You are on page 1of 2

‫‪Profound‬‬ ‫‪Severe Moderate‬‬ ‫‪Mild‬‬ ‫‪Conceptual Domain‬‬

‫‪‬‬ ‫آپ کے بچے کو اپنا سبق یاد کرنے میں‪ ،‬لکھنے میں‪ ،‬یا پڑھنے میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا آپ کے بچے کو حساب کرنے ا ور وقت دیکھنے میں مشکل ہوتی ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ اپنی پڑھائی ا ور روزمرہ کےکاموں میں اپنی عمر کے باقی‬
‫بچوں سے پیچھے ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس کو لکھی ہوئی بات سمجھ آتی ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا یہ خود سے فیصلہ کر لیتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫آپ کا بچہ کسی کام کو کرنے کی منصوبہ بندی کر لیتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس کو کچھ وقت پہلے کی باتیں یاد رہتی ہیں جیسے صبح ناشتے میں کیا کھایا تھا؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سا کام پہلے کرنا ہے ا ور کون سا بعد میں؟‬

‫‪‬‬ ‫جو کچھ اس نے اپنی پڑھائی سے سیکھا ہوتا ہے اس کو اپنی روزمرہ زندگی میں استعمال‬
‫کرتا ہے؟‬

‫‪Social Domain‬‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس بچے کو سماجی اشارے سمجھنے میں مشکل ہوتی ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا یہ اپنی عمر کے حساب سے بات چیت یا گفتگو کر لیتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا یہ اپنی گفتگو میں مشکل ا ور بامعنی الفاظ کا استعمال کر لیتا ہے؟‬
‫‪‬‬ ‫کیا یہ بچہ اپنی عمر کے حساب سے رویوں ا ور احساسات کا اظہار کر لیتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس بچے کو اس بات کی سمجھ ہے کہ اس نے آپ کو بتا کہ گھرسے باہر جانا ہے یا‬
‫کسی اجنبی سے کوئی چیز نہیں لینی؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا یہ ا پنے گھر والوں کے عالو ہ باقی لوگوں سے میل جول رکھ لیتا ہے؟‬

‫‪Practical Domain‬‬

‫‪‬‬ ‫کیا آپ کا بچہ اپنے ذاتی کام خود کر لیتا ہےجیسے کھانا کھانا ‪،‬منہ دھونا‪ ،‬ہاتھ دھونا‪ ،‬واش‬
‫روم جانا ‪،‬کپڑے بدلنا وغیرہ‬

‫‪‬‬ ‫کیا آپ کا بچہ اپنی صفائی کا خیال خود رکھ لیتا ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس بچے کو روزمرہ کے مشکل کاموں میںکسی کی مدد کی ضرورت پیش آتی ہے‬
‫جیسے کہ دکان سے کچھ خریدنا یا پیسوں کا حساب کتاب رکھنا؟‬

‫‪‬‬ ‫کیا اس کو کھیلنے کے لیے چیزوں کو ترتیب دینے کے لیے مشکل ہوتی ہے؟‬

‫‪‬‬ ‫کیااس بچے میں کچھ حد تک نامناسب رویے موجود ہیں جو اس کی سماجی زندگی کو‬
‫متاثر کر رہے ہوں؟‬

You might also like