You are on page 1of 2

‫رجسٹرڈ‬ ‫سر آدم جی اسکولنگ سسٹم‬

‫سروے فارم برائے والدین‬


‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ صبح اٹھ کر گھر کےدیگر افراد سے سالم کرتا ہے؟‪۱‬‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ صبح اٹھتے وقت آپ کو پریشان کرتا ہے ؟‪۲‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫}مثال غصہ کرنا‪ ،‬رونا یا ناراضگی کا اظہار کرنا{‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ صبح اٹھنے کے بعد اپنے کام خود سے اور خوشی سے‪۳‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫کرتا ہے؟‬
‫}مثال برش کرنا‪ ،‬منہ دھونا ‪ ،‬بال کاڑھنا{‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ اپنے دیگر بہن بھائی‪ /‬کزنز وغیرہ کے ساتھ اپنے کھلونے‪۴‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫یا دیگر چیزیں بانٹتا ہے؟‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ کھیل کے وقت کسی نا گوار بات پہ غصہ کا اظہا ر کرتا‪۵‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫ہے؟‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ غصے یا ناضگی کے وقت کسی سے بد تمیزی سے بات‪۶‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫کرتاہے؟‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ نئے لوگوں کے ساتھ اپنے آپ کو محفوظ تصور کرتا‪۷‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫ہے؟‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ بچہ نئے لوگوں کے ساتھ جلدی گھل مل جاتا ہے؟‪۸‬‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ غصہ یا ناضگی کی صورت میں کسی طرح کوئی نقصان‪۹‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫پہنچاتا ہے؟ {اپنے آپ کو یا دیگر لوگوں کو}‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ مسنون دعائیں باقائد گی پڑھتا ہے؟‪۱۰‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ اپنے کام کو وقت پر مکمل کر لیتا ہے؟‪۱۱‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ کھانا وقت پر اور پیٹ بھر کھاتا ہے؟‪۱۲‬‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ نا پسندیدہ کھانا بنانے پر آپ سے ناضگی کا احساس کرتا‪۱۳‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫ہے؟‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ اپنی ہر تکلیف آپ کو بتالتا ہے؟‪۱۴‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ موبائل فون استعمال کرتا ہے؟‪۱۵‬‬
‫بہت کم‬ ‫وقتا فوقتا‬ ‫زیادہ تر‬ ‫۔ آپ کا بچہ دن میں کتنے وقت کے لیے موبائل فون استعمال کرتا ہے؟‪۱۶‬‬
‫دیگر‬ ‫ویڈیوز‬ ‫گیم‬ ‫۔ آپ کا بچہ بالعموم موبائل فون کس لیے استعمال کرتا ہے؟‪۱۷‬‬
‫بہت کم‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ اپنے ہم عمر دیگر بچوں کے ساتھ اچھا رویہ رکھتا ہے؟‪۱۸‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ نئی باتوں اور کام کو آسانی سے سمجھ لیتا ہے؟‪۱۹‬‬
‫بہت کم‬ ‫جی ہاں‬ ‫بہت زیادہ‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ پڑھائی کا ذوق و شوق رکھتا ہے؟‪۲۰‬‬
‫۔ کیا آپ کا بچہ کوئی کام خراب ہو جانے پر غصے یا ناراضگی کا اظہار‪۲۱‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫کرتا ہے؟‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ کا بچہ وقت انپے وقت پر اور آسانی سے سو جاتا ہے؟‪۲۲‬‬
‫بالکل نہیں‬ ‫معلوم نہیں‬ ‫جی بالکل‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے کی صالحیتوں سے مطمئن ہیں؟‪۲۳‬‬
‫بالکل نہیں‬ ‫معلوم نہیں‬ ‫جی بالکل‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے کے رویے سے مطمئن ہیں؟‪۲۴‬‬
‫بالکل نہیں‬ ‫معلوم نہیں‬ ‫جی بالکل‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے کے بدلتے رویے سے حیران ہوتے ہیں؟‪۲۵‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے کو غلطی کرنے پر سزا دیتے ہیں؟‪۲۶‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے میں تنائو‪ /‬تبدیلی بھانپ لیتے ہیں؟‪۲۷‬‬
‫۔ کیا آپ اپنے بچے کے تنا ئو کو کم کرنے کے لیے غیر نصابی سر‪۲۸‬‬
‫جی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫جی ہاں‬
‫گرمیوں میں حصہ لینے کی طر ف اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں؟‬
‫کبھی نہیں‬ ‫کبھی کبھی‬ ‫عموما‬ ‫۔ آپ {والدین} بچے کے سامنے کتنی بار جھگڑا کرتے ہیں؟‪۲۹‬‬
‫۔ آپ اپنے بچےکی نصابی اور غیر نصابی سر گرمیوں کےبارے کس‪۳۰‬‬
‫بہت کم‬ ‫تھوڑی بہت‬ ‫تمام‬
‫حد تک معلومات رکھتے ہیں؟‬

‫۔ آپ کے خیال میں آپ گھر میں اپنے بچے کی تعلیم کی حمایت کرنے‪۳۱‬‬


‫نا اہل‬ ‫متناسب‬ ‫اہل تر‬
‫کے لیے کتنے قابل ہیں؟‬

‫۔ کیا آپ اپنے بچے کی صحت اور ضروریات کے حوالہ سے پریشان‪۳۲‬‬


‫کبھی کبھی‬ ‫عموما‬ ‫ہر وقت‬
‫رہتے ہیں؟‬
‫انتہائی‬
‫پریشان‬
‫متزلزل‬ ‫جی بالکل‬ ‫۔ کیا آپ اپنے بچے کے بہتر مستقبل کے لیے پر امید ہیں؟‪۳۳‬‬

‫۔ کیا آپ ہوم ورک میں یا دیگر کاموں میں اپنے بچے کی رہنمائی کرتے‪۳۴‬‬
‫کبھی کبھی‬ ‫عموما‬ ‫ہر وقت‬
‫ہیں؟‬

‫معاشرتی‬ ‫معاشرے کے‬


‫معاشی‬ ‫۔ آپ کی نظر میں وہ کونسے عوامل ہیں جو آپ کے بچے کے بہتر‪۳۵‬‬
‫وسائل کی‬ ‫بدلتے‬
‫مسائل‬ ‫مستقبل کے درمیان حائل ہو تے ہیں ‪ /‬ہو سکتے ہیں؟‬
‫کمی‬ ‫رجحانات‬

‫محترم والدین اس فارم کو پر کروانے کا مقصد فقط آپ کے بچے کی صالحیتوں کا جائزہ لینا ہے۔ تاکہ‬
‫بعد ازاں آپ کے بچے کو تعلیمی مراحل میں کوئی دشواری نہ ہو۔ جزاک ہللا والسالم‬

You might also like