You are on page 1of 1

‫طور خاص خواتین کے عالمی دن کے موقع پر‬ ‫ِ‬ ‫بہ‬

‫سب سے پہلے تو یہ بات ذہن میں رکھی جائے کہ ’مردو عورت ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے‬
‫ساتھی ہیں۔‘‬
‫جس طرح مردوں کو پوری ٓازادی ہے کہ اپنے حقوق کے لیے کہ وہ اپنا حق حاصل کرنے کے لیے جہاں تک جاسکتے‬
‫ہیں جائیں اسی طرح خواتین کو بھی پورا حق ہے۔ یہ کہنا کہ ’’اسالم نے خواتین کو تمام حقوق دیے ہیں بلکہ سورۃ النساء‬
‫تعالی نے پورے حقوق‬ ‫ٰ‬ ‫تعالی نے نازل کی وغیرہ وغیرہ‘‘‪ I‬تو عرض ہے کہ مردوں کو بھی ہللا‬
‫ٰ‬ ‫بھی عورتوں کے لیے ہللا‬
‫دیے ہیں۔لیکن اس کے باوجود بھی اگر مردوں کا گروہ یہ سمجھتا ہے کہ سوسائیٹی میں اُن کے حقوق صلب کیے جارہے‬
‫ہیں توان کا پورا حق ہے کہ وہ اپنے حقوق کی جنگ کے لڑیں۔سوال ! یہ حق ایک عورت کو کیوں نہیں دیا جاتا؟؟ اس کو‬
‫بھی اسالم نے پورے حقوق دیے ہیں‪ ،‬لیکن اگر وہ یہ سمجھتی ہے کہ اس کے حقوق کہیں صلب کیے جارہے ہیں تو اس‬
‫کا بھی اسی طرح حق ہے جس طرح مردوں کا کا۔تصویر کا دوسرا رخ دیکھیے تو خواتین بہت سارے‪ I‬مسائل میں گھری‬
‫ہیں جن کی کوئی سنوائی نہیں ہے۔ یہاں کچھ مثالیں کافی ہوں گی‪ :‬بچی کی پیدائش پر نوحہ کرنا‪ ،‬کل ہی کا واقعہ ہے کہ‬
‫طور خاص اس‬‫ِ‬ ‫ایک شخص نے چند دن کی بیٹی کو گولیاں مارکر‪ I‬ابدی نیند سالدیا۔ تیزاب گردی‪ :‬عورت کے ساتھ بہ‬
‫خطے میں یہ سلسلہ عام ہے‪ ،‬کوئی روکنے واال نہیں ہے۔کم سنی میں شادی۔ ابھی شعور کی منزل تک پہنچی نہیں‪ ،‬شادی‬
‫کردی پھر کہاں کی تعلیم کہاں کی سمجھ‪ ،‬بس! اوالد اور شوہر۔ علم و حکمت سے دور رکھنا۔‪ I‬یہ کہنا کہ ہماری خاندانی‬
‫روایت میں لڑکیوں کو پڑھایا نہیں جاتا۔ وغیرہ وغیرہ۔لوگوں کا خیال ہے کہ عورت مارچ میں ایسے نامناسب جملے بولے‬
‫ت مجموعی ہم لوگ فوراً سے فیصلہ کرنے کے ساتھ ساتھ نتیجہ بھی اخذ کرلیتے ہیں۔‬ ‫جاتے ہیں۔ بات یہ ہے کہ بہ حیثی ِ‬
‫دراصل یہ جملے ردعمل کے نتیجیے میں بولے گئے۔ بار بار عورت کو یہ کہنا کہ کم عقل ہے‪ ،‬مرد کی پسلی سے پیدا‬
‫ت حال میں اگر‬ ‫ہوئی ہے ۔ (یہ ابتدائیہ جملے ہیں اس سے ٓاگے مزید جملے لکھنے کی استطاعت نہیں ہے)اب اس صور ِ‬
‫کوئی حق کے لیے ٓاواز بلند کرتاہے‪ I‬تو اسے کرنے دیجیے وہ ٓاپ ہی کی ساتھی ہے ٓاپ کی حریف نہیں ہے۔اگر کوئی یہ‬
‫سمجھتا ہے کہ ان کے مطالبات ناجائز ہیں تو ڈائیالگ سب سے بہتر ہیں‬
‫‪But‬‬

You might also like