You are on page 1of 29

‫ نقصانات‬: ‫غصہ‬

‫اور حل‬ 
‫ندیم سہیل‬
Deputy Manager LRC
University of Management and Technology
nadeem.sohail@skt.umt.edu.pk
‫غصہ کیا ہے؟ ۔۔۔‪1‬‬
‫‪ ‬غصہ انسانی جذبات میں سے ایک بنیادی جذبہ ہے‬
‫جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے‬
‫‪ ‬عام طور پر غصہ کسی بھی جذبہ کے مجروع ہونے پر آتا ہے‪ ‬‬
‫(مثال غصہ تب آتا ہے )‬
‫‪ ‬جب ہم محسوس کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ بُرا سلوک ہوا‬
‫‪ ‬کسی نے ہمارے خیاالت کے مخالف کوئی بات کی۔‬
‫‪ ‬مختلف نظریہ قائم کیا ۔‬
‫‪ ‬کوئی ہمارے مشن کے خالف ہو۔‬
‫‪ ‬ہماری راہ میں کوئی رکاوٹ ڈالے۔‬
‫غصہ کیا ہے؟ ۔۔۔‪2‬‬
‫‪ ‬غصہ ایک نار‪M‬مل ‪ ،‬اور صحت مند انسانی جذبہ ہے جب تک‬
‫وہ قابو میں ر‪M‬ہے ۔ مگر‪ M‬جب یہ بے قابو ہو جائے تو یہ مسائل‬
‫پیدا کرتا ہے۔‬
‫رسول ﷺ‬
‫ِ‬ ‫فرمان‬

‫الغَضَ َب جیمع الرَش َ لُک ہ (مسند امحد)‬


‫ترجمہ‪ :‬غصہ تمام بر‪M‬ائیوں کی جڑ ہے۔‬
‫غصہ کے نقصانات‬
‫‪ ‬غصہ آپ کی نوکری کے لیے نقصان کا باعث بنتا ہے۔‬

‫‪ ‬آپ کے ذاتی تعلقات کو نقصان پہنچاتا ہے۔‬

‫‪ ‬آپ کے کاروبار اور آپ کی خوشگوار زندگی کو ختم کر سکتا ہے ۔‬

‫‪ ‬لمحہ بھر کا غصہ آپ کی ساری عمر کی کمائی ڈبو سکتا ہے۔‬


‫‪ ‬غصہ کی وجوہات واسباب‬
‫غصہ اندرونی اور بیر=ونی وجوہات کی بنا پر آتا ہے‬
‫‪ ‬بیرونی وجوہات‬
‫‪ ‬مثالً آپ کسی شخص سے ناراض ہیں‬
‫‪ ‬کسی ساتھ کام کرنے والے کے ر‪M‬ویہ سے غصہ آتا ہے‪ -‬‬
‫‪ ‬اپنے مالزم کے رویہ سے غصہ آتا ہے‪ -‬‬
‫‪ ‬اپنے افسر کی کسی بات سے غصہ آتا ہے‪-‬‬
‫‪ ‬ٹر‪M‬یفک جام ہونے پر‪ M‬غصہ آتا ہے‪ -‬‬
‫‪ ‬جہاز کی فلیٹ کے مس ہونے پر‪ M‬ناراض یا غصہ میں آتے ہیں‪-‬‬
‫غصہ کی وجوہات‬
‫‪ ‬واسباب‬
‫اندرونی وجوہات‬
‫‪ ‬اس کے عالوہ آپ کی ذاتی پریشانی‬
‫‪ ‬بور‪M‬یت‪ ‬‬
‫‪ ‬زندگی کے مسائل بھی غصے کا باعث بنتے ہیں‪ ‬‬
‫‪ ‬کوئی بُرا حدثہ ‪ ،‬واقعہ بھی آپ کو غصہ دالتا ہے‬
‫غصہ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا‬
‫ہے ؟‬
‫‪ ‬ضروری نہیں آپ غصے میں سر‪M‬خ ہوں ‪ ،‬آپ کی آنکھیں خون‬
‫آلودہ ہوں۔ مگر‪ M‬غصہ جسم پہ مندرجہ ذیل اثرات مرتب کرتا ہے‪-‬‬
‫‪Adrenaline ‬اور دوسرے مضر ص‪MM‬حتک‪MMM‬یمیکلآ‪M‬پک‪MMM‬ے خ‪M‬ونمیں‬
‫ش‪MM‬املہ‪M‬وتے ہ‪M‬یں‪-‬‬
‫‪ ‬دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے‪ -‬‬
‫‪ ‬دوران خون بڑھ جاتا ہے ‪blood pressure High‬‬
‫‪ 4 ‬اعصاب ٹنس ہو جاتے ہیں‪ -‬‬
‫‪ ‬دوسرے الفاظ میں آپ ٹاپ گیر میں چلے جاتے ہیں۔‬
‫‪ ‬‬
‫غصہ کے نقصانات‬
‫‪ ‬صحت کی خرابی‪ ‬‬
‫‪ ‬ٹینشن پریشانی‪ ‬‬
‫‪ ‬حادثات کی وجہ‪ ‬‬
‫‪ ‬باہمی تعلقات کی خرابی‪ ‬‬
‫‪ ‬انتہائی قدم‬
‫‪ ‬کرائم‪ ‬‬
‫‪ ‬گالی‬
‫‪ ‬اور دوسری بد اخالقی‬
‫غصہ کا اظہار ضروری ہے‬
‫‪ ‬غصہ پر مکمل قابو بھی ممکن نہیں اور نقصان دہ بھی ہے‪-‬‬
‫‪ ‬غصے کا اظہار مثبت طریقے سے کیجئے‪-‬‬
‫‪ ‬غصے کا ستعمال منفی کاموں میں نہیں کرنا چاہے‪-‬‬
‫‪ ‬غصے کا مثبت اظہار آپ میں انرجی پیدا کرتا ہے‪-‬‬
‫‪ ‬غصے واال شخص بننے سے بچیے‪-‬‬
‫دوسروں کو نہیں اپنے آپ کو قابو‬
‫‪ ‬اپنے آپ کو تبدیل کیجئے ‪ ‬کیجئے‬
‫‪ ‬آپ دوسروں کو تبدیل نہیں کر سکتے‬
‫‪ ‬بات کرنے کی صالحیت پیدا کیجئے‬
‫‪Create real Communication skills ‬‬
‫‪ ‬دالئل سے بات کریں‬
‫‪ ‬ر‪M‬یفرنس سے بات کریں‪ ‬‬
‫‪ ‬سچ بات ثابت کریں‪ ‬‬
‫‪ ‬جذبات میں نہ آئیں۔‬
‫ت‬ ‫ی‬ ‫ت‬ ‫غ‬
‫ے مگر دماغ‬
‫صہ ماچس کی لی کی نطرح سر و رکھت ا ہ‬
‫سر‬ ‫ہی ں‬

‫غصہ‬

‫غصہ دور کرنے کے لیے دماغ استعمال کیجئے‪ ‬جذبات نہیں‬


‫غلطی سے سیکھے ناراض مت ہوں‬
‫‪ ‬تنقید ۔ َرد اور شکایت غصے میں اضافہ کے باعث ہیں۔‬
‫‪ ‬انکار کرنا سیکھے‪ -‬‬
‫‪ ‬ایسی جاب کریں جس سے آپ کو پیار‪ M‬ہو‪-‬آپ کی جاب میں غصہ‬
‫نہیں آے گا۔‬
‫‪ ‬گھنٹے میں سے ‪ ۵‬منٹ اپنے دماغ کو اور اپنے ڈسک کو آرگنائز‪M‬‬
‫کریں‪-‬‬
‫‪ ‬تسلیم کر‪M‬یں جو آپ تبدیل نہیں کر سکتے‪ -‬‬
‫‪ ‬اور تبدیل کیجئےجو آپ قبول نہیں کر سکتے‪-‬‬
‫غ‬
‫ل یط وں پر لوگوں سے معذرت کیجئے‬
‫‪ ‬دوسروں کی ناراضگی کم کرنے کے لیے معذرت کیجئے‪ ‬‬
‫‪ ۱۰ ‬منٹ کا غصہ آپ کو ‪ 600‬سکنڈ تک خوشی سے دور کردیتا‬
‫ہے‬
‫یاد ر‪M‬کھیے!‬
‫چھوٹا برتن جلدی گر‪M‬م ہوتا ہے‬
‫آپ بڑ‪M‬ے پن کا مظاہرہ کیجئے‬
‫ی ئ‬
‫ے‬ ‫د‬ ‫مت‬ ‫ھ‬
‫ت‬
‫ا‬ ‫ہ‬ ‫کے‬ ‫دوسروں‬ ‫رول‬ ‫ا ن ا ری موٹ کنٹ‬
‫ج‬ ‫پ‬

‫‪ ‬‬
‫ن ج غ‬
‫ے صہ دال دی ا‬‫‪ ‬اس ے م ھ‬
‫مت ناراض ہوں اُس پہ!‬
‫‪ ‬جس کے پاس کھونے کو کچھ نہیں‪ ‬‬
‫‪ ‬دوسروں کو زیادہ سنئے خود کم بھولیں‬
‫‪ ‬غصے کی حالت میں کوئی کام مت کیجئے‬
‫‪ ‬توقعات مایوسی کو جنم دیتی ہیں‬
‫‪ ‬اور مایوسی غصے کو جنم دیتی ہے‬
‫‪ ‬کام ‪ ،‬کام اور کام غصے کی بہترین مرہم ہے‬
‫‪ ‬جو غصے سے نہیں لڑ‪M‬تا جوانی میں مارا جاتا ہے‬
‫پھول کس کس کو پسند ہیں؟‬
‫پھول کیا ہیں؟‬
‫‪ ‬دوسر‪M‬وں سے بات کرتے وقت مسکراہٹ بکھرنا‬
‫‪ ‬نر‪M‬م مزاجی پیدا کرنا‪ ‬‬
‫‪ ‬دوسر‪M‬وں کو معاف کرنا‬
‫‪ ‬دوسروں کو معاف کرکے اُس کے بدلے کی توقع ہللا سے رکھنا‬
‫‪ ‬مثبت سوچ رکھنا‬
‫‪ ‬دوسر‪M‬وں کی مدد کرنا‬
‫‪ ‬ہر کسی کو سالم میں پہل کرنا‬
‫‪ ‬عاجز‪M‬ی‪ ،‬انکساری پیدا کرنا‬
‫‪ ‬دوسروں کو اپنے سے بہتر سمجھنا‬
‫‪ ‬دوسروں کو ترجیح دینا‬
‫انگارے کیا ہیں؟‬
‫‪ ‬غصہ‬
‫‪ ‬کینہ‪ ‬‬
‫‪ ‬حسد ‪ /‬جلسی‬
‫‪ ‬بغض‪ ‬‬
‫‪ ‬بے جا تنقید‪ ‬‬
‫‪ ‬چغلی‬
‫‪ ‬غیبت‬
‫‪ ‬دوسروں کو تسلیم نہ کرنا‬
‫‪ ‬گالیاں دینا‬
‫‪ ‬بدگمانی‬
‫‪ ‬قیاس ارائیاں‬
‫کون چاہتا ہے اُسکو لوگ پسند کریں ؟‬
‫لوگوں کو کیا پسند ہے؟‬
‫• انگارے‬
‫یا‬
‫• ‪  ‬پھول‬
‫اگر آپ سب کی پسندیدہ شخصیت بننا‬
‫چاہتے ہیں تو پھر پھول بن جایئے‬
‫پھول کی خصوصیات‬
‫‪ ‬پھول دیکھنے میں خوبصورت لگتا ہے‬
‫‪ ‬پھول نرم مزاج ہے‬
‫‪ ‬پھول کو کوئی مسل بھی دے تو مسلنے والے کے ہاتھوں میں خوشبو دیتا ہے‬
‫‪ ‬پھولوں کی صحبت میں بیٹھنے واال بھی معطر ہوتا ہے‪ ‬‬
‫‪ ‬لہذا پھول بن جائیے‬
‫پھول بننے کا انعام‬
‫‪ ‬ہللا کا محبوب بننا کون چاہتا ہے؟‬
‫‪ ‬تو پھر پھول بن جائیے‬
‫غصہ کا عالج‬
‫‪ ‬غصہ آئے تو اپنی حالت فوری تبدیل کر لیں۔۔۔اگر کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں‪،‬‬
‫اگر بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں‬
‫‪ ‬پانی پی لیں‬
‫‪ ‬وضو کر لیں‬
‫‪ ‬فور‪M‬ی ر ِدعمل ظاہر کر‪M‬نے سے بچیں‬
‫‪ ‬معافی کا جذبہ پیدا کریں‬
‫‪ ‬کسی بھی مسلے کو تھوڑا وقت دیں‪ ‬‬
‫‪ ‬جلدبازی سے کام نہ لیں‬
‫‪ ‬لوگوں کے بار‪M‬ے میں عذر تالش کریں‬
‫‪ ‬انسانیت سے نہیں بُر‪M‬ے کاموں سے نفرت کریں‬
‫غصہ کا عالج‬
‫آپش کا ب ہت‬
‫کر ہ‪ ‬‬
‫ی‬

You might also like