You are on page 1of 3

‫‪2/25/22, 9:40 PM‬‬ ‫‪ | DW | 20.02.

‫‪ | DW | 20.02.2022‬صحرا پھیل رہے ہیں‪ ،‬زمین کو رہنے الئق کیسے بنایا جائے؟ | سائنس اور ماحول‬

‫عنوانات

/‬سائنس اور ماحول‬

‫اشتہار‬

‫س ا ئ نس ا ور ما ح و ل‬

‫صحرا پھیل رہے ہںی‪ ،‬زمین کو رہنے الئق کیسے بنایا جائے؟‬
‫دنیا ھبر مںی صحرا تیزی سے پھیل رہے ہںی اور زمین دھیرے دھیرے بنجر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے مںی صحرائی اور خشک زمین کو ہرا ھبرا کرنے اور‬
‫زرخیز بنانے کے چار اہم طریقے۔‬

‫منگولیا اور چین کے شمال مغربے عالقے کا صحرائے گویب دنیا کا سب سے تیز رفتاری سے پھیلنے واال صحرا ہے۔ اس کا موجودہ رقبہ بارہ الکھ مربع کلومیٹر ہے مگر ہر سال‬
‫اس مںی تقریباﹰ چھ ہزار مربع کلومیٹر کی وسعت دیکھی جا رہی ہے۔ جوں جوں یہ پھیل رہا ہے‪ ،‬توں توں یہ صحرا سرسبز عالقے اور زمینوں سے زخیزی چھینتے ہوئے‬
‫ہستے بستے دیہات کھاتا جا رہا ہے۔ الکھوں لوگ اسی تناظر مںی اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہںی اور اس خطے مںی بسنے والے افراد کی تعداد اب محض چند‬
‫ہزار تک محدود ہو چکی ہے۔‬

‫صحرائے یہودا مںی دو ہزار سال پرانی بائبل کی باقیات کی دریافت‬

‫سعودی عرب کے صحرا مںی انسانی قدموں کے ایک الکھ بیس ہزار سال پرانے نشانات کی دریافت‬

‫ڈیزرٹیفیکیشت یا صحرائیت وہ عمل ہے جس مںی زرخیز زمین بنجر ریت مںی تبدیل ہوتی چلی جاتی ہے۔ گوکہ یہ عمل فطری ہے‪ ،‬مگر اس کے پھیالؤ اوراس شدت کا‬
‫ایک بنیادی کردار انسان ھبی ہے۔‬

‫چار اہم وجوہات‬

‫عالمی سطح پر صحرائیت کے اس عمل کے درپردہ چار اہم محرکات ہںی۔ ایک صنعتی زراعت کے لیے پانی کا بہت زیادہ استعمال‪ ،‬زیادہ تواتر اور شدت کی خشک سالی‪،‬‬
‫جنگالت کا کٹاؤ اور مویشیوں اور جانوروں کا چراگاہوں کو شدید استعمال ہے۔‬

‫ماضی کے زرخیز اور سرسبز عالقے اب بنجر اور ریتلے عالقوں مںی تبدیل ہو رہے ہںی اور یوں اس وقت قریب ایک ارب انسانوں اور جانداروں کروڑوں دیگر اقسام کی‬
‫زندگیاں شدید خطرات کا شکار ہںی۔ اندازوں کے مطابق رواں صدی کے وسط تک زمین کا ایک چوتھائی عالقہ صحرایت کا شکار ہو چکا ہو گا۔‬

‫حل کیا ہے؟‬

‫یہ خوف ناک صورت حال ہے‪ ،‬تاہم سائنسدانوں کے مطابق اچھی خبر یہ ہے کہ اس صورت حال کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ بارشوں کے ذریعے صحرا مںی زندگی پیدا کرنا‬
‫‪/a-60839824‬صحرا‪-‬پھیل‪-‬رہے‪-‬ہیں‪-‬زمین‪-‬کو‪-‬رہنے‪-‬الئق‪-‬کیسے‪-‬بنایا‪-‬جائے‪https://www.dw.com/ur/‬‬ ‫‪1/3‬‬
‫‪2/25/22, 9:40 PM‬‬ ‫ی‬ ‫ے‬ ‫ے‬ ‫ماحول‬
‫کو رہنے الئق کیسے بنایا جائے؟ | سائنس اور ے‬
‫صحرا پھیل رہےیہیں‪ ،‬زمین ے‬
‫‪ | DW | 20.02.2022‬ے‬
‫ے م‬
‫اس سلسلے مںی ایک غیرمعمولی عمل ہو سکتا ہے۔‬

‫‪ ‬سعودی شہر مکہ کے قریب البضا پروجیکٹ کے تحت ماہرین صحرائی زراعت کا نظام پیدا کر چکے ہںی۔ یوں بارشوں کی مدت سے صحرائی عالقوں کی زندگی کی‬
‫جانب لوٹایا جا سکتا ہے۔‬

‫البیضا پروجیکٹ کے سابق ڈائریکٹر اور ماہر نیل سپیکمین کے مطابق‪ ،‬سعودی عرب مںی عموماﹰ چھوٹے عالقے مںی بہت زیادہ بارش ہوتی ہے اور نتیجہ شہریوں کے‬
‫زیرآب آ جانے کی صورت مںی نکلتا ہے‪'' ،‬ہم نے سوچا کہ اگر یہ پانی زمین کے اندر پہنچایا جائے‪ ،‬تو یہ پانی کے ذخیرے کا ایک پائیدار اور طویل المدتی راستہ ہو گا۔‬
‫تیزی سے بارش ہو تو زمین پانی جذب نہںی کر سکتی اور یوں بہت سا پانی ضائع ہو جاتا ہے۔‬

‫شیشوں کے ذریعے کی جا رہی ہے شمسی توانائی ذخیرہ‬

‫دیہاتیوں کے ساتھ مل کر ماہریِن زراعت نے ڈیم اور ٹیرسز کے ذریعے مغریب سعودی عرب مںی چٹانی دیوار بنائی تھی۔ اب بارش ہوتی ہے‪ ،‬تو یہ پانی جمع کیا جاتا ہے اور‬
‫اسے وہاں پہنچا دیا جاتا ہے‪ ،‬جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے یا جہاں یہ رفتہ رفتہ زمین کے اندر جذب ہو سکتا ہے۔ یہی طریقہ صدیوں پہلے جنویب امریکا مںی ھبی استعمال‬
‫ہوتا رہا۔‬

‫ماہرین کے مطابق زیرزمین پانی کی موجودگی کی وجہ سے تیس ماہ تک کی خشک سالی کے باوجود بغیر پانی ملے مقامی سعودی عالقوں مںی پودے اور درخت زندہ رہے۔‬

‫قابل تجدید توانائی بارش کی وجہ‬

‫شمالی افریقہ مںی صحرائیت کے عمل کی روک تھام کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال ھبی کارگر رہا ہے۔ زمین کا سب سے بڑا صحرائے صحارہ ھبی صحرائے گویب کی طرح‬
‫پھیل رہا ہے اور بعض جگہوں پر اس کا پھیالؤ پچاس کلومیٹر ساالنہ تک ہے۔ یہںی سولر پینلز اور ونڈ فارمز کے ذریعے یہ عالقہ صحرائی پھیالؤ کو روکنے کی راہ ھبی دے‬
‫رہا ہے۔‬

‫صحرا مںی سولر پینل نصب کیے جائںی‪ ،‬تو وہ ہوا کو گرم کرتے ہںی‪ ،‬یہ گرمی زمین سے کرہ ہوائی مںی پہنچتی ہے اور یوں ٹھنڈی ہوا فضا سے زمین کی سطح کی طرف‬
‫دائرہ بناتی ہے۔ زمین پر آتے ہوئے یہ ٹھنڈی ہوا آیب بخارات ساتھ التی ہے اور یوں یہ آیب بخارات بارش کی صورت مںی مقامی عالقے پر برس جاتے ہںی۔ ماہرین کے مطابق‬
‫اگر صحارہ خطے کے پانچویں حصے مںی ھبی سولر‪  ‬پینل اور ِو نڈ ٹربائن لگائے جائںی تو یہ اس عالقے مںی مجموعی طور پر پانچ سینٹی میٹر زیادہ بارش کا باعث بنںی گے۔‬

‫صحرائیت کا عمل روک کر صحرائی پھیالؤ کی روک تھام کا ایک اور فطری طریقہ چین مںی استعمال کیا گیا ہے اور اب تک یہ خاصا کامیاب رہا ہے۔ ‪ 1988‬مںی‬
‫بیجنگ کے شمال مغریب حصے مںی کوبوڈی صحرا تیزی سے پھیل رہا تھا‪ ،‬تاہم نمک کی کان کے راستے مںی ٹرانسپورٹ کے تحفظ کے لیے وہاں درخت لگانے کا کام شروع‬
‫کیا تھا۔ درخت لگانے کے عمل نے اس عالقے مںی صحرا کا پھیالؤ روک دیا۔ اسے دنیا کا سب سے کامیاب 'ری فارسٹیشن پروگرام‘ کہا جاتا ہے۔ اس طریقے درخت براہ‬
‫راست لگانے کی بجائے پانی کے خصوصی جیٹس کے ذریعے زمین مںی پودے لگائے گئے۔ اس طریقے مںی فی پودہ شجر کاری کا وقت دس منٹ سے کم ہو کر دس سیکنڈ رہ‬
‫گیا۔ اس طریقے مںی پانی کی دھاروں کے ذریعے زمین مںی سوراخ کیا جاتا ہے اور اس سوراخ مںی پودا لگا دیا جاتا ہے۔‬

‫ع ت‪ ،‬ع ب (ٹم شاؤبرگ)‬

‫تاریخ
‪20.02.2022‬‬

‫ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں


ماحول‪
,‬قابل تجدید توانائی‪
,‬صحرا‪
,‬بنجر‪
,‬زرخیز‬

‫‪ :Feedback‬فیڈ بیک‬

‫یہ صفحہ پرنٹ کریں‬ ‫پرنٹ کریں


‫پیرما لنک
‪https://p.dw.com/p/47HDU‬‬

‫زید‬ ‫ک ٹ گ ی‬ ‫ا‬
‫‪/a-60839824‬صحرا‪-‬پھیل‪-‬رہے‪-‬ہیں‪-‬زمین‪-‬کو‪-‬رہنے‪-‬الئق‪-‬کیسے‪-‬بنایا‪-‬جائے‪https://www.dw.com/ur/‬‬ ‫‪2/3‬‬
‫‪2/25/22, 9:40 PM‬‬ ‫‪ | DW | 20.02.2022‬صحرا پھیل رہے ہیں‪ ،‬زمین کو رہنے الئق کیسے بنایا جائے؟ | سائنس اور ماحول‬
‫ا س کی ٹ ی گ ر ی سے م ز ی د‬

‫تیس سال سے پانی مںی ڈوبا‬ ‫ھبارت کو گرین ہائیڈروجن کا‬ ‫جرمنی کے جنگالتی رقبے مںی‬
‫ہسپانوی گاؤں دوبارہ سطح آب‬ ‫مرکز بنائںی گے‪ ،‬ھبارتی حکومت‬ ‫صرف تین سال مںی پانچ فیصد‬
‫سے اوپر
‪17.02.2022‬‬ ‫‪18.02.2022‬‬ ‫کمی
‪21.02.2022‬‬

‫اسپین مںی ایک بڑے آیب ذخیرے مںی ڈوبا‬ ‫ھبارت سب سے زیادہ گرین ہاؤس گیسوں‬ ‫تازہ ترین سیٹالئٹ ڈیٹا کے مطابق جرمنی‬
‫ہوا ایک گاؤں خشک سالی کی وجہ سے‬ ‫کو خارج کرنے والے ممالک کی فہرست‬ ‫مںی جنگالت کا مجموعی رقبہ دو ہزار‬
‫دوبارہ سطح آب سے اوپر آ گیا ہے۔‬ ‫مںی تیسرے نمبر پر ہے۔ اب یہ جنویب‬ ‫اٹھارہ سے لے کر دو ہزار اکیس تک صرف‬
‫سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پریشان کن‬ ‫ایشیائی ملک اپنے آپ کو گرین‬ ‫تین سال کے عرصے مںی تقریباﹰ پانچ فیصد‬
‫ماحولیاتی تبدیلیوں کے نتائج کا ایک‬ ‫ہائیڈروجن کے ''ہب‘‘ مںی تبدیل کرنے کی‬ ‫کم ہو گیا۔ جنگالت سے محروم ہو جانے‬
‫ثبوت ہے۔‬ ‫کوشش مںی ہے۔‬ ‫واال یہ رقبہ پانچ الکھ ہیکٹر بنتا ہے۔‬

‫‪/a-60839824‬صحرا‪-‬پھیل‪-‬رہے‪-‬ہیں‪-‬زمین‪-‬کو‪-‬رہنے‪-‬الئق‪-‬کیسے‪-‬بنایا‪-‬جائے‪https://www.dw.com/ur/‬‬ ‫‪3/3‬‬

You might also like