You are on page 1of 4

Psychological well being

1. Do you like different aspects of your personality?

2. Do you feel that you can do daily life tasks easily?

3. Do you feel that the failures in your life are leading you to despair?

4. Do you feel that your life is full of happiness and consider your life good?

5. Do you find it easy or difficult to maintain close relationships?

6. Do you constantly worry about your future?

7. Do you fulfill all your responsibilities well?

8. Do you think life is about learning and change?

Do you think life is about learning?

9. Are you confident and have a strong opinion?

10. Do you think you think well and have good ideas?

‫کیا آپ اپنی شخصیت کے مختلف پہلوؤں سے خوش ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ روزمرہ کے کام آسانی سے کرسکتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی میں ناکامیاں مایوسی کی جانب لے جارہی ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں سے بھری ہے اور آپ اپنی زندگی کو اچھی سمجھتے ہیں؟‬

.‫کیا آپ کو مضبوط رشتے برقرار رکھنا آسان یا مشکل لگتا ہے؟‬

‫کیا آپ اپنے مستقبل کے بارے میں باقاعدہ پریشان رہتے ہیں؟‬


‫کیا آپ اپنے تمام ذمہ داریوں کو مکمل طور پر انجام دیتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ زندگی سیکھنے اور تبدیلی کے بارے میں ہے؟‬

‫کیا آپ پر اعتماد ہیں اور آپ کی رائے مضبوط ہے؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ اچھا سوچتے ہیں اور اچھے خیاالت رکھتے ہیں؟‬

Scale of Coping

1. Do you take time to understand a problem?

2. Do you think positively about any situation?

3. Do you approach any problem from a different personal perspective?

4. Do you solve any problem easily?

5. Do you let any problems overwhelm you?

6. Do you solve any problem easily?

Do you think you should change your winning style?

7. Do you spoil your health by getting too confused in solving any problem?

8. Do you do any exercise or your Favorite pastime after solving any problem?

9. Do you think you can quickly come up with any problem and find a solution?

10. Do you take your family's opinion while solving a problem?

11. Do you want someone to help you when you solve a problem?

‫کیا آپ کسی مسئلے کو سمجھنے میں وقت لگاتے ہیں؟‬


‫کیا آپ کسی بھی صورتحال کے بارے میں مثبت سوچتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی مسئلے کو مختلف ذاتی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی مسئلے کو آسانی سے حل کرتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی پریشانی کو اپنے اوپر حاوی ہونے دیتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی مسئلے کو آسانی سے حل کرتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی مسئلے کو حل کرنے میں بہت زیادہ الجھ کر اپنی صحت کو خراب کرتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی بھی مسئلے کو حل کرنے کے بعد کوئی ورزش یا اپنا پسندیدہ مشغلہ کرتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ جلدی سے کسی بھی مسئلے کا حل نکال سکتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کسی مسئلے کو حل کرتے وقت اپنے خاندان کی رائے لیتے ہیں؟‬

‫کیا آپ چاہتے ہیں کہ جب آپ کوئی مسئلہ حل کریں تو کوئی آپ کی مدد کرے؟‬

‫‪Life Satisfaction Scale‬‬

‫?‪1. Do you like to live like an ideal person‬‬

‫?‪2. Are you satisfied with your life‬‬

‫?‪3. Do you think you are living a better life‬‬

‫?‪4. Are you living a purposeful life‬‬

‫?‪5. Do you think you see or can make a difference in your life‬‬

‫?‪6. Do you think your life is going well‬‬

‫?‪7. Do you think you are on the path to success‬‬


‫?‪8. Are you confident about a better future‬‬

‫?‪9. Are you living a good life‬‬

‫?‪10. Do you think your life is better than others‬‬

‫کیا آپ ایک مثالی انسان کی طرح رہنا پسند کرتے ہیں؟‬

‫کیا آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ بہتر زندگی گزار رہے ہیں؟‬

‫کیا آپ بامقصد زندگی گزار رہے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ اپنی زندگی میں کوئی فرق دیکھ سکتے ہیں یا کر سکتے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی اچھی گزر رہی ہے؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کامیابی کے راستے پر ہیں؟‬

‫کیا آپ کو ایک بہتر مستقبل کے بارے میں یقین ہے؟‬

‫کیا آپ اچھی زندگی گزار رہے ہیں؟‬

‫کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی زندگی دوسروں سے بہتر ہے؟‬

You might also like