You are on page 1of 2

‫عنوان ‪:‬ماں کی نصیحت‬

‫تدریسی مقاصد‪:‬‬
‫‪:۱‬ماں کی نصیحت سے آ گاہی حاصل کریں گے۔‬
‫‪:۲‬تعلیم حاصل کرنے کے بارے میں جاں سکیں گے۔‬
‫الفاظ معنی لکھیں۔‬
‫معنی‬ ‫الفاظ‬
‫بہت پریشان کرنا‬ ‫ناک میں دم کرنا‬
‫اچھی طرح یادکرنا‬ ‫گانٹھ باندھنا‬
‫جس کی کوئی مشال نہ ہو‬ ‫بے مثال‬

‫س‪:۱‬مزدوروں کے بچوں کو دیکھ کے ولہیم نے کیا سوچا؟‬


‫ج‪ :‬یہ بچے بھی سکول نہیں جاتے دیکھو کتنے خوش لگ رہے ہیں‬
‫س‪:۲‬ولہیم نے گالب کے پودوں کے بارے میں کیا کہا؟‬
‫ج‪:‬یہ تو بہت ہی خوبصورت ہیں۔‬
‫س‪:۳‬ماں نے پھولوں کے پودوں کے بارے میں کیا کہا؟‬
‫ج‪:‬پھولوں کے پودے زیادہ کوبصورت ہیں کیونکہ انہیں محنت کر کے‬
‫سنوارا گیا۔‬
‫س‪: ۴‬ولہیم نے ماں کی کونسی نصیحت گانٹھ باندھ لی؟‬
‫ج‪:‬سکول جانے والی‬
‫صیح جواب اور غلط جواب کی نشاندہی کریں‬
‫‪۱‬۔ولہیم شرارتی لڑکا تھا۔‬

‫‪۲‬۔ولہیم ماں سے ڈانٹ پڑنے پر اسکول جانے کی ضد‬


‫کرتا تھا۔‬
‫‪۳‬۔ولہیم اسکول میں پڑھتا کم ‪،‬کھیلتا زیادہ تھا۔‬
‫‪۴‬۔ولہیم کو مزدوروں کے بچے خوش لگے ۔‬
‫‪۵‬۔ولہیم کو گالب کو پودے بے حد خوب صورت لگے‬

You might also like