You are on page 1of 2

‫‪ Chemical Messenger ฀‬ہارمون‪,‬کیمیائی پیامبر ‪฀‬‬

‫‪ ...................‬ہارمون ‪ EPO‬ای پی او ‪..................‬‬


‫‪ Hormone‬ہارمون ‪฀‬‬
‫پروٹین پر مشتمل قدرتی کیمیائی مادہ ہے جو جسم کے عضو جے حد خاص خلیوں (یہ خلیے عموما ً غدود ‪ hormone‬ہارمون‬
‫میں ہوتے ہیں) سے خارج ہوتا ہے‪ .‬ہارمون جسم کے کسی ایک حصے سے دوسرے حصے کو پیغام بھیجنے ‪endocrine gland,‬‬
‫بھی کہا جاتا ہے۔ ان کا مقصد جسم ‪‘ chemical messenger’.‬کے لئے خون کے دھارے میں شامل ہوتا ہے اسے ’کیمیائی پیامبر‬
‫اندرونی اعضا کے خلیوں کے درمیان ایک طرح کا مواصالتی نظام قائم کرنا ہے‪.‬ہارمون بہت سی جسمانی سرگرمیوں کو متاثر‬
‫کرتے ہیں جن میں نشوونما ‪ ،‬بھوک ‪ ،‬بلوغت اور دیگر دوسرے اہم عمل شامل ہے اور غدود ‪ ،‬ہارمونز اور جسم کے دیگر اعضاء‬
‫کہا جاتا ہے۔ ‪ endocrine system‬کے درمیان پیچیدہ باہمی تعامل و تعاون کو انڈوکرائن سسٹم‬

‫‪ endocrine‬انسانی جسم میں ہارمونز دو قسم کے رابطوں یا مواصالت کے لئے استعمال ہوتے ہیں ‪ ,‬اول تو یہ دو اینڈوکرائن غدود‬
‫کے مابین رابطے کے لئے استعمال میں آتا ہے ‪ ،‬اس عمل میں ایک اینڈوکرائن غدود ہارمون کا اخراج کرتا ہے جو دوسرے ‪gland‬‬
‫اینڈوکرائن غدود کو متحرک کر کے اس سے خارج ہوتے ہارمونز کی مقدار اثر انداز ہو کر جسم میں اس کی کمی یا بیشی کرتا‬
‫ہے‪.‬انسانی جسم میں ہارمون کا دوسرا استعمال اینڈوکرائن غدود اور ایک عضو کے درمیان ہوتا ہے ‪ ،‬مثال کے طور پر جب لبلبہ‪,‬‬
‫انسولین ہارمون کا اخراج کرتا ہے‪ ,‬جو پٹھوں اور چربی کے خلیوں کو خون سے گلوکوز یا سادہ شکر حاصل یا جذب کرنے میں‬
‫‪.‬مددگار ہوتا ہے‬

‫‪ (EPO) Erythropoietin Hormone‬ای پی او ‪฀‬‬


‫فوالد سے بھرے خون کے سرخ ذرات یا خلیے زندگی کو قائم رکھنے میں اہم کام انجام دیتے ہیں اور اریتھروپوئٹین‬
‫ہے جو برا ِہ راست سرخ ذرات کی مقدار قائم رکھنے اور ان کی جسم میں ‪ hormone‬ایک ایسا ہارمون ‪ EPO‬یا ‪erythropoietin‬‬
‫پیداوار سے تعلق رکھتا ہے‪ .‬یہ ہارمون کو جسم میں موجود قدرتی فلٹر پالنٹ گردوں کے انتہائی خاص خلیے پیدا کرتے ہیں‪.‬‬
‫دو طریقے سے کام کرتا ہے ایک تو ہڈی کے گودے کے خلیوں کو سرخ ذرات بنانے کے لئے سرگرم ‪ Erythropoietin‬ہارمون‬
‫‪.‬کرتا یے‪ .‬پھر یہ ان سرخ ذرات کو جسم میں تباہ ہونے سے بچاتا ہے‬

‫ہارمون کے بننے کا آغاز ہو ‪ erythropoietin‬جب ایک جسم میں آکسیجن کی مناسب مقدار میں فراہمی یا سپالئی نہیں ہو پاتی تو‬
‫جاتا ہے اور مناسب اور مطلوبہ سطح تک آتے ہی اس کی پیداوار رک جاتی ہے‪ .‬اس چیز کا عام مشاہدہ کچھ یوں ہے کہ جب آپ‬
‫پہاڑی مقامات یا سطح سمندر سے بلند ہوتے ہیں تو ہوا کے کم دباؤ کے باعث آکسیجن کا حصول آپ کے جسم کے لئے تھوڑا مشکل‬
‫ہوجاتا ہے ‪ ,‬اس صورت میں خون کے سرخ ذرات کم آکسیجن جذب کر پاتے ہیں اور یہ ہارمون گردوں سے خارج ہو کر ہڈی کے‬
‫کو متحرک کرکے سرخ ذرات کے بننے کے عمل کو ‪ stem cells‬میں موجود اسٹیم سیل ‪bone marrow‬گودے یا بون میرو‬
‫‪.‬تحریک دیتا ہے‬

‫ہارمون کے افعال )‪ (EPO‬ای پی او ‪฀‬‬


‫یا زیادتی دونوں صورتیں پیدا ‪deficiency‬ہارمون کی کسی بھی شخص کے جسم میں کمی ‪ EPO‬گردوں سے خارج ہوتے اس‬
‫ہوسکتی ہیں‪ .‬اس ای پی او ہارمون کی مقدار کی سطح کا ایک جسم میں بلند ہوجانا عموما ً آکسیجن کی فراہمی میں کمی ہوجانے کے‬
‫سبب ہوتا ہے یا پھر کوئی جسم میں کسی ٹیومر یا رسولی اس کی زیادتی کی وجہ بنتی ہے اور جب اس کی زیادتی ہوتی ہے تو‬
‫کہا جاتا ہے‪ .‬ہارمون کی سطح میں بلندی کچھ ‪ polycythaemia‬مریض کے خون میں سرخ ذرات کی تعداد بڑھ جاتی ہے جسے‬
‫عالمات جیسے خارش ‪ ,‬چکراہٹ ‪ ,‬جوڑوں میں درد اور شدید تھکن کی عالمات پیدا کرتا ہے‪ .‬گردوں کے پرانے یا شدید امراض‬
‫میں مبتال مریض کے جسم میں اس ہارمون کی مقدار کی سطح میں کمی ہوجاتی ہے‪ .‬گو کہ اب تک سائنسدان اس ہارمون کے بارے‬
‫میں مکمل طور پر نہیں جان پائیں ہیں کے یہ کیسے پیدا ہوتا ہے اور کس طور خون بننے کے تمام عمل میں اپنا کردار ادا کرتا ہے‬
‫‪.‬لیکن پھر بھی اس ہارمون کو خون کی کمی کا شکار لوگوں کے لئے لیبارٹری میں تیار کر لیا گیا ہے‬

‫‪ anemia‬بات یاد رکھنے کی یہ ہے کہ خون میں سرخ ذرات کی کمی ہی جسم میں خون کی کمی یا ‪฀‬‬ ‫پیدا کرتی ہے جو فوری‬
‫‪.‬تھکن‪ ,‬سانس کے چڑھنے اور دھڑکن کی رفتار بڑھانے اور چکراہٹ جیسی عالمات پیدا کرتی ہے‬
‫سلمان رضا ‪฀‬‬
‫گردے اور ان کے افعال ‪฀‬‬
‫‪https://m.facebook.com/groups/319577258210817?view=permalink&id=1152573574911177‬‬
฀‫خون اور اس کے اجزا‬
https://m.facebook.com/groups/319577258210817?view=permalink&id=1156278107874057

You might also like