی‬
‫ان کوششوں میں اس نے سیاسی حقائق کو کلیت نظر انداز کر دیا۔‬
‫جن‹‹‹وبی ایش‹‹‹یاء میں‬
‫متص‹‹ادم نظری‹‹ات آزادی‪ :‬آل ان‹‹ڈیا مس‹‹لم لی‹‹گ اس ام‹‹ر کی م‹‹دعی تھی کہ وہ‬
‫مسلمانان ہندوستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دعوی ‪1946‬ء کے انتخابات‬
‫میں صحیح ث‹‹ابت ہ‹‹وا اور مس‹‹لم لی‹‹گ مس‹‹لمانوں کی واح‹‹د نمائن‹‹دہ جم‹‹اعت کی‬
‫حیثیت سے ابھری۔ مسلم لیگ کا مطالبہ پاکستان اب چند افراد ک‹‹ا مط‹‹البہ نہ رہ‹‹ا تھ‹‹ا‬
‫بلکہ جنوبی ایشیا کے مس‹‹لمانوں کے دل‹‹وں کی دھ‹‹ڑکن بن چک‪JJ‬ا تھ‪JJ‬ا۔ دوس‹‹ری ط‹‹رف‬
‫انڈین نیشنل کانگریس ایک سیکولر جماعت ہونے کے دعوی کے باوجود ای‹‹ک ف‹‹رقہ‬
‫وارانہ جم‹‹اعت کی حی‹‹ثیت س‹‹ے ابھ‹‹ری جس کی رہنم‹‹ائی ہن‹‹د و فالس‹‹فی اور م‹‹الی‬
‫معاونت ہندو مہ‹‹اجن ک‹‹ر رہے تھے۔ یہ جم‹‹اعت ہن‹‹دو ان‹‹ڈیا کی نمائن‹‹دہ تھی اور ای‹‹ک‬
‫ایسے متحدہ انڈیا کی علم بردار تھی جس میں‬
‫اور‬

‫ہندوؤں کا غلبہ ہو۔ اس مقصد کے لیے کانگریس مسلمانوں کو مناسب‬


‫رعایتیں دینے کے لئے بھی تیار تھی۔ اس طرح یہ دونوں تو تھیں ۔۔۔۔۔ ہندو او‬
‫مسلمان۔۔۔۔ متصادم تصورات کی وکالت کر رہی تھیں لیکن ایک نمایاں فرق‬
‫یہ تھا کہ ہندوؤں کا آزاد ہند کا تصور برطانوی نقطہ نظر سے پوری طرح‬
‫ہم آہنگ تھا جبکہ مسلمانوں کا مطالبہ پاکستان بر طانوی پالیسی سے بالکل متضاد‬
‫تھا۔‬
‫برطانیہ کا جنوبی ایشیاء چھوڑنے کا فیصلہ ‪:‬‬
‫انگریز ان وجوہ کی بنا پر چاہتے تھے کہ جتنی جلد ممکن ہو یہاں کے نمائندوں کو‬
‫اقتدار منتقل کر کے یہاں سے چلے جائیں۔ الرڈ ویول نے تمام متبادل امکانات سے‬
‫تھک ہار کر برطانوی گورنمنٹ کو دو تجاویز پیش کیں ایک میں کہا گیا تھا کہ‬
‫برطانوی انتظام ایک عشرے تک جاری رہے اور ایسے اقدامات کئے جائیں جو‬
‫برطانوی حکومت کو مئوثر بنا سکیں دوسری تجویز میں مشورہ دیا گیا کہ جن کیا جائے۔ سیاسی‬
‫اخراج کے بعد فوجی اخراج عمل میں آئے۔ لیبر گور نمنٹ نے ان دونوں تجاویز کو مستر د کر‬
‫دیا۔ وزیر اعظم ایٹلی نے ‪ 20‬فروری ‪1947‬ء کو ایک بیان میں برطانیہ اور اس کی نو‬
‫آبادیوں کے لئے ویول کی خدمات کو سراہا اور اس کی جگہ الرڈ ماؤنٹ بیٹن کی‬
‫تقرری کا اعالن کر دیا۔ ایٹلی نے یہ بھی واضح کیا کہ برطانیہ جون ‪ 1948‬ء تک‬
‫ہندوستان چھوڑنے کا تہیہ کر چکا ہے اس نے زور دیا کہ اب یہ ہندوستانی لیڈروں‬
‫پر منحصر ہے کہ وہ ذاتی عداوتوں کی شخصی دنیا سے نکل کر عوامی ذمہ‬
‫داریوں کی حقیقی دنیا میں آئیں۔ عالمہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی‬
‫یوٹیوب چینل کو سبسا ‪ AlOU Studio‬معلومات کے لیے ‪9‬‬
‫سبسکرائب کریں۔‬

You might also like